Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    ایک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا۔

    پاس بیٹھے ایک بزرگ نے بولا! توبہ توبہ تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو۔ بزرگ نے اپنے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوۓ کہا۔

    چرسی: اوے بےغیرتوں گڈی روکو میں تے گجرات جانا سی۔ـ

    https://lh3.googleusercontent.com/proxy/c_Ep9RJjf8-WhXtOvvZ-5iKU8d3Jb1QZ4wnQZMIZYWnt_u2JYA3L_p0GokDVz9ccb_Lg7Aph55tYnGnranxfC2sLMi1IlNU

    ٹیچر: پاکستان کب بنا تھا؟؟ چرسی: نواں کہ پرانا؟؟

    https://lh3.googleusercontent.com/proxy/c_Ep9RJjf8-WhXtOvvZ-5iKU8d3Jb1QZ4wnQZMIZYWnt_u2JYA3L_p0GokDVz9ccb_Lg7Aph55tYnGnranxfC2sLMi1IlNU

    3چرسی رکشےمیں بیٹھےرکشےوالےنےرکشا اسٹارٹ کرکےبند کردیااوربولالوصاحب پہنج گئے

    ایک چرسی نےشکریہ اداکیا دوسرےنےکرایہ اداکیا

    تیسرےنےرکشاڈارئیورکوتھپڑماردیارکشےوالاسمجھاشائداسکوپتہ لگ گیاہے

    پھرتھپڑمارنےوالابولاسالےآج تومرواھی دیتااتنی تیزگاڑی چلاتاہے

    https://lh3.googleusercontent.com/proxy/c_Ep9RJjf8-WhXtOvvZ-5iKU8d3Jb1QZ4wnQZMIZYWnt_u2JYA3L_p0GokDVz9ccb_Lg7Aph55tYnGnranxfC2sLMi1IlNU

    ڈاکٹر چرسی سے: سگریٹ نوشی آہستہ آہستہ انسان کو مار دیتی ہے…

    چرسی: چلو ٹھیک اے، سانوں کیہڑا جلدی اے

    https://lh3.googleusercontent.com/proxy/c_Ep9RJjf8-WhXtOvvZ-5iKU8d3Jb1QZ4wnQZMIZYWnt_u2JYA3L_p0GokDVz9ccb_Lg7Aph55tYnGnranxfC2sLMi1IlNU

    https://pbs.twimg.com/media/EP3L4bWX0AEi0EF?format=jpg&name=900x900

    https://lh3.googleusercontent.com/proxy/c_Ep9RJjf8-WhXtOvvZ-5iKU8d3Jb1QZ4wnQZMIZYWnt_u2JYA3L_p0GokDVz9ccb_Lg7Aph55tYnGnranxfC2sLMi1IlNU

    ایک چرسی گھر آیا اور تالا کھولنے لگا نشے کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے چابی کبھی اِدھر ہل جاتی کبھی اُدھر

    پاس کھڑے شخص نے کہا:: میں کھول دوں؟؟؟؟؟

    چرسی: نہیں تالا تو میں خود کھولوں گا تم بس مکان کو پکڑ کے رکھو بہت ہل رہا ہے۔۔

    https://lh3.googleusercontent.com/proxy/c_Ep9RJjf8-WhXtOvvZ-5iKU8d3Jb1QZ4wnQZMIZYWnt_u2JYA3L_p0GokDVz9ccb_Lg7Aph55tYnGnranxfC2sLMi1IlNU

    ایک بادشاہ بھیس بدل کر شہر کا گشت کر رہا تھا۔ اس نے دیکھا کہ آگ کے ایک الاؤ کے گرد چار افراد بیٹھے چرس پی رہے ہیں۔ بادشاہ بھی ان کے ساتھ جا کر بیٹھ گیا اور پوچھا کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ تب ان میں سے ایک شخص نے سگریٹ بادشاہ کی طرف بڑھایا اور بولا ہم چور ہیں

    اور ہم میں سے ہر شخص کے پاس ایک ہنر ہے جس کی مدد سے ہم چوری کرتےہیں میں مشکل سے مشکل تالا پلک جھپکتے میں کھول سکتا ہوں دوسرا بولا میں بلند سے بلند عمارت پر چڑھ جاتا ہوں تیسرا بولا میں اندھیرے میں بھی صاف صاف دیکھ سکتا ہوں چوتھا کہنے لگا کہ میں وزنی سے وزنی گٹھڑی با آسانی اٹھا سکتا ہوں۔ اب انہوں نے بادشاہ سے پوچھا تمہارے پاس کیا ہنر ہے۔ بادشاہ چرس کا کش لگا کر بولا کہ “جب بھی تم پکڑے جاؤگے تو میں تب ایسا ہنر دکھاؤں گا کہ تم رہا ہوجاؤ گے” یہ سنکر وہ بہت خوش ہوئے اور بادشاہ کو چرس کا تحفہ دے کر رخصت کیا

    ایک بار وہ چور پکڑے گئے اور دربار میں پیش کئے گئے۔ وہ بادشاہ کو اور بادشاہ انہیں پہچان گیا اور بولا کیا کہو گے وہ تھر تھر کانپتے ہوئے بولے حضور ہم آپ کے ہنر کے منتظر ہیں۔ بادشاہ یہ سُنکر ہنس پڑا اور بولا کہ میں تمہارے گَردے (خالص چرس) کا احسان مند ہوں

    اورپھر ناک میں انگلی گھماتے ہوئے ایک آرڈینینس جاری کیا کہ فی کَس پچاس کروڑ سےکم کی چوری پہ انہیں کوئی نہ پکڑے اور ان کی جیبوں میں موجود چرس شاہی خزانے میں جمع کر کے انہیں جانے دیا جائے۔

    https://lh3.googleusercontent.com/proxy/c_Ep9RJjf8-WhXtOvvZ-5iKU8d3Jb1QZ4wnQZMIZYWnt_u2JYA3L_p0GokDVz9ccb_Lg7Aph55tYnGnranxfC2sLMi1IlNU

    ایک چرسی قبرستان میں بیٹھاچرس پی رہاتھا

    پولیس آئی تو چرس ایک قبر میں چھپانے لگا پولیس نے پوچھا ادھر کیا کررہے ہو

    چرسی: والد صاحب کی قبر پر فاتحہ پڑھنے آیا تھا

    پولیس والا: مگر یہ قبرتو بچےکی ہے چرسی: والد صاحب بچپن میں فوت ہوگئے تھے

    https://pbs.twimg.com/media/D4N6IpGWwAAtxPQ?format=jpg&name=small

    https://lh3.googleusercontent.com/proxy/c_Ep9RJjf8-WhXtOvvZ-5iKU8d3Jb1QZ4wnQZMIZYWnt_u2JYA3L_p0GokDVz9ccb_Lg7Aph55tYnGnranxfC2sLMi1IlNU

    ایک چرسی نے آنکھوں کا عطیہ دیا ڈاکٹر نے اس سے کہا: آپ کچھ کہنا چاہیں گے

    چرسی: جی جناب آپ جسے بھی یہ آنکھیں لگائیں اسے یہ بتادیں کہ یہ آنکھیں دو کش لگانے کے بعد ہی کھلتی ہیں

    ایک چرسی نے دوستوں کی دعوت کا پروگرام بنایا اور اپنے ہی گھر سے رات کو بکرا چوری کیااور خوب دعوت کی

    اگلی صبح گھر پہنچاتو بکراگھر پر بندھا تھا بیوی سے پوچھنے لگا بکرا کہاں سے آیا؟

    بیوی: بکرے کو چھوڑو رات سے ہماراکتا غائب ہے

    ایک چرسی مزار پر گیا اور دعا مانگنے لگا ” پیر صاب میرا پرائز بانڈ نکل آئے پیر صاب میرا پرائزبانڈ ہر صورت نکلنا چاہیے جو بھی ہو”

    دعا مانگ کر مزارسےباہرآیاتوکسی نےاسکی جیب سے پرائز بانڈ نکال لیا

    غصے میں واپس اندر گیااور کہنے لگا باباجی پہلےپوری گل سن لیاکرو تے فیر ایکشن لیا کرو

    ایک لڑکا اپنے دوست سے کہتا ہے یار دودھ پیا کرو دودھ پینے سے بہت طاقت آتی ہے

    چرسی: یہ غلط ہے یار…. میں پانچ گلاس دودھ پی لوں تو یہ دیوار نہیں ہلا سکتا جب کہ ایک چرس کا بھرا سگریٹ پی لوں تو دیوار خود بخود ہلتی نظر آتی ہے

    https://pbs.twimg.com/media/EPdYbQ2XkAAO6Rl?format=jpg&name=medium

    https://pbs.twimg.com/media/ENXhutYXYAAOPVa?format=jpg&name=medium

    ایک تھانیدار چرسی سپاہی کو نصیحت کرتے ہوئے
    ‘تم اگر چرس کا نشہ چھوڑ دو تو ایک دن میری طرح تھانیدار بن جاؤ گے”۔
    سپاہی بولا “مگر جناب جب میں چرس کے نشے ہوتا ہوں تب تو میں تھانیدار کیا ایس پی سے بھی بڑا افسر بن جاتا ہوں

    چرسی تھرڈ فلور سے نیچے گر گیا..

    لوگ اس کے ارد گرد جمع ہو گۓ,,
    اور پوچھا…..

    “کیا ہوا بھائ.. ؟”
    😯

    چرسی : پتہ نہیں, میں تو خود
    ابھی آیا ہوں

    سب کچھ پچھلوں کا کیا دھرا ہم بھگت رہے ہیں..
    😟

    مولوی منبرپہ بیٹھاوعظ کررہاتھا
    بولےجس دن زمین پہ انصاف ختم ہواساتویں آسمان سےایک بہت بڑاپتھرلڑھکادیاجائیگا اور وہ زمین کوتہس نہس کردیگا، قیامت آجائیگی

    چرسی بڑےغورسےوعض سن رہاتھا
    سوچا انصاف توکب سےنہیں

    بولا

    مولوی مجھےلگتاہے پتھرکہیں اوپر اٹکا ہوا ہے!

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    چرسی ، بھائی ٹائم کیا ہوا ہے
    دکاندار، بھائی شام کے پانچ بجے ہیں
    چرسی ۔ صبح سے پوچھ رہا کوئی کجنر کا بچے مجھے ایک ٹائم نہیں بتاتا ملک امب ترقی کریگا
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    ایک چرسی چوک میں بیٹھا سوٹا لگا رہا تھا
    ایک راہگیر نے کہا:
    دنیا چن تے پہنچ گئی توں اجے تک ایتھے بیٹھا ایں
    چرسی نے اطمینان سے جواب دیا:
    بس 2 سوٹے لا کے میں وی پہنچن ای والا واں
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    https://pbs.twimg.com/media/DqJBFQIX0AAseF9?format=jpg&name=small

    :please:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    https://pbs.twimg.com/media/EP57jvDXsAIMP_I?format=jpg&name=medium

    https://pbs.twimg.com/media/EP57i4eX0AAJUaM?format=jpg&name=large

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    چرسی….
    چرس پیتے ہوئے اپنی بیوی سے۔۔
    😕

    تم کون ہو؟
    🤔

    بیوی نے کہا۔۔۔!
    پاگل ہوگئے ہو اپنی بیوی کیوں بھول گئےہوں⁦
    😡

    چرسی نے جواب دیا۔۔!
    😏

    “کیا کروں نشہ ہر غم کو بھلا دیتا ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    نشہ کرنے والوں کے اقوال زریں ۔

    چرس بزدل بنادیتا ہے۔نالی پارکرنی ھو تو بھی چرسی ڈرتا ھے کہ نالی مین گر نہ جاؤں ۔

    شراب بادشاہ بنادیتا ہے۔دریاعبورکرناھو تو بھی شرابی نہین ڈرتا۔کود جاتا ہے۔

    کوکین کے بارے مین اب پتا چلا ہے۔کہ مشرق اور مغرب کے ملکوں کو اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    الیکشن کمیشن:ہمارے منع کرنے کے باوجود آپ لودھراں کیوں گئے
    چرسی: جس وقت الیکشن کمیشن نے کہا تھا اس وقت میرا جہاز اُڑ چکا تھا
    الیکشن کمیشن کو بعد میں سمجھ آئی کہ جہاز کس کو کہتے ہیں
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    https://pbs.twimg.com/media/C5KwDyVWEAAvWfe?format=jpg&name=small
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11

    https://pbs.twimg.com/media/EP6XRFkXsAA4Oq5?format=png&name=small

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    یار تھک گئے پڑھتے پڑھتے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    ایک چرسی نے پرائم منسٹر سیکرٹریٹ فون کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ آپ کی کیا مدد کی جا سکتی ہے؟

    وہ بولا، “ میں وزیراعظم بننا چاہتا ہوں” ۔

    جواب ملا، “ کیا تُم پاگل ہو؟”

    اس شخص نے اطمینان بھری سانس لی اور مزید پُوچھا،
    “ یہ ایک ہی شرط ہے یا اس کے علاوہ کوئی اور بھی ہے ۔۔؟”

    :thinking:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    مریض ڈاکٹر صاحب بہت تیز بخار ہے جب کیجیئے ڈاکٹر ارے تمھیں تو نمونیہ ہے،

    جاؤ اور برف والے پانی سے نہاکے آؤ

    مریض اس سے کیا ہوگا

    ڈاکٹر تمھیں ڈبل نمونیہ ہوگا اور میں ڈبل نمونیے کا علاج کرتا ہوں۔

    https://pbs.twimg.com/ad_img/1226438589715795974/u8gDlycH?format=jpg&name=small

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    ایک سردار نے ایک بار خون کی ایک بوتل عطیہ کی اور بیہوش ہوگیا۔
    ڈاکٹروں نے پلّے سے چھ بوتلیں لگائیں تو اسے ہوش آیا۔
    ہوش میں آتے ہی وہ بولا ‘جے ہور بوتل چاہی دی اے تے بِشَک کڈھ لو’

    https://pbs.twimg.com/media/EQakcAFWsAYBjv4?format=jpg&name=360x360

    مہنگائی کم کرنے کیلئے ہم ہر حد تک جائیں گے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #16
    https://pbs.twimg.com/media/EQhDzjeXkAYR4TH?format=jpg&name=900x900

    سبسڈی دے کر بھی چیزیں مہنگی کرنا خاص مشکل کام ہے

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi