Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 282 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    پارٹی چھوڑی ہےتواپنی ایم این اےکی نشست سےبھی استعفادیں،فواد چودھریپتا نہیں عائشہ گلالئی کو پارٹی سے کیا شکوہ ہے،فوادچودھریپارٹی ورکرز احتجاج کرتے رہے لیکن کسی نے نہیں سنی، عائشہ گلا لئیمیں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا ہے، عائشہ گلا لئیتحریک انصاف میں خواتین کی عزت نہیں ہے، عائشہ گلا لئی
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    لگتا ہے ساری خواتین چیف آف سٹاف نعیم الحق سے تنگ ہیںاس کو عادت ہے گندے میسج کرنے کیناز بلوچ نے بھی ایک بار عمران خان کو اس کی شکایت لگائی تھی
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    الیکشن قریب ہیں نئی صف بندیاں ہو رہی ہیںاب پتا نہیں یہ امیر مقام کے ساتھ رابطے میں تھییا مولانا فضل رحمان کی پارٹی میں جائے گی
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    بارسا بھائی واقعی خبر ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    برا نہ منائے گا سیاست پی کے ۔۔۔۔۔۔کے ڈسے ہوئے ہیں

    پہلے میں ان معاملات میں بڑا سیدھا سادھا ہوا کرتا تھا تو وہاں اس طرح کی چیزوں کو اصلی سمجھ لیا کرتا تھا ہا ہا ہا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    الیکشن قریب ہیں نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں اب پتا نہیں یہ امیر مقام کے ساتھ رابطے میں تھی یا مولانا فضل رحمان کی پارٹی میں جائے گی

    Ameer Muqam is the culprit this time

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    بارسا بھائی واقعی خبر ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    برا نہ منائے گا سیاست پی کے ۔۔۔۔۔۔کے ڈسے ہوئے ہیں

    پہلے میں ان معاملات میں بڑا سیدھا سادھا ہوا کرتا تھا تو وہاں اس طرح کی چیزوں کو اصلی سمجھ لیا کرتا تھا ہا ہا ہا

    اطہر بھائی سب چینل پر خبر چل رہی ہے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    اطہر بھائی سب چینل پر خبر چل رہی ہے

    جی آپ کی پوسٹ کے بعد اِدھر اُدھر تانکا جھانکی کی ہےتازہ ترین اپ ڈیٹ سے آگاہ رکھنے کا شکریہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    ایک ناز بلوچ اور دوسری گلا لئی ہی تھی جس کی وجہ سے لگتا تھا تحریک انصاف کچھ سوبر جماعت ہے ، اب فردوس عاشق اور شیریں مزاری کے ساتھ کیسے چلے گی تحریک
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    میں نے اٹھارہ تاریخ کو خبر دی تھی:bigthumb:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    میں نے اٹھارہ تاریخ کو خبر دی تھی :bigthumb:

    اور اکتیس تک  یہ عمران خان کے ساتھ یوم تشکر منا رہی تھی ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    ایک ناز بلوچ اور دوسری گلا لئی ہی تھی جس کی وجہ سے لگتا تھا تحریک انصاف کچھ سوبر جماعت ہے ، اب فردوس عاشق اور شیریں مزاری کے ساتھ کیسے چلے گی تحریک

    تبدیلی آ نہیں رہی آگئی ہے

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    ایک ناز بلوچ اور دوسری گلا لئی ہی تھی جس کی وجہ سے لگتا تھا تحریک انصاف کچھ سوبر جماعت ہے ، اب فردوس عاشق اور شیریں مزاری کے ساتھ کیسے چلے گی تحریک

    عامر بھائی پارٹی چھوڑتے وقت اس نے جو الزام لگاہے ہیں کافی سیریس قسم کے ہیںاب دیکھنا ہے تحریک انصاف کا سوشل میڈیا خاص کر فرحان ورک اس پر کس قسم کا کیچڑ اچھالتا ہےکیوں  کے ناز بلوچ کی ماں بہن جو ہوئی تھیاس کے ساتھ ہوا تو تحریک انصاف کا نقصان ہوگا کیوں کے یہ پختون ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    عامر بھائی پارٹی چھوڑتے وقت اس نے جو الزام لگاہے ہیں کافی سیریس قسم کے ہیں اب دیکھنا ہے تحریک انصاف کا سوشل میڈیا خاص کر فرحان ورک اس پر کس قسم کا کیچڑ اچھالتا ہے کیوں کے ناز بلوچ کی ماں بہن جو ہوئی تھی اس کے ساتھ ہوا تو تحریک انصاف کا نقصان ہوگا کیوں کے یہ پختون ہے

    لگ تو یہ  بھی سیٹ کا چکر ہی رہا ہے لیکن ابھی کچھ کنفرم کہنا قبل از وقت ہو گا . کچھ دن میں سمجھ آ جائے گی اصل وجہ ، جہاں تک سوشل میڈیا کی بات ہے تو مجھے لگتا ہے پختون خود اس کی ایسی تیسی کر دیں گے اگر یہ غلط ثابت ہوئی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    تبدیلی آ نہیں رہی آگئی ہے

    یہ  تو ریورس تبدیلی ہو گئی

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    لگ تو یہ بھی سیٹ کا چکر ہی رہا ہے لیکن ابھی کچھ کنفرم کہنا قبل از وقت ہو گا . کچھ دن میں سمجھ آ جائے گی اصل وجہ ، جہاں تک سوشل میڈیا کی بات ہے تو مجھے لگتا ہے پختون خود اس کی ایسی تیسی کر دیں گے اگر یہ غلط ثابت ہوئی

    فوزیہ قصوری . ناز بلوچ . عائشہ گلا لائی کے بعد صرف عندلیب عباس بچی ہیںعجیب بات نہیں جس پارٹی کے زیادہ ووٹر کی تعداد خواتین پر مشتمل ہواس پارٹی پر صرف مردوں کی اجارداری ہو ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    فوزیہ قصوری . ناز بلوچ . عائشہ گلا لائی کے بعد صرف عندلیب عباس بچی ہیں عجیب بات نہیں جس پارٹی کے زیادہ ووٹر کی تعداد خواتین پر مشتمل ہو اس پارٹی پر صرف مردوں کی اجارداری ہو ؟

    سسٹم بہتر بنانے میں مردوں عورتوں کی تخصیص سے کیا ہوتا ہے ، پی پی نے عورت کو وزیر اعظم بنایا ، سپیکر بنایا کیا فائدہ ہوا ، مرد ہو عورت ہو سچا /سچی ہو مخلص ہو ، سسٹم تب ہی بہتر ہو سکتا ہےگلا لئی کے گل تو کھل کے سامنے آنے لگےhttps://twitter.com/geonews_urdu/status/892343715615973376?ref_src=twsrc%5Etfw&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.siasat.pk%2Fforum%2Fshowthread.php%3F567046-%25D8%25A8%25D9%2584%25DB%258C-%25D8%25A7%25D8%25A8%25DA%25BE%25DB%258C-%25D8%25AA%25DA%25BE%25DB%258C%25D9%2584%25DB%2592-%25D8%25B3%25DB%2592-%25D8%25A8%25D8%25A7%25DB%2581%25D8%25B1-%25D8%25A2-%25DA%25AF%25D8%25A6%25DB%258C-%25D8%25B9%25D8%25A7%25D8%25A6%25D8%25B4%25DB%2581-%25DA%25AF%25D9%2584%25D8%25A7-%25D9%2584%25D8%25A6%25DB%258C

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    سسٹم بہتر بنانے میں مردوں عورتوں کی تخصیص سے کیا ہوتا ہے ، پی پی نے عورت کو وزیر اعظم بنایا ، سپیکر بنایا کیا فائدہ ہوا ، مرد ہو عورت ہو سچا /سچی ہو مخلص ہو ، سسٹم تب ہی بہتر ہو سکتا ہے گلا لئی کے گل تو کھل کے سامنے آنے لگے

    یہ اہم نہیں کس پارٹی میں جاتی ہےیہ تو میں نے اوپر لکھا ہوا ہے امیر مقام سے رابطہ ہے یا فضل رحمان سےمیرا سوال دوسرا تھااندھی عقیدت ذہنی غلام جیسے الفاظ اب بے معنی لگتے ہیں جب لوگ ایک دوسرے کو بولتے ہیںلوگ ہر حال میں اپنے لیڈر کو ڈیفنڈ کرتے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    یہ اہم نہیں کس پارٹی میں جاتی ہے یہ تو میں نے اوپر لکھا ہوا ہے امیر مقام سے رابطہ ہے یا فضل رحمان سے میرا سوال دوسرا تھا اندھی عقیدت ذہنی غلام جیسے الفاظ اب بے معنی لگتے ہیں جب لوگ ایک دوسرے کو بولتے ہیں لوگ ہر حال میں اپنے لیڈر کو ڈیفنڈ کرتے ہیں

    یہ بلکل اہم ہے کہ کس پارٹی میں جاتی ہے ، میں یہ مان ہی نہیں سکتا کہ تحریک انصاف کا کوئی سپورٹر نظریاتی بنیاد پے تحریک انصاف کو چھوڑے اور ن لیگ میں چلا جائے ، اس میں یا تو مفاد چھپا ہوتا ہے یا تحریک انصاف سے نفرت ، اس کا پاکستان کی بہتری یا سچ  سے کوئی تعلق نہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 282 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi