Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 66 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    حالات سخت کشیدہ ہیں کچھ بھی ہوسکتا ہے صرف دھرنے کی وجہ سے گورنمنٹ ہتھیار پھینکنے والی نہیں ہاں البتہ زرداری لیگ اور فوج بھی ساتھ دے تو پھر حکومت کو بچانا بہت مشکل ہوگا ، زرداری صرف ایک قیمت پر عمران کا ساتھ دے گا کہ اسکو فوج سے معافی دلا دی جاۓ ، جہاں تک جماعت اسلامی کے مستقبل کا تعلق ہے تو اس کی منافقانہ پالیسیوں کی بدولت سراج الحق دوبارہ بکریوں کا ریوڑ لے کر پشاور کی وادیوں میں گھوما کرے گا

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    Mujhay tu Nawaz Sharif again compromise karta (Fauj kay saath) aur survive karta nazar araha hay 2018 kay GE tak. Is baat ka halka sa ishara Cyril Almeida kay column main bhi aap daikh saktay ho kal Dawn (Sunday) kay paper main. Baki Khan sahab & Co ki efforts kaabil e tareef tu hain hi mager Pakistan ki munafiq aur sehmi huwe awaam inka saath nahi daygi to go for the extreme logical end, jo Khan sahab nay is waqt sauch rakha hay Federal govt kay khilaaf. 
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    https://pbs.twimg.com/media/CwCgI6TXEAI1-iV.jpg:large 
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    کچھ بھی نہیں ہونا خان صاحب کو دو نومبر کو اب بیس نومبر کرنا پڑے گا
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    Khan Sahab has not played his cards very well, he knew the government will never let him inside the Islamabad, now he is making mistakes one after another.I don’t see PTI is marching in Islamabad ever.

    Mujhay tu Nawaz Sharif again compromise karta (Fauj kay saath) aur survive karta nazar araha hay 2018 kay GE tak. Is baat ka halka sa ishara Cyril Almeida kay column main bhi aap daikh saktay ho kal Dawn (Sunday) kay paper main. Baki Khan sahab & Co ki efforts kaabil e tareef tu hain hi mager Pakistan ki munafiq aur sehmi huwe awaam inka saath nahi daygi to go for the extreme logical end, jo Khan sahab nay is waqt sauch rakha hay Federal govt kay khilaaf.

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    زرداری نے اس وقت فوج ے معافی نہیں مانگی جب وہ جیل کاٹ رہا تھا تو اب کیسے مانگے گا جس دن پیوپلس پارٹی نے فوج سے مافی مانگ لی وہ اس دن انکی سیاست کا آخری دن ہو گا یاد رکھیں کمزور ترین ،ناقص ترین جمہوریت ہونے کے باوجود پیوپلس پارٹی ،نوں لیگ اور باقی جمہوریت پسند جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کے کسی صورت ایک سیاسی حکومت کے مقابلے میں اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ نہیں دینا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    حالات سخت کشیدہ ہیں کچھ بھی ہوسکتا ہے صرف دھرنے کی وجہ سے گورنمنٹ ہتھیار پھینکنے والی نہیں ہاں البتہ زرداری لیگ اور فوج بھی ساتھ دے تو پھر حکومت کو بچانا بہت مشکل ہوگا ، زرداری صرف ایک قیمت پر عمران کا ساتھ دے گا کہ اسکو فوج سے معافی دلا دی جاۓ ، جہاں تک جماعت اسلامی کے مستقبل کا تعلق ہے تو اس کی منافقانہ پالیسیوں کی بدولت سراج الحق دوبارہ بکریوں کا ریوڑ لے کر پشاور کی وادیوں میں گھوما کرے گا

     Khan Sab, Zardari Ko Fouj Say Tou (Shayd) Muafi Dilawa Saktay HaiPar Baad Main Zardari Ko Khan Sab Say Muafi Kon Dilwayay Ga?This nerrative of PTI succeeding by colluding with other parties (with possible exception of JI), basically seems flawed as PTI voter distances himself from any such arrangement. Raiwind could be regarded a success to some extent but it was a Jalsa with no confrontation, Islamabad lockdown is a totally different ball game. Noon has shown experiance by starting four days in advance when PTI least expected it and in next couple of days, they will make PTI really tired except residents of Bani Gala who off course have relentless energy with vendetta.    

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8

      :hilar: یہ ٢٠١٥ کے ایکسپائرڈ شیل استعمال کر رہے جو بہت زہریلے ہوتے ہیں (شاہ فرمان رکن اسمبلی )  :cry: میاں نواز شریف صاحب !شیل تو نیے لے لیں

    دوسرے الفاظ میں تحریک انصاف والے کہ رہے ہیں ،ہمیں جوتے بیشک مارو لیکن جوتا نیا لے لو

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    :lol:    :hilar:     :lol:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10

    آپ اپنا ڈسپلے نام نون کرسی   رکھ لیں ڈیمو کریٹ اپ کے کمینٹ سے میچ نہیں کرتا 

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    یہ مینے اپنی طرف سے نہیں لکھا ابھی اے ار وئی لگا لیں تو شاید کچھ ہی دیر میں دوبارہ شاہ فرمان کا یہی بیان نشر ہو جاوے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    ابھی بابا جی کی پریس کانفرنس سنی ہے

    بابا جی، شاہ محمود قریشی، علیم خان اور جہانگیر ترین کے لٹکی ہوئی شکلیں اور مرجائے ہوئے چہرے دیکھکر بیحد دکھ ہوا ہے

    میں بابا جی کی پریس کانفرنس کے بعد بہت دیر تک بیٹھا روتا رہا ہوں. میں تو کئی دنوں سے بابا جی کو دس لاکھ لوگوں کے کندھوں پر سوار ہو کر وزیر اعظم ہاؤس میں داخل ہوتے اور صدر و چیف مارشل ایڈمنسٹریٹر جنرل روحیل شریف سے کالی شیروانی پہن کر وزیر اعظم کا حلف اٹھاتے دیکھ رہا تھا

    برا ہو اس حکومت کا جس نے ایک بار پھر بابا جی کو کالی شیروانی پہننے سے محروم کر دیا ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    آج آپ کی بات سچ لگی کے عمران کی تقریر سن کر اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کی ضرورت نہیں رہتی رپورٹر:خان صاحب آج آپ سپرکورٹ جائیں گے ؟خان صاحب:نہیں ،حکومت کا کیا پتا اگر مجھے کہیں ”چھپا ” دیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    یہ مینے اپنی طرف سے نہیں لکھا ابھی اے ار وئی لگا لیں تو شاید کچھ ہی دیر میں دوبارہ شاہ فرمان کا یہی بیان نشر ہو جاوے

    میں نے آپ کے کمینٹ کی آخری دو لائنوں کی بنیاد پر یہ کہا تھا 

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15

    میں نے آپ کے کمینٹ کی آخری دو لائنوں کی بنیاد پر یہ کہا تھا

    وہ خاص طور پر آپ کے لئے لکھا تھا تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو اور آپکی نظر بھی اسی پر پڑی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    آج آپ کی بات سچ لگی کے عمران کی تقریر سن کر اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کی ضرورت نہیں رہتی رپورٹر:خان صاحب آج آپ سپرکورٹ جائیں گے ؟ خان صاحب:نہیں ،حکومت کا کیا پتا اگر مجھے کہیں ”چھپا ” دیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اسی لیے تو کہتا ہوں کہ

    میری دعا ہے کہ بابا جی کا کسی نہ کسی بہانے کوئی الیکشن، کوئی دھرنا، کوئی جلسہ، کوئی جلوس یا کوئی پریس کانفرنس ہوتی رہے تاکہ ہم اسکی “محفل چول” سے لطف اٹھاتے رہیں

    مفت میں ایسی تفریح ہمیں کون مہیا کر سکتا ہے؟

    :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:  

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17

    ابھی بابا جی کی پریس کانفرنس سنی ہے

    بابا جی، شاہ محمود قریشی، علیم خان اور جہانگیر ترین کے لٹکی ہوئی شکلیں اور مرجائے ہوئے چہرے دیکھکر بیحد دکھ ہوا ہے

    میں بابا جی کی پریس کانفرنس کے بعد بہت دیر تک بیٹھا روتا رہا ہوں. میں تو کئی دنوں سے بابا جی کو دس لاکھ لوگوں کے کندھوں پر سوار ہو کر وزیر اعظم ہاؤس میں داخل ہوتے اور صدر و چیف مارشل ایڈمنسٹریٹر جنرل روحیل شریف سے کالی شیروانی پہن کر وزیر اعظم کا حلف اٹھاتے دیکھ رہا تھا

    برا ہو اس حکومت کا جس نے ایک بار پھر بابا جی کو کالی شیروانی پہننے سے محروم کر دیا ہے

    باوا جی اگر اوپر سے اشارہ ہوگیا تو صورتحال یکدم بدل جانی ہے ، پھر آپ عمران خان کو شیر دھاڑتے ہوے اسلام آباد کی سڑکوں پر ملاحضہ کریں گے ، بصورت دیگر اترے ہوے چہرے اور تھکاوٹ کے اثرات تو ہویدا ہیں ، تیلی پہلوان بھی فرار ہوگیا ہے ، اسی طرح قادری بھی پیچھے ہٹ چکا ہے میں پھر بتادوں کہ جب چیف جسٹس بحالی کی تحریک تھی تو نواز شریف ماڈل ٹاؤن کے گیٹ سے باہر جھانک بھی نہیں سکتا تھا اتنے میں اوپر سے اشارہ ہوا اور میاں جی شیر بن گئے ، یہاں تک کہ ججوں کی بحالی کی نوید راوی کے پل سے پہلے مل چکی تھی مگر میاں جی شیر بنے ہوے تھے گوجرانوالہ تک مار کر گئے اگر اوپر سے اشارہ آج بھی ہوتا ہے تو عمران کل شیر بن جاۓ گا مجھے اسمیں کوی شک نہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18

    اسی لیے تو کہتا ہوں کہ

    میری دعا ہے کہ بابا جی کا کسی نہ کسی بہانے کوئی الیکشن، کوئی دھرنا، کوئی جلسہ، کوئی جلوس یا کوئی پریس کانفرنس ہوتی رہے تاکہ ہم اسکی “محفل چول” سے لطف اٹھاتے رہیں

    مفت میں ایسی تفریح ہمیں کون مہیا کر سکتا ہے؟

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    مزاحیہ پروگرام دیکھنے کا ذوق اور شوق آپکا نواز شریف سے ملتا جلتا لگتا ہے اسی لئے تو وہ ہر وقت اسی کوشش میں لگا رہتا ہے کہ خان صاحب کا کوئی نہ کوئی پروگرام چلتا ہی رہے ، 

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
     باوا جی اگر اوپر سے اشارہ ہوگیا تو صورتحال یکدم بدل جانی ہے ، پھر آپ عمران خان کو شیر دھاڑتے ہوے اسلام آباد کی سڑکوں پر ملاحضہ کریں گے ، بصورت دیگر اترے ہوے چہرے اور تھکاوٹ کے اثرات تو ہویدا ہیں ، تیلی پہلوان بھی فرار ہوگیا ہے ، اسی طرح قادری بھی پیچھے ہٹ چکا ہے میں پھر بتادوں کہ جب چیف جسٹس بحالی کی تحریک تھی تو نواز شریف ماڈل ٹاؤن کے گیٹ سے باہر جھانک بھی نہیں سکتا تھا اتنے میں اوپر سے اشارہ ہوا اور میاں جی شیر بن گئے ، یہاں تک کہ ججوں کی بحالی کی نوید راوی کے پل سے پہلے مل چکی تھی مگر میاں جی شیر بنے ہوے تھے گوجرانوالہ تک مار کر گئے اگر اوپر سے اشارہ آج بھی ہوتا ہے تو عمران کل شیر بن جاۓ گا مجھے اسمیں کوی شک نہیں

    بلیور بھائی

    مجھے لگتا ہے کہ بابا جی ایک بار پھر اسٹبلشمنٹ کی توقعات پر پورے نہیں اترے ہیں جس کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ نے اپنی سٹریٹیجی تبدیل کر لی ہے

    غالبا اب نواز شریف کو گھر بھیجنے والا کام عدالت سے کروایا جائے گا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 66 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward