Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    بھارتی جھنڈے کا ایسا استعمال کہ آپ حیران رہ جائیں گےکینیڈا کی عالمی شہرت یافتہ آن لائن شاپنگ ویب سائٹ نے بھارتی جھنڈے سے تیار کردہ ڈور میٹ فروخت کے لیے پیش  کر دیا  ہے جس جس کے بعد ہزاروں لوگوں نے  گھروں اور دفاتر کے باہر بھارتی جھنڈا رکھ دیا ہے جس پر پاؤں صاف کرنے کے بعد وہ اندر داخل ہو سکیں گے۔ میٹ کی فروخت کے لیے جاری کردہ اشتہار میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ اس پر گیلے پاؤں یا گندگی صاف کریں۔ اس کی قیمت 36کینیڈین ڈالرز رکھی گئی ہے۔ بھارت نے اس سلسلے میں شدید احتجاج بھی کیا ہے۔
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    بھارتی جھنڈے کا ایسا استعمال کہ آپ حیران رہ جائیں گے کینیڈا کی عالمی شہرت یافتہ آن لائن شاپنگ ویب سائٹ نے بھارتی جھنڈے سے تیار کردہ ڈور میٹ فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے جس جس کے بعد ہزاروں لوگوں نے گھروں اور دفاتر کے باہر بھارتی جھنڈا رکھ دیا ہے جس پر پاؤں صاف کرنے کے بعد وہ اندر داخل ہو سکیں گے۔ میٹ کی فروخت کے لیے جاری کردہ اشتہار میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ اس پر گیلے پاؤں یا گندگی صاف کریں۔ اس کی قیمت 36کینیڈین ڈالرز رکھی گئی ہے۔ بھارت نے اس سلسلے میں شدید احتجاج بھی کیا ہے۔

    سہراب بھائی ۔۔ڈور میٹ کی قیمت ۔۔کم رکھنے پر انڈین نے احتجاج کیا ہے ۔۔۔یا ۔۔اور کسی وجہ سے ۔۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    سہراب بھائی ۔۔ ڈور میٹ کی قیمت ۔۔کم رکھنے پر انڈین نے احتجاج کیا ہے ۔۔۔ یا ۔۔اور کسی وجہ سے ۔۔

    in ko ghussa aaya hoga k hamare flag ki tauheen kuin ki

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    in ko ghussa aaya hoga k hamare flag ki tauheen kuin ki

    جی شکریہAmazon Apologises To Sushma Swaraj Over Indian Flag-Themed

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    This is interesting. Freedom and freedom of speech is being tested. Most nations have strict rules against defacing or destroying flags, as flag is a source of identity. Following moderation in every walk of life is a good way to establish some normalcy.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    والدین استاد ملاقات کے لئے جب بچوں کی نئی جماعت میں جیسے ہی قدم رکھا تو یہ دیکھ کر دم بخود رہ گیا کہ انٹرنس پر کینیڈا کے جھنڈے کا ڈور میٹ رکھا ہوا تھا جس پر قدم رکھتے ہے میرے قدم تو ڈگمگا گئے مگر جب اپنے سے پرانے “مہاجروں” کو ڈرھلے سے گھومتے دیکھا تو ہمت بندھی اندر کلاس روم کے درمیان میں پورے کینیڈا کے نقشہ پر مبنی ایک قالین بچھا ہوا تھا بچے اس پر آجا رہے تھے میں سوچ میں ہی پڑھ گیا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اپنے جھنڈے اور نقشہ کی کویی عزت نہیں کررہی؟ یہی بچے بڑھے ہو کر کیا اپنے جھنڈے کی عزت کریں گے آخر ان کی “ویلیوز ” کیا ہیں ؟ تو اس کا واضح جواب کچھ روز قبل مل گیا ہوا یوں کہ کینیڈا کے وزیر اعظم نے اپنی زوجہ اور بچوں سمیت کچھ روز کی چھٹیاں لیں اور اپنے ایک ارب پتی دوست کے ای لینڈ پر گزارے اور اسکا ہیلی کوپٹر بھی استمعال کیا یہ خبر جب میڈیا پر آی تو بہت سارے لوگوں نے اس پر اعترازات اٹھانا شروع کردئیے کہ کیا وزیر اعظم کو یہ بات زیب دیتی ہے کہ وہ ایک ذاتی دوست سے اس قسم کا فائدہ اٹھایں؟ کیا یہ معاملہ “مفادات کے ٹکراؤ” کا نہیں ہے اب سن نے میں آرہا ہے “مفادات کے ٹکراؤ” کا کمشن اس بات کا جائزہ لے گا کہ آیا وزیر اعظم نے کسی کوڈ کی خلاف ورزی تو نہیں کی؟ظاہر ہے پاکستان جیسے ممالک میں اول ذکر جیسا معاملہ ایک جذباتی شکل اختیار کرسکتا ہے مگر دوسرے معاملا پر بات کرنے کے لئے بھی کویی عقل اور دانشور فلحال تو تییار نہیں ہوگا

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi