Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    شامی بھائیمیں نے پوری خبر نہیں پڑھی لیکن سرخی سے لگتا ہے کہ ممتاز قادری نے قبر کے اندر سے اس فوجی کو معافی دینے سے انکار کر دیا ہے ۔آپ اتنی باریک اخبار بینی کیسے کر لیتے ہیں:thinking:
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    سلیم بھائی – خبر بڑی کر دی ہے ، خبر کا لب لباب یہ ہے کے کیپٹن صاحب نے معافی مانگی تھی جو کے مسترد کر دی گئی ہے

    شامی بھائی میں نے پوری خبر نہیں پڑھی لیکن سرخی سے لگتا ہے کہ ممتاز قادری نے قبر کے اندر سے اس فوجی کو معافی دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ آپ اتنی باریک اخبار بینی کیسے کر لیتے ہیں :thinking:
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    شامی بھائی میں نے پوری خبر نہیں پڑھی لیکن سرخی سے لگتا ہے کہ ممتاز قادری نے قبر کے اندر سے اس فوجی کو معافی دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ آپ اتنی باریک اخبار بینی کیسے کر لیتے ہیں :thinking:

    متولی نے کہا ہے کہ شریف خاندان سے تمہیں جو ۱۵۰۰ ریال ماہانہ وظیفہ ملتا ہے اس میں سے آدھے قادری کے متولی کو دیا کرو ورنہ کوئی معافی منظور نہیں ہوگی۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    سلیم بھائی – خبر بڑی کر دی ہے ، خبر کا لب لباب یہ ہے کے کیپٹن صاحب نے معافی مانگی تھی جو کے مسترد کر دی گئی ہے

    لیکن معافی کس سے مانگی ہے ۔۔۔۔جہاں تک میرا خیال ہے  اگر مردہ بولنے کی طاقت رکھتا ہو ۔۔۔تو وہ سب  سے پہلے آپنا کفن پھاڑنا ہے۔۔۔۔۔۔کیا قبر کے اندر سے آواز آئی ہے ۔۔۔کہہ جا ۔۔کوئی معافی شافی نہیں ۔۔۔جا۔۔جا ۔کے اپنا کم کر ۔۔۔۔کیپٹن صفدر نے کس سے معافی مانگی ہے ۔۔اور کیوں معافی مانگی ہے ۔۔وضاحت درکار ہے ۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    میرا خیال ہے کسی بندے سے ڈائریکٹ کنکشن کیا ہوا ہے – لیکن خاص بندوں کے ساتھ ہییقین نہی آتا تو ویڈیو سے مستفید ہوhttps://www.youtube.com/watch?v=CeqkZp56Z4w

    لیکن معافی کس سے مانگی ہے ۔۔۔۔جہاں تک میرا خیال ہے اگر مردہ بولنے کی طاقت رکھتا ہو ۔۔۔تو وہ سب سے پہلے آپنا کفن پھاڑنا ہے۔۔۔۔۔۔ کیا قبر کے اندر سے آواز آئی ہے ۔۔۔کہہ جا ۔۔کوئی معافی شافی نہیں ۔۔۔جا۔۔جا ۔کے اپنا کم کر ۔۔۔۔ کیپٹن صفدر نے کس سے معافی مانگی ہے ۔۔اور کیوں معافی مانگی ہے ۔۔وضاحت درکار ہے ۔۔۔۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    متولی نے کہا ہے کہ شریف خاندان سے تمہیں جو ۱۵۰۰ ریال ماہانہ وظیفہ ملتا ہے اس میں سے آدھے قادری کے متولی کو دیا کرو ورنہ کوئی معافی منظور نہیں ہوگی۔

    استاد جیکیپٹن نے کہا مھجے آج بھی دادا جی ۔رحمتہ اللہ علیہ اسلام  پیسے ملتے ہیں ۔۔۔۔تو کسی رپورٹر  نے سوال داغا ۔۔دادا جی کو بولیں پیسوں کے ساتھ رسیدیں بھی بھیج دیں ۔۔تاکہ پاکستانی قوم بھی پانی وچوں معدانی نکال کر  اپنے اپنے کاموں پر جاہیں ۔۔۔لیکن کیپٹن صفدر نے جواب دینے کی بجائے اس بندے کو باہر پھنکوا دیا ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    میرا خیال ہے کسی بندے سے ڈائریکٹ کنکشن کیا ہوا ہے – لیکن خاص بندوں کے ساتھ ہی یقین نہی آتا تو ویڈیو سے مستفید ہو

    یہاں پر کسی خود کش کو جانا چاہیے تھا۔۔۔لکھ دی لعنت ۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    یہاں پر کسی خود کش کو جانا چاہیے تھا۔۔۔ لکھ دی لعنت ۔۔۔

    اس مولوی سے برا جاہل مین نے کبھی نہیں دیکھا:doh:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    متولی نے کہا ہے کہ شریف خاندان سے تمہیں جو ۱۵۰۰ ریال ماہانہ وظیفہ ملتا ہے اس میں سے آدھے قادری کے متولی کو دیا کرو ورنہ کوئی معافی منظور نہیں ہوگی۔

    https://youtu.be/4KxdzgVH90Q

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    حضرت دادا میاں محمد شریف رحمتہ اللہ علیہ رسیداں نال ای لے گئے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    حضرت دادا میاں محمد شریف رحمتہ اللہ علیہ رسیداں نال ای لے گئے

    چنگا تو تھا ۔۔دادا جی اس کو بھی ساتھ لے جاتے۔۔اور رحمتہ اللہ ۔علیہ السلام ۔۔کر کے واپس بھیج دیتے۔۔۔کیسے کیسے لوگ ۔۔۔ہم پر تھوپ دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔:thinking:

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi