Viewing 15 posts - 41 through 55 (of 55 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    کھوتے کا دماغ بڑا ہوتا ہے یہ تو ماننا پڑے گا

    میں تو سمجھ رہا تھا کھوتے کا دماغ چھوٹا ہے لیکن ایک کھوتے نے آج بذات خود کنفرم کیا کہ اس کا دماغ بڑا ہوتا ہے۔ تصحیح کرنے کا شکریہ۔ بلیور المعروف کھوتا12 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    یعنی یہ فیصلہ آزادانہ ہے ؟؟

    :jazak:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    میں تو سمجھ رہا تھا کھوتے کا دماغ چھوٹا ہے لیکن ایک کھوتے نے آج بذات خود کنفرم کیا کہ اس کا دماغ بڑا ہوتا ہے۔ تصحیح کرنے کا شکریہ۔ بلیور المعروف کھوتا12

    نام لکھ کر نشاندہی کرنے سے پتا چلتا ہے کہ تمہاری بات میں وزن نہیں ورنہ لوگ تو اشارہ بھی سمجھ لیتے ہیں

    اب میں ایک اشارہ بھی کروں گا تو لوگ تمہاری طرف دیکھیں گے مثلا کک یعنی دولتی مارنا کس جانور کی نشانی ہے؟

    :bigthumb:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44

    تیرے جیسا جاہل ناروے میں بھی جاہل رہتا ہے اور انگلینڈ میں بھی۔ کک باکسنگ انسانوں کا شغل ہوتا ہے۔ تو نے کسی اور اپنی نسل کے کھوتے کو غلط شلط اشارہ کر دیا ہوگا۔ 

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #45
    میاں ساب کے عشاق بھی آج کل عجیب سی ڈب کھڑبی ذہنی سچوئشن میں مبتلا ہیں۔۔ کبھی انہیں تاریخ کا دھارا موڑنے والا شکتی مان یودھا بنا دیتے ہیں۔۔۔۔ کبھی ظالم کے ہاتھوں وِش گات ہونے والا مظلوم کھوتا بنا دیتےہیں۔۔۔۔۔ نجم سلیٹی،عمار پھوسڑ،خورشید پادیم اور جیدے بھوسڑی جیسے قلمی درباریوں کو بھی کبھی میاں صاحب میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے جبری مشقت سہنے والا انقلابی لاوا نظر آتا ہے۔ اور دوسری ہی سطر میں اپنے بال بچوں کی جدائی سہنے والا،کارکنوں اور رفقاء کی بیوفائی پر رنجیدہ،ظاہر و باطن پر چھائی خون کی سفیدی سے بےزار،ذیابیطسی بساط پر مینگو چُوپ کر موت کی طرف بڑھتا ہوا بوڑھا آوازار،دیکھتی آنکھوں،سنتے کانوں اور سونگھتی مہکانوں کیلئے ایک ترسیدہ اشتہار نظر آتا ہے۔۔۔ عجب مخمصہ ہے، عجب کہانی ہے، موجوں کی روانی یے، لسی میں مدھانی ہے،زہر و ڈیل کی جادو بیانی ہے۔۔۔۔۔

    آپ کا مطلب ہے میاں ساب انقلابی لاروا ہیں؟

      :thinking: :thinking:  پھر تو بہت سمے لگے گا شریفی قطرے کو جمہوری بنٹا بننے تک

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    میاں ساب کے عشاق بھی آج کل عجیب سی ڈب کھڑبی ذہنی سچوئشن میں مبتلا ہیں۔۔ کبھی انہیں تاریخ کا دھارا موڑنے والا شکتی مان یودھا بنا دیتے ہیں۔۔۔۔ کبھی ظالم کے ہاتھوں وِش گات ہونے والا مظلوم کھوتا بنا دیتےہیں۔۔۔۔۔ نجم سلیٹی،عمار پھوسڑ،خورشید پادیم اور جیدے بھوسڑی جیسے قلمی درباریوں کو بھی کبھی میاں صاحب میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے جبری مشقت سہنے والا انقلابی لاوا نظر آتا ہے۔ اور دوسری ہی سطر میں اپنے بال بچوں کی جدائی سہنے والا،کارکنوں اور رفقاء کی بیوفائی پر رنجیدہ،ظاہر و باطن پر چھائی خون کی سفیدی سے بےزار،ذیابیطسی بساط پر مینگو چُوپ کر موت کی طرف بڑھتا ہوا بوڑھا آوازار،دیکھتی آنکھوں،سنتے کانوں اور سونگھتی مہکانوں کیلئے ایک ترسیدہ اشتہار نظر آتا ہے۔۔۔ عجب مخمصہ ہے، عجب کہانی ہے، موجوں کی روانی یے، لسی میں مدھانی ہے،زہر و ڈیل کی جادو بیانی ہے۔۔۔۔۔

    Hahahahaha

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :lol: :lol: :hilar:

    :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :rock:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #47
    آپ کا مطلب ہے میاں ساب انقلابی لاروا ہیں؟ :thinking: :thinking: پھر تو بہت سمے لگے گا شریفی قطرے کو جمہوری بنٹا بننے تک

    ہاہا۔ کچھ مہینے 

    ;-)

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48
    آپ کا مطلب ہے میاں ساب انقلابی لاروا ہیں؟ :thinking: :thinking: پھر تو بہت سمے لگے گا شریفی قطرے کو جمہوری بنٹا بننے تک

    یہ وہ فریگمنٹڈ لاروا ہے جو وقت اور نسب کی قید سے آزاد ہو کر اپنےکرتوتوں کی گرد میں بھونتلایا پھر رہا ہے۔۔۔

    نہ آل کا حبیب رہا نہ مال ہی نصیب رہا۔۔۔نہ قافیہ جڑا عوام سے نہ دوستو کا ردیف رہا۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49

    تیرے جیسا جاہل ناروے میں بھی جاہل رہتا ہے اور انگلینڈ میں بھی۔ کک باکسنگ انسانوں کا شغل ہوتا ہے۔ تو نے کسی اور اپنی نسل کے کھوتے کو غلط شلط اشارہ کر دیا ہوگا۔ :bigthumb:

    کک باکسنگ یا تھای باکسنگ میرے جیسے انسانوں کا کھیل ہے مگر میں تمہاری بات کررہا تھا یعنی کھوتی والی کک

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #50
    کک باکسنگ یا تھای باکسنگ میرے جیسے انسانوں کا کھیل ہے مگر میں تمہاری بات کررہا تھا یعنی کھوتی والی کک :bigthumb:

    ہاہا تو واقعی کاپی پیسٹ کی پیدائش ہے۔ چل یہ لے برف اور ٹکور کر اپنے پچھواڑے کو۔ 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    ہاہا تو واقعی کاپی پیسٹ کی پیدائش ہے۔ چل یہ لے برف اور ٹکور کر اپنے پچھواڑے کو۔

    ہاہاہا

    میں یہی چاہتا تھا کہ تو اپنی مادری زبان میں بات کرے اور رفتہ رفتہ تو واپس آرہا ہے، اگلی بار کسی گالی کی توقع رکھتے ہوے یہ کہنا چاہوں گا کہ تمہارا لیڈر نیازی یوٹرن لینے کا ماہر ہے اور تم ڈونکی ٹرن کے

    :yapping:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #52
    ہاہاہا میں یہی چاہتا تھا کہ تو اپنی مادری زبان میں بات کرے اور رفتہ رفتہ تو واپس آرہا ہے، اگلی بار کسی گالی کی توقع رکھتے ہوے یہ کہنا چاہوں گا کہ تمہارا لیڈر نیازی یوٹرن لینے کا ماہر ہے اور تم ڈونکی ٹرن کے :yapping:

    پتہ نہیں تم کس ڈونکی کے نیچے لیٹ کر ناروے سے انگلینڈ ہجرت کرکے آئے ہو کہ ہر جملے میں کھوتا اور ڈونکی۔ 

    اور برف چاہئے؟ 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    پتہ نہیں تم کس ڈونکی کے نیچے لیٹ کر ناروے سے انگلینڈ ہجرت کرکے آئے ہو کہ ہر جملے میں کھوتا اور ڈونکی۔ اور برف چاہئے؟

    اس فقرے میں بھی تمہاری جدی پشتی عادات کی طرف بڑے واضح اشارے موجود ہیں

    تم خاموش رہو گے تو بہتر رہوگے ورنہ لید ہی لید بکھیرتے رہوگے

    :bigthumb:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #54
    اس فقرے میں بھی تمہاری جدی پشتی عادات کی طرف بڑے واضح اشارے موجود ہیں تم خاموش رہو گے تو بہتر رہوگے ورنہ لید ہی لید بکھیرتے رہوگے :bigthumb:

    اوہ یار میں تو حقیقت بیان کر رہا ہوں۔ میرا پائنچہ منہ میں پکڑ کر کیوں غرا رہے ہو۔ میں تو برف آفر کر رہا ہوں۔ بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55

    یہ وہ فریگمنٹڈ لاروا ہے جو وقت اور نسب کی قید سے آزاد ہو کر اپنےکرتوتوں کی گرد میں بھونتلایا پھر رہا ہے۔۔۔

    نہ آل کا حبیب رہا نہ مال ہی نصیب رہا۔۔۔نہ قافیہ جڑا عوام سے نہ دوستو کا ردیف رہا۔۔

    چلا سمتِ پانامہ سے وہ جھکڑ کہ چمنِ سرُور شریفوں کا جل گیا
    پھر نہ شہباز کا واٹر بیڈ رہا، نہ ہی آلِ نواز کا طنطنہ رہا

Viewing 15 posts - 41 through 55 (of 55 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi