Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 42 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے، مودی نے اپنا آخری پتا کھیل دیا، اب ہم کریں گے اور دنیا کرے گی، مودی نے کشمیر کے معاملے پر بڑی غلطی کردی ہے، کشمیریوں کو آزادی حاصل کرنے کا تاریخی موقع مل گیا ہے۔

    قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جب ہماری حکومت آئی تو میری کوشش تھی کہ سب ممالک سے دوستی کروں، اس سلسلے میں ہم نے بھار ت سے بھی بات کی اور ان سے ڈائیلاگ کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کی۔

    عمران خان نے کہا کہ ہم جب بھی بھارت سے بات کرنے کی کوشش کرتے تو ان کی طرف سے الٹا پاکستان کی طرف الزام تراشی کی جاتی تھی۔

    انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے ظلم کی وجہ سے پلوامہ کا واقعہ پیش آیا، اس پر بھی بھارت نے ہم پر الزام لگایا۔

    عمران خان نے کہا کہ ہم سمجھے بی جے پی کی طرف سے الیکشن کے لیے یہ سب ڈرامہ رچایا جارہا ہے، بھارت نے 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے ذریعے کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کی کوشش کی ہے جو کہ اس نے اپنے آئین کی مکمل خلاف ورزی کی ہے۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ نریندر مودی آر ایس ایس کے لائف ممبر رہ چکے ہیں، آر ایس ایس کا نظریہ ہے کہ ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے۔

    عمران خان نے کہا کہ ہم نے کشمیر یوں کے ساتھ متحد ہوکر کھڑا ہونا ہے ، پوری قوم کشمیر کے لیے باہر نکل آئے ، اب ہم فیصلہ کریں گے کشمیریوں کے مستقبل کا، بد قسمتی سے اقوام متحدہ صرف طاقتوروں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ جمعےکو12بجے سےساڑھے12بجے تک سرکاری دفاتر میں کام روکیں اور کشمیریوں کے لیے باہر نکلیں۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ میں اقوام متحدہ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ساری دنیا کے مسلمان آپ کی طرف دیکھ رہے ، اس حوالے سے کب ایکشن لیا جائے گا ۔

    وزیر اعظم نے کشمیر کے معاملے کو دنیا کے سامنے لانے پر پاکستانی اور انٹرنیشنل میڈیا کاشکریہ بھی ادا کیا۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    آدهےگهنٹےمیں کشمیرآزادکرانےکاآسان فارمولا؛ جمعہ کےدن 12بجےسےساڑهے12بجےتک دفاترمیں کام چهوڑ دیں “-شیخ چلی

    :17:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ہم بے غیرت نہیں ہیں۔ ہم نے مودی کو ایوارڈ دینے پر اعتجاج کرنے کی غرض سے متحدہ عرب امارات کی طرف سے بھیک میں دئیے گئے تمام پیسے اس کے منہ پر مارنے اور اس سے ٹیکسی کا کرایہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سلیکٹڈ وزیر اعظم 
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر ورلڈ کپ جیتنے جتنی خوشی محسوس کرتا ہوں، سلیکٹڈ وزیر اعظم

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    Bawa Qarar

    قرار اور باوا جی – یہ ایک سیریس تھریڈ ہے ، آپ لوگوں کی وجہ سے پی ٹی آئی والے دوست اور آل پاکستان بوٹ چمکاؤں انجمن والے اس تھریڈ کا رخ شائد نہ کریں ، آپ لوگ لچ کہی اور تلیں ، شکریہ

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    پیسہ پھینک ، تماشہ دیکھ

    https://twitter.com/Aadiiroy/status/1166005524942528512

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    ہم بے غیرت نہیں ہیں۔ ہم نے مودی کو ایوارڈ دینے پر اعتجاج کرنے کی غرض سے متحدہ عرب امارات کی طرف سے بھیک میں دئیے گئے تمام پیسے اس کے منہ پر مارنے اور اس سے ٹیکسی کا کرایہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سلیکٹڈ وزیر اعظم

    اگر آج عرب ممالک ساتھ نہیں ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ کل بھی نہیں ہونگے

    —عمران خان

    پتا نہیں اس پھدو کو کس نے وزیراعظم لگا دیا ہے قوم کو کیا گولی دے رہا ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    Bawa Qarar قرار اور باوا جی – یہ ایک سیریس تھریڈ ہے ، آپ لوگوں کی وجہ سے پی ٹی آئی والے دوست اور آل پاکستان بوٹ چمکاؤں انجمن والے اس تھریڈ کا رخ شائد نہ کریں ، آپ لوگ لچ کہی اور تلیں ، شکریہ

    شامی صاحب …لچ تلنے کا آغاز تو آپ نے عظیم لیڈر کی تقریر کے کچھ عظیم حصوں کو لال رنگ سے ہائی لائٹ کرکے خود ہی کردیا تھا …ہم سے کیا شکایت

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    جو مودی کو ایوارڈ دے، وہ بے شرم ہے اور جو فضائی راستہ مہیّا کرے، وہ ؟؟

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    اگر آج عرب ممالک ساتھ نہیں ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ کل بھی نہیں ہونگے —عمران خان پتا نہیں اس پھدو کو کس نے وزیراعظم لگا دیا ہے قوم کو کیا گولی دے رہا ہے

    عرب ہمارے ساتھ ہوں یا نہ ہوں لیکن ہم ننگے پاوں چل کر عربوں سے بھیک مانگتے رہیں گے اور انکی ڈرائیوری کرنے پر فخر محسوس کرتے رہیں گے، فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ عزیزم برادرم شامی کے سیریس تھریڈ پر ان کی خود کی درخواست کے باوجود جگت بازی اور ہنسی مذاق کیا جارہا ہے۔ یہ ایک سیریس اشو ہے جس پر ہم اس توقع کے ساتھ جمع ہوے تھے کہ کوی سنجیدہ بحث کی جاے گی

    بحرحال، شامی بھای، کیا آپ پتا کرکے بتا سکتے ہیں کہ میں نے لندن ٹایم کے حساب سے کتنے بجے کھڑے ہونا ہے؟؟؟

    :thinking:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 42 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward