Viewing 15 posts - 21 through 35 (of 35 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    Do you smoke weed nutcase?

    نہیں میں بغیر سموک کے ہی ۔۔۔۔۔۔ گوڈے ۔۔۔ گٹے ۔۔۔ سینک تا ۔۔۔ رھتا  ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    اب ایسی کتنی آوازیں رہ گئیں ہے اس پاک وطن میں

    یہ بھی بند ہو جاۓ گی

    یہ آواز پہلے بھی سنتا کون ہے ۔۔۔۔۔

    سوائے اس کے ہی قبیلے  کے ۔۔۔۔ ساڑھے تین لوگوں کے ۔۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    سلیم بھائی – کمال ہے ، آج پھر سب کو زور زور سے ہود بھائی آ رہا ہے اور آپ تھریڈ پر ٹھٹھے کرتے پھر رہے ہیں

    :serious:

    جی بہت اچھا شامی بھائی کوئی اور حکم ہے تو وہ بھی لگا دیں
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    گلٹی – جبران نے نام کے ساتھ پی ٹی آئی بھی لگایا ہوا ہے اور آپ اس کی بات کو مذاق میں لے رہے ہیں

    نہیں میں بغیر سموک کے ہی ۔۔۔۔۔۔ گوڈے ۔۔۔ گٹے ۔۔۔ سینک تا ۔۔۔ رھتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    Do you smoke weed nutcase?
    اُستاد
    اس خبر میں آپ نے ملحد اور مسلم کی بحث کہاں سے ڈھونڈ لی، مانا کے پرویز ہودبھائی ایک ملحد ہے مگر اس معاملے میں اس کا موقف بلکل جائز ہے۔ جہاں تک اس کی قابلیت کا تعلق ہے تو ایم ای ٹی سے نوکلیر فیزکس میں پی ایچ ڈی کرنے والا پھدو ہرگز نہیں ہو سکتا۔

    گلٹی جس چیز کے بھی کش لگاتا ہے وہ یقیناً کوئی انتہائی نادر و نایاب قسم کی جڑی بوٹی ہے۔۔۔۔۔

    ورنہ ایسی کشف بھری، ایسے ایسے رمز و کنائیوں سے بھرپور، ہر قسم کے طبیعاتی و مابعد طبیعاتی قوانین سے ماورا تحاریر لکھنا اور صبح شام لکھنا کسی عام بندہ بشر کے بس کی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔

    مجھے لگتا ہے کہ یا تو گلٹی کو اِس نادر و نایاب مگر تباہ کُن کا مواد کا زمین میں دَبا ہوا خزانہ مل گیا ہے اور بہت بڑی مقدار میں مل گیا ہے کہ بندے کو بالکل بھی فکر نہیں ہے کہ دن کے ہر پہر لگانے سے ختم ہوجائے گا یا پھر یہ کچھ اُس قسم کا مواد ہے جس کو بنانے کی خفیہ ترکیب ہزاروں سالوں سے صرف سِینہ بہ سِینہ ہی منتقل ہوتی آئی ہے۔۔۔۔۔

    اور گلٹی اِس مواد کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا بھی قائل نہیں ہے ورنہ ہم جیسے عامی بھی اُس مواد کے دو چار کش لگا کر کم از کم گلٹی کی تحاریر کو ڈی کوڈ ہی کرسکتے ہوتے۔۔۔۔۔

    :.(   ;-)   :.(

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    سلیم بھائی – کمال ہے ، آج پھر سب کو زور زور سے ہود بھائی آ رہا ہے اور آپ تھریڈ پر ٹھٹھے کرتے پھر رہے ہیں :serious:

    shami11 sahib

    محترم شامی صاحب

    مشھائدہ تو خوب ہے مگر لگتا ہے کے دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27

    انسان انپڑھ ہو یا دنیا کی کسی بھی بڑی درسگاہ کا فاضل تعلیم، ملحد ہو یا مومن اگر انسانیت کی خدمت کرے یا کم از کم انسانیت کو کو تکلیف نہ پہنچاے تو میری نظر میں افضل ہے

    مرحومہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ مومن تھیں اور پڑھی لکھی اور لوگ کہتے ہیں کے انسان دوست تھیں
    مرحوم ستار ایدھی مومن تھے مگر شاید پی ایہچ ڈی نہیں تھے مگر انسانیت کے لئے انکی خدمات میں انکی مثال ملنا بہت مشکل ہے
    مرحوم مرد مومن مرد حق محترم ضیاء الحق صاحب شہید بہت بڑے مومن تھے اور کسی حد تک پڑھے لکھے بھی مگر کافی لوگ انکو پاکستان کی موجودہ حالت کا ذمےدار سمجھتے ہیں
    بینظیر بھٹو آکسفرڈ کی پڑھی لکھی تھیں اور ملحد نہیں تھیں مگر انسانیت کی کیا خدمت کی شاید کم لوگ بتا سکیں اور کسطرح مبینہ طور پر پیسہ بنایا اس پر آج بھی آوازیں اٹھتی ہیں
    عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب اکسفورڈ کے فارغ التحصیل ہیں اور شاید بہت بڑے مومن مگر لوگ کہتے ہیں کے اپنے بچوں کو اپنا نہیں کہہ سکتے اور اسی محفل میں اکثر رسوا ہو رہے ہوتے ہیں
    ہودبھائی ملحد ہے مگر کیا انکی اس بار آواز غلط ہے؟ کیا وہ پاکستان کے حالات کے بارے میں غلط بات کرتے ہیں . ملک کے عوام کا نام لینے والی سیاسی جماعت کے ایک بڑے رہنماء پر الزام لگایا ہے کے اس نے غیر قانونی قبضہ کیا ہے. اگر ہودبھائی غلط ہیں تو انکو سزا دیں اور اگر صحیح ہیں تو انکی حمایت کریں . آج انہوں نے پیپلز پارٹی کے خلاف آواز اٹھائی ہے تو تحریک انصاف والے بھی وہ واہ کر رہے ہیں کل تحریک انصاف کے خلاف آواز اٹھائیں گے تو پیپلز پارٹی تالیاں بجاۓ گی اور تحریک انصاف انکو ملحد کہہ کر رسوا کرے گی . ابھی اسی مبینہ غیرقانونی تجاوز کے خلاف کوئی مسلم لیگ کی آواز اٹھے تو دیکھیں مسلم لیگ کے حمایت کرنے والے کیسی داد دیتے ہیں.

    “باقی کون ملحد کون مومن یہ تو “میں جانوں میرا خدا جانے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    گلٹی جس چیز کے بھی کش لگاتا ہے وہ یقیناً کوئی انتہائی نادر و نایاب قسم کی جڑی بوٹی ہے۔۔۔۔۔ ورنہ ایسی کشف بھری، ایسے ایسے رمز و کنائیوں سے بھرپور، ہر قسم کے طبیعاتی و مابعد طبیعاتی قوانین سے ماورا تحاریر لکھنا اور صبح شام لکھنا کسی عام بندہ بشر کے بس کی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ یا تو گلٹی کو اِس نادر و نایاب مگر تباہ کُن کا مواد کا زمین میں دَبا ہوا خزانہ مل گیا ہے اور بہت بڑی مقدار میں مل گیا ہے کہ بندے کو بالکل بھی فکر نہیں ہے کہ دن کے ہر پہر لگانے سے ختم ہوجائے گا یا پھر یہ کچھ اُس قسم کا مواد ہے جس کو بنانے کی خفیہ ترکیب ہزاروں سالوں سے صرف سِینہ بہ سِینہ ہی منتقل ہوتی آئی ہے۔۔۔۔۔ اور گلٹی اِس مواد کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا بھی قائل نہیں ہے ورنہ ہم جیسے عامی بھی اُس مواد کے دو چار کش لگا کر کم از کم گلٹی کی تحاریر کو ڈی کوڈ ہی کرسکتے ہوتے۔۔۔۔۔ :.( ;-) :.(

    بھا ئی جان ۔۔۔۔

    اتنے رموز میں باتیں نہ کریں مجھے سمجھ  نہیں آپ کیا کہنا چا رھے ہیں ۔۔۔۔

    کونسا ۔۔۔ نادرو نایاب مگر تباہ کن مواد ۔۔۔۔۔ خزانہ ۔۔۔۔ خفیہ ترکیب ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور کونسا مواد میں ۔۔۔ دوسروں کو بانٹنے کا قائل نہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    اس کی تھوڑی وضا حت کردیں ۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    گلٹی – جبران نے نام کے ساتھ پی ٹی آئی بھی لگایا ہوا ہے اور آپ اس کی بات کو مذاق میں لے رہے ہیں

    شامی ۔۔۔۔ مجھے تو کوئی جعلی آئی ڈی لگتی ہے ۔۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    ۔۔ جان تمنا ۔۔۔ فی الحال تو پوری دنیا ۔۔۔ ڈ ھاکہ سے لیکر کراچی ۔۔۔ کوئٹہ ۔۔۔ وزیرستان ۔۔۔ تک ۔۔۔۔ پورے پاکستان کو ۔۔۔۔ د بڑ دوس ہوتے دیکھ رھی ہے ۔۔۔۔ امید ہے آپ بھی انجوائے کررھے ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :lol: :lol:   :lol:

    یہ دبڑ دوس نہیں ری بیلڈ کہلاتا ہے ، بشرتکہ آپ خود نہ دبڑ دوس ہو رہے ہوں
    .
    چلو یہ تو جو ہے سو ہے لیکن ہم الله سے ہمیشہ دعا کرتے ہیں کہ ہمیں مشکلات میں ثابت قدم رکھ اور ہم پاکستان میں رہ کر حالات کا مقابلہ کریں
    .
    کچھ لوگوں کی طرح بھاگ نہ جایئں

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    جے بھائی – میری پوری کوشش ہے کے آج سب کھل کر هود هود بھائی کھیل لیں

    shami11 sahib محترم شامی صاحب مشھائدہ تو خوب ہے مگر لگتا ہے کے دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    جے بھائی – میری پوری کوشش ہے کے آج سب کھل کر هود هود بھائی کھیل لیں

    شامی بھائی

    یہ ہود بھائی تو مجھے بھی پسند نہیں ہے۔مردود ہمشہ  سچی بات کرتا ہے ۔۔۔۔روزنہ لوگوں ٹرکوںتھلے آتے ہیںیہ پتہ نہیں اڑ کر یونیورسٹی جاتا ہے ۔۔۔

    اگر۔۔ نیر بخاری صاحب نے یونیورسٹی  پر قبضہ  کیا یوا تھا تو اس کو کیا تکلیف ہے یہ جکر علامہ اقبال  یونیورسٹی پر قبضہ  کر لے ۔۔۔

    بس ۔۔ثابت ہوا  جلنے والے کا منھ کالا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    سلیم بھائی – انفارمیشن کا شکریہ ، میں آج سے پہلے هود بھائی کسی اور چیز کو سمجھ رہا تھا

    میری کوشش یہی کے هود بھائی تمام لوگوں کے سسٹم سے باہر آ جائے تو کوئی تک کی بات کی جائے

    شامی بھائی یہ ہود بھائی تو مجھے بھی پسند نہیں ہے۔مردود ہمشہ سچی بات کرتا ہے ۔۔۔۔روزنہ لوگوں ٹرکوںتھلے آتے ہیںیہ پتہ نہیں اڑ کر یونیورسٹی جاتا ہے ۔۔۔ اگر۔۔ نیر بخاری صاحب نے یونیورسٹی پر قبضہ کیا یوا تھا تو اس کو کیا تکلیف ہے یہ جکر علامہ اقبال یونیورسٹی پر قبضہ کر لے ۔۔۔ بس ۔۔ثابت ہوا جلنے والے کا منھ کالا
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    :lol: :lol: :lol: یہ دبڑ دوس نہیں ری بیلڈ کہلاتا ہے ، بشرتکہ آپ خود نہ دبڑ دوس ہو رہے ہوں . چلو یہ تو جو ہے سو ہے لیکن ہم الله سے ہمیشہ دعا کرتے ہیں کہ ہمیں مشکلات میں ثابت قدم رکھ اور ہم پاکستان میں رہ کر حالات کا مقابلہ کریں . کچھ لوگوں کی طرح بھاگ نہ جایئں :hilar: :hilar: :hilar:

    اگر۔۔۔ فال آف ڈ ھاکہ ۔۔۔ سے لیکر ۔۔۔۔ کوئٹہ کی تحریک آزادی تک ۔۔۔۔۔   ریبلڈنگ ہے تو ۔۔۔۔ مطلب پورا  پا کستان توڑ کر ۔۔۔۔۔ ایک ہی دن میں ریبلڈنگ کیوں نہیں کرلیتے ۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    ۔

    آئیں ایک فزکس کا لطیفہ سنیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    کہتے ہیں کہ پرویز پھدو بھائی ایک بہت بڑا فزکس کا سکالر ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن اب پرویز پھدو بھائی کام ۔۔۔۔ فواد چوھدری والے کیا کرے گا ۔۔۔۔۔ سیاسی مخالفین کے پلاٹوں کا حساب رکھا کرے گا۔۔۔۔۔

    پرویز پھدو بھائی ۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے ۔۔۔۔ لیڈروں کے اثاثے چیک کیا کرے گا۔۔۔۔۔۔۔

    اور ضرورت پڑی تو ۔۔۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی ۔۔۔۔ کے تمام پلاٹوں ۔۔۔۔۔ کی جے آئی ٹی ۔۔۔۔۔ بھی تشکیل دیا کرے گا۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    پرویز پھدو بھائی ۔۔۔۔۔ سیاسی لوگوں کی کرپشن اور پلاٹ کا حساب کتاب  ۔۔۔۔۔ فزکس کے مشور قانون دان ۔۔۔ نیوٹن کے   لا ء آف موشن ۔۔۔ سے ملتے نئے قوانین کے تحت کیا کریں گے ۔۔۔۔

    ۔۔ جس کا فارمولا   مندرجہ زیل ہوا کرے گا  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فورس۔۔۔۔۔۔ ضرب ۔۔۔۔ سپیڈ ۔۔۔۔۔ تقیسم  ۔۔۔۔۔  ماس ۔۔۔۔  برابر ۔۔۔۔۔۔ سیاستدان کی کرپشن ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرویز پھدو بھائی کے سیا ستدانوں کے خلاف ۔۔۔ مندرجہ زیل ۔۔۔ لاء آف فزکس ۔۔۔۔۔  پا کستان میں نافذ کیئے  جائیں گے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    پھدو بھائی فزکس کا پندرہوں لاء آف کرپشن ۔۔۔ گرے وی ٹی ۔۔۔۔۔ اینڈ پھدو نیو کلیئس۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    (F x  V) / M = Nayar Bukhari ( 48000,0000,000)

    پھدو بھائی فزکس کا سولہواں لاء آف  کرپشن ۔۔۔ گرے ۔۔۔ وی ٹی ۔۔۔ اینڈ پھدو  نیو کلیئس ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    ماس ۔۔۔ ضرب ۔۔۔۔ فورس ۔۔۔۔ تقسیم ۔۔۔۔ سپیڈ ۔۔۔۔۔۔ برابر ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف کا لندن محل چار سو ارب ڈالر ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 15 posts - 21 through 35 (of 35 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi