Thread:
A Question
Home › Forums › Suggestions & Support › A Question
- This topic has 10 replies, 4 voices, and was last updated 1 year, 10 months ago by
Believer12. This post has been viewed 610 times
-
AuthorPosts
-
23 Jul, 2021 at 9:28 pm #1
The Forum has been almost dead for the last few days.
It hurts me to see “Danishgardi” in this state. I still believe that there are members who would like to see the revival. I in particular quote members like Shahidabassi, Awan, Believer12, GeoG, Nadaan, Guilty and Ghost Protocol. want the Forum to be brought back to life.
What are your views Atif Qazi ? Your support will be a Must.
All members, please give your views as well.
-
This topic was modified 1 year, 10 months ago by
Developer.
- thumb_up 3
- thumb_up Developer, Believer12, Atif Qazi liked this post
25 Jul, 2021 at 12:20 am #2میں تو چاہتا ہوں کہ یہ فورم ہمیشہ زندہ رہے تمام ممبرز جس وقت بھی انہیں فرصت میسر آے ضرور یہاں آکر نئے تھریڈز پڑھیں اور کچھ نہ کچھ کمنٹس دیا کریں اسطرح فورم ڈیڈ رہنے کا تاثر ختم ہوجاے گا۔ شامی ، باوا جی اور جے بھای اس فورم کے مستقل لکھنے والے تھے وہ بھی غائب ہیں ۔ نئے ممبرز کی شمولیت بھی ضروری ہے تاکہ ہر گھڑی کوی نہ کوی یہاں موجود رہا کرے25 Jul, 2021 at 3:29 am #4میری بھی خواھش ہے کہ یہ فورم روز افزوں ترقی کرتا رھےپچھلے کچھ ھفتوں سے ایک فٹیک میں پھنسا ہوا ہوں ۔۔۔ کمبل ہے کہ چھوڑہی نہیں رھا ہے ۔
اس لیئے بھی فورم پر لا گ ان نہ ہوسکا ۔۔۔۔
انشا اللہ جلد ہی زیادہ پوسٹیں ہوا کریں گی ۔۔۔۔۔۔
- thumb_up 3
- thumb_up Developer, Atif Qazi, Believer12 liked this post
26 Jul, 2021 at 11:50 pm #7دراصل میں پچھلے دو سال سے قلمی بانجھ پن کا شکار ہوں، نہ کوئی تحریر لکھنے کو دل چاہتا ہے نہ ہی کوئی نیا آئیڈیا متعارف کروانے کو طبیعت مائل ہوتی ہے۔ روز مرہ کی مصروفیات اجازت ہی نہیں دیتیں کہ لیپ ٹاپ کھولوں اور کوئی خطاب کروں۔ صبح سے شام کیسے ہوجاتی ہے کچھ معلوم نہیں ہوتا۔ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مخالف رائے یہاں اس مقدار میں موجود نہیں کہ مباحثے کئے جائیں۔ جو موجود ہیں وہ بحث سے اجتناب کرتے ہیں تاکہ سبکی نہ ہو۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
27 Jul, 2021 at 6:38 pm #8دراصل میں پچھلے دو سال سے قلمی بانجھ پن کا شکار ہوں، نہ کوئی تحریر لکھنے کو دل چاہتا ہے نہ ہی کوئی نیا آئیڈیا متعارف کروانے کو طبیعت مائل ہوتی ہے۔ روز مرہ کی مصروفیات اجازت ہی نہیں دیتیں کہ لیپ ٹاپ کھولوں اور کوئی خطاب کروں۔ صبح سے شام کیسے ہوجاتی ہے کچھ معلوم نہیں ہوتا۔ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مخالف رائے یہاں اس مقدار میں موجود نہیں کہ مباحثے کئے جائیں۔ جو موجود ہیں وہ بحث سے اجتناب کرتے ہیں تاکہ سبکی نہ ہو۔آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہی فورم پر آکر ہمیں ہی گالیاں دینے والے بھی غائب ہوگئے تو ان کو شرم دلانے کی بجاے خود ہی معافی مانگ لی تھی کہ فورم چلتا رہنا چاہئے۔ آپ بھی کچھ نہ کچھ روزانہ حصہ ڈالا کریں ورنہ میں سارا پول کھول دوں گا،،،،،جتنے آپ مصروف ہو اور کہاں مصروف ہو سب جانتا ہوں میں،،،،،،، نئے آفس میں جو ینگ سی خاتون جھاڑو لگانے آتی ہے اسے آپ نے یہ نہیں کہاتھا کہ تم جھاڑو لگاتی ہوی قطرینہ کیف لگ رہی ہو؟
27 Jul, 2021 at 8:10 pm #9آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہی فورم پر آکر ہمیں ہی گالیاں دینے والے بھی غائب ہوگئے تو ان کو شرم دلانے کی بجاے خود ہی معافی مانگ لی تھی کہ فورم چلتا رہنا چاہئے۔ آپ بھی کچھ نہ کچھ روزانہ حصہ ڈالا کریں ورنہ میں سارا پول کھول دوں گا،،،،،جتنے آپ مصروف ہو اور کہاں مصروف ہو سب جانتا ہوں میں،،،،،،، نئے آفس میں جو ینگ سی خاتون جھاڑو لگانے آتی ہے اسے آپ نے یہ نہیں کہاتھا کہ تم جھاڑو لگاتی ہوی قطرینہ کیف لگ رہی ہو؟For Atif…….Be careful because
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
27 Jul, 2021 at 10:41 pm #10آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہی فورم پر آکر ہمیں ہی گالیاں دینے والے بھی غائب ہوگئے تو ان کو شرم دلانے کی بجاے خود ہی معافی مانگ لی تھی کہ فورم چلتا رہنا چاہئے۔ آپ بھی کچھ نہ کچھ روزانہ حصہ ڈالا کریں ورنہ میں سارا پول کھول دوں گا،،،،،جتنے آپ مصروف ہو اور کہاں مصروف ہو سب جانتا ہوں میں،،،،،،، نئے آفس میں جو ینگ سی خاتون جھاڑو لگانے آتی ہے اسے آپ نے یہ نہیں کہاتھا کہ تم جھاڑو لگاتی ہوی قطرینہ کیف لگ رہی ہو؟ایک لائلپوری ہوکر ایسی پھیکی جگت؟؟ نام ڈبو دیا آپ نے۔
بیلیور بھائی! میں یہاں وقت دوں تب بھی مسلہ ہے نہ دوں تو پھر بھی مسلہ ہے۔ سوچتا ہوں کسی روز جب اس فورم کو بند کردوں گا اس کے بعد یہ حد سے زیادہ مصروف ممبران کیسے رابطہ رکھ سکیں گے۔ ابھی تو سب کو اطمینان ہے کہ ایک احمق نے فورم کھولا ہوا ہے جب دل کرے گا چلے جائیں گے ورنہ ساڈی جوتی دی نوک تے فورم۔
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
28 Jul, 2021 at 4:45 pm #11ایک لائلپوری ہوکر ایسی پھیکی جگت؟؟ نام ڈبو دیا آپ نے۔ بیلیور بھائی! میں یہاں وقت دوں تب بھی مسلہ ہے نہ دوں تو پھر بھی مسلہ ہے۔ سوچتا ہوں کسی روز جب اس فورم کو بند کردوں گا اس کے بعد یہ حد سے زیادہ مصروف ممبران کیسے رابطہ رکھ سکیں گے۔ ابھی تو سب کو اطمینان ہے کہ ایک احمق نے فورم کھولا ہوا ہے جب دل کرے گا چلے جائیں گے ورنہ ساڈی جوتی دی نوک تے فورم۔پہلی بات یہ کہ اوپر جگت نہیں واقعہ کا ذکر ہے اور آگے کی تفصیل جان بوجھ کر چھوڑدی گئی ہے
فورم پر اچھے دن بھی آنے والے ہیں۔ رابطے کی کمی ہے مسلسل رابطہ کرنے سے ہی ممبران وقت دیں گے اس کے علاوہ جو اہم ترین ٹاپک زیربحث ہو اس پر کوی ممبر تھریڈ نہ لگاے تو آپ لگا دیا کریں ایسا ہفتے میں ایک آدھ بار ہو ہوتا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ میں بہت اہم واقعات پر تھریڈ بنایا کروں اور آج سے ہی یہ شروع کررہا ہوں۔ اس کے علاوہ یہ نیا سٹائل کے پیج کھولتے ہی آدھے پیج پر ایک بڑی ساری فوٹو نئے تھریڈ کی دکھای دیتی ہے یہ اتنی پسندیدہ نہیں اور باقی پیج کو بھی کور کرلیتی ہے اسے ہٹا دیں پرانا سٹائل ہی بہتر تھا
جو نیا تھریڈ ہوگا وہ اپنے آپ اوپر دکھای دے جاے گا اتنی بڑی فوٹو لگانے کی ضرورت نہیں دوسرے فورم پر بھی وہی پرانا سٹائل ہی چل رہا ہے میں نے دیکھا تھا لوگ ادھر بھی بہت کم ہوچکے ہیں شائد اکتا گئے ہیں ہمیں کچھ تبدیلی کرنے کی بھی ضرورت ہے مثلا اس فورم کے بعض تھریڈز ہماری اجازت سے دوسرے فورمز پر بھی دانشگردی کے ریفرینس کےساتھ شئیر کئے جائیں تو پڑھنے والے ضرور ادھر آئیں گے
-
This reply was modified 1 year, 10 months ago by
Believer12.
-
This topic was modified 1 year, 10 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.