Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 41 total)
  • Author
    Posts
  • casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    عمران خان نے حکومت بناتے ہی بنی گالیہ میں احمقوں کی منڈی لگا کر سب سے سُشیل نمونے کو پنجاب کا بہوبلی بنا دیا۔۔۔۔اب اگر زمینی حقائق کا جائزہ لیں تو بیس سے تیس ہزار کمانے والا شخص کیسے زندگی کی سانسیں گزار رہا ہے یہ سوچ کر ہی  انسانی ضمیر کی پلیٹس فورا غچہ دے کر ہوش سے بیگانہ کر دیتی ہیں۔۔۔مہنگائی اور بیکاری سے ڈسی ہوئی صدائیں نچلی سطح پر بد دعاوّں کا پیکج بن کر سیدھی آسمانی قوتوں کو تباہی کے میسج بھیج رہی ہیں۔۔۔لیکن خان صاحب کا بضداری پٹھہ مونہہ میں گھونگنیاں ڈال کر نیرو کی بانسری بجا رہا ہے۔۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    جو پھدو کنٹینر پر کھڑا ہو کر دنیا میں حقیقی جمہوریت کی مثالیں دے کر ریلوے کے وزیر کے استعفیٰ کی بات کرتا تھا، اب بے شرمی سے اس پر یو ٹرن لے چکا ہے

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    بے شرمی اور بے غیرتی کی انتہا

    کم از کم اپنے پرانے بیانات ہی پڑھ لئے ہوتے

    https://twitter.com/PTlCentraI/status/1189811905302585344

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    اے عظیم بلاگروں ، ابھی تحقیق ہوئی نہی ، شیخ چول مار کر چلا گیا ، زیڈ ، شیرازی اور بیلیور بضد ہیں آگ سیلنڈر سے لگی ، لیکن آگ لگنا ، اس کا پھیلنا ، سیفٹی اور آگ بجھانے کے آلات لانا بھی مسافروں کا کام ہے

    جو حکومت ٹک ٹاک ویڈیوز کی تحقیق تین دن میں کرتی ہو اس حکومت نے تین گھنٹے میں معلوم کر لیا آگ کیسے لگی تھی ، تھوڑا عقل کو ہاتھ مارو

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    بھیا پر عظیم لیڈر تو فرما رہے ہیں ، میرے ایک سال میں سب کم مہنگائی ہوئی

    عمران خان نے حکومت بناتے ہی بنی گالیہ میں احمقوں کی منڈی لگا کر سب سے سُشیل نمونے کو پنجاب کا بہوبلی بنا دیا۔۔۔۔اب اگر زمینی حقائق کا جائزہ لیں تو بیس سے تیس ہزار کمانے والا شخص کیسے زندگی کی سانسیں گزار رہا ہے یہ سوچ کر ہی انسانی ضمیر کی پلیٹس فورا غچہ دے کر ہوش سے بیگانہ کر دیتی ہیں۔۔۔مہنگائی اور بیکاری سے ڈسی ہوئی صدائیں نچلی سطح پر بد دعاوّں کا پیکج بن کر سیدھی آسمانی قوتوں کو تباہی کے میسج بھیج رہی ہیں۔۔۔لیکن خان صاحب کا بضداری پٹھہ مونہہ میں گھونگنیاں ڈال کر نیرو کی بانسری بجا رہا ہے۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29
    اے عظیم بلاگروں ، ابھی تحقیق ہوئی نہی ، شیخ چول مار کر چلا گیا ، زیڈ ، شیرازی اور بیلیور بضد ہیں آگ سیلنڈر سے لگی ، لیکن آگ لگنا ، اس کا پھیلنا ، سیفٹی اور آگ بجھانے کے آلات لانا بھی مسافروں کا کام ہے جو حکومت ٹک ٹاک ویڈیوز کی تحقیق تین دن میں کرتی ہو اس حکومت نے تین گھنٹے میں معلوم کر لیا آگ کیسے لگی تھی ، تھوڑا عقل کو ہاتھ مارو

    بھائی جان ، نا شرط سرکٹ ہوا نہ سلنڈر پھٹا بلکہ ناشتہ پھٹا تھا

    :(

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    یہ انتہائی چغد انسان ہے . رج کے جھوٹا

    بھائی جان ، نا شرط سرکٹ ہوا نہ سلنڈر پھٹا بلکہ ناشتہ پھٹا تھا :(
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    اگر سلنڈرپھٹا ہہے تو سلنڈر گاڈی میں گیا کیسےاگر سلنڈرپھٹا ہے تو بوگی کاوہ حصیہ بھی متاثر ہوتا جہاں سلنڈر رکھا ہوا تھا :) ۔ :thinking: :thinking: ۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    عمران خان نے حکومت بناتے ہی بنی گالیہ میں احمقوں کی منڈی لگا کر سب سے سُشیل نمونے کو پنجاب کا بہوبلی بنا دیا۔۔۔۔اب اگر زمینی حقائق کا جائزہ لیں تو بیس سے تیس ہزار کمانے والا شخص کیسے زندگی کی سانسیں گزار رہا ہے یہ سوچ کر ہی انسانی ضمیر کی پلیٹس فورا غچہ دے کر ہوش سے بیگانہ کر دیتی ہیں۔۔۔مہنگائی اور بیکاری سے ڈسی ہوئی صدائیں نچلی سطح پر بد دعاوّں کا پیکج بن کر سیدھی آسمانی قوتوں کو تباہی کے میسج بھیج رہی ہیں۔۔۔لیکن خان صاحب کا بضداری پٹھہ مونہہ میں گھونگنیاں ڈال کر نیرو کی بانسری بجا رہا ہے۔۔

    آپ کے خیال میں بزدار کو ایک متحرک وزیراعلی بننے کیلئے کیا کرنا چاہئے؟

    ٹیسٹیٹران کے ٹیکوں کے علاوہ کوی طریقہ بتائیں؟

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    اے عظیم بلاگروں ، ابھی تحقیق ہوئی نہی ، شیخ چول مار کر چلا گیا ، زیڈ ، شیرازی اور بیلیور بضد ہیں آگ سیلنڈر سے لگی ، لیکن آگ لگنا ، اس کا پھیلنا ، سیفٹی اور آگ بجھانے کے آلات لانا بھی مسافروں کا کام ہے جو حکومت ٹک ٹاک ویڈیوز کی تحقیق تین دن میں کرتی ہو اس حکومت نے تین گھنٹے میں معلوم کر لیا آگ کیسے لگی تھی ، تھوڑا عقل کو ہاتھ مارو

    شامی بھای چونکہ آپ آجکل اتھارٹی بھی ہیں اس لئےاحتیاط سے ہی کہنا چاہتا ہوں کہ ٹرین کی بوگیاں چین وغیرہ سے بنوای جاتی ہیں اور ان میں ہر طرح کی ایمرجنسی سے نمٹنے کی سہولت موجود ہے بوگیوں کی وائرنگ اس طرح کی ہے کہ آگ اتنی نہیں پھیلتی۔ میتھین گییس پر کیسے کنٹرول کرنا ہے اس کا تو انجینیرز کو بھی نہیں معلوم تھا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    بیلیور بھائی – لوگوں نے چین بھی کھینچی تھی پر وہ کام نہی کر رہی تھی ، ڈبوں میں شارٹ سرکٹ سے جلنے کی بو پہلے سے آ رہی تھی ،

    ابھی اس کی آزادانہ تحقیقات ہونے دیں ، ایک دو ویڈیوز دیکھ کر اگر فیصلہ دینا ہو تا تو پھر عدالتوں اور تفتیشی اداروں میں سیلنڈر لگوا دو

    شامی بھای چونکہ آپ آجکل اتھارٹی بھی ہیں اس لئےاحتیاط سے ہی کہنا چاہتا ہوں کہ ٹرین کی بوگیاں چین وغیرہ سے بنوای جاتی ہیں اور ان میں ہر طرح کی ایمرجنسی سے نمٹنے کی سہولت موجود ہے بوگیوں کی وائرنگ اس طرح کی ہے کہ آگ اتنی نہیں پھیلتی۔ میتھین گییس پر کیسے کنٹرول کرنا ہے اس کا تو انجینیرز کو بھی نہیں معلوم تھا
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    بیلیور بھائی – لوگوں نے چین بھی کھینچی تھی پر وہ کام نہی کر رہی تھی ، ڈبوں میں شارٹ سرکٹ سے جلنے کی بو پہلے سے آ رہی تھی ، ابھی اس کی آزادانہ تحقیقات ہونے دیں ، ایک دو ویڈیوز دیکھ کر اگر فیصلہ دینا ہو تا تو پھر عدالتوں اور تفتیشی اداروں میں سیلنڈر لگوا دو

    شامی بھای، احتیاط کا دامن تھامے ہوے بس اتنا عرض کرنا ہے کہ ایک ٹرین ہی نہیں ہر محکمے کا یہی حال ہے اگر کہیں آگ لگ جاتی ہے تو اس سٹریٹ پر اتنا رش ہوجاتا ہے کہ ایک فائربریگیڈ انجن تک نہیں جا سکتا اور اگر چلا بھی جاے تو بلڈنگ اس وقت تک جل چکی ہوتی ہے، ان حالات میں اگر چلتا پھرتا بم لے کر ٹرین میں چڑھ جائیں اور پھر اس بم کو تیلی بھی دکھائیں جبکہ دروازوں سے ہوا بھی آرہی ہو اور ناہموار فرسودہ ٹریکس کی بدولت ٹرین بھی جھٹکے لگا رہی ہو تو حادثہ نہ ہونا معجزہ ہوگا؟

    :jhanda:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36

    ہت افسوسناک واقعہ ہے

    کتنے گھروں کے کفیل کھو گئے . کتنوں کے مستقبل کے سہارے

    حادثات ہوتے ہیں ہر جگہہ ہوتے ہیں مگر جس قدر بے حسی کچھ معاشروں اور ممالک میں دیکھنے کو ملتی ہے اس سے ان معاشروں کے کھوکھلے پن کا اندازہ ہوتا ہے اور اس پر مزید افسوس اس لئے ہوتا ہے کے ایسے معاشروں میں اپنی افضلیت اور دوسروں سے بہتر ہونے کی ایک بدنما قلعی کی ایک گہری تہہ چڑھی ہوتی ہے

    اسی دوران اس ملک کا ہر سیاسی رہنماء ملک کے عوام کی بہتری کے مزید وعدے کرتا نظر آیا

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37

    اگر کہیں آگ لگ جاتی ہے تو اس سٹریٹ پر اتنا رش ہوجاتا ہے کہ ایک فائربریگیڈ انجن تک نہیں جا سکتا اور اگر چلا بھی جاے تو بلڈنگ اس وقت تک جل چکی ہوتی ہے

    Tamashbeen Qaum

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    بیلیور بھائی – لوگوں نے چین بھی کھینچی تھی پر وہ کام نہی کر رہی تھی ، ڈبوں میں شارٹ سرکٹ سے جلنے کی بو پہلے سے آ رہی تھی ، ابھی اس کی آزادانہ تحقیقات ہونے دیں ، ایک دو ویڈیوز دیکھ کر اگر فیصلہ دینا ہو تا تو پھر عدالتوں اور تفتیشی اداروں میں سیلنڈر لگوا دو

    You are a good deputy

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39
    آپ کے خیال میں بزدار کو ایک متحرک وزیراعلی بننے کیلئے کیا کرنا چاہئے؟ ٹیسٹیٹران کے ٹیکوں کے علاوہ کوی طریقہ بتائیں؟ :serious:

    میرے خیال سے اگر بزدار کو روزانہ ٹونا فِش کے بنائے ہوئے” شامی” کباب کھلائے جائیں تو  عبوری مدت کیلئے تحرک پیدا ہو سکتا ہے۔۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    This fire was caused by a cylinder explosion yet people still take cylinders on board the train.

    Our nation refuses to change its behaviour yet expects a change in their economic conditions.

    https://www.facebook.com/299203643777532/posts/955751518122738/

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 41 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward