Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    کوئٹہ دھماکے میں  پندرہ افراد جمعہ کی ادائیگی کے دوران شہید ہوگئے اور درجنوں زخمی ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں پڑے کراہ رہے ہیں

    عزیزم برادرم عاطف قاضی سے درخواست ہے کہ اپنی خیریت کی اطلاع دے دیا کریں اور کچھ احوال ایسے واقعے کا جو آپ دے سکتے ہیں وہ عموما اخباری خبر میں نہیں ملتا

    سیٹلائیٹ ٹاون کی یہ مسجد آپ سے کتنی دور ہے اور دھماکے کی آواز آپ کو بھی سنای دی یا نہیں؟

    مسجد شیعہ کہ ہے یا سنیوں کی اور دھشت گردوں نے اسی مسجد کو کیوں چنا؟

    ایران امریکہ کشیدگی کے بعد اچانک ان واقعات میں اضافہ ہوچکا ہے، کیا ان دھماکوں کے پیچھے چھپے خفیہ ہاتھ کا تعلق امریکہ سےہے یا ایران سے یا پھر انڈین ملوث ہیں؟

    Atif Qazi

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    پولیس کے ایک ڈی ایس پی صاحب سمیت پندرہ افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور پچیس سے زیادہ شدید زخمی ہیں۔ دھماکہ نمازِ جمعہ کے وقت کیا گیا اور سنّیوں کی مسجد پر ہی کیا گیا۔ ان ڈی ایس پی صاحب کے جوان بیٹے کو چند ماہ پہلے شہید کیا گیا تھا اور یہ حقیقتا” ایک دبنگ افسر تھے۔

    جہاں تک کوئٹہ میں ہونے والے ان دھماکوں میں کسی مبینہ ہاتھ کے ملوث ہونے کا تعلق ہے تو یہ انڈیا، امریکہ اور ایران وغیرہ کی تھیوری  پر کوئٹہ کا کوئی بچہ بھی یقین نہیں رکھتا۔ یہاں جس سے بھی پوچھ لیں وہ یہی بتائے گا کہ یا تو ایف سی کو اختیارات کی مدت ختم ہونے والی ہے یا پھر قومی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ان نامعلوم افراد کی کاروائی ہے جن کا سب کو معلوم ہے۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    پولیس کے ایک ڈی ایس پی صاحب سمیت پندرہ افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور پچیس سے زیادہ شدید زخمی ہیں۔ دھماکہ نمازِ جمعہ کے وقت کیا گیا اور سنّیوں کی مسجد پر ہی کیا گیا۔ ان ڈی ایس پی صاحب کے جوان بیٹے کو چند ماہ پہلے شہید کیا گیا تھا اور یہ حقیقتا” ایک دبنگ افسر تھے۔ جہاں تک کوئٹہ میں ہونے والے ان دھماکوں میں کسی مبینہ ہاتھ کے ملوث ہونے کا تعلق ہے تو یہ انڈیا، امریکہ اور ایران وغیرہ کی تھیوری پر کوئٹہ کا کوئی بچہ بھی یقین نہیں رکھتا۔ یہاں جس سے بھی پوچھ لیں وہ یہی بتائے گا کہ یا تو ایف سی کو اختیارات کی مدت ختم ہونے والی ہے یا پھر قومی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ان نامعلوم افراد کی کاروائی ہے جن کا سب کو معلوم ہے۔

    Was it a suicide bombing?

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Was it a suicide bombing?

    جی ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق تو ایسا ہی ہے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    نہایت افسوس ناک سانحہ ہے ۔۔اور خاص کر کے کوئٹہ شہر پر تو یہ قیامت تواتر کے ساتھ برس رہی ہے  ۔خدا کی ذات ان کے درجات بلند کرے ۔۔۔اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے  ۔ جیسے لفظ لکھ لکھ کر اب تو خود سے شرمندگی ہونے لگی ہے ۔۔۔۔ ۔دعاوں کا  یہ سلسلہ  ختم ہونے کو ہی نہیں آرہا ۔۔۔۔ اور پھر یہ دعاوں سے کسی کے دکھ کا کتنا مداوا ہوتا ہے یہ تو وہ ان بچوں سے کوئی پوچھے جن کے والد ۔۔بھائی  ناکردہ گناہوں  کی تاریک راہوں میں مارے گئے ہیں ۔۔۔

    :.(

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    اللہ رحم کرے ۔۔۔۔۔ ابھی ۔۔۔۔ تو ۔۔۔ جرنل باجواہ ایکسٹینشن ۔۔۔۔ بل ۔۔۔۔۔ کی سیا ھی بھی نہیں سوکھی  تھی کہ ۔۔۔۔  جنرل کیا نی جرنل مشرف والی فلم پھر شروع ہوگئی ہے  ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ یا اللہ پا کستان کو ۔۔۔۔ ان جرنیلوں کی ایکسٹینشنوں ۔۔۔۔ آپریشنوں ۔۔۔۔۔ سودا گیر یوں ۔۔۔۔۔ دھماکوں ۔۔۔۔۔ قتل و غارت ۔۔۔۔ سے نجات دلوا دے ۔۔۔۔۔

    آمین ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    پولیس کے ایک ڈی ایس پی صاحب سمیت پندرہ افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور پچیس سے زیادہ شدید زخمی ہیں۔ دھماکہ نمازِ جمعہ کے وقت کیا گیا اور سنّیوں کی مسجد پر ہی کیا گیا۔ ان ڈی ایس پی صاحب کے جوان بیٹے کو چند ماہ پہلے شہید کیا گیا تھا اور یہ حقیقتا” ایک دبنگ افسر تھے۔ جہاں تک کوئٹہ میں ہونے والے ان دھماکوں میں کسی مبینہ ہاتھ کے ملوث ہونے کا تعلق ہے تو یہ انڈیا، امریکہ اور ایران وغیرہ کی تھیوری پر کوئٹہ کا کوئی بچہ بھی یقین نہیں رکھتا۔ یہاں جس سے بھی پوچھ لیں وہ یہی بتائے گا کہ یا تو ایف سی کو اختیارات کی مدت ختم ہونے والی ہے یا پھر قومی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ان نامعلوم افراد کی کاروائی ہے جن کا سب کو معلوم ہے۔

    عاطف بھای بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایک محلے میں کچھ نئے لوگ آجاتے ہیں جنکے پاس جدید اسلحہ اور متاثر کن طرز زندگی کی فراوانی ہوتی ہے پھر پتا چلتا ہے کہ دو افغانی یا پاکستانی مزہبی جہادی گروہ تھے جو آپس میں لڑتے بھی ضرور ہیں تاکہ ان کی دھاک بیٹھ جاے فوج کی یہ بہت سیریس غلطی تھی کہ ملک پاکستان میں اتنے سارے گروہوں کی کھچڑی پکوا دی کہ اب پتا ہی نہیں چلتا کہ کون کاروای ڈال گیا اور کس کی فنڈنگ کس گروہ کے پیچھے ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    شہید ڈی ایس پی باپ کا شہید بیٹا، ایسے پولیس افسران کے متعلق کوی تصور بھی نہیں کر سکتا کہ یہ ایک پیسہ بھی رشوت لیتے ہونگے یہی وجہ ہے کہ اس طلسم کدہ کرپشن میں صالح اور بہادر لوگوں کو ایسی جگہ پر بھیج دیا جاتا ہے جہاں موت بغیر کسی روک ٹوک کے آتی جاتی رہتی ہو
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    Believer12 بیلیور بھائی! یہ ہے کوئٹہ والوں کا شعور۔ یہاں ایسی باتیں ہورہی ہیں، آگے آپ خود اندازہ لگا لیں کہ کس کو کہا جارہا ہے

    آپ کا وجود ہی آپ کا قصور ہے زمین اور اسکے خزانوں سے تو ہمیں پیار ہے

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward