Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ٹانک میں اپریشن کے دوران فوج نے چار اہم بندے مارے ہیں جنکے نام واقعی سنے ہوے تھے، اللہ تعالی ظالموں کے خلاف ہماری فوج کو فتح دے آمینان کمانڈروں میں ایک کا نام ظلم الدین بھی ہے جس کا لغوی مطلب “دین پر ظلم”  کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا ، اگر دیکھا جاے تو یہودیت سے اسلام کی طرف منتقل ہونے والے پٹھانوں کے قبائل صرف اپنے اپنے قبیلے کے ہیڈ کی وجہ سے مسلمان ہوے تھے، ان کی تربیت کا کوی سلسلہ یا انتظام موجود نہ ہونے کی وجہ سے آج انکے مسلمان ہونے کے فائدے کم اور نقصان زیادہ سامنے آ رہے ہیںجن لوگوں کی اکثریت کو کلمہ طیبہ اور نماز کا بھی پتا نہ ہو، دین اسلام اختیارکرتے ہوے جس پر ایمان لاے تھے یعنی نبی کریم :pbuh:  انکا نام بھی پوری طرح نہ آتا ہو ان میں سے اگر کوی اپنا نام ظلم الدین رکھ کر واقعی ظلمت ڈھانا شروع کردے تو کوی حیرانی کی بات نہیںمیرے خیال میں تو ایک کمانڈر نہیں بلکہ تمام پٹھانوں کے قبیلے جو جنگوں میں مصروف ہیں وہ ظلم الدین ہی ہیںایک اور بات بتاتا چلوں کہ ایسے جاہلوں کو اپنے ذاتی مقاصد کیلیے استعمال کرنے والے بھی بہت آجاتے ہیں جیسے جماعت اسلامی و دیگر
    دلدار
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    All these terrorists are “zulm ul din” and our Pakistani muslims are “mazloom ul din”.:(
Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi