Viewing 9 posts - 21 through 29 (of 29 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    یہ تمام کھڑاک کر کےبھی اگر ن لیگ کو دو تہائی اکثریت دلوادی تو پھر ڈوب مرنے کا مقام ہوگا لہذا اپ جمع خاطر رکھئے نااہل ہی رہیں گے۔

    میاں صاحب تو بائیس کروڑ عوام کے ساتھ ہونے کا دعوی کرتے ہیں جو کہ سو فیصد سے بھی کہیں زیادہ ہے ، کیا میاں صاحب بونگیاں مارتے ہیں ؟ کیا میاں صاحب بونگے ہیں ؟؟ کیا میاں صاحب کا مانسک سنتولن ٹھیک نہیں ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    ٹو تھرڈ اور میاں صاحب کی اہلیت نا اہلیت کی بات چھوڑیں کہ ٹو تھرڈ بھی ن لیگ انجوائے کر چکی ہے اور میاں صاحب بھی پچھلے تیس سال سے سیاست پر چھائے ہوئے ہیں۔ وہ تو نا اہل ہونے کے باوجود بادشاہ نہیں تو بادشاہ گر ضرور رہیں گے۔ انشا اللہ فکر مندی کی بات یہ ہے اتنے پاپڑ بیلنے کے باوجودسوشل میڈیا کا حکمران اگرسادہ اکثریت بھی نہ لے سکا؟ کیا “باوا” صاحب کی کالی شیروانی اور خان صاحب بارے پیشیگوئی سچ ہونے جا رہی ہے؟ کیا ایک بار پھر جاچا مجید اور ہزار ووٹوں کے حلقے سے دس ہزار ووٹ لینے کی الف لیلائی داستانیں سنانے کا موسم پھر آنے والا ہے؟

    کیا پتہ چاچا مجید اس بار ن لیگ کا ووٹر نکلے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    کیا پتہ چاچا مجید اس بار ن لیگ کا ووٹر نکلے

    عامر بھائی گزشتہ ٤٠ سال سے تو چاچا مجید  انہی کا ووٹر ہے ، انہوں نے اتنے بوٹ چاٹے ہیں کے بوٹ چٹے اور زبانیں کالی ھو گئی ہیں

    لہذا تنگ آ کے نظریاتی بوٹ چاٹنا شروع کر رہے ہیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    GeoG

    main bhi quote nahi kar sakta

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    میاں صاحب تو بائیس کروڑ عوام کے ساتھ ہونے کا دعوی کرتے ہیں جو کہ سو فیصد سے بھی کہیں زیادہ ہے ، کیا میاں صاحب بونگیاں مارتے ہیں ؟ کیا میاں صاحب بونگے ہیں ؟؟ کیا میاں صاحب کا مانسک سنتولن ٹھیک نہیں ؟؟

    میری جان بال کی کھال نہ اُتاریں یہ بونگیاں تو سبھی مارتے ہیں کہ 22کروڑ عوام صرف اُسی کے ساتھ ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    عاطف بھائی@atif، جس کتاب کا ٹائٹل آپ نے لگایا ہے اس کا ریحام خان کی کتاب سے کویی تعلق نہیں ہے مگر کمال کی بک ہے اس پر ایک دستاویزی فلم بھی بنی ہویی ہے -خوش ذوق حضرات کوشش کرسکتے ہیں

    ٹائیٹل یعنی تھمب نیل میں نے گوگل سے اٹھا کر یہاں چسپاں کردیا ہے کیونکہ ابھی تک کتاب منظرِ عام پر نہیں آئی اسلئے سرورق بھی ملنا ناممکن ہے۔

    ویسے یہ ٹائٹل والی کتاب پر کونسی فلم بنی ہے۔

    گندی ہے تو بتانا دیکھوں گا  تاکہ استغفار کرسکوں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    ٹائیٹل یعنی تھمب نیل میں نے گوگل سے اٹھا کر یہاں چسپاں کردیا ہے کیونکہ ابھی تک کتاب منظرِ عام پر نہیں آئی اسلئے سرورق بھی ملنا ناممکن ہے۔ ویسے یہ ٹائٹل والی کتاب پر کونسی فلم بنی ہے۔ گندی ہے تو بتانا دیکھوں گا تاکہ استغفار کرسکوں۔

    Syed Abrar

    یہ پوسٹ بھی آپ نے یہاں موو کردی ہے جس کی کوئی منطق مجھے سمجھ نہیں آئی۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    بھائی آپ مجھے سمجھا دیں کے زکات عمران کے اکاؤنٹ میں کیسے اتی ہے رہی بات ٹیکس کے پیسوں کی تو جناب میں نے تو آئیں بائیں شائیں ہی کرنا ہے، آپ جیسی دلیل کہاں سے لاؤں ویسے میٹرو چھوٹے میاں صاحب نے اپنی مرغیاں اور انڈے بیچ کے ہی بنائی ہے، اس میں عوام کا ٹیکس کا ایک دھیلہ بھی نہی لگا اور جیو بھائی الله نہ کرے آپ کو بھی لیپ ٹاپ میاں صاحب نے دیا ھو ، کچھ پتا ہے کتنے کا لیا اور کتنے کا دکھایا، سستی روتی تو کھائی ھو گی، نہی؟ میاں صاحبان کی شاہ خرچیوں پے کتاب لکھی جا سکتی ہے، لیکن آپ کو کیا فرق پڑتا ہے، نواز شریف تو نشہ ہے فرق صرف اتنا ہے جسے یہ نشہ لگ جاے اس کی جیب سے جاتا کچھ نہی صرف اتا ہے، وہ بھی شائد میاں صاحب اپنا سودا سلف بیچ کے پورا کرتے ہیں :bye: :bye:

    لکھنے تو میں بھی بہت کچھ لکھ سکتا ہوں کہ آپ جس لیپ ٹاپ یا فون سے لکھ رہے ہیں کہیں آپ داتا دربار سے تو نہیں کھاتے کہیں زکات کم ہو جانے سے آپ بھوکے تو نہیں مار جائیں گئیں

    کہا تھا آتیں بائیں شائیں نہ مارنا – میں نے کہاں لکھا تھا کہ میاں صاحب نے میٹرو اپنے پیسوں سے بنائی ؟ اگر میٹرو بنائی ہے تو کیا وہ شریفوں کی ملکیت ہو گئی ہے یا قبر میں ان کے ساتھ چلی جایے گی ؟

    ذرا سمجھاؤ تو سہی کہ ٹیکس کا پیسا کیسے کسی کی ذاتی جیب میں جاتا ہے اور سمجھانے سے پہلے سوچ لینا کہ ایسے ہی پروجیکٹ کے پی میں بھی بنے ہیں اور یہی اصول وہاں بھی لگے گا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    تینوں لے مولا :lol:

    بارسا نے تو تیرے ہاتھ میں صرف چموٹا پکڑایا تھا – تو تو بولنے بھی لگا رے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

Viewing 9 posts - 21 through 29 (of 29 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi