Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    You need to be little careful before you spit who knows you may have to lick …:)
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    You need to be little careful before you spit who knows you may have to lick … :)

    Increase of 20 BN while project is on paper, add another 50% if ever peshawarians are lucky enough to have it. I can imagine Nooners questioning per kilometer construction cost of Peshawar metro in 2022.

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    پشاور میں حلال میٹرو بن رہی ہے۔عمران خان نے آف شور کمپنی بنانے کے مقاصد پر جس طرح روشنی ڈال کر اپنی ہزیمت کا سامان کیا تھا بالکل اسی طرح میٹرو پر کہی گئی اس کی بونگیاں اب اس کے گلے کا ہار بننے والی ہیں۔اب پشاور میں بھی جو بچہ کھانے کو روٹی مانگے گا یا کوئی شہری ہسپتال میں دوا ، اسے بھی میٹرو دی جائے گی کہ لو بیٹا میٹرو کھالو۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    پشاور میں حلال میٹرو بن رہی ہے۔ عمران خان نے آف شور کمپنی بنانے کے مقاصد پر جس طرح روشنی ڈال کر اپنی ہزیمت کا سامان کیا تھا بالکل اسی طرح میٹرو پر کہی گئی اس کی بونگیاں اب اس کے گلے کا ہار بننے والی ہیں۔ اب پشاور میں بھی جو بچہ کھانے کو روٹی مانگے گا یا کوئی شہری ہسپتال میں دوا ، اسے بھی میٹرو دی جائے گی کہ لو بیٹا میٹرو کھالو۔

    سو چھتر اور سو پیاز والی داستان انہوں نے سچ کر دکھای

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    سو چھتر اور سو پیاز والی داستان انہوں نے سچ کر دکھای

    ویسے اس تھریڈ یا اس معاملے پر ہمارے فورم کے انصافینز کے کوئی تبصرے پڑھنے کو نہیں ملے؟؟ ایسا کیا؟؟ :omg: ۔

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    ویسے اس تھریڈ یا اس معاملے پر ہمارے فورم کے انصافینز کے کوئی تبصرے پڑھنے کو نہیں ملے؟؟ ایسا کیا؟؟ :omg: ۔

    عاطف بھائی نادان جی کا ڈر آپ نکالیں تو وہ پھر سے لکھنا شروع کریں ہر جگہ پر ؟

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8

    ہماری سیاست کا پہلا شکار اصول ، دوسرا شکار سچ ، تیسرا شکار ایمانداری ، چوتھا شکار شرمساری اور اسکے بعد ہر اچھا گن جو کسی انسان میں ہونا چاہیے

    ویسے خان صاحب نے پہلے ہی کہا تھا کے حزب مخالف کا کام صرف حکومت پر تنقید کرنا ہے . اس بات سے تو یہ محسسوں ہوتا ہے کے خان صاحب صرف حکومت کے ہر اچھے برے کام پر تنقید کو جائز سمھجتے ہیں اور اپنے آپ کو اور اپنی جامت کو ہر کسی تنقید سے مبرا

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    The cost of the project – is it more or less efficient than in Punjab is secondary. The primary question is Imran Khan and Asad Umar kept on saying the priorities of PMLN gov’t are wrong. They are short sighted and are elections focused. I agreed with their argument. But unfortunately for same reasons, elections, they are following the same flawed vision.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    ویسے اس تھریڈ یا اس معاملے پر ہمارے فورم کے انصافینز کے کوئی تبصرے پڑھنے کو نہیں ملے؟؟ ایسا کیا؟؟ :omg: ۔

    اس انصافی نے کبھی سڑکوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا …اگر پڑھنا آتا ہے تو خود پڑھ لیں ورنہ کسی اور سے پڑھوا لیں .ہمیشہ لکھا کہ سڑکوں میٹرو کے ساتھ ساتھ اور کام بھی کرنے والے ہوتے ہیں …اور ان کاموں میں پیسے سے زیادہ ارادہ چاہئے …انتظام چاہئے . پولیس ، انصاف ، تعلیم اور ہسپتالوں پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے …..کم از کم جو موجود ہیں ..ان کا سٹینڈرڈ ہی اتنا بلند کر دے جتنا رائے ونڈ کا ہے ،سسٹم مانگتے ہیں ..جہاں میرے کام خود بخود دفتر کے چکر پے  چکر لگائے بغیر ہوں …..سمجھ آئی یا اور سمجھاؤں .

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    اس انصافی نے کبھی سڑکوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا …اگر پڑھنا آتا ہے تو خود پڑھ لیں ورنہ کسی اور سے پڑھوا لیں . ہمیشہ لکھا کہ سڑکوں میٹرو کے ساتھ ساتھ اور کام بھی کرنے والے ہوتے ہیں …اور ان کاموں میں پیسے سے زیادہ ارادہ چاہئے …انتظام چاہئے . پولیس ، انصاف ، تعلیم اور ہسپتالوں پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے …..کم از کم جو موجود ہیں ..ان کا سٹینڈرڈ ہی اتنا بلند کر دے جتنا رائے ونڈ کا ہے ،سسٹم مانگتے ہیں ..جہاں میرے کام خود بخود دفتر کے چکر پے چکر لگائے بغیر ہوں …..سمجھ آئی یا اور سمجھاؤں .

    بسیں اور روڈ جلدی نظر آتے ہیں . باقی چیزوں میں اچھا معیار نظر نہیں آتا اور اگر آتا بھی ہے تو کچھ وقت کے بعداب سیاست دان بسوں پر توجه دیں یا اندیکھے معیار پر

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    بسیں اور روڈ جلدی نظر آتے ہیں . باقی چیزوں میں اچھا معیار نظر نہیں آتا اور اگر آتا بھی ہے تو کچھ وقت کے بعد اب سیاست دان بسوں پر توجه دیں یا اندیکھے معیار پر

    سیاست دانوں کی بات تو سمجھ آتی ہے ..انہیں الیکشن جیتنا ہوتا ہے تاکہ مزید لوٹیں ..لیکن اچھے خاصے با شعور لوگوں کو اپنے اچھے برے کا پتا کیوں نہیں چلتا ..وہ کیوں لٹنے پر آمادہ  نظر آتے ہیں .:thinking:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    سیاست دانوں کی بات تو سمجھ آتی ہے ..انہیں الیکشن جیتنا ہوتا ہے تاکہ مزید لوٹیں .. لیکن اچھے خاصے با شعور لوگوں کو اپنے اچھے برے کا پتا کیوں نہیں چلتا ..وہ کیوں لٹنے پر آمادہ نظر آتے ہیں . :thinking:

    Assumption or fact?

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    Assumption or fact?

    both ………. :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    اس انصافی نے کبھی سڑکوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا …اگر پڑھنا آتا ہے تو خود پڑھ لیں ورنہ کسی اور سے پڑھوا لیں . ہمیشہ لکھا کہ سڑکوں میٹرو کے ساتھ ساتھ اور کام بھی کرنے والے ہوتے ہیں …اور ان کاموں میں پیسے سے زیادہ ارادہ چاہئے …انتظام چاہئے . پولیس ، انصاف ، تعلیم اور ہسپتالوں پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے …..کم از کم جو موجود ہیں ..ان کا سٹینڈرڈ ہی اتنا بلند کر دے جتنا رائے ونڈ کا ہے ،سسٹم مانگتے ہیں ..جہاں میرے کام خود بخود دفتر کے چکر پے چکر لگائے بغیر ہوں …..سمجھ آئی یا اور سمجھاؤں .

    دراصل ہمارے عوام بھی ایسے پراجیکٹس پسند کرتے ہیں جو دکھای دیں لہزا مجبورا حکمرانوں کو انکی پسند کے منصوبے بنانے پڑتے ہیں، مجھے یاد ہے ہمارے ن لیگی ایم این اے نے رواج سے ہٹ کر تجاوزات مسمار کرکے اندوروں شہر تمام سڑکوں کو دو رویہ بنا دیا اور بیچ میں گرین بیلٹس بنا کر پھول پودے لگا دئے اس سے پہلے اس نے سیوریج ڈلوای تھی، اسی کے ایک قریبی دوست کہنے لگے میں نے ایم این اے کو بہت شرمندہ کیا یہ کہہ کر کہ جناب آپ نے چار کروڑ زمین کے نیچے دبا دئے جسے کوی نہیں دیکھ سکتا یعنی سیوریج اور باقی کا ایک کروڑ بوٹوں پر خرچ کردیاویسے سرحد حکومت نے مولوی سینڈوچ پر تیس کروڑ خرچ کئے تھے جو کہیں دکھای نہ دئے، واقعی یہ لاجواب منصوبہ تھا عوامی مفاد میں ناکہ دکھاوے کیلیے:bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    دراصل ہمارے عوام بھی ایسے پراجیکٹس پسند کرتے ہیں جو دکھای دیں لہزا مجبورا حکمرانوں کو انکی پسند کے منصوبے بنانے پڑتے ہیں، مجھے یاد ہے ہمارے ن لیگی ایم این اے نے رواج سے ہٹ کر تجاوزات مسمار کرکے اندوروں شہر تمام سڑکوں کو دو رویہ بنا دیا اور بیچ میں گرین بیلٹس بنا کر پھول پودے لگا دئے اس سے پہلے اس نے سیوریج ڈلوای تھی، اسی کے ایک قریبی دوست کہنے لگے میں نے ایم این اے کو بہت شرمندہ کیا یہ کہہ کر کہ جناب آپ نے چار کروڑ زمین کے نیچے دبا دئے جسے کوی نہیں دیکھ سکتا یعنی سیوریج اور باقی کا ایک کروڑ بوٹوں پر خرچ کردیا ویسے سرحد حکومت نے مولوی سینڈوچ پر تیس کروڑ خرچ کئے تھے جو کہیں دکھای نہ دئے، واقعی یہ لاجواب منصوبہ تھا عوامی مفاد میں ناکہ دکھاوے کیلیے :bigsmile:

    کام عوام کے مفاد میں کرنا ہے یا صرف دکھاوا …عوام خود سے مخلص نہیں تو آپ تو ہو جائیں ..جب کبھی عوام با شعور  ہو گئی تو پھر آپ کے کئے  کاموں کو سراہ  بھی لے گی ..لیکن ٹھہریں ..عوام کیسے با شعور  ہو گی ..اس کا تو پورا انتظام کیا ہوا ہے عوام کو جاہل رکھنے کا …اور سرکار یہ طعنہ  مانا کسی اور  کو دیں   ..یہ تیس کروڑ والی حرکت پر میرے بیان کی ابھی سیاہی  خشک نہیں ہوئی ہے ..

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    It all boils down to the intention to enter into politics and secondly the means to achieve the objective behind the intention. I dont think any of the Pakistani politician (specially in last few decades) enters or has entered the lucrative arena of politics to serve. If this was the case they would walk the talk. I think for some it is an activity to soothe their ego, for some it is a hobby/past time, for some it is to seek more power, for some it is to take revenge from other competitors and for some it is all. Gone are the days of Late Mairaj Khalid, late Nasarullah sahib etc. where it seems to me that the intention was different.Now if the intention is not to serve and the objective is to attain power, one would try to do anything or find any path that could lead to the harem of power. Expecting something different from Bilawal or Khan sahib or Zardari is like living in fools paradise.
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    ابھی میں پڑھتے ہوئے جوش میں جواب سوچ چکی تھی ..پتا لگا آپ نے مجھ سے میرا وہ حق ہی چھین  لیا ..for some it is all..خود ہی کہہ دیا آپ نے ..باقی کیا رہ جاتا ہے
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    اس انصافی نے کبھی سڑکوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا …اگر پڑھنا آتا ہے تو خود پڑھ لیں ورنہ کسی اور سے پڑھوا لیں . ہمیشہ لکھا کہ سڑکوں میٹرو کے ساتھ ساتھ اور کام بھی کرنے والے ہوتے ہیں …اور ان کاموں میں پیسے سے زیادہ ارادہ چاہئے …انتظام چاہئے . پولیس ، انصاف ، تعلیم اور ہسپتالوں پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے …..کم از کم جو موجود ہیں ..ان کا سٹینڈرڈ ہی اتنا بلند کر دے جتنا رائے ونڈ کا ہے ،سسٹم مانگتے ہیں ..جہاں میرے کام خود بخود دفتر کے چکر پے چکر لگائے بغیر ہوں …..سمجھ آئی یا اور سمجھاؤں .

    Oh My God, Really, you had never opposed Roads and Metros?Ah correction, YES…. you actually never did and you had always said we have wrong priorities and that meant that we should first build schools and hospitals, isn’t it same as opposing Roads and Metros? where is that priority gone now? just wait and see, there are news coming about per kilometer cost as well :)

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    Oh My God, Really, you had never opposed Roads and Metros? Ah correction, YES…. you actually never did and you had always said we have wrong priorities and that meant that we should first build schools and hospitals, isn’t it same as opposing Roads and Metros? where is that priority gone now? just wait and see, there are news coming about per kilometer cost as well :)

    میں نے کہا دونوں کو ساتھ لے کر چلیں .از دیٹ کلئیر

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward