Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #21
    One interesting thing about Indian, Pakistanis and perhaps beyond; back home  they support conservative parties but in US, UK, Canada etc they support liberal parties because they have softer views on immigrants. The rise of Modi and IK with broad support base in expats speaks volumes about this dichotomy. If back home we also support liberal forces it will help us evolve into bit more progressive and tolerant society like developed economies of west.

    Dr. Pervez Hoodboy wrote on similar topic in today’s Dawn

    https://www.dawn.com/news/1511713/god-bless-liberal-fascists

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22

    اس بار دیکھنے کو مل رہا کے کینیڈا کے مسلم شہریوں کا رجحان لبرل جماعت کی طرف ہے یا پھر نیو ڈیموکریٹ کی طرف .

    کینیڈا میں بسنے والی پاکستان کے ایک بہت ہی معتبر تعلیمی ادارے سے تعلیم یافتہ لوگوں کی حمایت لبرل جماعت کے حق میں نظر آرہی ہے . بہت سے لوگوں نے جو کینیڈا کے شہری ہیں اس بات کا برملا اظہار کیا ہے کے ہمارا ووٹ اس کے لئے ہے جو کشمیر کے لئے آواز بلند کرے .

    ماحولی تبدیلی کے حوالے سے بھی مختلف سیاسی جماعتوں کے رجحان اس بار ایک اہم موضوع ہے

    گو ذاتی طور پر میں بھی لبرل جماعت کی طرف جھکاؤ رکھتا ہوں مگر مجھے تعجب ہوتا ہے کہ مذہب کی طرح انسان کی سوچ پر اثر انداز ہوتا ہے . ساتھ ساتھ یہاں بھی ان علاقوں میں جہاں سکھوں کی کافی آبادی ہے اکثر امیدوار سکھ ہیں .

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    لبرل پارٹی پچھلے  دو تین ہفتوں سے کنزروٹیو پارٹی سے ایک دو پوائنٹ پیچھے تھی .. تاہم الیکشن سے ایک دو دن پہلے کے عوامی جائزوں سے کے مطابق ..لبرل پارٹی کی سپورٹ میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور لبرلز کو کنزروٹیوز پر ایک سے دو پوائنٹس کی سبقت مل گئی ہے
    لبرل پارٹی کو بتیس فیصد …کنزروٹیو پارٹی اکتیس فیصد …نیو ڈیموکریٹک پارٹی اٹھارہ فیصد …گرین پارٹی اٹھارہ فیصد ..اور علاقائی فرنچ جماعت.. بلاک کیوبکوا کو سات فیصد پبلک سپورٹ حاصل ہے

    سیٹوں کا اندازہ کچھ یوں ہے

    لبرل پارٹی …. ایک سو چالیس
    کنزروٹیو پارٹی ….ایک سو اکیس
    بلاک کیوبکوا …انتالیس
    نیو ڈیموکریٹک پارٹی….چونتیس
    گرین پارٹی …دو

    پارلیمنٹ کی کل سیٹیں تین سو اڑتیس ہیں  …تاہم کینیڈا کے نظام میں سب سے زیادہ سیٹیں لینے والی جماعت کا لیڈر وزیراعظم بن جاتا ہے …اگر سیٹوں کی پروجیکشن یہی رہی تو جسٹن ٹرودو ایک سو چالیس سیٹیں جیت کر دوسری بار وزیرا عظم بن جاۓ گا

    علاقائی مقبولیت کا رجحان کچھ یوں ہے …مشرقی اور   اٹلانٹک کینیڈا (کیوبیک..نیو برنزویک …پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ ..نووا سکوشیا اور نیو فنلینڈ وغیرہ) میں مقابلہ اصل لبرل پارٹی… نیو ڈیموکریٹک پارٹی اور کیوبیک کی فرانسیسی علاقی جماعت بلاک کیوبکوا میں ہے … بلاک کیوبکوا صرف کیوبیک صوبے کی اٹھتر  میں سے سینتیس جماعتیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے ..فرنچ صوبے کی باقی ماندہ سیٹوں کی اکثریت  لبرل پارٹی کے حصے میں آنے کی توقع ہے

    اٹلانٹک کینیڈا ..یعنی نیو برنزویک …پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ ..نووا سکوشیا .اور .نیو فنلینڈ کی بتیس سیٹوں کی غالب اکثریت لبرل پارٹی کو ملے گی جہاں پارٹی ہمیشہ سے بہت مضبوط رہی ہے

    لبرل پارٹی کی طاقت کا اصل مرکز ..وسط میں کینیڈا کا سب سے بڑا صوبہ اونٹاریو ہے ..جہاں ایک سو اکیس سیٹیں ہیں …موجودہ جائزوں کے مطابق لبرل پارٹی صوبے میں چار پانچ پوائنٹس سے کنزروٹیو پارٹی سے آگے ہے …اور ستر کے لگ بھگ سیٹیں جیت سکتی ہے …ٹورنٹو شہر اور دیگر شہری علاقوں میں نیو ڈیموکریٹک پارٹی اور لبرل پارٹی میں مقابلہ ہوتا ہے تاہم اونٹاریو کے دیہی علاقوں میں کنزروٹیو پارٹی کافی سیٹیں نکالتی  ہے

    مغرب میں جائیں تو …البرٹا ..سسکیچوان اور مینی ٹوبا وغیرہ جوکہ آئل سے مالا مال ہیں  وہاں کنزروٹیو پارٹی کا راج ہے …ان تینوں صوبوں کی باسٹھ نسشتیں ..اک دکا کے  علاوہ …تقریباً ہر الیکشن میں کنزروٹیو پارٹی کے حصے میں آتی ہیں
    آخری مغربی  صوبہ بی سی یعنی  برٹش کولمبیا ہے …یہاں اصل مقابلہ ..لبرل پارٹی ..نیو ڈیموکریٹک پارٹی میں ہے …یہاں  گرین پارٹی بھی بہت مقبول ہے  ہے …صوبے کی بیالیس سیٹیں زیادہ تر  لبرل پارٹی اور نیو ڈیموکریٹک پارٹی میں تقسیم ہوتی ہیں …تاہم کنزروٹیو پارٹی بھی دیہی علاقوں کی ساتھ آٹھ سیٹیں جیت جاتی ہے ..ایک دو سیٹیں گرین پارٹی کے حصے میں آجاتی ہیں ….بی سی میں سکھ بڑی تعداد میں آباد ہیں اور نیو ڈیموکریٹک پارٹی کو جگمیت سنگھ کی لیڈر شپ میں شاید کچھ اضافی سیٹیں ملنے کی توقع ہے

    راۓ عامہ کے جائزے کچھ یوں پروبیبلیٹی یا امکان  پیش کر رہے ہیں

    لبرل پارٹی کا پچاس فیصد سیٹیں جیتنے کا امکان —-پندرہ فیصد
    لبرل پارٹی کا سب سے زیادہ سیٹیں مگر پچاس فیصد سے کم جیتنے کا امکان ….اکیاون فیصد
    کنزروٹیو پارٹی کا سب سے زیادہ سیٹیں مگر پچاس فیصد سے کم جیتنے کا امکان…بتیس فیصد
    کنزروٹیو پارٹی کا پچاس فیصد سیٹیں جیتنے کا امکان …ایک فیصد

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    One interesting thing about Indian, Pakistanis and perhaps beyond; back home they support conservative parties but in US, UK, Canada etc they support liberal parties because they have softer views on immigrants. The rise of Modi and IK with broad support base in expats speaks volumes about this dichotomy. If back home we also support liberal forces it will help us evolve into bit more progressive and tolerant society like developed economies of west. Dr. Pervez Hoodboy wrote on similar topic in today’s Dawn https://www.dawn.com/news/1511713/god-bless-liberal-fascists

    یہی سوال میں نے چند روز قبل ایک مقامی دیسی محفل میں اٹھایا تھا کہ ایسا کیوں ہے ؟ چونکہ بیشتر ارکان اسی زمرے میں آتے تھے تو انہوں نے اس سوال کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیا اور خاموش ہوگئے .
    آپ اعوان بھائی کا جواب پڑھیں – انکے صوبہ میں کنزرویٹو کا غلبہ ہے وہ یہ بھی مانتے ہیں کہ مرکز اور صوبوں میں کنزرویٹو حکومت ہونے سے انکے صوبہ کے معاشی خوشحالی کے امکانات وابستہ ہیں مذہبی اعتبار سے بھی کنزرویٹو اقدار مسلمانوں کی اقدار سے نزدیک ہیں اس کے باوجود وہ کنزرویٹو کی بجاے ایسی لبرل حکومت کے حق میں ہیں جو ایبارشن ،گے میریجز وغیرہ کے حق میں ہے

    Awan

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25
    یہی سوال میں نے چند روز قبل ایک مقامی دیسی محفل میں اٹھایا تھا کہ ایسا کیوں ہے ؟ چونکہ بیشتر ارکان اسی زمرے میں آتے تھے تو انہوں نے اس سوال کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیا اور خاموش ہوگئے . آپ اعوان بھائی کا جواب پڑھیں – انکے صوبہ میں کنزرویٹو کا غلبہ ہے وہ یہ بھی مانتے ہیں کہ مرکز اور صوبوں میں کنزرویٹو حکومت ہونے سے انکے صوبہ کے معاشی خوشحالی کے امکانات وابستہ ہیں مذہبی اعتبار سے بھی کنزرویٹو اقدار مسلمانوں کی اقدار سے نزدیک ہیں اس کے باوجود وہ کنزرویٹو کی بجاے ایسی لبرل حکومت کے حق میں ہیں جو ایبارشن ،گے میریجز وغیرہ کے حق میں ہے Awan

    Even Bawa jee said he always voted for liberals and here on forum he is always after us,

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    Even Bawa jee said he always voted for liberals and here on forum he is always after us,

    شیرازی جی

    دیسی لبرلز اور اصلی لبرلز میں بہت فرق ہے

    اصلی لبرلز اسلام اور مسلمانوں کا احترام کرتے ہیں جبکہ دیسی لبرلز اسلام اور مسلمانوں کے مخالف ہیں

    یہی وجہ ہے میں نہ صرف اصلی لبرلز کو ہمیشہ ووٹ دیتا ہوں بلکہ انکی تصویر بھی اپنی آئی ڈی میں لگانا فخر سمجھتا ہوں

    کسی دیسی لبرل کے سامنے اسلام یا مسلمانوں کی کسی قابل احترام شخصیت کا نام لے لیں تو اس کی تشریف میں آگ لگ جاتی ہے

    بس یہی فرق ہے اصلی اور دیسی لبرلز میں

    :)

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #27
    شیرازی جی دیسی لبرلز اور اصلی لبرلز میں بہت فرق ہے اصلی لبرلز اسلام اور مسلمانوں کا احترام کرتے ہیں جبکہ دیسی لبرلز اسلام اور مسلمانوں کے مخالف ہیں یہی وجہ ہے میں نہ صرف اصلی لبرلز کو ہمیشہ ووٹ دیتا ہوں بلکہ انکی تصویر بھی اپنی آئی ڈی میں لگانا فخر سمجھتا ہوں کسی دیسی لبرل کے سامنے اسلام یا مسلمانوں کی کسی قابل احترام شخصیت کا نام لے لیں تو اس کی تشریف میں آگ لگ جاتی ہے بس یہی فرق ہے اصلی اور دیسی لبرلز میں :)

    It means you are fundoo here in Canada too but since conservatives have there own religion you choose to side with Liberals who give you little bit more freedom, understood Bawa Jee. Hope someday you will have same approach for back home.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    It means you are fundoo here in Canada too but since conservatives have there own religion you choose to side with Liberals who give you little bit more freedom, understood Bawa Jee. Hope someday you will have same approach for back home.

    شیرازی جی

    میں دیسی لبرل کو پسند نہیں کرتا ہوں جن کے پیچھے اسلام کا نام سن کر آگ لگ جاتی ہے. میں اصلی لبرل پسند کرتا ہوں جو تمام انسانوں کا بلا لحاظ مذھب، رنگ، نسل اور زبان حترام کرتے ہیں

    دیسی لبرلز کی طرح پوری دنیا کو میں نے اپنی سوچ کے مطابق چلانے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا ہے. اپنی پسند اور نا پسند اپنے تک محدود رکھتا ہوں

    :)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29

    یہی سوال میں نے چند روز قبل ایک مقامی دیسی محفل میں اٹھایا تھا کہ ایسا کیوں ہے ؟ چونکہ بیشتر ارکان اسی زمرے میں آتے تھے تو انہوں نے اس سوال کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیا اور خاموش ہوگئے . آپ اعوان بھائی کا جواب پڑھیں – انکے صوبہ میں کنزرویٹو کا غلبہ ہے وہ یہ بھی مانتے ہیں کہ مرکز اور صوبوں میں کنزرویٹو حکومت ہونے سے انکے صوبہ کے معاشی خوشحالی کے امکانات وابستہ ہیں مذہبی اعتبار سے بھی کنزرویٹو اقدار مسلمانوں کی اقدار سے نزدیک ہیں اس کے باوجود وہ کنزرویٹو کی بجاے ایسی لبرل حکومت کے حق میں ہیں جو ایبارشن ،گے میریجز وغیرہ کے حق میں ہے Awan

    This has a lot to do with our priorities as immigrants to the western world. Gay marriage, abortion etc are not our problems, our problem is equality, human rights as equal citizens, immigration support etc.

    I’ll give you one example of how our priorities change and than we vote differently. In Ontario, Kathleen Wynn who was a liberal Premiere, introduced compulsory sex education in schools, which sparked a strong backlash in muslim community and they voted over whelmingly for conservative Rob Ford in the provincial election. Even Trudeau didn’t campaign for Wynn fearing a backlash in federal election.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #30

    This has a lot to do with our priorities as immigrants to the western world. Gay marriage, abortion etc are not our problems, our problem is equality, human rights as equal citizens, immigration support etc. I’ll give you one example of how our priorities change and than we vote differently. In Ontario, Kathleen Wynn who was a liberal Premiere, introduced compulsory sex education in schools, which sparked a strong backlash in muslim community and they voted over whelmingly for conservative Rob Ford in the provincial election. Even Trudeau didn’t campaign for Wynn fearing a backlash in federal election.

    Why Muslims were against sex education? On one hand they say marry kids when they show signs of puberty But on sex education they protest.

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    شیرازی جی میں دیسی لبرل کو پسند نہیں کرتا ہوں جن کے پیچھے اسلام کا نام سن کر آگ لگ جاتی ہے. میں اصلی لبرل پسند کرتا ہوں جو تمام انسانوں کا بلا لحاظ مذھب، رنگ، نسل اور زبان حترام کرتے ہیں دیسی لبرلز کی طرح پوری دنیا کو میں نے اپنی سوچ کے مطابق چلانے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا ہے. اپنی پسند اور نا پسند اپنے تک محدود رکھتا ہوں :)

    باوا جی ..اصلی اور نقلی لبرلز کا تذکرہ کرتے وقت …آپ ایک بات کرنا بھول گئے کہ مسلمانوں  میں منافقت بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے …پاکستان میں فیصلے مذہب اور قدامت پسندی کو اول رکھ کر کیے جاتے ہیں جبکہ بیرون ملک …اپنے اکنامک انٹرسٹ …امیگریشن کو قبلہ بنایا جاتا ہے …جہاں مسلمان اقلیت میں ہوں وہاں انہیں اقلیتوں کے حقوق شدت سے یاد آتے ہیں ..لیکن جہاں بھی یہ اکثریت میں آجائیں وہاں “ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے” والا کیڑا انہیں تنگ کرنا شروع کردیتا ہے اور پھر یہ سیکولرزم کو گالیاں نکالنا شروع کر دیتے ہیں

    بیرون ملک مسلمانوں کی منافقت کا لٹمس ٹیسٹ کرنا مقصود ہو تو دو تین سوالات پوچھ لیں اندازا ہوجاۓ گا

    ایک…کیا قادیانیوں کو پاکستان میں مکمل حقوق ملنے چاہئیں اور آزادی سے اپنی تعلیمات جاری رکھنے اور اس کی ترویج کرنے کی آزادی ہونی چاہیے؟

    دو …کیا عیسائیوں یہودیوں ہندوؤں وغیرہ کو پاکستان یا دوسرے مسلمان ملکوں میں اسی مکمل آزادی سے اپنے مذاہب کی تبلیغ کی اجازت ہونی چاہیے جتنی آزادی مسلمانوں کو غیر مسلم ممالک میں ملتی ہے؟

    تین …کیا نبی کی شان میں گستاخی  وغیرہ پر موت کی سزا ظالمانہ نہیں اور کیا پاکستان اور دوسرے ممالک میں ایسے  قوانین ختم نہیں ہونے چاہئیں؟

    چار …اگر ایک گوری عیسائی لڑکی مسلمان ہوکر آپ کے بیٹے سے شادی کرلے تو منظور ہے لیکن  اگر  آپ کی بیٹی مذہب چھوڑ کر کسی گورے سے شادی کرلے تو کیا اسی طرح قبول ہوگا؟

    بس دو سیکنڈ کی بات ہے …برس ہ برس یورپ اور نارتھ امریکا میں گزارنے کے باوجود …اندر کا فنڈو فوراً باہر  نکل آئے گا

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    باوا جی ..اصلی اور نقلی لبرلز کا تذکرہ کرتے وقت …آپ ایک بات کرنا بھول گئے کہ مسلمانوں میں منافقت بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے …پاکستان میں فیصلے مذہب اور قدامت پسندی کو اول رکھ کر کیے جاتے ہیں جبکہ بیرون ملک …اپنے اکنامک انٹرسٹ …امیگریشن کو قبلہ بنایا جاتا ہے …جہاں مسلمان اقلیت میں ہوں وہاں انہیں اقلیتوں کے حقوق شدت سے یاد آتے ہیں ..لیکن جہاں بھی یہ اکثریت میں آجائیں وہاں “ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے” والا کیڑا انہیں تنگ کرنا شروع کردیتا ہے اور پھر یہ سیکولرزم کو گالیاں نکالنا شروع کر دیتے ہیں بیرون ملک مسلمانوں کی منافقت کا لٹمس ٹیسٹ کرنا مقصود ہو تو دو تین سوالات پوچھ لیں اندازا ہوجاۓ گا ایک…کیا قادیانیوں کو پاکستان میں مکمل حقوق ملنے چاہئیں اور آزادی سے اپنی تعلیمات جاری رکھنے اور اس کی ترویج کرنے کی آزادی ہونی چاہیے؟ دو …کیا عیسائیوں یہودیوں ہندوؤں وغیرہ کو پاکستان یا دوسرے مسلمان ملکوں میں اسی مکمل آزادی سے اپنے مذاہب کی تبلیغ کی اجازت ہونی چاہیے جتنی آزادی مسلمانوں کو غیر مسلم ممالک میں ملتی ہے؟ تین …کیا نبی کی شان میں گستاخی وغیرہ پر موت کی سزا ظالمانہ نہیں اور کیا پاکستان اور دوسرے ممالک میں ایسے قوانین ختم نہیں ہونے چاہئیں؟ چار …اگر ایک گوری عیسائی لڑکی مسلمان ہوکر آپ کے بیٹے سے شادی کرلے تو منظور ہے لیکن اگر آپ کی بیٹی مذہب چھوڑ کر کسی گورے سے شادی کرلے تو کیا اسی طرح قبول ہوگا؟ بس دو سیکنڈ کی بات ہے …برس ہ برس یورپ اور نارتھ امریکا میں گزارنے کے باوجود …اندر کا فنڈو فوراً باہر نکل آئے گا :bigthumb:

    قرار جی

    آپکے سوالوں کا مختصر جواب یہ ہے کہ

    ہر شخص کے عقیدے کا احترام کیا جانا چاہیے، اسے اپنے عقیدے پر بلا رکاوٹ عمل کرنے کی آزادی ہونی چاہیے اور جس ملک میں وہ رہتا ہے اس ملک کے آئین کے مطابق اسے تمام حقوق حاصل ہونے چاہیے

    :bigthumb: :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    Dunya News reporter Nadeem Tufail reporting from my polling station. He was in front of me lol.

    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3178470192225118&id=100001865042754&sfnsn=mo&d=n&vh=i

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35

    This has a lot to do with our priorities as immigrants to the western world. Gay marriage, abortion etc are not our problems, our problem is equality, human rights as equal citizens, immigration support etc. I’ll give you one example of how our priorities change and than we vote differently. In Ontario, Kathleen Wynn who was a liberal Premiere, introduced compulsory sex education in schools, which sparked a strong backlash in muslim community and they voted over whelmingly for conservative Rob Ford in the provincial election. Even Trudeau didn’t campaign for Wynn fearing a backlash in federal election.

    کیا کنزرویٹو انسانی حقوق ، برابری ، مذہبی آزادی وغیرہ پر یقین نہیں رکھتے ؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    Dunya News reporter Nadeem Tufail reporting from my polling station. He was in front of me lol. https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3178470192225118&id=100001865042754&sfnsn=mo&d=n&vh=i

    میں بھی ابھی ابھی ووٹ کاسٹ کرکے آیا ہوں

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    کیا کنزرویٹو انسانی حقوق ، برابری ، مذہبی آزادی وغیرہ پر یقین نہیں رکھتے ؟

    No, in the last elections they decided to bring a bill in the parliament which essentially limited the rights of new Canadians. They sternly opposed taking in refugees from Syria. This led to their ouster from the government.

    They specifically targeted muslim community and refugees. They wanted to promote ecnomic immigration rather than refugees.

    In the most recent controversy over religious symbol ban I.e. burkha, turban etc. in Quebec, they supported the ban.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38

    Liberal = 44

    Conservative = 13

    Live Results

    https://newsinteractives.cbc.ca/elections/federal/2019/results/

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    لبرل پارٹی کی فتح یقینی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi