Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    کہتے ہیں کے دانائی اور بیوقوفی کے درمیان ایک بہت ہی باریک لکیر حائل ہے. اس لکیر کو پار کر لیں تو ایک حد سے دوسری حد میں داخل ہو سکتے ہیں

    کیا اسطرح کی دوسری باریک لکیریں بھی ہیں ؟

    ضد اور ثابت قدمی
    انکساری اور کمزوری
    خود اعتمادی اور خود سری
    بہادری اور خودکشی
    احترام اور عقیدت
    احتیاط اور خوف
    خودداری اور مغروری

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi