Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    تمام دوستوں اور دشمنوں کو اجتماعی طور پر نیا سال مبارک

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    نئے سال کے اس پُرمسرت موقع پر میری دعا ہے کہ جو دوست بوجوہ فورم سے غائب ہیں، اللہ انہیں راہ راست پر لائے، ہدائیت سے اور عقل دے تاکہ وہ اس فورم پر ہمیشہ کی طرح ٹائم ضائع کرسکیں۔ جو دوست یہاں اب تک موجود ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اپنے غیب کے خزانے سے بہت ساری دولت دے تاکہ میں اپنا کمیشن اکٹھا کرسکوں۔

    پی ٹی آئی کے دوست البتہ ان دونوں شرائط سے مستثنیٰ ہیں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اب پی ٹی آءی کا دفاع کرنا کسی کے لئے بھی ممکن نہیں رہا اسلئے سوشل میڈیا سے آہستہ آہستہ قوم یوتھ غائب ہوتی جارہی ہے۔ دور کیوں جائیں اپنے عامر بھائی بھی اب فورم یا ٹوئیٹر پر ہفتوں بعد چہرہ کرواتے ہیں۔ دوسری شرط سے بھی انصافی دوست اسی لئے مستثنیٰ ہیں کہ ان کی ساری کمائی عمران خان کے اللوں تللوں پر خرچ ہونے کے بعد انہیں اب دنیا میں کسی پر اعتبار ہی نہ رہا تو وہ مجھے کیا کمیشن دیں گے؟؟

    متشکک گروپ کی غیرحاضری سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی سچے مسلمان کے ہتھے چڑھ کر گاٹے کٹوا چکے ہیں یا پھر اسلام کی وحدانیت پر ایمان لاکر کسی کونے کھدرے میں لیٹے بیٹھے اور سوتے خدا کو یاد کرتے ہیں۔

    حسبِ معمول مجھ سمیت تمام فنڈو گروپ مذہبی حقانیت کی طرح فورم پر چھایا ہوا ہے اور رونق میں اضافہ کا باعث ہے اسلئے ان کا بےحد شکریہ” نہ ہوتا تُو تو کیا ہوتا؟؟

    البتہ مجھے پی پی پی کے سیاسی ورکرز و سپورٹرز کی غیر حاضری پر شدید تشویش ہے، نہ تو سہراب نظر آتا ہے نہ ہی نایاب صاحبہ۔ لگتا ہے انہوں نے بھٹو صاحب کی موت کو قبول کرلیا ہے اور بھٹو بالاخر اب زندہ نہیں رہا :( ۔

    نیا سال سب کو مبارک ہو سوائے ان کے جنہوں نے عمران خان یا پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    میری طرف سے تمام فورم والوں کو نئے سال کی دلی مبارکباد

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    فورم کے تمام مشنڈوں  لفنگوں  مسکینوں اور  دشمنیوں  کو نیا سال مبارک ہوئے ۔۔۔

    آپ لوگوں کا تو مجھے علم نہیں لیکن میں  پکے سیگریٹ  شرورع کرنے لگا ہوں

    جس جس کو مفت مشورہ آیا ہوا ہے وہ آپنے پاس ہی رکھے  ۔۔۔شکریہ

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    یہ فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والا چ جسٹس اس گزرے سال میں اس فورم کے بڑے بڑے دانشوروں کو ڈیم بنانے کے نام پر بیوقوف بنا گیا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    علیمہ خان سلائی مشین چلا کر بیرون ممالک میں اربوں کھربوں ڈالرز کی پراپرٹیز کی مالک بن سکتی ہے تو میں اور آپ سلائی مشینیں چلا کر کھرب پتی کیوں نہیں بن سکتے ہیں، شیخ رشید کا نئے سال پر پیغام

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    گل بخاری کا نئے سال پر اپنے فالوورز کے نام پیغام

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    https://pbs.twimg.com/media/ENLQXSOXYAAiy2k?format=jpg&name=large
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    https://pbs.twimg.com/media/ENLsd_oW4AE3-wf?format=jpg&name=900x900
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    https://pbs.twimg.com/ad_img/1212290733123809280/4vbJLaFb?format=jpg&name=small
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    پاکستان امن لیگ کی جانب سے قوم کو نیاء سال مبارک ہو
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    پاکستان امن لیگ کی جانب سے قوم کو نیاء سال مبارک ہو

    شامی بھائی

    مجھے لگتا ہے آپ بھی امن لیگ میں نیو کمر ہیں اور لہڑے کی پھوپھی کی طرح اگے اگے نعرے مارنے کے شوقین لگتے ہیں ۔۔حالانکہ  آپ کو علم تک نہیں کہہ آپکے قائد  محمد خان نیازی کی گردن اتنی کمزور کیوں ہے ۔۔

    چلیں میں بتا دیتا ہوں ۔۔۔موصوف جب پیدا ہوئے تو اتنے چھوٹے تھے ۔۔۔اتنے چھوٹے تھے ۔۔ختنے کرنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مغالعے میں چونڈی لگا ان کی گردن اتارنے لگے تھے ۔۔

    :bhangra:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    :serious: سلیم بھائی – نئے سال کی خوشی میں آپ کی میں اپنے قائد جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کی شان میں گستاخی نظر انداز کرتا ہو

    پاکستان امن لیگ کے ادنی سے کارکن بھی آپ کی ان موشگافیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتا ہے ،لیکن قائد کی دی ہوئی تعلیم ہمارا راستہ روک لیتی ہے

    بیلیور نے مجھے بتایا تھا کے آپ فیصل آباد میں لڑکوں کی سنتوں پر کھسروں کی ٹولیاں لے کر جاتے تھے پہلے تو مجھے یقین نہی آیا پر آپ کی بات سن کر کچھ کچھ یقین سا ہو رہا ہے

    :disco: :disco: :disco:

    شامی بھائی مجھے لگتا ہے آپ بھی امن لیگ میں نیو کمر ہیں اور لہڑے کی پھوپھی کی طرح اگے اگے نعرے مارنے کے شوقین لگتے ہیں ۔۔حالانکہ آپ کو علم تک نہیں کہہ آپکے قائد محمد خان نیازی کی گردن اتنی کمزور کیوں ہے ۔۔ چلیں میں بتا دیتا ہوں ۔۔۔موصوف جب پیدا ہوئے تو اتنے چھوٹے تھے ۔۔۔اتنے چھوٹے تھے ۔۔ختنے کرنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مغالعے میں چونڈی لگا ان کی گردن اتارنے لگے تھے ۔۔ :bhangra:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    :serious: سلیم بھائی – نئے سال کی خوشی میں آپ کی میں اپنے قائد جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کی شان میں گستاخی نظر انداز کرتا ہو پاکستان امن لیگ کے ادنی سے کارکن بھی آپ کی ان موشگافیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتا ہے ،لیکن قائد کی دی ہوئی تعلیم ہمارا راستہ روک لیتی ہے بیلیور نے مجھے بتایا تھا کے آپ فیصل آباد میں لڑکوں کی سنتوں پر کھسروں کی ٹولیاں لے کر جاتے تھے پہلے تو مجھے یقین نہی آیا پر آپ کی بات سن کر کچھ کچھ یقین سا ہو رہا ہے :disco: :disco: :disco:

    ہاں اس کھسرروں والی بات ٹھیک کی ہے میں اس پیدا یونے پر گیا تھ ۔۔لیکن اس کے گھر والوں یہ کر بھگا دیا کہہ جب ہم کو کوئی خوشی نہیں تو تم لوگ خوشی میں ناچنے آ گئے ہو ۔۔۔چلو بھاگو یہاں سے

    ہاں سنتوں سے یاد آیا ۔۔۔میرے ایک کزن کو چھ ساتھ سال کی عمر میں مسلمان  کیاگیا تھا ۔۔۔اج بھی جب اس کو اوپر اسمان کی طرف اشارہ کرو ۔۔۔تو وہ یکدم دیکھنے لگتا ہے ۔۔۔۔۔

    یار تم اوپر کیوں نہیں دیکھتے ۔۔میں ایک تنگ آکر پوچھ لیا ۔۔

    کہتا ہے یار ۔۔جب تم اوپر کی طرف اشارہ کرتے ہو تو مجھے لگتا ہے میرے ساتھ پھر سے بچپن والی واردات  ہونے لگی ہے ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward