Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 152 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #101
    یہی بات میں بھی کہنے والا تھا – پر اب نادان کو دیکھ کر میرا حوصلہ بڑھ گیا ہے

    ویسے آپ تھی کہاں ؟ بلڈ شوگر تو لو نہی ہو جاتا روزے رکھنے سے

    پھر سے ؟؟؟؟؟ یہ آپ کو دوسری نا انصافی ہے مجھے یہ کہنا .. آپ کی سمجھ اور عقل سے امید تھی کہ آپ سمجھ جائیں گے کہ کس نا انصافی کی طرف اشارہ ہے کیا آپ نے وارننگ دی ..کسی بھی قسم کی … کیا پہلے رضا سے دھمکی آمیز رویہ نہیں رکھا گیا ..کیا یہ مناسب طرز گفتگو تھا اور ذرا پیچھے جائیں تو کیا اس سے زیادہ سخت باتیں نہیں کی گئیں ..اور وہ بھی کسی اور کو نہیں رضا کو ہی … وہ سب معاف لگتا ہے آپ عمران کی طرح رضا سے بھی بہترین اخلاق کی ہر حال میں توقع رکھتے ہیں .. دوسروں سے امید ہی نہیں تو گلہ بھی نہیں is that right ?
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #102

    ابھی تو چار دن قبل ولدیت کے نا معلوم ہونے اور ناجائز اولادوں کے قصے لکھے گئے ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #103

    رضا اس فورم کے بانیوں میں سے ہیں، ان پر دوسروں کی نسبت دوہری ذمہ داری ہے اپنے روئیے کو درست رکھنے کی۔ میں ان سے توقع رکھتا ہوں کہ جب کوئی بدتمیزی کرے تو یہ اسے اپنے اسٹائل میں سمجھادیا کریں کہ برش کرکے آو وغیرہ۔ لیکن فاونڈرز اگر خود ہی گالی گلوچ کرنے لگ جائیں تو اس کا مطلب فورم کو کامیاب کرنا ان کے پیش نظر نہیں۔

    وارننگ دوں تب ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے کہ فلاں کو کچھ نہیں کہا اور رضا کی بار سیکنڈوں میں ڈسلائیک بھی دیا اور وارننگ بھی دی۔

    بہرحال سب سے زیادہ ضروری جواز یہ ہے کہ گالی کے استعمال پر فورا” بین کیا جاتا ہے اور کیا جائے گا۔

    پہلے ہلکی پھلکی تلخی چل رہی تھی اسلئے مداخلت نہین کی لیکن یہ کھلم کھلا گالیوں کے استعمال کا یہاں کوئی بھی قائل نہیں۔ فورم کو اگر مجھ اکیلے کو سنبھالنا ہے تو پھر اس کا نظم و نسق برقرار رکھنے کی ذمہ داری بھی مجھے اکیلے ہی اٹھانی ہے۔ اسلئے آپ کا کہنا سر انکھوں پر لیکن ۔ ۔ ۔  ۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #104
    ابھی تو چار دن قبل ولدیت کے نا معلوم ہونے اور ناجائز اولادوں کے قصے لکھے گئے ہیں

    میں انتظار کررہا تھا کہ ابھی تک آپ کی طرف سے کوئی چبھتی ہوئی بات نہیں آئی۔

    شکریہ کہ آپ نے مایوس نہیں کیا

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #105
    رضا اس فورم کے بانیوں میں سے ہیں، ان پر دوسروں کی نسبت دوہری ذمہ داری ہے اپنے روئیے کو درست رکھنے کی۔ میں ان سے توقع رکھتا ہوں کہ جب کوئی بدتمیزی کرے تو یہ اسے اپنے اسٹائل میں سمجھادیا کریں کہ برش کرکے آو وغیرہ۔ لیکن فاونڈرز اگر خود ہی گالی گلوچ کرنے لگ جائیں تو اس کا مطلب فورم کو کامیاب کرنا ان کے پیش نظر نہیں۔ وارننگ دوں تب ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے کہ فلاں کو کچھ نہیں کہا اور رضا کی بار سیکنڈوں میں ڈسلائیک بھی دیا اور وارننگ بھی دی۔ بہرحال سب سے زیادہ ضروری جواز یہ ہے کہ گالی کے استعمال پر فورا” بین کیا جاتا ہے اور کیا جائے گا۔ پہلے ہلکی پھلکی تلخی چل رہی تھی اسلئے مداخلت نہین کی لیکن یہ کھلم کھلا گالیوں کے استعمال کا یہاں کوئی بھی قائل نہیں۔ فورم کو اگر مجھ اکیلے کو سنبھالنا ہے تو پھر اس کا نظم و نسق برقرار رکھنے کی ذمہ داری بھی مجھے اکیلے ہی اٹھانی ہے۔ اسلئے آپ کا کہنا سر انکھوں پر لیکن ۔ ۔ ۔ ۔

    ویسے بد شکلا کوئی گالی نہیں بد تہزیبی ضرور ہے۔ دوسرا لفظ انہوں نے اپنے بارے کہا اطہر بھائی کے لئے نہیں۔ وارننگ کافی تھی۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #106
    میں انتظار کررہا تھا کہ ابھی تک آپ کی طرف سے کوئی چبھتی ہوئی بات نہیں آئی۔ شکریہ کہ آپ نے مایوس نہیں کیا

    یہ بات کیوں چبھی؟ کیا ایسا ہی نہیں ہوا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #107
    پھر سے ؟؟؟؟؟ یہ آپ کو دوسری نا انصافی ہے مجھے یہ کہنا .. آپ کی سمجھ اور عقل سے امید تھی کہ آپ سمجھ جائیں گے کہ کس نا انصافی کی طرف اشارہ ہے کیا آپ نے وارننگ دی ..کسی بھی قسم کی … کیا پہلے رضا سے دھمکی آمیز رویہ نہیں رکھا گیا ..کیا یہ مناسب طرز گفتگو تھا اور ذرا پیچھے جائیں تو کیا اس سے زیادہ سخت باتیں نہیں کی گئیں ..اور وہ بھی کسی اور کو نہیں رضا کو ہی … وہ سب معاف لگتا ہے آپ عمران کی طرح رضا سے بھی بہترین اخلاق کی ہر حال میں توقع رکھتے ہیں .. دوسروں سے امید ہی نہیں تو گلہ بھی نہیں is that right ?

    رضا اس فورم کے بانیوں میں سے ہیں، ان پر دوسروں کی نسبت دوہری ذمہ داری ہے اپنے روئیے کو درست رکھنے کی۔ میں ان سے توقع رکھتا ہوں کہ جب کوئی بدتمیزی کرے تو یہ اسے اپنے اسٹائل میں سمجھادیا کریں کہ برش کرکے آو وغیرہ۔ لیکن فاونڈرز اگر خود ہی گالی گلوچ کرنے لگ جائیں تو اس کا مطلب فورم کو کامیاب کرنا ان کے پیش نظر نہیں۔ وارننگ دوں تب ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے کہ فلاں کو کچھ نہیں کہا اور رضا کی بار سیکنڈوں میں ڈسلائیک بھی دیا اور وارننگ بھی دی۔ بہرحال سب سے زیادہ ضروری جواز یہ ہے کہ گالی کے استعمال پر فورا” بین کیا جاتا ہے اور کیا جائے گا۔ پہلے ہلکی پھلکی تلخی چل رہی تھی اسلئے مداخلت نہین کی لیکن یہ کھلم کھلا گالیوں کے استعمال کا یہاں کوئی بھی قائل نہیں۔ فورم کو اگر مجھ اکیلے کو سنبھالنا ہے تو پھر اس کا نظم و نسق برقرار رکھنے کی ذمہ داری بھی مجھے اکیلے ہی اٹھانی ہے۔ اسلئے آپ کا کہنا سر انکھوں پر لیکن ۔ ۔ ۔ ۔

    رضا اس فورم کے بانیوں میں سے ہیں، ان پر دوسروں کی نسبت دوہری ذمہ داری ہے اپنے روئیے کو درست رکھنے کی۔ میں ان سے توقع رکھتا ہوں کہ جب کوئی بدتمیزی کرے تو یہ اسے اپنے اسٹائل میں سمجھادیا کریں کہ برش کرکے آو وغیرہ۔ لیکن فاونڈرز اگر خود ہی گالی گلوچ کرنے لگ جائیں تو اس کا مطلب فورم کو کامیاب کرنا ان کے پیش نظر نہیں۔ وارننگ دوں تب ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے کہ فلاں کو کچھ نہیں کہا اور رضا کی بار سیکنڈوں میں ڈسلائیک بھی دیا اور وارننگ بھی دی۔ بہرحال سب سے زیادہ ضروری جواز یہ ہے کہ گالی کے استعمال پر فورا” بین کیا جاتا ہے اور کیا جائے گا۔ پہلے ہلکی پھلکی تلخی چل رہی تھی اسلئے مداخلت نہین کی لیکن یہ کھلم کھلا گالیوں کے استعمال کا یہاں کوئی بھی قائل نہیں۔ فورم کو اگر مجھ اکیلے کو سنبھالنا ہے تو پھر اس کا نظم و نسق برقرار رکھنے کی ذمہ داری بھی مجھے اکیلے ہی اٹھانی ہے۔ اسلئے آپ کا کہنا سر انکھوں پر لیکن ۔ ۔ ۔ ۔

    رضا نے اس ممبر کو بد شکل کہا ..لازمی یہ مناسب لفظ نہیں ہے

    اس پر صرف وارننگ بنتی تھی …ڈائریکٹ دو دن کا بین نہیں ..

    مجھ سے زیادہ نا مناسب الفاظ کا مخالف کون ہو گا ..یہ سب جانتے ہیں ..

    لیکن سزا بھی اتنی ..جتنا جرم .

    اور اگر آپ اکیلے نظم و نسق سمبھال رہے ہوتے  تو اس نظم کو صحیح رکھنے میں میں نہ چلی آتی .

    وہ اگر بانیوں  میں سے ہیں تو آپ مالکان میں سے ..آپ پر انصاف کی بھاری ذمہ داری بنتی ہے

    انصاف کے لفظ سے اس لئے خفا ہونے کی ضرورت نہیں کہ یہ عمران کی پارٹی تحریک انصاف کا حصہ  ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #108
    ابھی تو چار دن قبل ولدیت کے نا معلوم ہونے اور ناجائز اولادوں کے قصے لکھے گئے ہیں

    میں انتظار کررہا تھا کہ ابھی تک آپ کی طرف سے کوئی چبھتی ہوئی بات نہیں آئی۔ شکریہ کہ آپ نے مایوس نہیں کیا

    میں انتظار کررہا تھا کہ ابھی تک آپ کی طرف سے کوئی چبھتی ہوئی بات نہیں آئی۔ شکریہ کہ آپ نے مایوس نہیں کیا

    ہم مایوس بھی نہیں کریں گے

    انصاف کے لئے جان دے بھی سکتے ہیں اور لے بھی سکتے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #109
    پہلے یہ تو بتاؤ یہ دو دو دفعہ  کوٹ کیوں ہو رہا ہے

    Atif Qazi

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #110
    یہی بات میں بھی کہنے والا تھا – پر اب نادان کو دیکھ کر میرا حوصلہ بڑھ گیا ہے ویسے آپ تھی کہاں ؟ بلڈ شوگر تو لو نہی ہو جاتا روزے رکھنے سے

    پھر سے ؟؟؟؟؟ یہ آپ کو دوسری نا انصافی ہے مجھے یہ کہنا .. آپ کی سمجھ اور عقل سے امید تھی کہ آپ سمجھ جائیں گے کہ کس نا انصافی کی طرف اشارہ ہے کیا آپ نے وارننگ دی ..کسی بھی قسم کی … کیا پہلے رضا سے دھمکی آمیز رویہ نہیں رکھا گیا ..کیا یہ مناسب طرز گفتگو تھا اور ذرا پیچھے جائیں تو کیا اس سے زیادہ سخت باتیں نہیں کی گئیں ..اور وہ بھی کسی اور کو نہیں رضا کو ہی … وہ سب معاف لگتا ہے آپ عمران کی طرح رضا سے بھی بہترین اخلاق کی ہر حال میں توقع رکھتے ہیں .. دوسروں سے امید ہی نہیں تو گلہ بھی نہیں is that right ?
    یہی بات میں بھی کہنے والا تھا – پر اب نادان کو دیکھ کر میرا حوصلہ بڑھ گیا ہے ویسے آپ تھی کہاں ؟ بلڈ شوگر تو لو نہی ہو جاتا روزے رکھنے سے

    روزے بہت سخت ہیں ..

    :(

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #111
    Badshakal ke ilawa aek aur word use kia gya hai….us par bhi tawaja dain… Aur bain hi kia hai saleem Bhai ko…kala pani ki saza nahi di… Aur log bhi ban howe hain… Phir itna wawela kesa….
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #112
    مجھے بھی لگ رہا ہے بلڈ شوگر لو ہے اور لرزتی انگلیوں سے دو دو بار کوٹ ہو رہا ہے

    روزے بہت سخت ہیں .. :(
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #113

    دوسرا لفظ انہوں نے ممبر کے لئے استمعال نہیں کیا تھا .

    اس سے زیادہ سخت الفاظ یہاں ہر وقت لکھے جاتے ہیں

    سو دفعہ  بین کریں ..لیکن بد شکل لکھنے پر وارننگ دینی چاہئے تھی ..ڈائریکٹ بین نہیں

    ورنہ یہاں سب بین نظر آنے چائیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #114
    مجھے بھی لگ رہا ہے بلڈ شوگر لو ہے اور لرزتی انگلیوں سے دو دو بار کوٹ ہو رہا ہے

    روزے بہت سخت ہیں .. :(
    مجھے بھی لگ رہا ہے بلڈ شوگر لو ہے اور لرزتی انگلیوں سے دو دو بار کوٹ ہو رہا ہے

    میں نے ٹریش  کر کے دوبارہ لکھا ..پھر بھی دو دو کوٹ آ رہی ہیں

    انگلیوں میں تو ایک پوسٹ لکھنا کا بھی دم نہیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #115
    دوسرا لفظ انہوں نے ممبر کے لئے استمعال نہیں کیا تھا . اس سے زیادہ سخت الفاظ یہاں ہر وقت لکھے جاتے ہیں سو دفعہ بین کریں ..لیکن بد شکل لکھنے پر وارننگ دینی چاہئے تھی ..ڈائریکٹ بین نہیں ورنہ یہاں سب بین نظر آنے چائیں

    Jis ke liye bhi use kia…likha tu gya na… Direct ban howe hain log…shahg ban howa… Sab kion ban hon….saleem bhai se Aese word ki tawaqo nahi kion ke wo hum sab ke liye muhtram hain.. Agar ghusse mai likh bhi dia tu rojo bhi kar sakte the wo… Atif Bhai ke qarebe doston mai hain tu unhe is bat ka dukh hai

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #116

    آپ سمجھ نہیں رہے .

    انصاف دوستی دشمنی نہیں دیکھتا ..ہم نے مانا کہ نا مناسب لفظ تھا ..اتنا ہی مان  تھا تو وارننگ دے دیتے ..لیکن آپ میری بات پر تصدیق کی مہر لگا رہے ہیں کہ باقیوں سے توقع ہی نہیں تو چلتا ہے ..

    رضا اور عمران خان سے اعلی  درجے کے روئے کی امید ہوتی ہے ..اس لئے وہ قابل تعزیر ٹھہرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    سب اس لئے بین ہوں ..جو پیمانہ انہوں نے رضا کے لئے رکھا ہے اس پر آوروں کو بھی اترنا چاہئے .

    انصاف سب کے لئے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #117
    لیپ ٹاپ کو ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھیں شائد تھوڑا فرق پڑے

    :serious:

    میں نے ٹریش کر کے دوبارہ لکھا ..پھر بھی دو دو کوٹ آ رہی ہیں انگلیوں میں تو ایک پوسٹ لکھنا کا بھی دم نہیں
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #118
    لیپ ٹاپ کو ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھیں شائد تھوڑا فرق پڑے :serious:

    میں نے ٹریش کر کے دوبارہ لکھا ..پھر بھی دو دو کوٹ آ رہی ہیں انگلیوں میں تو ایک پوسٹ لکھنا کا بھی دم نہیں
    لیپ ٹاپ کو ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھیں شائد تھوڑا فرق پڑے :serious:

    ابھی تو اپنے دماغ کو ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھنے کی ضرورت ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #119
    یار ایک ڈونگے میں ٹھنڈا پانی بھر کر اس کے نیچے لیپ ٹاپ رکھ دیں ، آپ کیا سمجھی تھی

    ابھی تو اپنے دماغ کو ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھنے کی ضرورت ہے
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #120
    پہلے یہ تو بتاؤ یہ دو دو دفعہ کوٹ کیوں ہو رہا ہے Atif Qazi

    cc. Syed Abrar

    ابرار صاحب! میرا خیال ہے کسی اور ممبر کو بھی یہی مسلہ پیش آرہا تھا۔ اسے چیک کریں پلیز

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 152 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi