Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 220 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    باوا جی ، اب ایسا بھی اندھیر نہیں ہے ، ڈالروں سے بھرا بیگ مل گیا ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    بوٹ چاٹنے والے میں نے ایک سے بڑھکر ایک چ دیکھے ہیں لیکن یہ دونوں اپنی مثال آپ ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    ہم تو آج بھی کہتے ہیں یہ نہیں مانتے ، پھنس بھی جائیں تو کہتے ہیں میرے بچوں کے بزنس ہیں میرا کیا لینا دینا

    جس طرح فوجیوں کی لونڈی کا سرٹیفائیڈ صادق اور امین کہتا ہے کہ میری بہنوں کی زکات اور خیرات چوری کرکے بنائی گئی اور چھپائی گئی پراپرٹیز سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    خفت ؟؟ ہاہاہاہاہا یہ ویسی ہی خفت ہے جو جدہ بھاگ کے مشرف کے منہ پے ملی گئی تھی

    عامر بھیا

    خفت محسوس کرنے والی بات ہوتی ہے

    آپ تو اس پٹھان سے بھی گئے گزرے ہیں جو ہزار روپے کھیس کی قیمت بتا کر سو روپے کا دینے پر تیار ہو جاتا ہے

    عمران خان اور اس کے یوتھیوںاور بوٹ چاٹیوں نے تو نواز شریف کو باہر جانے دینے کیلیے سات ارب مانگے تھے لیکن وہ پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز منہ پر مار کر چلا گیا

    دو دو ٹکے کے بھکاری یوتھیے اور باتیں سات ارب کی

    بات کرنے سے پہلے بھکاری اپنی اوقات ہی دیکھ لے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    عامر بھیا خفت محسوس کرنے والی بات ہوتی ہے آپ تو اس پٹھان سے بھی گئے گزرے ہیں جو ہزار روپے کھیس کی قیمت بتا کر سو روپے کا دینے پر تیار ہو جاتا ہے عمران خان اور اس کے یوتھیوںاور بوٹ چاٹیوں نے تو نواز شریف کو باہر جانے دینے کیلیے سات ارب مانگے تھے لیکن وہ پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز منہ پر مار کر چلا گیا دو دو ٹکے کے بھکاری یوتھیے اور باتیں سات ارب کی بات کرنے سے پہلے بھکاری اپنی اوقات ہی دیکھ لے

    ہاہاہاہاہا کمال ہے باوا جی ، بھڑکیں مار مار کے بے شرموں کی طرح بھاگ جانے پے فخر ن لیگ ہی کر سکتی ہے لیکن بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    جس طرح فوجیوں کی لونڈی کا سرٹیفائیڈ صادق اور امین کہتا ہے کہ میری بہنوں کی زکات اور خیرات چوری کرکے بنائی گئی اور چھپائی گئی پراپرٹیز سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے

    باوا جی کیا کریں پھر ، نواز شریف کو وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چیف جسٹس لگا دیں ؟؟  پھر خوش ہوں گے آپ ؟؟

    دھرنے میں کیا نواز شریف نہیں کہتا تھا سڑکوں پے احتجاج کوئی طریقہ نہیں عدالت جاؤ ، عدالتیں آزاد ہیں ؟؟؟

    حسین نواز کو جب ایک بندے نے روک کے پوچھا کہاں سے پیسہ آیا ، اس نے نہیں کہا تھا یہ جواب میں تمہیں کیوں دوں میں ، عدالت مجھے بلائے وہاں جواب دوں گا ؟؟ اب آتے ہی نہیں پاکستان ، ماں کے جنازے تک پے نہیں آئے

    یعنی خود ہی چیلنج کرنے خود ہی بھڑکیں مارنی خود ہی عدالت عدالت کرنا اور پھر عدالت کو ہی لونڈی کہہ دینا ، ان ڈراموں سے مزید ذلیل ہوں گے یہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    یار ، میرے خیال میں آپ کو فہم میں مشکل نہیں ہونی چاہیے تھی ، انہار یا شریف ملک پراڈکٹس پرائویٹ لمیٹڈ بچوں کی ملکیت ہے اور شریف ڈیری فارمز شہباز شریف کی ملکیت ہے ، یہ دو الگ الگ پراجیکٹ ہیں ، پہلی کمپنی دوسری سے خام مال یا دودھ خریدتی ہے ، شریف ملک پراڈکٹس پرائویٹ لمیٹڈ کے بارے میں سوال ہوگا تو شہباز شریف یہی کہے گا کہ اس کی تفصیلات بچوں کے پاس ہیں ان سے پوچھ لیں، اس میں حیرت کی کیا بات ہے؟؟

    ٹینشن کی کوئی بات نہیں یہ ساری باتیں نیب اچھی طرح پوچھ لے گی ، سمجھ یہ نہیں آتی کہ میاں صاحب شفاف ہیں ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی ، تمام دستاویزی ثبوت ساتھ رکھتے ہیں لیکن پھر بھی پیشی سے بھاگتے ہیں ، ہزاروں کارکنوں کے درمیان عدالت پہنچ جاتے ہیں ضمانت لینے لیکن کرونا کا بہانہ کر کے پیشی سے بھاگنے کی پوری پوری کوشش کرتے ہیں ، کیا لگتا ہے آپ کو ، کیوں کرتے ہیں ایسا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    چول مارنے سے پہلے اتنا تو سوچ لیا ہوتا کہ حمزہ ایک سال سے نیب کے پاس ہے اور ایک ریفرینس نہ بن سکا ایک سال میں

    اور جو دھاگہ تم نے بنایا ہے وہ پیشی ہی کا ہی افسانہ ہے مگر بک بک وہی کہ پیشی کے کیوں بھاگتے ہیں

    وہ یہ ساری بکواسیات کیا وہ فارن فنڈنگ کیس پر لاگو نہیں ہوتیں – اگر چوری نہیں کی تو پانچ سال سے حساب کیوں نہیں دے رہا چرسی ؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28

    اس سے بھی پرانے کیس ہیں ، پینتیس پنکچر والے کیس کو سات سال ہوگئے ہیں ، نیازی صاحب کو صرف ٹیپ دینی تھی ، دو گواہان ، بس

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    ٹینشن کی کوئی بات نہیں یہ ساری باتیں نیب اچھی طرح پوچھ لے گی ، سمجھ یہ نہیں آتی کہ میاں صاحب شفاف ہیں ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی ، تمام دستاویزی ثبوت ساتھ رکھتے ہیں لیکن پھر بھی پیشی سے بھاگتے ہیں ، ہزاروں کارکنوں کے درمیان عدالت پہنچ جاتے ہیں ضمانت لینے لیکن کرونا کا بہانہ کر کے پیشی سے بھاگنے کی پوری پوری کوشش کرتے ہیں ، کیا لگتا ہے آپ کو ، کیوں کرتے ہیں ایسا

    شہباز شریف کو کرونا کروا دیا ہے ، مشن مکمل

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    باوا جی کیا کریں پھر ، نواز شریف کو وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چیف جسٹس لگا دیں ؟؟ پھر خوش ہوں گے آپ ؟؟ دھرنے میں کیا نواز شریف نہیں کہتا تھا سڑکوں پے احتجاج کوئی طریقہ نہیں عدالت جاؤ ، عدالتیں آزاد ہیں ؟؟؟ حسین نواز کو جب ایک بندے نے روک کے پوچھا کہاں سے پیسہ آیا ، اس نے نہیں کہا تھا یہ جواب میں تمہیں کیوں دوں میں ، عدالت مجھے بلائے وہاں جواب دوں گا ؟؟ اب آتے ہی نہیں پاکستان ، ماں کے جنازے تک پے نہیں آئے یعنی خود ہی چیلنج کرنے خود ہی بھڑکیں مارنی خود ہی عدالت عدالت کرنا اور پھر عدالت کو ہی لونڈی کہہ دینا ، ان ڈراموں سے مزید ذلیل ہوں گے یہ

    برطانیہ میں عدالتیں نہیں ہیں؟؟ ملک ریاض کا پیسہ واپس آسکتا ہے ، حسین نواز کا کیوں نہیں؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    برطانیہ میں عدالتیں نہیں ہیں؟؟ ملک ریاض کا پیسہ واپس آسکتا ہے ، حسین نواز کا کیوں نہیں؟؟

    کوشش جاری ہے آپ بھی دعا کریں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    کوشش جاری ہے آپ بھی دعا کریں

    کیا کوشش کی ہے؟؟ کس برطانوی عدالت میں کیس کیا ہے ؟؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    حفیظ بھائی – لینے کے دینے پڑے ہوئے ہیں

    Aamir Siddique

    کیا کوشش کی ہے؟؟ کس برطانوی عدالت میں کیس کیا ہے ؟؟
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    ہاہاہاہاہا کمال ہے باوا جی ، بھڑکیں مار مار کے بے شرموں کی طرح بھاگ جانے پے فخر ن لیگ ہی کر سکتی ہے لیکن بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    باوا جی کیا کریں پھر ، نواز شریف کو وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چیف جسٹس لگا دیں ؟؟ پھر خوش ہوں گے آپ ؟؟ دھرنے میں کیا نواز شریف نہیں کہتا تھا سڑکوں پے احتجاج کوئی طریقہ نہیں عدالت جاؤ ، عدالتیں آزاد ہیں ؟؟؟ حسین نواز کو جب ایک بندے نے روک کے پوچھا کہاں سے پیسہ آیا ، اس نے نہیں کہا تھا یہ جواب میں تمہیں کیوں دوں میں ، عدالت مجھے بلائے وہاں جواب دوں گا ؟؟ اب آتے ہی نہیں پاکستان ، ماں کے جنازے تک پے نہیں آئے یعنی خود ہی چیلنج کرنے خود ہی بھڑکیں مارنی خود ہی عدالت عدالت کرنا اور پھر عدالت کو ہی لونڈی کہہ دینا ، ان ڈراموں سے مزید ذلیل ہوں گے یہ

    عامر بھیا

    اتنی لمبی چول مارنے سے پہلے میرے کومنٹس پڑھے تھے؟

    کیا اس لونڈی جوڈیشری کے صادق اور امین نے یہ بتایا ہے کہ اس کی سلائی مشینوں والی بہنوں کے پاس بیرون ممالک پراپرٹیز خریدنے کیلیے پیسے کہاں سے آئے تھے، کیا ان پیسوں پر انکم ٹیکس دیا تھا اور اپنے گوشواروں میں ظاہر کیا تھا، وہ پیسے ملک سے باہر کیسے گئے تھے اور انہیں چھپایا کیوں تھا؟

    کیا آپکے اس نام نہاد صادق اور امین نے اپنی اس چور بہن لا تعلقی کا اظہار کیا تھا یا اس سے ان پراپرٹیز کے بارے میں کوئی بازپرس کی تھی؟

    کیا فوجیوں کے اس سلیکٹڈ وزیر اعظم نے ایف آئی اے کو اس کے خلاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا تھا یا پھر اسے تحریری احکامات دیے تھے کہ اس چورنی کو تنگ نہ کیا جائے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    ہاہاہاہاہا کمال ہے باوا جی ، بھڑکیں مار مار کے بے شرموں کی طرح بھاگ جانے پے فخر ن لیگ ہی کر سکتی ہے لیکن بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

    عامر بھیا، کمال ہے

    دوسروں کو بھاگنے کے طعنے وہ دیتے ہیں جن کا اپنا بے شرم لیڈر بے غیرتی کا عظیم مظاہرہ کرتا ہوں رات کی تاریکی میں اپنی بہنوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر چھتیں پھلانگتا ہوا بھاگ نکلا تھا

    کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #37
    ……….
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38
    عامر بھیا اتنی لمبی چول مارنے سے پہلے میرے کومنٹس پڑھے تھے؟ کیا اس لونڈی جوڈیشری کے صادق اور امین نے یہ بتایا ہے کہ اس کی سلائی مشینوں والی بہنوں کے پاس بیرون ممالک پراپرٹیز خریدنے کیلیے پیسے کہاں سے آئے تھے، کیا ان پیسوں پر انکم ٹیکس دیا تھا اور اپنے گوشواروں میں ظاہر کیا تھا، وہ پیسے ملک سے باہر کیسے گئے تھے اور انہیں چھپایا کیوں تھا؟ کیا آپکے اس نام نہاد صادق اور امین نے اپنی اس چور بہن لا تعلقی کا اظہار کیا تھا یا اس سے ان پراپرٹیز کے بارے میں کوئی بازپرس کی تھی؟ کیا فوجیوں کے اس سلیکٹڈ وزیر اعظم نے ایف آئی اے کو اس کے خلاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا تھا یا پھر اسے تحریری احکامات دیے تھے کہ اس چورنی کو تنگ نہ کیا جائے؟

    الڑھ بلڑھ باوا جی سارا معاملہ عدالت میں کلیئر ہو چکا ہے ، اب لکیر پیٹنے سے فائدہ کوئی نہیں لیکن آپ کو اس سے سکون ملتا ہے تو پیٹتے رہیں ، مجھے یہ اچھی طرح پتہ ہے عمران خان کرپشن سے مال بنانا چاہتا تو اربوں کھربوں بنا سکتا تھا اور اب بھی بنا سکتا ہے ، اتنے چھوٹے ہاتھ  مارنے کی ضرورت نہیں اسے اور اس خوش فہمی سے نکل آئیں کہ نواز شریف بچ گیا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39
    عامر بھیا، کمال ہے دوسروں کو بھاگنے کے طعنے وہ دیتے ہیں جن کا اپنا بے شرم لیڈر بے غیرتی کا عظیم مظاہرہ کرتا ہوں رات کی تاریکی میں اپنی بہنوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر چھتیں پھلانگتا ہوا بھاگ نکلا تھا کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    اور جو بیٹی کو چھوڑ کے بھاگ گیا ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40

    سیم چولیں اینڈ یوز لیس چولیں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 220 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi