Viewing 9 posts - 41 through 49 (of 49 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41

    For JMP

    JMP

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42

    For JMP

    JMP

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43

    For JMP

    JMP

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #44

    تشریف لاؤ کوچہ رنداں میں واعظو
    سیدھی سی راہ تم کو بتا دیں نجات کی

    لالہ مادھو رام

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    اصل میں میرے لئے یہاں لکھنا اس لئے مشکل ہورہا ہے کہ یہاں بحث کرنے والا ہی کوئی نہیں ، ایم قیو ایم والے اب اپنی جماعت کی اس طرح سپورٹ نہیں کرتے نہ ہی پیپلز پارٹی والے ، پی ٹی آئی والے ویسے کنارہ کرگئے ہیں پتا نہیں کیوں؟؟
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    اصل میں میرے لئے یہاں لکھنا اس لئے مشکل ہورہا ہے کہ یہاں بحث کرنے والا ہی کوئی نہیں ، ایم قیو ایم والے اب اپنی جماعت کی اس طرح سپورٹ نہیں کرتے نہ ہی پیپلز پارٹی والے ، پی ٹی آئی والے ویسے کنارہ کرگئے ہیں پتا نہیں کیوں؟؟

    حفیظ صاحب

    کیا بحث کرنے کے لئے یہ ضروری ہے بحث میں حصّہ لینے والا ہر شخص کسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو؟

    میں حاضر ہوں –

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47

    تشریف لاؤ کوچہ رنداں میں واعظو سیدھی سی راہ تم کو بتا دیں نجات کی

    لالہ مادھو رام

    حاضر جناب

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
     ورنہ تو جس قسم کی پرفارمنس حالیہ دنوں میں نواز اور مریم کی رہی ہےاس قسم کا10فیصد بھی کرادر “تعبیدار اعظم”کا ہوتا تو”قوم یوط”نے اپنی ڈھولکیاں تک پھاڑڈالنی تھیں۔ اوردوسری بڑی وجہ اہلیان پی ٹی آنز کاجوتیاں اٹھارکر بھاگ جانا ہےجوکہ وہ اکثر ایسے موقعوں پراختیارکرتے ہیں جب نون لیگ کامورال بلند ہوتاہے اب جبکہ کوئی مخالفت کرنے والا ہی موجود نہ ہوتو اہلیان ن لیگ کیا ایک دوسرے سے ہی بحث کرتے رہیں ؟؟؟

    اطہر بھائی! یہ “اپنی ڈھولکیاں” سے کیا مراد ہے آپکی؟؟

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #49

    ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
    سخت بے اعتبار تھے ہم تو

    جون ایلیا

Viewing 9 posts - 41 through 49 (of 49 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi