Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    ایک شہر ہوتا تھے اٹلی میں پامپی آئی جو اپنی ” غلط کاریوں ” کیلئے جانا جاتا تھا، یہ اسکی تباہی کا منظر دیکھ لیں اور سارے فورا توبہ کریں کیوں کے الله کی پکڑ بڑی سخت ہوتی ہے

    پامپی آئی شہر جو تباہ ہوگیا

    :serious:

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    بلیو شیپ بھای، آپ نہ بھی بتاتے تو اپنے ہاتھ کھڑے ہیں، قرآن مجید میں بار بار ایسی تباہ حال قوموں کا تذکرہ کیا گیا ہے، آج جب ان قوموں کے شہر زمین تلے سے نکالے جاتے ہیں تو اللہ تعالی کے کلام کی سچای پر مہر ثبت ہوجاتی ہے، مگر جنکے دلوں پر مہر لگ چکی ہے وہ کیا سمجھیں
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    بلیو شیپ بھای، آپ نہ بھی بتاتے تو اپنے ہاتھ کھڑے ہیں، قرآن مجید میں بار بار ایسی تباہ حال قوموں کا تذکرہ کیا گیا ہے، آج جب ان قوموں کے شہر زمین تلے سے نکالے جاتے ہیں تو اللہ تعالی کے کلام کی سچای پر مہر ثبت ہوجاتی ہے، مگر جنکے دلوں پر مہر لگ چکی ہے وہ کیا سمجھیں

    بلیور بھائی

    یہ تو  بیکار بندہ ہے کل ایک کار پارک کرنے کی ویڈیو دکھا رہا تھا ۔۔۔۔ایک ہی جگہ پر بار بار گھومنے کے باوجود  گاڑی نے سڑک پر نشان تک نہیں  چھوڑا ۔۔۔۔بے شک وہ ویڈیو ایک مذاق کے طور پر ہی بنائی گئی تھی جس کو بچے دیکھ کے خوش ہوتے ہیں ۔۔اور ہم اب اس علاقہ سے نکل۔آئے ہیں ۔۔۔۔یہ بندہ جب تک اللہ کے ساتھ پنگا نہ لے ۔۔اس کا کھانا ہضم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔مجھے دوسرے دوستوں کا تو علم نہیں  لیکن میں تو اس آوازاری سے کم آتا ہوں ۔۔۔۔۔۔

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi