Thread: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان
- This topic has 994 replies, 37 voices, and was last updated 2 years, 8 months ago by shami11.
-
AuthorPosts
-
26 Aug, 2019 at 10:30 am #742
ابھی تک حکومت کی اقتصادی ٹیم کی کارکردگی کچھ یوں محسوس ہوتی ہے۔ pic.twitter.com/TXjzgCawiE
— Khawar Ghumman (@Ghummans) August 25, 2019
26 Aug, 2019 at 10:37 am #743یار کوئی اس کو "لکس اسٹائل ایوارڈ" ہی دے دو 😂😂😂 pic.twitter.com/IOZXKRACyQ
— ســـید محمـــد شـــہزاد (@ShahzadOfficial) August 25, 2019
- mood 1
- mood Bawa react this post
26 Aug, 2019 at 11:28 am #747یہ جس کسی نے بھی کیا ہے کمال کیا ہےاس پر تو انڈیا ٹو ڈے میں باقائدہ ایک آرٹیکل لکھکرعربوں کی گاڑیاں چلانے کا تمسخر اڑایا ہے
پاکستان میں یوتھیے اور بوٹ چاٹییے اسے مثالی برادرانہ تعلقات کی نشانی قرار دیتے رہے
Pak PM Imran Khan broke the protocol and drove Mohammad Bin Salman in a Mercedes Benz to his official residence in February. https://t.co/y6FBMK6r3c
— IndiaToday (@IndiaToday) August 25, 2019
26 Aug, 2019 at 11:50 am #749As a protest we should return the money which UAE put in IKs Kashkol https://t.co/rA0rRke1Ji
— Khalid Munir (@Khalid_Munir) August 25, 2019
- mood 1
- mood Muhammad Hafeez react this post
26 Aug, 2019 at 8:29 pm #751اینکر ریلوے کی کارکردگی کے بارے مسافروں سے سوال کیا تو ایک یوتھئیے نے سابقہ حکمرانوں پر مدعا ڈالنے کی کوشش تو دوسرے درجنوں مسافروں نے اس کی چھترول کردی اور ساتھ ہی ریلوے وزیر شیدا ٹلی عرف پنڈی دا شیطان عرف پنڈی چوتیا کی بھی چھترول کردی ن لیگ کا دور ٹھیک تھا مسافروں کا کہنا ہے pic.twitter.com/lJq8yIXbID
— ChSardarAhmed (@ChSApmln) August 26, 2019
- thumb_up 2
- thumb_up Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
26 Aug, 2019 at 11:42 pm #752عوام کو پھدو بنانا بند کروان بھائی نے عمران خان اور ان کے بقایا پیروکاروں کا رشتہ سادہ الفاظ میں سمجھا دیا۔
خان صاحب کہتے ہیں ہاتھی انڈا دیتا ہے۔لوگ کہتے ہیں نہیں دیتا۔تو بس خان کی بات کو سچا ثابت کرنے کے لئیے ان کے یہ بچے کچے ڈھیٹ سپورٹر کہتے ہیں کہ ہاں،ہاتھی انڈا دیتا ہے۔ہم اسی انڈے میں سے نکلے ہیں۔😅 pic.twitter.com/IQXwQa3vR4
— Ali Dar (@alimdar82) August 26, 2019
- mood 1
- mood Muhammad Hafeez react this post
27 Aug, 2019 at 12:09 am #753ہمارے علاقے میں صوبائی وزیر قانون کی آمد لیلتہ القدر سے کم نہیں ہے.
پی ٹی آئی MPA پی پی 9 ساجد محموداگر انبیاء کرام اور صحابہ کرام کے بارے میں عمران نیازی کے گستاخانہ کلمات پر کوئی احتجاج ہوتا تو ان دو ٹکے کے سیاستدانوں کو یہ گستاخی کرنے کی ہمت نا ہوتی. pic.twitter.com/IqqhSl8AYa
— Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt) August 26, 2019
- local_florist 1
- local_florist Bawa thanked this post
27 Aug, 2019 at 9:55 am #754فوجیوں کا بوٹ چاٹنے والا فوجیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئےجنرل پرویز مشرف نے بھی نواز شریف کو اپنے والد کی میت کے ساتھ پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی تھی
خان صاحب مودی کو تو فاشسٹ اور نازی کے القابات سےنوازتے ہیں جو کہ درست ہے۔لیکن انکےاپنےکارنامے بھی کچھ کم نہیں۔اس سے بڑا ظلم بھلا اورکیا ہوسکتا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو انکےسسر کےجنازے میں شرکت کی اجازت تک نہیں دی گئی۔خان کو کوئی بتائےکہ پاکستان کو پاکستان ہی رہنےدیں کشمیر نہ بنائیں۔ pic.twitter.com/wkfSMMeOWY
— Fakhar Durrani (@FrehmanD) August 26, 2019
27 Aug, 2019 at 10:17 am #755یہ ہوتا ہے خاندانی بوٹ چاٹیاآفس میں ٹیبل کیلنڈر بھی آرمی چیف کی تصویر والا رکھتا ہے اور پھر وہ تصویر اخبارات کو جاری کرتا ہے
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Amir Ali liked this post
- mood Muhammad Hafeez react this post
28 Aug, 2019 at 2:22 pm #756خان صاحب! یوٹرن شوق سے لیا کریں لیکن کم از کم انڈیکیٹر تو لگا لیا کریں تاکہ آپ کے پیچھے چلنے والی کابینہ بروقت تیاری کر لیا کرے۔
— Asif Ali Tamboli Adv (@tamboli786) August 22, 2019
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.