Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 82 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    یہ زیاتی ہے اور غیرپارلیمانی بھی گرمیوں میں کپڑے بدن پر ویسے ھی کم ہوتے ہیں وہ بھی آپ لے کر بھاگ گئے تو دھرنا تو بالکل ہی ننگا ہو جائے گا

    فورم پر دوبارہ خوش آمدیددھرنا اور دھرنے والوں کو تو جاوید ہاشمی نے اچھی طرح ننگا کر دیا تھا، اسی لیے انکوعجلت میں ڈھولکیاں، طبلے اور سارنگیاں پھینک کر ننگے ہی بھاگنا پڑا تھااور ظالموں نے مزید ظلم یہ کیا کہ ننگوں کو اسی پارلیمنٹ میں واپس بلا کر ذلیل کیا اور لمبیاں پا کر چھتر بیدردی سے مارے جسے دھرنے والے ڈاکوؤں کی پارلیمنٹ کہتے تھے:)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    بدن کے کپڑے نہیں دھوئے جاتے ..بدل لینے کے بعد گندے کپڑے دھوئے جاتے ہیں . :serious:

    بابا جی کی لانڈری میں تو لوٹوں اور گڑویوں کی گندے کپڑوں سمیت دھلائی کی جاتی ہے:hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    باوا جی اس بار ہمارا خیال آپ سے لڈیاں کروانے کا ہے ، آپ تیار ہیں نہ ، نادان نے تو پرانی کیسٹ بھی ڈھونڈ لی ہے مجھے پورا یقین ہے آپ نے انجمن کو بھی پیچھے چھوڑ دینا ہے

    شامی بھائیلڈی تو برگر فیملی ہی ڈال سکتی ہےمیں تو صرف بھنگڑا ڈال سکتا ہوں یا پھر سمی:bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra: https://www.youtube.com/watch?v=ptibx-BM1zQ

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    کیا سوٹ کیس میں سے کپڑے نکال کر دھوئے جاتے ہیں :serious:

    دھو لینے چاہیےاگر بابا جی کی کالی شیروانی کی طرح سوٹ کیس میں پڑے پڑے بیس سال سے زیادہ ہو گئے ہوں:bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    جی پی صاحب آپ نے اپنے درمیانے والے دعویٰ کی پوری تصدیق کر لی ہے ناں؟ ورنہ ڈس انفارمیشن پھیلانے سے گریز کریں کیونکہ اس فورم پر مجھے سب سے شریف انسان ایک ماڈریٹر صاحب ہی لگے ہیں، کسی شگفتہ سے بھی زیادہ اور شگفتہ بھی اب تک تو ایک ہی مشاہدے میں آئی ہیں باقی مستور شگفتاؤں سے جن سے یہ ہمہ حضرات ہمہ وقت صحبت کرتے پائے گئے ہیں، سے میرا بھی تعارف کروا دیں تو کچھ نذر کروں باقی شیرازی صاحب نے ابھی تک تو کوئی ایسا اعتراض نہیں اٹھایا پھر بھی خیالِ خاطرِاحباب تبدیلیءنام پر مجھے کوئی اعتراز نہیں، جیسا کہ ایک دوست نے تجویز کیا ہے مجھے شاہ رخ پر یا پھر انجان مارک ٹو پر بھی کوئی اعتراز نہیں ہے بس آپکی خوشی درکار ہے، آپ یوں بھی پاکستان سے کچھ روٹھے روتے نظر آتے ہیں

    اعتراز نہیں اعتراضمیں پرائیمری سکول ٹیچر تو کبھی نہیں رہا ہوں لیکن اگر کوئی بندہ کوئی لفظ ایک بار صحیح لکھنے کے بعد دو بار اسے غلط لکھے تو اس غلطی کی نشاندھی کرکے اسے درست کر دیتا ہوں:)

    Shiraz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #46
    اعتراز نہیں اعتراض میں پرائیمری سکول ٹیچر تو کبھی نہیں رہا ہوں لیکن اگر کوئی بندہ کوئی لفظ ایک بار صحیح لکھنے کے بعد دو بار اسے غلط لکھے تو اس غلطی کی نشاندھی کرکے اسے درست کر دیتا ہوں :)

    Thank you!یہ بری عادت مجھے بھی ہے جس کی تحسین آجکل کم ہی کی جاتی ہےاسی لئے میں اردو میں لکھنے سے گریز کرتا ہوں، پچھلے 10-12 سال میں ساری املاء ادھر اُدھر ہو گئی ہے

    Shiraz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #47
    فورم پر دوبارہ خوش آمدید دھرنا اور دھرنے والوں کو تو جاوید ہاشمی نے اچھی طرح ننگا کر دیا تھا، اسی لیے انکوعجلت میں ڈھولکیاں، طبلے اور سارنگیاں پھینک کر ننگے ہی بھاگنا پڑا تھا اور ظالموں نے مزید ظلم یہ کیا کہ ننگوں کو اسی پارلیمنٹ میں واپس بلا کر ذلیل کیا اور لمبیاں پا کر چھتر بیدردی سے مارے جسے دھرنے والے ڈاکوؤں کی پارلیمنٹ کہتے تھے :)

    Not sure who or what you are alluding to by this word. Perhaps you are also subscribing to seemingly popular perception that I am another incarnation of a previous ID.I suppose time will automatically sort this out. After this post, I won’t even address this issue any further. Thanks!

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    Not sure who or what you are alluding to by this word. Perhaps you are also subscribing to seemingly popular perception that I am another incarnation of a previous ID. I suppose time will automatically sort this out. After this post, I won’t even address this issue any further. Thanks!

    آپکی بات سے اتفاق کرتا ہے کہوقت بڑی بڑی غلط فہمیاں اور خوش فہمیاں دور کر دیتا ہےچلیں اسوقت کا انتظار کرتے ہیں:)

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    بابا جی کی لانڈری میں تو لوٹوں اور گڑویوں کی گندے کپڑوں سمیت دھلائی کی جاتی ہے :hilar:

    باوا جی ..ہر  پارٹی کی اپنی لانڈری ہے:serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    ساون کے بدلے چھم چھم برسنے لگیں تو بدن کے کپڑے بھی دھل جاتے ہیں، اب کہیئے :bigthumb: :serious:

    دھلتے  نہیں ، بھیگتے ہیںاب کہئے:serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    خانم، آپ کی دلآزاری کا گناہِ کبیرہ ایک دفعہ مجھ سے پہلے بھی سرزد ہو چکا ہے اور آپ کے سخت وسپاٹ چہرے کو دیکھ کر احساس ہو رہا ہے کہ وہی بھول پھر ہو گئی ہے ایسا ہے تو معذرت پیش ہے

    مجھے کوئی سیریس نہیں لیتا تھا ..اس لئے اب میں نے مذاق کرنا چھوڑ دیا ہے .ہاں لوگوں کے میں پچھلے ہی نہیں آئندہ کرنے والے گناہ معاف کرنے کا بھی   حوصلہ رکھتی ہوں ..آزما لینا:serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shiraz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #52
    مجھے کوئی سیریس نہیں لیتا تھا ..اس لئے اب میں نے مذاق کرنا چھوڑ دیا ہے . ہاں لوگوں کے میں پچھلے ہی نہیں آئندہ کرنے والے گناہ معاف کرنے کا بھی حوصلہ رکھتی ہوں .. آزما لینا :serious:

    کیا مطلب؟میں کیوں آزماؤں گا آپکو؟ اور کس ناطے؟؟جب تک کوئی خود کو غیر سنجیدہ نہ ثابت کر دے، میری اخلاقیات کہتی ہیں کہ سب کو سیریس لیا جائے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    کیا مطلب؟ میں کیوں آزماؤں گا آپکو؟ اور کس ناطے؟؟ جب تک کوئی خود کو غیر سنجیدہ نہ ثابت کر دے، میری اخلاقیات کہتی ہیں کہ سب کو سیریس لیا جائے

    فورم ممبر ہونے کے ناطے ..اور کس ناطے:serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    باوا جی ..ہر پارٹی کی اپنی لانڈری ہے :serious:

    نادان جیلانڈری لانڈری میں فرق ہےدوسروں کی لانڈری میں دھل کر بھی لوگ شیطان ہی رہتے ہیںبابا جی کی لانڈری سے دھل کر شیطان بھی فرشتے بن جاتے ہیں:lol:

    Shiraz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #55
    نادان جی لانڈری لانڈری میں فرق ہے دوسروں کی لانڈری میں دھل کر بھی لوگ شیطان ہی رہتے ہیں بابا جی کی لانڈری سے دھل کر شیطان بھی فرشتے بن جاتے ہیں :lol:

    کچھ اطلاع ہے آپ کو اس بارے کہ فوجی یا عسکری فاؤنڈیشن والوں نے کوئی ڈٹرجنٹ بھی بنانا شروع کر دیا ہے؟اگر ایسا ہے تو، ہو سکتا ہے ایک فرق یہ بھی ہو کہ اس بڑبولے کی لانڈری زیادہ طاقتور ڈٹرجنٹ استعمال کرتی ہو

    Developer
    Keymaster
    Offline
      #56
      مثلاً کتنی مرتبہ ڈیفائن کرنے پر آپکی توجہ جاگ جاتی ہے؟ میرا خیال ہے کہ وقفے وقفے سے تین دفعہ تو کر چکا تھا سوری ٹو سے۔۔۔۔۔ویری اَن پروفیشنل

      Tareeka kaar ye hota hai sir k aap topic open keren aur apna issue topic mai define keren. Sorry to say but this is the way to define your issue in the same topic not in the other topics replies aur phr aap k is thread mai 1 b baar aap ne apna issue define nahi kia? :thinking:

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #57
      نادان جی لانڈری لانڈری میں فرق ہے دوسروں کی لانڈری میں دھل کر بھی لوگ شیطان ہی رہتے ہیں بابا جی کی لانڈری سے دھل کر شیطان بھی فرشتے بن جاتے ہیں :lol:

      باوا جی ..لانڈری کی قسم بھی تو دیکھیں ..ٹاپ آف دی لائن  ہے:serious:

      Shiraz
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #58
      Tareeka kaar ye hota hai sir k aap topic open keren aur apna issue topic mai define keren. Sorry to say but this is the way to define your issue in the same topic not in the other topics replies aur phr aap k is thread mai 1 b baar aap ne apna issue define nahi kia? :thinking:

      Developerذرا بتانا پسند فرمائیں گے کہ اب تک آپ نے کیا کاروائی ڈالی ہے میری طرف سے تین مرتبہ شکایت کے جواب میں؟عموماً میں لوگوں سے تلخی سے بات کرنے سے گریز کرتا ہوں، اس تھریڈ کے بنانے کے بھی تیسرے دن بعد آپ کی آنکھ کھلی ہے لیکن میری شکایت کے سلسلے میں کچھ کرنے کی بجائے آپ الٹا مجھے نصیحتیں کرنے آ گئے ہیں کہ شکایت کی کیسے جاتی ہے، یہ ہے آپ کا پروفیشنلزم؟؟ گو کہ میرا بڑا ہی عمومی قسم کا مسئلہ تھا اور ابھی بھی ہے، پھر بھی میں نے اس کو آپکی ہدایات کے مطابق اپنے پہلے تھریڈ کے اندر ہی ڈیفائن کیا تھامجھے کوئی نوٹیفیکیشن نہیں ملتا، کسی بھی پیج کو اکسیس کروں تو وہ فریش نہیں کھلتا، 2-3 دن پہلے والا ورژن کھل جاتا ہے، لاگ ان اور لاگ آؤٹ پر کوئی کنٹرول نہیں، اور یہ سب کچھ پہلے دن سے ایسا ہی ہے، اس کا دوسرا مطلب یہ نکلتا ہے کہ اتنے دنوں سے اور اتنے لوگوں کی سفارش کے باوجود میرے اکاؤنٹ کی کسی ایک سیٹنگ/سپیسیفیکیشن کو آپ نے چھواء تک نہیں ہےمیں ٹیکنیکل آدمی نہیں ہوں لیکن میری تھوڑی بہت شد بد کہتی ہے ہے کہ اگر آپ لاگ ان اور لاگ آؤٹ کو سٹریم لائن کر دو تو شائد کافی حد تک مسئلہ حل ہو جائے گااسی پوسٹ کے ذریعے ان تمام معزز ممبران سے بھی معذرت جن کو ابھی تک جواب بالکل نہیں ملا یا دیر سے ملا ہے اور آئندہ کیلئے بھی کوئی گارنتی نہیں ہے جب تک ڈیویلپر صاحب کو رحم نہیں آ جاتاایک تجربہ جس کے خوشگوار ہونے کی امید تھی وہ ان صاحب کی مہربانی سے ایک ہیسل بن کر رہ گیا ہےHost Atif Qazi نادان JMP BlackSheep Qarar Shirazi Believer12 Bawa shahidabassi Ghost Protocol

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #59
      باوا جی ..لانڈری کی قسم بھی تو دیکھیں ..ٹاپ آف دی لائن ہے :serious:

      نادان جیبابا جی دن بدن کچھ زیادہ ہی ٹاپ آف دی لائن ہوتے جا رہے ہیںاب تو انکے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں نے انکی خدائی کا کا دعوا کر دیا ہےاگر کبھی اسے حکومت مل گئی تو برگر فیملی اسے خدا نخواستہ خدا سے بھی اوپر لے جائے گی

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #60
      نادان جی بابا جی دن بدن کچھ زیادہ ہی ٹاپ آف دی لائن ہوتے جا رہے ہیں اب تو انکے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں نے انکی خدائی کا کا دعوا کر دیا ہے اگر کبھی اسے حکومت مل گئی تو برگر فیملی اسے خدا نخواستہ خدا سے بھی اوپر لے جائے گی

      باوا جی ..کیا آپ نے پرنٹنگ پریس گھر پرلگوا لیا ہے:serious:

    Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 82 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi