Thread:
Azam Swati resigns
Home › Forums › Siasi Discussion › Azam Swati resigns
- This topic has 65 replies, 11 voices, and was last updated 4 years, 5 months ago by
Sohraab. This post has been viewed 4352 times
-
AuthorPosts
-
8 Dec, 2018 at 3:13 am #36
اگر تو یہ تصویر جیو جی صاحب کی ہے تو مجھے آپ سے اس نیچ حرکت کی توقع کبھی بھی نہیں رہی تھی کہ آپ کسی کی ذاتی معلومات فورم پر شئیر کرو گے۔ اور اگر نہیں ہے تو میں اپنے سخت الفاظ پر آپ سے معافی مانگتا ہوں۔
اب آپ خود بتا دیں کہ کس کی تصویر لگائی ہے؟؟ خدا کرے جیوجی کی نہ ہو کیونکہ اس صورت میں میں ایک دوست سے محروم ہونے والا ہوں۔
8 Dec, 2018 at 3:17 am #36اگر تو یہ تصویر جیو جی صاحب کی ہے تو مجھے آپ سے اس نیچ حرکت کی توقع کبھی بھی نہیں رہی تھی کہ آپ کسی کی ذاتی معلومات فورم پر شئیر کرو گے۔ اور اگر نہیں ہے تو میں اپنے سخت الفاظ پر آپ سے معافی مانگتا ہوں۔ اب آپ خود بتا دیں کہ کس کی تصویر لگائی ہے؟؟ خدا کرے جیوجی کی نہ ہو کیونکہ اس صورت میں میں ایک دوست سے محروم ہونے والا ہوں۔میرا خیال ہے اسی کی ہے لیکن میں نے نہیں لگائی، لگائی تو پرواز صاحب یا صاحبہ نے ہے ، ویسے پرواز نے بھی نیٹ سے ہی کہیں لی ہو گی ، ٹویٹر یا فیس بک وغیرہ ، ظاہر ہے پبلک فوٹو ہو گی اس میں اتنا غصہ کیوں ؟؟ اس کے دراز سے نکال کے تو نہیں لگا دی یا اسکی فیملی تو نہیں لگائی
8 Dec, 2018 at 3:19 am #37اگر تو یہ تصویر جیو جی صاحب کی ہے تو مجھے آپ سے اس نیچ حرکت کی توقع کبھی بھی نہیں رہی تھی کہ آپ کسی کی ذاتی معلومات فورم پر شئیر کرو گے۔ اور اگر نہیں ہے تو میں اپنے سخت الفاظ پر آپ سے معافی مانگتا ہوں۔ اب آپ خود بتا دیں کہ کس کی تصویر لگائی ہے؟؟ خدا کرے جیوجی کی نہ ہو کیونکہ اس صورت میں میں ایک دوست سے محروم ہونے والا ہوں۔بھائی صاحب کون سی تصویر
مجھے دکھائیں پلیز – میں کنفرم کرتا ہوں
8 Dec, 2018 at 3:21 am #38میرا خیال ہے اسی کی ہے لیکن میں نے نہیں لگائی، لگائی تو پرواز صاحب یا صاحبہ نے ہے ، ویسے پرواز نے بھی نیٹ سے ہی کہیں لی ہو گی ، ٹویٹر یا فیس بک وغیرہ ، ظاہر ہے پبلک فوٹو ہو گی اس میں اتنا غصہ کیوں ؟؟ اس کے دراز سے نکال کے تو نہیں لگا دی یا اسکی فیملی تو نہیں لگائیاینی توں پولی – پرواز تیری ہی آئی ڈی ہے
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
8 Dec, 2018 at 3:21 am #39میرا خیال ہے اسی کی ہے لیکن میں نے نہیں لگائی، لگائی تو پرواز صاحب یا صاحبہ نے ہے ، ویسے پرواز نے بھی نیٹ سے ہی کہیں لی ہو گی ، ٹویٹر یا فیس بک وغیرہ ، ظاہر ہے پبلک فوٹو ہو گی اس میں اتنا غصہ کیوں ؟؟ اس کے دراز سے نکال کے تو نہیں لگا دی یا اسکی فیملی تو نہیں لگائیمجھے یہ اطمینان ہونا چاہیئے کہ آپ نے نہیں لگائی۔ دنیا میں ہزار قسم کا گھٹیا بندہ رلتا پھرتا ہے مجھے اس کی پروا نہیں۔ لیکن اپنے دوستوں کو میں ایک مقام دیتا ہوں اور آپ کو نہیں لگانی چاہیئے تھی۔
میری نظر میں آپ تحریک انصاف کا ایک روشن چہرہ تھے، آپ کا یہ حال ہے تو دوسرے سپورٹر سے کیا شکائیت کی جائے۔
8 Dec, 2018 at 3:25 am #48مجھے یہ اطمینان ہونا چاہیئے کہ آپ نے نہیں لگائی۔ دنیا میں ہزار قسم کا گھٹیا بندہ رلتا پھرتا ہے مجھے اس کی پروا نہیں۔ لیکن اپنے دوستوں کو میں ایک مقام دیتا ہوں اور آپ کو نہیں لگانی چاہیئے تھی۔ میری نظر میں آپ تحریک انصاف کا ایک روشن چہرہ تھے، آپ کا یہ حال ہے تو دوسرے سپورٹر سے کیا شکائیت کی جائے۔حضور والا تھوڑی دیر پہلے پرواز نے اپلوڈ کی تھی کسی نے ڈیلیٹ کر دی ہو گی میں نے تو لوکیشن سیو کی تھی ، آ گئی ہنسی دیکھ کے ، ہو جاتا ہے
میں کسی کی فیملی تک نہیں جاتا آپ جانتے ہیں لیکن اس نے مجھے بار بار مجبور کیا ، اگر تب کوئی ایکشن لے لیتے تو شاید اس وقت مایوسی نا ہوتی آپ کو ، خیر میں نے نہیں لگائی تصویر اور اس کی تصویر کی حد تک مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ، ہاں فیملی کی ہوتی تو میں ضرور اعتراض کرتا
8 Dec, 2018 at 3:26 am #42ویسے جو بھی تھا ، تسلی کرا گیا ہے تیری ستھری طرحتو ہی ہے نہ جو کہتا تھا کہ تو میری اسپین والی سٹوری سب کو بتا دے گا
خدا جانے کون سی سٹوری ہے تیرے پاس
اور آج تو نے کوئی تصویر لگائی جو میں نہیں دیکھی کہ میری ہے یا نہیں
دوسری آئی ڈی بنا کر کیوں کھیلتا ہے – اپنی آئی سے آ نا سامنے
اپنے اصل رنگ میں
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
8 Dec, 2018 at 3:29 am #43تو ہی ہے نہ جو کہتا تھا کہ میں تو میری اسپین والی سٹوری سب کو بتا دے گا خدا جانے کون سی سٹوری ہے تیرے پاس اور آج تو نے کوئی تصویر لگائی جو میں نہیں دیکھی کہ میری ہے یا نہیں دوسری آئی ڈی بنا کر کیوں کھیلتا ہے – اپنی آئی سے آ نا سامنے اپنے اصل رنگ میںمیں اپنے اصل رنگ میں ہی ہوں ، سب جانتے ہیں مجھے پانچ چھ سال سے اور تیری اصلیت اور گندی زبان بھی سب سے کے سامنے ہے ، میں ایسی گھٹیا زبان میں بات نہیں کرنا چاہتا لیکن تیرے جیسے کچھ حرام خور بار بار مجبور کرتے ہیں انسان کو ، پرواز نے جو زبان استعمال کی میں نہیں کرتا لیکن ہنسی ضرور آئی مجھے چوروں کو مور پڑتے دیکھ
8 Dec, 2018 at 3:33 am #45AdminI would like to see the picture please
I would like to dig who has access to my pictures and I would like to dig this
Amir had been Mod on this forum and he had access to computer lP addresses
I am not going to leave this matter without a proper explanation from Amir
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
8 Dec, 2018 at 3:36 am #46Admin I would like to see the picture please I would like to dig who has access to my pictures and I would like to dig this Amir had been Mod on this forum and he had access to computer lP addresses I am not going to leave this matter without a proper explanation from Amirکوئی اخیر ہی نمونہ ہے تو ، آئی پی تک ایکسس کے لئے موڈ ہونا ضروری نہیں لیکن کمپپیوٹر سے تصویریں چرانے کے لئے ہیکر ہونا ضروری ہے اور میں ہیکنگ نہیں کرتا
8 Dec, 2018 at 3:40 am #47کوئی اخیر ہی نمونہ ہے تو ، آئی پی تک ایکسس کے لئے موڈ ہونا ضروری نہیں لیکن کمپپیوٹر سے تصویریں چرانے کے لئے ہیکر ہونا ضروری ہے اور میں ہیکنگ نہیں کرتا
تو پہلے بھی یہ بکواس لکھ چکا ہے کہ تو پوسٹ پڑھ کر کسی کا آئی پی ایڈریس بتا سکتا ہے اور بعد میں کھسیانی ہنسی ہنس کے نکل لیا تھا
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
8 Dec, 2018 at 3:41 am #48آپ کی پرزور فرمائش پے ، ناؤ کنفرممجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا لیکن تیری اصلیت سب کے سامنے آ گئی
یہی کھیل تم لوگوں نے عاطف کے ساتھ کھیلا تھا
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
8 Dec, 2018 at 3:42 am #49تو پہلے بھی یہ بکواس لکھ چکا ہے کہ تو پوسٹ پڑھ کر کسی کا آئی پی ایڈریس بتا سکتا ہے اور بعد میں کھسیانی ہنسی ہنس کے نکل لیا تھاتو اب کیا کہنا چاہ رہا ہے ؟؟ میں نے تیرے کمپیوٹر سے تصویریں چوری کی ہیں ؟
ہممم دیکھ لے پوری ہیں کہ نہیں ، ہو سکتا ہے غلطی سے ہاتھ پہنچ گیا ہو میرا
8 Dec, 2018 at 3:43 am #50Admin I would like to see the picture please I would like to dig who has access to my pictures and I would like to dig this Amir had been Mod on this forum and he had access to computer lP addresses I am not going to leave this matter without a proper explanation from Amirجیو جی بھائی! عامر یا کسی بھی ماڈ کے پاس آئی پی ایڈریسز نہیں ہوتے، یہ صرف میرے پاس ہوتے ہیں۔
آپ کی تصویر غالبا” کسی پرانے دوست کی مدد سے یہاں مہیا کی گئی ہے۔ اگر چہ میں جانتا ہوں کہ کونسا دوست لیکن چونکہ ہم پٹواری اتنے گھٹیا نہیں کہ لوگوں کی ذاتی معلومات شئیر کریں اسلئے بتانا ممکن نہیں سمجھتا۔
لیکن اتنا ضرور ہے عامر کو شائید اختلاف میں اس حد تک نہیں جانا چاہیئے تھا کیونکہ ہمارے لئے عامر پی ٹی آئی کی واحد روشنی کی کرن تھا۔
کمال یہ ہے کہ ان سے ایک مخالف بھی برداشت نہیں ہوتا اور یہ سب انصافی ایسی گھٹیا حرکتوں پر اتر آتے ہیں ۔
- local_florist 1 mood 1
- local_florist GeoG thanked this post
- mood Aamir Siddique react this post
8 Dec, 2018 at 3:44 am #51مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا لیکن تیری اصلیت سب کے سامنے آ گئی یہی کھیل تم لوگوں نے عاطف کے ساتھ کھیلا تھامطلب یہ واقعی تو ہے ، ماشاللہ جسیا سوچا تھا ویسا ہی پایا
اور زیادہ ڈرامے کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، نا وہ ڈرامہ میں نے کیا تھا نا یہ ، اور عاطف کا معاملہ بہت الگ ہے تم سے ، وہ واقعی بہت غلط حرکت تھی ، یہاں بات صرف تیری تصویر تک ہے
8 Dec, 2018 at 3:45 am #52تو ہی ہے نہ جو کہتا تھا کہ تو میری اسپین والی سٹوری سب کو بتا دے گا خدا جانے کون سی سٹوری ہے تیرے پاس اور آج تو نے کوئی تصویر لگائی جو میں نہیں دیکھی کہ میری ہے یا نہیں دوسری آئی ڈی بنا کر کیوں کھیلتا ہے – اپنی آئی سے آ نا سامنے اپنے اصل رنگ میںاچھا اب سپین والی سٹوری کا بھی ڈر لگنے لگا ، لیکن دیکھ لے میں نے کسی کو نہیں بتایا
8 Dec, 2018 at 3:46 am #53تو اب کیا کہنا چاہ رہا ہے ؟؟ میں نے تیرے کمپیوٹر سے تصویریں چوری کی ہیں ؟ ہممم دیکھ لے پوری ہیں کہ نہیں ، ہو سکتا ہے غلطی سے ہاتھ پہنچ گیا ہو میرانہیں میں سوچ رہا ہوں کہ جس نے بھی یہ کام کیا ہے اپنی باجی کو خوش کرنے کو ہی کیا ہو گا تو مجھے کی اعتراض
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
8 Dec, 2018 at 3:46 am #54جیو جی بھائی! عامر یا کسی بھی ماڈ کے پاس آئی پی ایڈریسز نہیں ہوتے، یہ صرف میرے پاس ہوتے ہیں۔ آپ کی تصویر غالبا” کسی پرانے دوست کی مدد سے یہاں مہیا کی گئی ہے۔ اگر چہ میں جانتا ہوں کہ کونسا دوست لیکن چونکہ ہم پٹواری اتنے گھٹیا نہیں کہ لوگوں کی ذاتی معلومات شئیر کریں اسلئے بتانا ممکن نہیں سمجھتا۔ لیکن اتنا ضرور ہے عامر کو شائید اختلاف میں اس حد تک نہیں جانا چاہیئے تھا کیونکہ ہمارے لئے عامر پی ٹی آئی کی واحد روشنی کی کرن تھا۔ کمال یہ ہے کہ ان سے ایک مخالف بھی برداشت نہیں ہوتا اور یہ سب انصافی ایسی گھٹیا حرکتوں پر اتر آتے ہیں ۔میں بار بار کہہ رہا ہوں میں نے نہیں لگائی تصویر میرا قصور صرف یہ ہے کہ میری ہنسی چھوٹ گئی
8 Dec, 2018 at 3:47 am #54اچھا اب سپین والی سٹوری کا بھی ڈر لگنے لگا ، لیکن دیکھ لے میں نے کسی کو نہیں بتایابتا دو تیرے گھر کے ہی راز کھلیں گے
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.