Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    جنرل ضیاءالحق نے ایک بار کہا کہ سیاست دانوں کو سیاست کی

    ABC

    نہیں آتی۔۔

    تو اس پر خان عبدالولی خان نے کہا جنرل صاحب زیادتی نا کریں جب سیاست دان

    ABCDEF

    تک پہنچتے ہیں تو آگے

    GHQ

    آ جاتا ہے۔۔

    :disco: :cwl:

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    میں باچا خان کی اس وصیت سے ہمیشہ اختلاف کرتا رہا کہ میں کسی غلام ملک کے بجائے ایک آزاد ملک میں دفن ہونا پسند کروں گا، کل جب نواز شریف کو نااہل کیا گیا تو یکایک میرے دل میں یہی خیال آیا کہ اس ملک کو اب چھوڑ دینا چاہیے تاکہ کم از کم کسی آزاد ملک میں تو دفن ہوسکوں۔ یہ خیال آتے ہی ذہن باچا خان کی اُس وصیت کی جانب گیا اور اچانک سمجھ آگئی کہ بابا نے یہ بات کیوں کہی تھی۔
Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi