Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    لگتا ہے بلوچستان میں اور سینیٹ اور وزیراعظم کے انتخابات میں فوجیوں کے بوٹ چاٹنا کسی کام نہیں آیا ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    لگتا ہے بلوچستان میں اور سینیٹ اور وزیراعظم کے انتخابات میں فوجیوں کے بوٹ چاٹنا کسی کام نہیں آیا ہے

    Boot to nawaz sharif bhi chat raha tha jab Faujiyon ke saath mil kar PPP ke Yousaf Raza Gilani ko nikalwaya tha , Tab nawaz sharif ko bhi Charter of Democracy yaad nahi tha

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    Boot to nawaz sharif bhi chat raha tha jab Faujiyon ke saath mil kar PPP ke Yousaf Raza Gilani ko nikalwaya tha , Tab nawaz sharif ko bhi Charter of Democracy yaad nahi tha

    کیا اپنی اس بات کا پس منظر بیان کر سکتے ہیں

    تو پھر وہ میمو گیٹ سکینڈل کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس پر نواز کوطعنے دیئے جاتے ہیں؟؟

    اصل میں میں اُن دنوں بیرون ملک تھا یہاں کیا ہو رہا تھا اُس کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا آپ سے صرف معلومات کے لیئے پوچھ رہا ہوں۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Boot to nawaz sharif bhi chat raha tha jab Faujiyon ke saath mil kar PPP ke Yousaf Raza Gilani ko nikalwaya tha , Tab nawaz sharif ko bhi Charter of Democracy yaad nahi tha

    چارٹر آف ڈیموکریسی کی تو ابھی سیاسی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ بینظیر بھٹو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے اور ان سے این آر او کرنے نکل گئی تھی، یہ بینظیر بھٹو ہی تھی جس نے ایک آرمی چیف کے بوٹ چاٹنے کیلیے اسے تمغہ جمہوریت دیا تھا اور طالبان دہشتگردوں کو اپنے بچے کہا تھا

    بھٹو نے تو اپنی سیاست کا آغاز کی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے اور انہیں اپنا ڈیڈی بنا کر کیا تھا. یہ بھٹو ہی تھا جو جنرل ایوب خان کا چیف پولنگ ایجنٹ بنا تھا اور مادر ملت کو ہرانے کیلیے جنرل ایوب خان کی طرف سے سیاسی پارٹیوں میں پیسے تقسیم کیے تھے. بھٹو تو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں اس انتہا تک گیا تھا کہ جنرل سکندر مرزا کو قائد اعظم سے بڑا لیڈر قرار دے رہا تھا اور اسے بتا رہا تھا کہ میرے والد نے مجھے آپکے بوٹ چاٹنے کا حکم دیا تھا

    اس میں کوئی شک نہیں ہے اور اس سے کوئی انکار نہیں کرتا ہے کہ نواز شریف بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹتا رہا ہے لیکن آصف زرداری کا فوجیوں کے بوٹ چاٹنا تو ابھی کل کی بات ہے. اس نے بلاول بھٹو زرداری کی بوٹ چٹائی کیلیے کیا کیا نہیں کیا ہے؟ بلوچستان میں مسلم لیگ کی حکومت گرائی، سینیٹ کے انتخابات میں بے دریغ پیسہ خرچ کیا، اپنی پارٹی کے چیرمین سینیٹ کی قربانی دے کر فوجیوں کے بوٹ کو چیرمین سینیٹ بنوایا, فوجیوں کے چیف بوٹ چاٹییے عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کیلیے اپوزیشن کے وزیر اعظم کی حمایت سے انکار کیا اور ایک دوسرے بوٹ چاٹییے عارف علوی کو صدر بنانے کیلیے اپوزیشن کے صدر کے مقابلے میں اپنا صدر کا امید وار لے آیا

    نواز شریف تو بھگت رہا ہے، اب زرداری، بلاول اینڈ کمپنی بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے کا نتیجہ بھگتے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    چارٹر آف ڈیموکریسی کی تو ابھی سیاسی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ بینظیر بھٹو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے اور ان سے این آر او کرنے نکل گئی تھی، یہ بینظیر بھٹو ہی تھی جس نے ایک آرمی چیف کے بوٹ چاٹنے کیلیے اسے تمغہ جمہوریت دیا تھا اور طالبان دہشتگردوں کو اپنے بچے کہا تھا بھٹو نے تو اپنی سیاست کا آغاز کی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے اور انہیں اپنا ڈیڈی بنا کر کیا تھا. یہ بھٹو ہی تھا جو جنرل ایوب خان کا چیف پولنگ ایجنٹ بنا تھا اور مادر ملت کو ہرانے کیلیے جنرل ایوب خان کی طرف سے سیاسی پارٹیوں میں پیسے تقسیم کیے تھے. بھٹو تو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں اس انتہا تک گیا تھا کہ جنرل سکندر مرزا کو قائد اعظم سے بڑا لیڈر قرار دے رہا تھا اور اسے بتا رہا تھا کہ میرے والد نے مجھے آپکے بوٹ چاٹنے کا حکم دیا تھا اس میں کوئی شک نہیں ہے اور اس سے کوئی انکار نہیں کرتا ہے کہ نواز شریف بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹتا رہا ہے لیکن آصف زرداری کا فوجیوں کے بوٹ چاٹنا تو ابھی کل کی بات ہے. اس نے بلاول بھٹو زرداری کی بوٹ چٹائی کیلیے کیا کیا نہیں کیا ہے؟ بلوچستان میں مسلم لیگ کی حکومت گرائی، سینیٹ کے انتخابات میں بے دریغ پیسہ خرچ کیا، اپنی پارٹی کے چیرمین سینیٹ کی قربانی دے کر فوجیوں کے بوٹ کو چیرمین سینیٹ بنوایا, فوجیوں کے چیف بوٹ چاٹییے عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کیلیے اپوزیشن کے وزیر اعظم کی حمایت سے انکار کیا اور ایک دوسرے بوٹ چاٹییے عارف علوی کو صدر بنانے کیلیے اپوزیشن کے صدر کے مقابلے میں اپنا صدر کا امید وار لے آیا نواز شریف تو بھگت رہا ہے، اب زرداری، بلاول اینڈ کمپنی بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے کا نتیجہ بھگتے

    Faujiun ko shayed yeh ilm na Hu kay Zardari & Co..ko ager is Martaba zeyada ragrra Lagaya geya— chahay is Amal ki koi bhi taujeh woh media main apnay chabi walay bandrun se karwatay rahien subh shaam— is Martaba yeh log Sindh Card zaroor kheliengay aur Altaf Kalieye ki org tu pehlay se hi is process kay intezaar main baith huwe hay.

    Plus Aapkay ilm main hoga kay Zardari aur PPP kay Baloch connections kaise rahay hain.

    Aqal—jo Pakistan ki ISI aur Fauj main bilkul bhi nahin milte in abundance—ka taqaza yeh hay kay Zardari jaisay saanp ko zeyada na Ungal do Jaye… Warna…

    Awaam 1971 ke incidents ko kids play samjha kariengay future main Un events kay muqablay main jo Sindh aur Balochistan main agay chal kay roonuma ho saktay hain Establishment ki chairr khansi se.

    Zardari ko Nawaz Sharif 2.0 samajhna aik inthaye bheyanak miscalculation sabit hogi.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Faujiun ko shayed yeh ilm na Hu kay Zardari & Co..ko ager is Martaba zeyada ragrra Lagaya geya— chahay is Amal ki koi bhi taujeh woh media main apnay chabi walay bandrun se karwatay rahien subh shaam— is Martaba yeh log Sindh Card zaroor kheliengay aur Altaf Kalieye ki org tu pehlay se hi is process kay intezaar main baith huwe hay. Plus Aapkay ilm main hoga kay Zardari aur PPP kay Baloch connections kaise rahay hain. Aqal—jo Pakistan ki ISI aur Fauj main bilkul bhi nahin milte in abundance—ka taqaza yeh hay kay Zardari jaisay saanp ko zeyada na Ungal do Jaye… Warna… Awaam 1971 ke incidents ko kids play samjha kariengay future main Un events kay muqablay main jo Sindh aur Balochistan main agay chal kay roonuma ho saktay hain Establishment ki chairr khansi se. Zardari ko Nawaz Sharif 2.0 samajhna aik inthaye bheyanak miscalculation sabit hogi.

    برٹ ہاک بھائی

    آپ نے درست کہا ہے اور اسٹبلشمنٹ بھی یہ سب جانتی ہے

    اسٹبلشمنٹ زرداری کو اتنا ہی رگڑا دے گی کہ وہ بوٹ بھی چاٹتا رہے اور چیخیں بھی مارتا رہے

    بقول نجم سیٹھی جب بھی اس نے عمران خان کی حکومت کو تنگ کرنے کی کوشش کی تو اسکی گردن میں ڈالا ہوا پھندا تھوڑا کس دیا جائے گا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    کیا اپنی اس بات کا پس منظر بیان کر سکتے ہیں تو پھر وہ میمو گیٹ سکینڈل کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس پر نواز کوطعنے دیئے جاتے ہیں؟؟ اصل میں میں اُن دنوں بیرون ملک تھا یہاں کیا ہو رہا تھا اُس کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا آپ سے صرف معلومات کے لیئے پوچھ رہا ہوں۔

    yeh memo gate scandle bhi waisa hi tha jaise Panama tha

    bus aap ko aik baat samjhata hoon , us ke baad aap sab samajh jao ge

    aap yaad karo jab javed hashmi dharne k waqt Pti se allag hua tha

    us ke allag hone k baad imran khan ne parliament par hamla kia tha

    Javed hashmi ne us k baad aik press conference ki thi

    us press conference main javed hashmi ne bohut kuch kaha tha

    lekin aik bohut important baat aap ko yaad dilata hoon

    Javed hashmi ne kaha tha , imran khan kehta ke ke woh (army) kehte hain ke in judges ke baad jo judges aain ge woh Nawaz sharif ko nikaal dain ge , Ab aap khud socho athar , jis waqt javed hashmi ne yeh baat ki , us waqt to Panama door door tak nahi tha

    Lekin phir panama hua bohut time k baad

    aur ussi Panama Ke issue par Nawaz sharif par Judges ne nikala

    pehle Benazeer maari gayi

    phir PPP ka yousaf raza gilani nikala gaya

    phir nawaz sharif nikala gaya

    jis din Imran khan ne apna sar booton par se uthaya , us din is ka bhi wohi hashar hoga

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    کیا اپنی اس بات کا پس منظر بیان کر سکتے ہیں تو پھر وہ میمو گیٹ سکینڈل کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس پر نواز کوطعنے دیئے جاتے ہیں؟؟ اصل میں میں اُن دنوں بیرون ملک تھا یہاں کیا ہو رہا تھا اُس کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا آپ سے صرف معلومات کے لیئے پوچھ رہا ہوں۔

    nawaz ko taane is liye diyee jate hain kuin ke memo gate scandle main nawaz faujiyon ke us gande khel ka hissa bana hua tha

    sirf is liye ke aane wale waqt main jab us ki hakumat bane to adalatain aur judges us ka khayal rakhain

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward