Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    https://twitter.com/lehaz/status/1247626173967929356

    COVID??

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    افغانیوں نے کیا غلط کیا ہے؟

    اپنے ملک واپس جانا ہر شہری کا حق ہے

    اگر ان کے کووڈ نائینٹین سے متاثر ہونے کا شک ہے تو افغان حکومت انکے افغانستان داخل ہونے پر انہیں کورنٹائین کرے اور ان کا ٹسٹ کرے

    افغانیوں کو تو چھوڑیں، پاکستان میں جو کووڈ نائینٹین کنٹرول کرنے کے مامے بن رہے ہیں، انکی چار اپریل کی سینکڑوں کی تعداد میں پاسنگ آوٹ پریڈ اور مارچ پاسٹ کی جاری کردہ آفیشل ویڈیو ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    باوا جی – آپ آج کل دماغ سے سوچ کر پوسٹیں نہی لکھتے

    پاک فوج کو کرونا وائرس نہی ہوتا ، ان کو قوم کی دعا ہے

    :serious:

    افغانیوں نے کیا غلط کیا ہے؟ اپنے ملک واپس جانا ہر شہری کا حق ہے اگر ان کے کووڈ نائینٹین سے متاثر ہونے کا شک ہے تو افغان حکومت انکے افغانستان داخل ہونے پر انہیں کورنٹائین کرے اور ان کا ٹسٹ کرے افغانیوں کو تو چھوڑیں، پاکستان میں جو کووڈ نائینٹین کنٹرول کرنے کے مامے بن رہے ہیں، انکی چار اپریل کی سینکڑوں کی تعداد میں پاسنگ آوٹ پریڈ اور مارچ پاسٹ کی جاری کردہ آفیشل ویڈیو ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    بالکل درست کیا ہے افغانیوں نے بلکہ اتنے زیادہ لوگوں کو مرحلہ وار بھیجتے تو ایک مہینہ لگ جاتا پاکستانیوں نے بھی پھونک ماری لگتی ہے کیونکہ اکثر ان میں نعرے بھی لگا رہے ہیں

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    افغان بھائیوں، آوٹ کی پرمانینٹ مہر تو لگواتے جاو

    :jhanda:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ۔

    افغانیوں کا طورخم بارڈر پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرونا ۔۔۔۔۔۔  سین پارٹ تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ گراسری سٹوروں  میں۔۔۔۔۔۔ ٹشو پیپر ۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ پڑھی لکھی قوم کے حملے کہیں زیا دہ عظیم تھے ۔۔۔۔۔

    بہت سارے دفاعی تجزیہ کار یہ حسا ب لگا رھے ہیں ۔۔۔۔۔ کہ ٹشو پیپر پر کا میاب حملے کرنے والی قوم  ۔۔۔۔۔ورلڈ وار ٹو ۔۔۔۔ کیسے مِس کرگئی

    ۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    باوا جی – آپ آج کل دماغ سے سوچ کر پوسٹیں نہی لکھتے پاک فوج کو کرونا وائرس نہی ہوتا ، ان کو قوم کی دعا ہے :serious:

    شامی بھائی

    آپ ٹھیک کہتے ہیں

    پاک فوج خود ایک خطرناک وائرس ہے جو ستر سال سے اس قوم پر حملہ اور ہے

    یہ وائرس اب تک آدھا ملک نگل چکا ہے اور باقی بھی تیزی سے نگل رہا ہے

    بہت ہی ڈھیٹ وائرس ہے. پلٹن گراونڈ والی کروا کر بھی اسے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    باوا جی – آپ اپنی ما شرطی علوم پر سانڈے کا تیل لگایا کریں

    پاکستان عوام کو جب بھی قدرتی آفت کا سامنا کرنا پڑا ہے ، بخشے ہوئے کور کمانڈرو نے اپنا سینہ ، (ڈالروں کے لئے) سب سے پہلے پیش کیا ہے

    :serious:

    شامی بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں پاک فوج خود ایک خطرناک وائرس ہے جو ستر سال سے اس قوم پر حملہ اور ہے یہ وائرس اب تک آدھا ملک نگل چکا ہے اور باقی بھی تیزی سے نگل رہا ہے بہت ہی ڈھیٹ وائرس ہے. پلٹن گراونڈ والی کروا کر بھی اسے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward