Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 53 total)
  • Author
    Posts
  • Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    آپ قسم کے بغیرہی کہہ دیتے کہ پیدائشی شاہ ہیں تو بات اتنی بڑھتی ہی نہ، اب اس دوست نے یہ بھی پوچھنا ہے کہ آپ متعے والے ہیں یا بغیرم تعے کے، یعنی اگر آپ اصلی ہیں تو متعے والے ہوے اور اگر بعد کے ہیں تو پھر اصلی ہونے کےپروسیجر سے بھی گزرنا ہوگا :(

    میں نے بتایا تھا نا ! میں کافر لوگوں سے مسلمانوں کے اندرونی معملات پر بات نہیں کرتا

    ۔

    آپ اپنے قادیانی ” دوست ” کو بتا دیجئے گا

    ۔

    ہاں آپ اگر اسلام قبول کرنے کا خلف اٹھا لیں تو میں حاضر ہوں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    میں نے بتایا تھا نا ! میں کافر لوگوں سے مسلمانوں کے اندرونی معملات پر بات نہیں کرتا ۔ آپ اپنے قادیانی ” دوست ” کو بتا دیجئے گا ۔ ہاں آپ اگر اسلام قبول کرنے کا خلف اٹھا لیں تو میں حاضر ہوں

    :lol: :lol:   :lol:

    آپ انکے عقائد پر بات کریں گے تو وہ بھی متعہ پر بات کریں گے، برابر

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    میں نے ایک قادیانی سے بات کی تھی وہ کہتا ہے کہ میں شیعہ سے بہتر ہوں کیونکہ آپ کی خواتین کو تو بندہ ایک مٹھ گندم دکھا (متعہ)کر شب بسری کرسکتا ہے، بتائیے شاہ جی اب میں کیا کروں، اس کی مانوں یا آپ کی؟ آپ ہی کہہ دیں کہ نہیں متعہ جائز نہیں، قادیانی تو یہ بھی کہہ رہا تھا کہ متعہ کے چودہ سو سالہ پروسیجر کے بعد شیعہ تمام کے تمام متعہ کی پیدائش ہیں؟ شاہ جی بتائیں کہ میں اس کو کیا جواب دوں؟، بازار حسن میں بھی آپ ہی کے بینرز لگے ہوتے ہیں، بندہ کرے بھی تو کیا؟ خیر آپ کو کیا لگے، آپ تو بعد میں شامل ہوے ہیں :(

    بیلور بھائی ۔۔

    آپ آپنی اس پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔آپکی نوازش ہوگی ۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    بیلور بھائی ۔۔ آپ آپنی اس پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔آپکی نوازش ہوگی ۔۔۔

    پھر اس کو کیا جواب دوں جب یہ عقائد پر ہی سننا چاہتا ہے ؟ خیر آپ نے کہا ہے اس لئے پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہے

    :serious:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    :lol: :lol: :lol: آپ انکے عقائد پر بات کریں گے تو وہ بھی متعہ پر بات کریں گے، برابر

    میں نے ان کے عقائد پر بات کی ؟

    کہاں ؟

    :o

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    بیلور بھائی ۔۔ آپ آپنی اس پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔آپکی نوازش ہوگی ۔۔۔

    میں نے۔ اسے اور ایک دوسرے بندے کے ذہن میں یہ بات ڈال دی ہے کہ میں ذات بات کے سوال سے چڑتا ہوں

    :bigsmile:

    قادیانی کو اگر سمجھ آ جائے کہ اس کا۔ دین باطل  ہے  لہٰذا اس کے  سارے اعمال حرام ہوے ،سونے پےسہاگا یہ صاحب کافروں کی گود میں بیٹھے ہیں

    یعنی نسل حرام کمائی حرام

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    پھر اس کو کیا جواب دوں جب یہ عقائد پر ہی سننا چاہتا ہے ؟ خیر آپ نے کہا ہے اس لئے پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہے :serious:

    بیلور بھائی ۔۔آپکا شکریہ ۔۔۔

    میرا ذاتی طور پر ماننا ہے  کہہ بندے کو کسی بھی دوسرے کے عقائد کا مذاق نہیں بنانا چاہئے ۔۔۔۔۔اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہہ جو میرے مذہب کا نہیں میں اس کو زچ کروں ۔۔ اور ایک حد سے نیچھے جکر کمنٹ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر انسان کو ہر حق حاصل ہے  وہ  اپنے عقائد پر عمل کرے اور دوسرے کے معاملات میں ٹانگ نہ اڑے ۔۔۔۔

    میں صرف انسانیت  کا قائل ہوں ۔۔۔ مذہب کسی کا کوئی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    میں نے۔ اسے اور ایک دوسرے بندے کے ذہن میں یہ بات ڈال دی ہے کہ میں ذات بات کے سوال سے چڑتا ہوں :bigsmile: قادیانی کو اگر سمجھ آ جائے کہ اس کا۔ دین باطل ہے لہٰذا اس کے سارے اعمال حرام ہوے ،سونے پےسہاگا یہ صاحب کافروں کی گود میں بیٹھے ہیں یعنی نسل حرام کمائی حرام :bigthumb:

    Shah G sahib

    محترم شاہ جی صاحب

    کیا بہتر نہیں ہے کے کچھ کام اس پر چھوڑ دیں جس کے احکامات کو اپنے نکتہ نظر سے دیکھتے ہیں آپ

    آپ نے تو پوری نسل کو ہی حرام کہہ دیا. کیا آپ کا خدا آپ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے

    مجھے آپ جیسے نفیس اور سلجھے شخص سے اس بات کی توقع نہیں تھی. آپ تو میری سطح پر آ گئے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    میں نے۔ اسے اور ایک دوسرے بندے کے ذہن میں یہ بات ڈال دی ہے کہ میں ذات بات کے سوال سے چڑتا ہوں :bigsmile: قادیانی کو اگر سمجھ آ جائے کہ اس کا۔ دین باطل ہے لہٰذا اس کے سارے اعمال حرام ہوے ،سونے پےسہاگا یہ صاحب کافروں کی گود میں بیٹھے ہیں یعنی نسل حرام کمائی حرام :bigthumb:

    شاہ صاحب ۔۔۔۔۔

    کسی کی نسل کو حرام کہنا اور کمائی کو حرام کہنا ۔۔یہ سرا سر زیاتی ہے ۔۔۔۔۔میرا مشورہ ہے  مذاق میں بھی ایک حد ہوتی ہے اس کے بعد سرحد ہوتی ہے اور سرحد کو پار نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔میرا آپکو مشروہ ہے آپ آپنے خیالات کو دوبارہ وزٹ کریں ۔۔۔۔۔۔

    آپکی نوازش ہوگی ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    میں نے۔ اسے اور ایک دوسرے بندے کے ذہن میں یہ بات ڈال دی ہے کہ میں ذات بات کے سوال سے چڑتا ہوں :bigsmile: قادیانی کو اگر سمجھ آ جائے کہ اس کا۔ دین باطل ہے لہٰذا اس کے سارے اعمال حرام ہوے ،سونے پےسہاگا یہ صاحب کافروں کی گود میں بیٹھے ہیں یعنی نسل حرام کمائی حرام :bigthumb:

    انہی کافروں کی کمای آی ایم ایف سے لینے کیلئے موجودہ حکومت رات دن ایک کئے ہوے ہے جسکی حمایت میں آپ کی زبان تر رہتی ہے

    :bigthumb:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    Shah G sahib

    محترم شاہ جی صاحب

    کیا بہتر نہیں ہے کے کچھ کام اس پر چھوڑ دیں جس کے احکامات کو اپنے نکتہ نظر سے دیکھتے ہیں آپ

    آپ نے تو پوری نسل کو ہی حرام کہہ دیا. کیا آپ کا خدا آپ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے

    مجھے آپ جیسے نفیس اور سلجھے شخص سے اس بات کی توقع نہیں تھی. آپ تو میری سطح پر آ گئے

    یہاں حرام کا مطلب ہے ہمارے خدا یعنی

    اللہ‎

    کے احکامات کے بر خلاف عمل کرنا

    ۔

    میں یہ حلال حرام کی بات ہرگز ایسے سخت الفاظ میں نا کہتا لیکن یہ صاحب میری اور ایک دوسرے ممبر کی خوش گوار بات برداشت نا کر پائے اور اپنی روایتی بد زبانی کے ساتھ حملہ اور ہو گیے تھے

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    شاہ صاحب ۔۔۔۔۔ کسی کی نسل کو حرام کہنا اور کمائی کو حرام کہنا ۔۔یہ سرا سر زیاتی ہے ۔۔۔۔۔میرا مشورہ ہے مذاق میں بھی ایک حد ہوتی ہے اس کے بعد سرحد ہوتی ہے اور سرحد کو پار نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔میرا آپکو مشروہ ہے آپ آپنے خیالات کو دوبارہ وزٹ کریں ۔۔۔۔۔۔ آپکی نوازش ہوگی ۔

    بھائی جی ! میرے یہ خیالات ہمیشہ سے ہیں

    اور زیادہ تر خود احتسابی کے لئے ہی استعمال کرتا ہوں

    ۔

    فورم کے آخری دنوں میں جب بھی مقابل کے تیر اپنی طرف آتے دیکھتا ہوں تو جوابا یہ تیر داغ دیتا ہوں

    ۔

    سادہ الفاظ میں

    ان کے پاس گالیاں ہیں

    ہم ڈرانے والے ہیں یا فتوے باز سمجھ لیں

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    انہی کافروں کی کمای آی ایم ایف سے لینے کیلئے موجودہ حکومت رات دن ایک کئے ہوے ہے جسکی حمایت میں آپ کی زبان تر رہتی ہے :bigthumb:

    آپ کا دین ایمان نامعلوم تو ہے لیکن اندازہ ہو رہا ہے کہ جو بھی ہے بہت کمزور سا ہے جبھی تو آپ موضوع بدلنے کو ہمیشہ تیار رہتے ہیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    یہاں حرام کا مطلب ہے ہمارے خدا یعنی اللہ‎ کے احکامات کے بر خلاف عمل کرنا ۔ میں یہ حلال حرام کی بات ہرگز ایسے سخت الفاظ میں نا کہتا لیکن یہ صاحب میری اور ایک دوسرے ممبر کی خوش گوار بات برداشت نا کر پائے اور اپنی روایتی بد زبانی کے ساتھ حملہ اور ہو گیے تھے

    شاہ صاحب ۔۔

    میرے لیے آپ بھی اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے دوسرے دوست ۔۔۔۔میرا آپکو بھاشن دینے کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی میں ان بھاشن پر یقین رکھتا ہوں ۔۔۔۔صرف آپ دوستوں سے گزارش اس لیے کی تھی کہہ فورم کا ماحول اس قدر گھٹن زدہ نہ ہو کہہ سانس لینا مشکل ہوجائے ۔۔۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #36
    میں نے تو اک مزاحیہ سا تھریڈ بنایا تھا

    یہ اس کا کیا حال کر دیا آپ احباب نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    آپ کا دین ایمان نامعلوم تو ہے لیکن اندازہ ہو رہا ہے کہ جو بھی ہے بہت کمزور سا ہے جبھی تو آپ موضوع بدلنے کو ہمیشہ تیار رہتے ہیں

    میں اس لئے موضوع بدل دیتا ہوں تاکہ کسی کے پرائیویٹ معاملات میں دخیل نہ ہوا جاے، آپ شیعہ بن کر شیعہ کو گالیاں پڑوانا چاہتے ہیں یہ  سازش یہاں کامیاب نہیں ہوگی، بہتر ہے کہ موضوع پررہا جاے

    دوسری حقیقت یہ کہ یہاں کوی بھی عقائد پر بات نہیں کرتا ہاں آپ کو خارش ہوتی رہتی

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    آپ شیعہ بن کر شیعہ کو گالیاں پڑوانا چاہتے ہیں یہ سازش یہاں کامیاب نہیں ہوگی

    کیا حَق کو باطل سے علیحدہ کرنا سُنتِ نبوی نہیں ہے۔۔۔۔۔

    :thinking:   ;-)   :thinking:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    سادہ الفاظ میں ان کے پاس گالیاں ہیں ہم ڈرانے والے ہیں یا فتوے باز سمجھ لیں

    بشیر(بشارت دینے والا) کہیے، نذیر(ڈرانے والا) کہیے، اُنہیں شاہ جی کہیے۔۔۔۔

    جو سَر بسر ہے کلامِ ربی، وہ ہمارے سید زادے کی زندگی ہے۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    یہ سَب تمہارا کرم ہے شاہ جی، کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    فورم کے آخری دنوں میں جب بھی مقابل کے تیر اپنی طرف آتے دیکھتا ہوں تو جوابا یہ تیر داغ دیتا ہوں

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    مگر آپ کہاں جا رہے ہیں۔۔۔۔۔

    کیا آپ نہیں سمجھتے کہ آپ کا یوں فورم چھوڑ کر جانا سیاسی و مذہبی، دونوں لحاظ سے غلط ہے۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔ آپ اگر چاہیں کہ میں وضاحت بھی کرسکتا ہوں کہ کیوں سیاسی و مذہبی لحاظ سے غلط ہے۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    فورم کے آخری دنوں میں جب بھی مقابل کے تیر اپنی طرف آتے دیکھتا ہوں تو جوابا یہ تیر داغ دیتا ہوں

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    یہ کیا بات ہوئی کہ فورم کے آخری دنوں میں۔۔۔۔۔

    کیا آپ عَصر کے وقت روزہ توڑنے پر ایمان رکھتے ہیں۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 53 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi