Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    آج شاہزیب خانزادہ کی شکل سے لگ رہا تھا جیسے اسے قبض ہو گئی ہے۔ بجٹ میں کیڑے نکلنے کی ہر کوشش ناکام ہو گئی ۔ 

    • This topic was modified 54 years, 5 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    سوال :۔پی ٹی آئی نے آتے ہی منی بجٹ کیوں پیش کیا

    جواب:۔ وہ جی چونکہ نون لیگ نے غلط بجٹ بنایا تھا اس لئے ہم اُس غلطی کو درست کرنے کے لیئے منی بجٹ پیش کرنے پر مجبور ہوئے۔

    سوال:۔ پی ٹی آئی چھ ماہ کی قلیل مدت میں دوسرا بجٹ کیوں پیش کر دیا

    جواب:۔ وہ جی ہم چونکہ ابھی نئے نئے ہیں اس لیئے بجٹ بنانا نہیں آتا اسلئے اپنی پچھلی غلطی کو درست کرنے کے لیئے بجٹ پیش کرنے پر مجبور ہوئے :facepalm:   :facepalm:   :facepalm: ۔

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    سوال :۔پی ٹی آئی نے آتے ہی منی بجٹ کیوں پیش کیا جواب:۔ وہ جی چونکہ نون لیگ نے غلط بجٹ بنایا تھا اس لئے ہم اُس غلطی کو درست کرنے کے لیئے منی بجٹ پیش کرنے پر مجبور ہوئے۔ سوال:۔ پی ٹی آئی چھ ماہ کی قلیل مدت میں دوسرا بجٹ کیوں پیش کر دیا جواب:۔ وہ جی ہم چونکہ ابھی نئے نئے ہیں اس لیئے بجٹ بنانا نہیں آتا اسلئے اپنی پچھلی غلطی کو درست کرنے کے لیئے بجٹ پیش کرنے پر مجبور ہوئے :facepalm: :facepalm: :facepalm: ۔

    ٹھیک ہے جی، آپ یہی سوچ کر خوش ہوتے رہیں۔ 

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi