Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    آج سے شکریہ راحیل شریف کی جگہ شکریہ قمر باجوہ لکھا اور پڑھا جائے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
     لگتا ہے بابا جی کے بہت ہی برے دن آ گئے ہیںنہ وہ انگلی اٹھوانے کی لالچ دینے والے جنرل شجاع پاشا اور جنرل ظہیر الاسلام رہے اور نہ ہی انگلی اٹھانے والا جنرل راحیل شریف!!!! کوئی مایوسی سی مایوسی ہے !!!!!! ہر طرف گھپ اندھیرے ہیں  
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    ہر کوئی ابھی پرکھ رہا ہے کہ نیا آرمی چیف کیسے کام کرتا ہے سچ ہے کہ عزت عہدے سے نہیں ملتی بلکے کمانی پڑتی ہےپر جمہوری لوگ ابھی سے نئے آرمی چیف سے خائف نظر آ رہے ہیں
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    جنرل رضوان جو کہ ڈان لیکس کے مرکزی کردار تھے کو آپ بھول رہے ہیں اب یار لوگ جنرل رضوان کو کچوکے لگائیں گے کہ تمہاری عزت سر بازار نیلام کر دی گئی اور تم کچھ نہ کر سکے کیا فائدہ تمہاری آئ ایس آئ کا ، تم سے یہ ڈرپوک شریف نہیں ٹھکانے لگاے جاتے ؟؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    جنرل رضوان جو کہ ڈان لیکس کے مرکزی کردار تھے کو آپ بھول رہے ہیں اب یار لوگ جنرل رضوان کو کچوکے لگائیں گے کہ تمہاری عزت سر بازار نیلام کر دی گئی اور تم کچھ نہ کر سکے کیا فائدہ تمہاری آئ ایس آئ کا ، تم سے یہ ڈرپوک شریف نہیں ٹھکانے لگاے جاتے ؟؟

     اصل میں فوج میں کسی بھی ادارے کا فوجی سربراہ کوئی بھی قدم انفرادی طور پر نہیں اٹھاتا ہے. فوجی ہر قدم ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اٹھاتے ہیںاگر ایسا نہ ہوتا تو جب حکومت نے جنرل راحیل شریف کو جنرل ظہیر الاسلام کے دھرنوں میں ملوث ہونے کی ٹیپ سنائی تھی تو اسے صرف جنرل ظہیر السلام کو بلا کر پوچھنے کے علاوہ اسکے خلاف وردی پہن کر سیاست کرنے کرنے اور حکومت کو گرانے میں ملوث ہونے پر اسکا کورٹ مارشل کرنا چاہیے تھا لیکن اسکی بجائے فوج نے نہایت ہی بے شرمی سے اپنے ترجمان سے یہ ٹویٹر جاری کروایا تھاhttps://twitter.com/AsimBajwaISPR/status/632271605847068672?ref_src=twsrc%5Etfwhttps://twitter.com/AsimBajwaISPR/status/632271676265230336?ref_src=twsrc%5Etfwآج ملک کا وزیر دفاع اس بات کی تصدیق کر رہا ہے جس کی فوج کل تردید کرتی تھی

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    اصل میں فوج میں کسی بھی ادارے کا فوجی سربراہ کوئی بھی قدم انفرادی طور پر نہیں اٹھاتا ہے. فوجی ہر قدم ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اٹھاتے ہیں اگر ایسا نہ ہوتا تو جب حکومت نے جنرل راحیل شریف کو جنرل ظہیر الاسلام کے دھرنوں میں ملوث ہونے کی ٹیپ سنائی تھی تو اسے صرف جنرل ظہیر السلام کو بلا کر پوچھنے کے علاوہ اسکے خلاف وردی پہن کر سیاست کرنے کرنے اور حکومت کو گرانے میں ملوث ہونے پر اسکا کورٹ مارشل کرنا چاہیے تھا لیکن اسکی بجائے فوج نے نہایت ہی بے شرمی سے اپنے ترجمان سے یہ ٹویٹر جاری کروایا تھا

    جی ہاں ، آپ کی بات درست ہے مگر یار لوگوں کا خیال ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ کوشش کرنے میں کیا حرج ہے

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    عزیز من فیئر ویل کے طور پے آپ بھی لگا دیں نعرہ مستانہ شکریہ راحیل شریف  :lol:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    عزیز من فیئر ویل کے طور پے آپ بھی لگا دیں نعرہ مستانہ شکریہ راحیل شریف :lol:

      nahikabhi bhi nahi

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    اور جسے ہمارا وزیر دفاغ ، مشاہد حسین اور بہت سے اور دھرنوں کا ماسٹر مائنڈ سمجھتے ہے ، اسے اسی حکومت کے وزیر داخلہ نے بہترین خدمات پر شیلڈ دے کر گھر رخصت کیایقین کریں پاکستانی سیاست سپیس سائنس سے زیادہ کمپلیکس ہے Outgoing ISI DG holds farewell meeting with Interior Ministerhttp://www.brecorder.com/v2/outgoing-isi-dg-holds-farewell-meeting-with-interior-minister/ 
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi