Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 49 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    زیدی صاحب، تجویز تو صائب ہے مگر یہ اتنے بھاری بھرکم موضوعات ہیں کہ انمیں اپنی دلچسپی پڑھنے کی حد تک ہے بحث و مبا حثہ تو صاحب علم شخصیات کے درمیان ہوتا ہے آپ کچھ کوشش کریں کویی موضوع شروع کریں ان پر اپنی جاہلانہ رائے دینے کی کوشش کروں گا

    آپ کو قربانی کا بکرہ بھی کراچی والا ہی ملا ہے ۔ یہ تو ہمارے نیک کرنل اور جنرل کرتے رہتے ہیں ۔ ان سے زیادہ عالم اور دانشمند تو ہمارا راجہ ریاض ( اب پی ٹی والا) ہی ہے ۔

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22

    بیلیور بھیا ، دونوں صورتیں ممکن ہے

    جب باہر کی خامشی بڑھ جاتی ہے تو مجھے اندر کی آوازیں سنای دینے لگتی ہیں،،،،آپکے خیال میں یہ حقیقت ہیں یا کوی نفسیاتی پرابلم؟ :thinking:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    اپنے منہ میاں مٹھو

    :facepalm:

    ہر لکھنے والے کی زندگی میں یہ وقت آتا رہتا ہے جب چاہنے کے باوجود بھی کچھ لکھا نہ جاسکے، اہل قلم اسے قلمی بانجھ پن کا نام دیتے ہیں۔ میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے اسی کیفیت سے گذر رہا ہوں۔ نہ کچھ پڑھنے کو دل چاہتا ہے نہ لکھنے کو۔ بسا اوقات فورم پر کوئی تحریر یا جواب دیکھ کر دل چاہتا بھی ہے کہ آج گھر جاکر اس کا جواب ضرور لکھنا ہے لیکن لیپ ٹاپ کھولتے ہی ذہن پر دھند کے جالے سے بن جاتے ہیں، گھنٹوں فورم کھولے دیکھتا رہتا ہوں لیکن ایک لفظ نہیں لکھ پاتا۔ ہوسکتا ہے شائید دوسرے دوست بھی ایسی ہی کیفیات سے گذر رہے ہوں اس لئے شرکت نہیں کرپاتے۔ البتہ ایسے دوست جو کسی اور فورم پر لکھتے ہوں اور یہاں نہ لکھتے ہوں وہ ضرور زیادتی کرتے ہیں کہ اپنی موجودگی کا احساس تک نہیں دلاتے۔ میرے یہاں نہ لکھنے کی ایک وجہ اور بھی ہے میری اس کوشش کے باوجود کہ لوگ مجھے عام ممبر سمجھیں، ایسا نہیں ہوپایا۔ جب میں کسی چیز پر کمنٹ کردوں تو اسے فورم کی پالیسی سمجھا جاتا ہے۔ مختلف متنازعہ معاملات پر میں اسی لئے اپنی رائے کو روک کر رکھتا ہوں کہ اس فورم کا تشخص کسی مخصوص سوچ کے زیر اثر نظر نہ آنے لگے۔ جیسے تمام دوست جانتے ہیں میں پچھلے فورم پر ایک مولوی مخالف بلاگر جانا جاتا تھا اور میرے دلائل بھی کافی بھاری بھرکم ہوتے تھے لیکن یہاں میں اُن خیالات کا اظہار نہیں کرسکتا کیونکہ فورا” اس فورم پر ملحدین کے ہاتھوں استعمال ہونے کا ٹھپہ لگا دیا جاتا ہے یا پھر انتظامیہ کا مذہب بیزار ہونے کا تاثر اجاگر کیا جاتا ہے۔ آپ تمام دوست اس مسلے کی شدت کا اندازہ بھی نہیں کرسکتے جس کا مجھے یہاں سامنا رہتا ہے۔ گمنام رہ کر سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھا جاسکتا ہے لیکن جب آپ کی شخصیت گمنام نہ رہے تو آپ کو بہت محتاط رہنا پڑتا ہے۔ محتاط رہنے کا میں یہ مطلب ہرگز نہیں نکال سکتا کہ حدیثیں لکھنا شروع کر دوں یا اللہ اور رسول کا نام اپنے مفاد کیلئے استعمال کرنا شروع کردوں، یہ میری طبیعت کے خلاف ہے اسلئے میں کچھ نہ لکھنا زیادہ پسند کرتا ہوں بہ نسبت متنازعہ بننے کے۔ اس کے علاوہ جیسا کہ انجان نے لکھا ہے کہ جب یہاں چہل پہل ہوا کرتی تھی تب بھی میں زیادہ ایکٹیو نہیں تھا تو اسی بات سے اس ویرانی میں میرا کردار نہ ہونے کے برابر تسلیم کیا جانا چاہیئے، کیونکہ میں تو کبھی ایکٹیو رہا ہی نہیں تو پھر اس ویرانی میں میں میرا کوئی کردار بھی نہیں۔ رہی بات ناراض دوستوں کو منانے کی تو فورم بناتے وقت ایک فیصلہ کیا تھا کہ یہاں آوازوں کو بند کرنے کا کھیل نہیں کھیلا جائے گا اور اس اصول کے سامنے کسی قسم کا پریشر بھی نہیں لیا جائے گا۔ میں جانتا ہوں کہ میں فورم پر نورانی ماحول بنا کر ٹریفک اکٹھا کرسکتا ہوں، ملحدین کو بین کرکے اپنے ناراض دوستوں کو خوش کرسکتا ہوں لیکن پھر خود کو منہ کیا دکھاوں گا کہ مجھ میں پریشر برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں، مجھ میں انصاف کرنے کی اہلیت نہیں۔ اسلئے اس اصول کے سامنے میں اپنی شخصیت قربان نہیں کرسکتا۔ جہاں تک فورم کی ٹریفک کا تعلق ہے تو ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم نے بہت بار کہا کہ اس فورم کو باقاعدہ ان کے حوالے کردیا جائے تاکہ وہ اسے ن لیگ کیلئے استعمال کریں کیونکہ یہ فورم اب اتنا پرانا ہوچکا ہے کہ اس کی ویلیو کسی نئے بنائے گئے فورم سے زیادہ ہے۔ بلکہ یہاں لکھنے والے بلاگر بھی ان کیلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن یہاں پھر میرے اصول آڑے آتے ہیں کہ میں اتنی محنت سے بنایا ہوا فورم کسی سیاسی پارٹی کے حوالے کیسے کرسکتا ہوں اور وہ بھی ایسی سیاسی پارٹی جسے خود آج تک جمہوریت کے معنی معلوم نہیں ہوسکے۔ بس ایک بار اگر ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کو یہاں دعوت دے دی جائے تو نہ یہاں ٹریفک کا مسلہ رہے گا نہ ہی ویرانی کا۔ اس لئے انجان جیسے جن منچلوں کو یہاں کی ویرانی کھائے جارہی ہے وہ حوصلہ رکھیں۔ یہاں ٹریفک خود بخود بڑھ جائے گی۔ نئے سال میں ہم کچھ ایسے قدم اٹھا رہے ہیں کہ فورم پر لکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو۔۔
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    اپنے منہ میاں مٹھو :facepalm:

    نہ چھیڑ ملنگاں نوں ۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    اپنے منہ میاں مٹھو :facepalm:

    You are a good Deputy.

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    زیدی صاحب، تجویز تو صائب ہے مگر یہ اتنے بھاری بھرکم موضوعات ہیں کہ انمیں اپنی دلچسپی پڑھنے کی حد تک ہے بحث و مبا حثہ تو صاحب علم شخصیات کے درمیان ہوتا ہے آپ کچھ کوشش کریں کویی موضوع شروع کریں ان پر اپنی جاہلانہ رائے دینے کی کوشش کروں گا

    وہم و گماں سے علم و یقیں تک سیکڑوں نازک موڑ آئے

    روئے زمیں سے شمس و قمر تک شمس و قمر سے آگے بھی

    فَلَمَّا رَاَ الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هٰذَا رَبِّىْ ۖ فَلَمَّآ اَفَلَ قَالَ لَئِنْ لَّمْ يَـهْدِنِىْ رَبِّىْ لَاَكُـوْنَنَّ مِنَ الْقَوْمِ الضَّآلِّيْنَ 

    اِنِّیْ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ اْلاَرْضَ حَنِیْفًا وَ مَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ،۔

    یا پھر

    تاب نظر تو شرط ہے لیکن، حد نظر کیوں حائل ہے

    جلوہ فگن تو جلوہ فگن ہے ، حد نظر سے آگے بھی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    سب سے اہم وجوہات دو ہیں

    نمبر1۔نواز حمائیتیوں کا ضرورت سے زیادہ  سنجیدہ ہونا  دور ادیشیوں میں مقید ہونا ہے ورنہ تو جس قسم کی پرفارمنس حالیہ دنوں میں نواز اور مریم کی رہی ہےاس قسم کا10فیصد بھی کرادر “تعبیدار اعظم”کا ہوتا تو”قوم یوط”نے اپنی ڈھولکیاں تک پھاڑڈالنی تھیں۔

    اوردوسری بڑی وجہ اہلیان پی ٹی آنز کاجوتیاں اٹھارکر بھاگ جانا ہےجوکہ وہ اکثر ایسے موقعوں پراختیارکرتے ہیں جب نون لیگ کامورال بلند ہوتاہے

    اب جبکہ کوئی مخالفت کرنے والا ہی موجود نہ ہوتو اہلیان ن لیگ کیا ایک دوسرے سے ہی بحث کرتے رہیں ؟؟؟

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #28
    ہر لکھنے والے کی زندگی میں یہ وقت آتا رہتا ہے جب چاہنے کے باوجود بھی کچھ لکھا نہ جاسکے، اہل قلم اسے قلمی بانجھ پن کا نام دیتے ہیں۔ میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے اسی کیفیت سے گذر رہا ہوں۔ نہ کچھ پڑھنے کو دل چاہتا ہے نہ لکھنے کو۔ بسا اوقات فورم پر کوئی تحریر یا جواب دیکھ کر دل چاہتا بھی ہے کہ آج گھر جاکر اس کا جواب ضرور لکھنا ہے لیکن لیپ ٹاپ کھولتے ہی ذہن پر دھند کے جالے سے بن جاتے ہیں، گھنٹوں فورم کھولے دیکھتا رہتا ہوں لیکن ایک لفظ نہیں لکھ پاتا۔ ہوسکتا ہے شائید دوسرے دوست بھی ایسی ہی کیفیات سے گذر رہے ہوں اس لئے شرکت نہیں کرپاتے۔ البتہ ایسے دوست جو کسی اور فورم پر لکھتے ہوں اور یہاں نہ لکھتے ہوں وہ ضرور زیادتی کرتے ہیں کہ اپنی موجودگی کا احساس تک نہیں دلاتے۔ میرے یہاں نہ لکھنے کی ایک وجہ اور بھی ہے میری اس کوشش کے باوجود کہ لوگ مجھے عام ممبر سمجھیں، ایسا نہیں ہوپایا۔ جب میں کسی چیز پر کمنٹ کردوں تو اسے فورم کی پالیسی سمجھا جاتا ہے۔ مختلف متنازعہ معاملات پر میں اسی لئے اپنی رائے کو روک کر رکھتا ہوں کہ اس فورم کا تشخص کسی مخصوص سوچ کے زیر اثر نظر نہ آنے لگے۔ جیسے تمام دوست جانتے ہیں میں پچھلے فورم پر ایک مولوی مخالف بلاگر جانا جاتا تھا اور میرے دلائل بھی کافی بھاری بھرکم ہوتے تھے لیکن یہاں میں اُن خیالات کا اظہار نہیں کرسکتا کیونکہ فورا” اس فورم پر ملحدین کے ہاتھوں استعمال ہونے کا ٹھپہ لگا دیا جاتا ہے یا پھر انتظامیہ کا مذہب بیزار ہونے کا تاثر اجاگر کیا جاتا ہے۔ آپ تمام دوست اس مسلے کی شدت کا اندازہ بھی نہیں کرسکتے جس کا مجھے یہاں سامنا رہتا ہے۔ گمنام رہ کر سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھا جاسکتا ہے لیکن جب آپ کی شخصیت گمنام نہ رہے تو آپ کو بہت محتاط رہنا پڑتا ہے۔ محتاط رہنے کا میں یہ مطلب ہرگز نہیں نکال سکتا کہ حدیثیں لکھنا شروع کر دوں یا اللہ اور رسول کا نام اپنے مفاد کیلئے استعمال کرنا شروع کردوں، یہ میری طبیعت کے خلاف ہے اسلئے میں کچھ نہ لکھنا زیادہ پسند کرتا ہوں بہ نسبت متنازعہ بننے کے۔ اس کے علاوہ جیسا کہ انجان نے لکھا ہے کہ جب یہاں چہل پہل ہوا کرتی تھی تب بھی میں زیادہ ایکٹیو نہیں تھا تو اسی بات سے اس ویرانی میں میرا کردار نہ ہونے کے برابر تسلیم کیا جانا چاہیئے، کیونکہ میں تو کبھی ایکٹیو رہا ہی نہیں تو پھر اس ویرانی میں میں میرا کوئی کردار بھی نہیں۔ رہی بات ناراض دوستوں کو منانے کی تو فورم بناتے وقت ایک فیصلہ کیا تھا کہ یہاں آوازوں کو بند کرنے کا کھیل نہیں کھیلا جائے گا اور اس اصول کے سامنے کسی قسم کا پریشر بھی نہیں لیا جائے گا۔ میں جانتا ہوں کہ میں فورم پر نورانی ماحول بنا کر ٹریفک اکٹھا کرسکتا ہوں، ملحدین کو بین کرکے اپنے ناراض دوستوں کو خوش کرسکتا ہوں لیکن پھر خود کو منہ کیا دکھاوں گا کہ مجھ میں پریشر برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں، مجھ میں انصاف کرنے کی اہلیت نہیں۔ اسلئے اس اصول کے سامنے میں اپنی شخصیت قربان نہیں کرسکتا۔ جہاں تک فورم کی ٹریفک کا تعلق ہے تو ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم نے بہت بار کہا کہ اس فورم کو باقاعدہ ان کے حوالے کردیا جائے تاکہ وہ اسے ن لیگ کیلئے استعمال کریں کیونکہ یہ فورم اب اتنا پرانا ہوچکا ہے کہ اس کی ویلیو کسی نئے بنائے گئے فورم سے زیادہ ہے۔ بلکہ یہاں لکھنے والے بلاگر بھی ان کیلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن یہاں پھر میرے اصول آڑے آتے ہیں کہ میں اتنی محنت سے بنایا ہوا فورم کسی سیاسی پارٹی کے حوالے کیسے کرسکتا ہوں اور وہ بھی ایسی سیاسی پارٹی جسے خود آج تک جمہوریت کے معنی معلوم نہیں ہوسکے۔ بس ایک بار اگر ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کو یہاں دعوت دے دی جائے تو نہ یہاں ٹریفک کا مسلہ رہے گا نہ ہی ویرانی کا۔ اس لئے انجان جیسے جن منچلوں کو یہاں کی ویرانی کھائے جارہی ہے وہ حوصلہ رکھیں۔ یہاں ٹریفک خود بخود بڑھ جائے گی۔ نئے سال میں ہم کچھ ایسے قدم اٹھا رہے ہیں کہ فورم پر لکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو۔۔

    مصحفی ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخم
    تیرےدل میں تو بہت کام رفو کا نکلا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29

    اگر محفل دوستاں ہے تو دوست کہاں
    اگر سیاست محفل کا مرکزی خیال ہے تو سیاست پر بحث و گفتگو کہاں
    اگر ادب پر اظہار خیال اس سفر کا مقصد تو گفتگو ندارد کیوں
    اگر مذہب بنیاد ہے اس محفل کی تو مذہب پر گفتگو کیوں نہیں
    اگر کچھ اور تو ہے کیوں نظروں سے اوجھل ہے
    اگر سب کچھ ہے تو میں یقین کے ساتھ نابینا ہوں

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #30

    آجکل سہراب صاحب اور عامر صاحب بھی غائب ہیں

    Sohraab sahib

    Aamir Siddique sahib

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31

    اگر محفل دوستاں ہے تو دوست کہاں اگر سیاست محفل کا مرکزی خیال ہے تو سیاست پر بحث و گفتگو کہاں اگر ادب پر اظہار خیال اس سفر کا مقصد تو گفتگو ندارد کیوں اگر مذہب بنیاد ہے اس محفل کی تو مذہب پر گفتگو کیوں نہیں اگر کچھ اور تو ہے کیوں نظروں سے اوجھل ہے اگر سب کچھ ہے تو میں یقین کے ساتھ نابینا ہوں

    واو، جے ایم پی صاحب، تسے تے او ترپڑ مارے نے ، جنا نال امیاں وی نئیں :serious: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    JMP

    نمستے محترم جے بھائی جی

    امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور زندگی کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں. یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ

    آجکل کچھ مصروفیات نے گھیر رکھا ہے جن کی وجہ سے فورم پر حاضری بہت کم ہے. انشاء الله جلد ہی مصروفیات سے فارغ ہو کر حسب معمول آپ اور دوسرے دوستوں کی خدمت میں حاضر ہوا کروں گا

    آپ نے میرا نام فورم کے محققین، مدبرین اور مفکرین میں سر فہرست لکھکر خوب مذاق کیا ہے. میرا شمار اس فورم کے محققین، مدبرین اور مفکرین میں نہیں بلکہ لچ تلنے والوں میں ہوتا ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33

    JMP

    آج دل نہیں کچھ لکھنے کا

    ایسا کیجیے’ سمجھ لیجیے

    جون ایلیاء

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35

    JMP

    آج دل نہیں کچھ لکھنے کا

    ایسا کیجیے’ سمجھ لیجیے

    جون ایلیاء

    @ Judge:

    جج صاحب، کبھی ایسا بھی ہوا ہے ، آپ لکھنا چاہ رہے ہوں اور دوات میں سیاہی خشک ملے ، عرق گلاب تو چھوڑیں ، گرم پانی بھی میسر نہ ہو ، اپنے گرم خون سے سیاہی میں ملاوٹ کی جائے اور قلم کی نوک فرط جذبات سے کندہ ہو جائے ، اسے گھڑنے کے لیے قریب میں چاقو بھی موجود نہ ہو ۔ حوصلہ در حوصلہ شکنی ۔ پوری کائنات محض چار سطروں کے خوف سے آپ کے خلاف محو عمل ہو ؟

    تو بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالبا”۔
    میں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا ۔

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #36

    دل نہیں چاہ رہا، ناراضگی ہے، کوئی موزوں موضوع نہیں ہے، کوئی مصروفیت ہے، اب ہر کسی سے تو بحث اور گفتگو تو نہیں کر سکتا ، بات کریں تو کیا کریں ، میں تو پہلے بھی زیادہ نہیں لکھتا تھا، پہلے سے ہی خبر ہے کے کوئی کیا کہے گا، مختلف موضوعات پر بات کرنے کے لئے علم و دانش کی کمی ہے، کچھ گروہ بندی ہے، وغیرہ وغیرہ

    ان تمام وجوہات کی صحت سے انکار نہیں نہ ان وجوہات پر کوئی شک و شبہ ہے

    انسانی رویوں ، کیفیت ، ترجیحات میرے لئے ہمیشہ ایک پرکشش موضوع رہا ہے اور اس محفل کے توسط سے اس موضوع پر مزید سیکھنے کو مل رہا ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    JMP نمستے محترم جے بھائی جی امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور زندگی کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں. یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ آجکل کچھ مصروفیات نے گھیر رکھا ہے جن کی وجہ سے فورم پر حاضری بہت کم ہے. انشاء الله جلد ہی مصروفیات سے فارغ ہو کر حسب معمول آپ اور دوسرے دوستوں کی خدمت میں حاضر ہوا کروں گا آپ نے میرا نام فورم کے محققین، مدبرین اور مفکرین میں سر فہرست لکھکر خوب مذاق کیا ہے. میرا شمار اس فورم کے محققین، مدبرین اور مفکرین میں نہیں بلکہ لچ تلنے والوں میں ہوتا ہے

    باواجی ایسی کیا مصروفیت ہے جس نے آپکے پنجے جام اور رفتار ڈھیلی کر دی ہے :) ؟

    تیرا فراق جان جاں ،عیش تھا کیا میرے لیے
    یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئ

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38

    دل نہیں چاہ رہا، ناراضگی ہے، کوئی موزوں موضوع نہیں ہے، کوئی مصروفیت ہے، اب ہر کسی سے تو بحث اور گفتگو تو نہیں کر سکتا ، بات کریں تو کیا کریں ، میں تو پہلے بھی زیادہ نہیں لکھتا تھا، پہلے سے ہی خبر ہے کے کوئی کیا کہے گا، مختلف موضوعات پر بات کرنے کے لئے علم و دانش کی کمی ہے، کچھ گروہ بندی ہے، وغیرہ وغیرہ

    ان تمام وجوہات کی صحت سے انکار نہیں نہ ان وجوہات پر کوئی شک و شبہ ہے

    انسانی رویوں ، کیفیت ، ترجیحات میرے لئے ہمیشہ ایک پرکشش موضوع رہا ہے اور اس محفل کے توسط سے اس موضوع پر مزید سیکھنے کو مل رہا ہے

    آپ نےصحیح کہا ، لکھنا وھاں بنتا ہے جہاں ہم خیالی ، محسوس کرنے کی صلاحیت ، ذھنی ہم آہنگی اور مقصد کے حصول کی صف آرائ ہو ۔ یہ دو چار اجاڑ آوارہ سے حرف ، منزل تک نہیں پہنچا سکتے ، نہ ہی اپنی قومی بےحسی کو چادر اوڑا سکتے ہیں ۔ کل ہی ایک مردہ لاش کے گرد چکر لگاتی دیوانگی ، جہالت اور تکبر کی تصویر دیکھی ۔ لوگ تو مار کے بھی اپنی وحشت کو تسکین نہیں دے سکتے ۔ سچ اے پٹی ایذ اے نیشن کہ ایک ھجوم تھا جو لاش کے گرد جمع تھا، نہ کسی ھاتھ میں سکت تھی کہ قاتل کو دبوچتا اور نہ ہی کسی دل میں رحم تھا کہ مرنے والے کے جسم سے بہنے والے خون کو ڈھانپتا۔

    Judge
    Moderator
    Offline
      #39

      @ Judge:

      جج صاحب، کبھی ایسا بھی ہوا ہے ، آپ لکھنا چاہ رہے ہوں اور دوات میں سیاہی خشک ملے ، عرق گلاب تو چھوڑیں ، گرم پانی بھی میسر نہ ہو ، اپنے گرم خون سے سیاہی میں ملاوٹ کی جائے اور قلم کی نوک فرط جذبات سے کندہ ہو جائے ، اسے گھڑنے کے لیے قریب میں چاقو بھی موجود نہ ہو ۔ حوصلہ در حوصلہ شکنی ۔ پوری کائنات محض چار سطروں کے خوف سے آپ کے خلاف محو عمل ہو ؟

      تو بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالبا”۔ میں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا ۔

      what a beautiful way of writing.  Very impressive vocabulary. :clap:

      I am aware of your qarz. Just passing through a very busy schedule. Apologies.

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #40
      what a beautiful way of writing. Very impressive vocabulary. :clap: I am aware of your qarz. Just passing through a very busy schedule. Apologies.

      Thanks Judge Sahib: You are a gentleman and I like to see you become a scholar as well.

    Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 49 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi