Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    پنجاب یونیورسٹی میں جمعیتیوں کی ہنگامہ آرای متعدد طلبہ زخمیhttps://jang.com.pk/latest/286187-five-students-injured-in-punjab-university-clash
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    اخبار کی سرخی میں تھوڑی سی تبدیلی کرکے ہنگامہ آرای کرنے والی تنظیم کا نام لکھ دیا ہے، میڈیا والے جانے کیوں ان مافیاز کا نام لکھتے ہوے گھبراتے ہیںیونیورسٹی کی انتظامیہ نے اگر فیسٹیول کی اجازت دے دی تھی تو اسلامی جمعیت طلبہ کا پروٹیسٹ کرنے کا کوی جواز ہی نہیں تھا، اب دیکھتے ہیں یونیورسٹی انتظامیہ کیا ایکشن لیتی ہے
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اخبار کی سرخی میں تھوڑی سی تبدیلی کرکے ہنگامہ آرای کرنے والی تنظیم کا نام لکھ دیا ہے، میڈیا والے جانے کیوں ان مافیاز کا نام لکھتے ہوے گھبراتے ہیں یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اگر فیسٹیول کی اجازت دے دی تھی تو اسلامی جمعیت طلبہ کا پروٹیسٹ کرنے کا کوی جواز ہی نہیں تھا، اب دیکھتے ہیں یونیورسٹی انتظامیہ کیا ایکشن لیتی ہے

    کوئی ایکشن نہیں لے گی بھائی ……

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    جمیعت کے ہلے میں ڈیٹیں   مارتے  کپل بھی رگڑے گئے
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    سنا ہے فیسٹویل)پاکستان ڈے( جمعیت ویمن گروپ کا تھا اور ثبوت کے طور پر سمعیہ راحیل قاضی وہاں پر موجود تھی. آگر پختون بھائی کوئی فیسٹیویل منا رہے تھے تو ان کے پاس بھی کوئی ثبوت ہوگا. آپ کے پاس کوئی مصدقہ خبر ہو تو شیئر کیجئے گا سبق تو ہم پڑھ نا سکے آگ لگانے اور جلسے کرنے کے ہم ماہر ہے :.(
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    لیاقت بلوچ کو سنا ٹی وی پر موصوف فرمارہے تھے کہ درسگاہ میں رقص و سرور کی اجازت کسطرح دے دی انتظامیہ نے دوسرے کلپ میں پختون بھائی ثقافتی رقص کررہے تھےیہ بھی ٹھیکیداری کی ہی ایک مثال ہے جس کی سخت مذمت کرنی چاہیے وقت آگیا ہے کہ پنجاب یو نیورسٹی سے جمیعت کی غنڈہ گردی کا خاتمہ کیا جائے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    لیاقت بلوچ کو سنا ٹی وی پر موصوف فرمارہے تھے کہ درسگاہ میں رقص و سرور کی اجازت کسطرح دے دی انتظامیہ نے دوسرے کلپ میں پختون بھائی ثقافتی رقص کررہے تھے یہ بھی ٹھیکیداری کی ہی ایک مثال ہے جس کی سخت مذمت کرنی چاہیے وقت آگیا ہے کہ پنجاب یو نیورسٹی سے جمیعت کی غنڈہ گردی کا خاتمہ کیا جائے

    انکی غنڈہ گردی صرف ایک دن کی مار ہے لیکن انکے پیچھے کچھ بوٹوں والوں کا مستقل ہاتھ رہتا ہے جسکی وجہ سے یہ مضبوط ہیں، یاد ہوگا جب عمران کو پکڑ کڑ مشرف کے حوالے کیا گیا تو اس تنظیم کے خفیہ مراسم کا بھانڈہ بیچ چوراہے پھوٹ گیا تھا

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward