Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    I can understand what you mean by it.@ModeratorYou are such an understanding person.Thank you for closing the thread for a missing person.
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    انجان جیآپکی دم پر کون اتنے زور سے پاؤں رکھ گیا ہے جو آپکی چیخیں بند ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں؟یہ فورم ممبرز کے درمیان ڈسکشن کیلیے ہے، کسی فورم ممبر پر ذاتی حملوں کیلیے نہیںمامے بھانجے کے مسئلے گھر میں ماں کو بیچ میں بٹھا کر حل کریں تو بہتر ہوگا. فورم والے آپکے گھریلو مسائل میں آپکی کوئی مدد کرنے سے قاصر ہیں:)
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    Bawa JiNo Bawa Ji, I am not crying at all. And I have not made personal attack on any member. Can you give any such example pleaseIf I have managed to upset you, please forgive.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    Bawa Ji No Bawa Ji, I am not crying at all. And I have not made personal attack on any member. Can you give any such example please If I have managed to upset you, please forgive.

    انجان جیمیں کیوں اپ سیٹ ہونگا؟ میرا تو یقین ہے کہ یہ فورم ٹینشن لینے کا نہیں ٹینشن دینے کا ہےآپ ایک دوسرے تھریڈ پر چار گھنٹے سے گمشدہ “ماما” کو ڈھونڈ رہے تھےماما گھر میں ہوگی یا ہمسایوں کے گھر میں ہمسائی سے گپ چھپ کر رہی ہوگی اور آپ اسے فورم پر آ کر ڈھونڈ رہے ہیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    انجان جی میں کیوں اپ سیٹ ہونگا؟ میرا تو یقین ہے کہ یہ فورم ٹینشن لینے کا نہیں ٹینشن دینے کا ہے آپ ایک دوسرے تھریڈ پر چار گھنٹے سے گمشدہ “ماما” کو ڈھونڈ رہے تھے ماما گھر میں ہوگی یا ہمسایوں کے گھر میں ہمسائی سے گپ چھپ کر رہی ہوگی اور آپ اسے فورم پر آ کر ڈھونڈ رہے ہیں

    باواجی ۔۔یہ بھی تو ہوسکتا ماما۔اپنے نالایق سپوت سے تنگ آکر ہمسایوں کے ہاں چار  گھٹنے سکون کے گزارنے گئی ہو گی ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    باواجی ۔۔ یہ بھی تو ہوسکتا ماما۔اپنے نالایق سپوت سے تنگ آکر ہمسایوں کے ہاں چار گھٹنے سکون کے گزارنے گئی ہو گی ۔۔

    رضا بھائیآپ ٹھیک کہہ رہے ہیںانجان جی کی عقل ماری گئی ہےہمسایوں کے گھر جا کر ماما کو ڈھونڈنے کی بجائے فورم پر آ کر شور مچا رہے ہیںhttps://www.youtube.com/watch?v=U6moBSCCea4

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Bawa Ji No Bawa Ji, I am not crying at all. And I have not made personal attack on any member. Can you give any such example please If I have managed to upset you, please forgive.

    انجان بھائی ۔۔بہت ہوگئی اب آپکو لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہنا سیکھ لینا چاہئے تھا۔۔۔ اگر آپ فورم پر لوگوں سے مل کر نہیں رہ سکتے ۔۔۔تو پھر ان کے بغیر رہنا سیکھ لیں ۔۔۔آپکی نوازش یوگی ۔فورم کے  ماڈ کی برداشت کی داد دینی پڑھے گی ۔۔۔جن کو آپ بار بار چیلنج کرتے ہیں ۔۔۔اور ان کے صبر کا پیمانہ لبریز نہیں ہوا ۔۔۔۔۔آپ سے ہمشہ عزت اور احترام سے ہی پیش آئے ہیں ۔۔بجائے کسی مامے چاچے کو ڈھونڈے کے آپ آپنے آپ کی تلاش کریں ۔۔۔۔اور اگر آپ اس جستجو میں کامیاب ہوگئے تو ہم کو بہت خوشی ہوگی ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    رضا بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں انجان جی کی عقل ماری گئی ہے ہمسایوں کے گھر جا کر ماما کو ڈھونڈنے کی بجائے فورم پر آ کر شور مچا دیا ہو https://youtu.be/U6moBSCCea4ہو سکتا ہے یہ خود کہیں گم ہوگئے ہوں ۔۔۔اور رولہ ڈال دیا ہو ۔۔ماما گم ہوگئی ہے ۔۔:bigsmile:
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    رضا بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں انجان جی کی عقل ماری گئی ہے ہمسایوں کے گھر جا کر ماما کو ڈھونڈنے کی بجائے فورم پر آ کر شور مچا دیا ہو ہو سکتا ہے یہ خود کہیں گم ہوگئے ہوں ۔۔۔اور رولہ ڈال دیا ہو ۔۔ماما گم ہوگئی ہے ۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائیلگتا ہے انجان بھی ابّا مسلم پتر کافر دیسی لبرلز کی طرح احساس کمتری کا شکار ہو گئے ہیںانہی کی طرح فورم ممبرز کی توجہ اپنی طرف مبذول کروانے کیلیے الٹی سیدھی حرکتیں کرتے ہیںآپ اور دوسرے فورم ممبرز انکی طرف تھوڑی توجہ دے دیا کریں تاکہ انکا احساس محرومی دور ہو سکے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    رضا بھائی لگتا ہے انجان بھی ابّا مسلم پتر کافر دیسی لبرلز کی طرح احساس کمتری کا شکار ہو گئے ہیں انہی کی طرح فورم ممبرز کی توجہ اپنی طرف مبذول کروانے کیلیے الٹی سیدھی حرکتیں کرتے ہیں آپ اور دوسرے فورم ممبرز انکی طرف تھوڑی توجہ دے دیا کریں تاکہ انکا احساس محرومی دور ہو سکے

    توجہ ہم زیادہ تو نہیں دیتے ۔۔لیکن یہ کوئی نہ کوئی پنگا ۔۔پا۔۔کے توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔اس پر ان کو داد دینی پڑھے گی ۔۔:lol: :lol:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    Bawa@saleemrazaSorry, I was away to do some shopping from a corner shop.Both of you have a very good sense of humor but Bawa Ji has more sarcasm mixed. I enjoyed the humor. But seriously speaking Bawa Ji……….you failed to give an example of me making a personal attack against any member. Why make an accusation If it cannot be supported by evidence?Raza Sahib………I take your point of being friendly with members.  But what gave you the idea that I am not?  I do not inter-act with many members but those with whom I do, my inter-action is not over-friendly like some but most certainly friendly. I rarely get into an argument with any member but where there is difference of opinion, I agree to disagree and move on. I hope I have explained adequately that I believe in Live and Let Live,
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    Bawa Saleemraza Sorry, I was away to do some shopping from a corner shop. Both of you have a very good sense of humor but Bawa Ji has more sarcasm mixed. I enjoyed the humor. But seriously speaking Bawa Ji……….you failed to give an example of me making a personal attack against any member. Why make an accusation If it cannot be supported by evidence? Raza Sahib………I take your point of being friendly with members. But what gave you the idea that I am not? I do not inter-act with many members but those with whom I do, my inter-action is not over-friendly like some but most certainly friendly. I rarely get into an argument with any member but where there is difference of opinion, I agree to disagree and move on. I hope I have explained adequately that I believe in Live and Let Live,

    انجان جیاگر کسی پر ذاتی حملہ نہیں ہے تو پھر خود ہی بتا دیں کہ گمشدہ ماما کون ہے جسے آپ فورم پر تلاش کر رہے ہیں؟ہمت کریں، ہم بھی دیکھتے ہیں آپ میں کہاں تک سچ بولنے کی ہمت ہے؟

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    انجان جی اگر کسی پر ذاتی حملہ نہیں ہے تو پھر خود ہی بتا دیں کہ گمشدہ ماما کون ہے جسے آپ فورم پر تلاش کر رہے ہیں؟ ہمت کریں، ہم بھی دیکھتے ہیں آپ میں کہاں تک سچ بولنے کی ہمت ہے؟

    Not long ago Bawa Ji,  someone on this forum declared himself to be the Mama of the Forum. I am calling for the same Mama.

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    انجان جی اگر کسی پر ذاتی حملہ نہیں ہے تو پھر خود ہی بتا دیں کہ گمشدہ ماما کون ہے جسے آپ فورم پر تلاش کر رہے ہیں؟ ہمت کریں، ہم بھی دیکھتے ہیں آپ میں کہاں تک سچ بولنے کی ہمت ہے؟

    باوا جی ۔۔ماما گم ہوجائے ۔تو بتانے سے زیادہ خاموش رہنا ہی دانائی ہے ۔۔۔۔یہ پتہ نہیں کیوں رولہ پا رہے ہیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    Not long ago Bawa Ji, someone on this forum declared himself to be the Mama of the Forum. I am calling for the same Mama.

    نہیں مجھے معلوم نہئں ہے ۔۔آپ  نام بتا دیں ۔۔۔اور یہ بھی بتائیں آپ کیوں متلاشی ہیں ۔۔۔۔بجائے آپ اپنے رویے پر نظرثانی فرماتے ۔آپ کج باعثی کی طرف نکل گئے ہیں ۔۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #17
    باوا جی ۔۔ ماما گم ہوجائے ۔تو بتانے سے زیادہ خاموش رہنا ہی دانائی ہے ۔۔۔۔یہ پتہ نہیں کیوں رولہ پا رہے ہیں ۔

    If Mama is nice and likable the one will most definitely look out for him!

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    Not long ago Bawa Ji, someone on this forum declared himself to be the Mama of the Forum. I am calling for the same Mama.

    انجان جیاسکا مطلب ہے کہ آپ اردو والے ماما کو ڈھونڈ رہے تھے اور میں انگریزی والی ماما سمجھتا رہااگر یہ ذاتی حملہ نہیں ہے تو کیا آپ اپنی بات کا کوئی ثبوت یا ریفرنس یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں؟ریفرنس دینے میں ناکامی کی صورت میں آپکو اچھے بچوں کی طرح کان وں کو ہاتھ لگا کر معافی مانگ لینی چاہیےویسے ناک سے دو چار لکیریں نکال لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہوگا:bigsmile:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    انجان جی اسکا مطلب ہے کہ آپ اردو والے ماما کو ڈھونڈ رہے تھے اور میں انگریزی والی ماما سمجھتا رہا اگر یہ ذاتی حملہ نہیں ہے تو کیا آپ اپنی بات کا کوئی ثبوت یا ریفرنس یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں؟ ریفرنس دینے مhیں ناکامی کی صورت میں آپکو اچھے بچوں کی طرح کان وں کو ہاتھ لگا کر معافی مانگ لینی چاہیے ویسے ناک سے دو چار لکیریں نکال لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہوگا :bigsmile:

    No probs Bawa Ji….Misunderstandings do occur. Rather than protract the argument, I have already done 9 Lakeers with my nose and offer the following as an apologyhttps://www.youtube.com/watch?v=AsCf7IS_ROA

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #20
    Bawa Ji and Raza SahibJust to advise you that Mama has been found and the search has been called off.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi