Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    ذرائع ابلاغ میں اطلاع تھی کہ گوالمنڈیلا صاب کرپشن بارے پچھلے ڈیڑھ دو سال سے جاری میگا ہٹ سیریل میں کمائی مہا ذلت کے بعد ملی تھوڑی سے مہلت کے دوران دوبارہ سے عوام میں اپنی اوقات معلوم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اس مقصد کیلئے ن لیگ نے واہ کینٹ میں 11 اکتوبر یعنی گذشتہ روز ایک جلسے کا اہتمام و اعلان کیا تھا اس بارے اپنے اعوان باہی نے ایک نونی ہمدرد کے کالم کی بناء پر ایک پھسپھسا سا تھریڈ بھی لانچ کیا تھا جو بوجوہ توجہ حاصل نہیں کر سکا

    لیکن اس تھریڈ کا مقصد دوسرا ہے مجھے کافی اشتیاق بھرا انتظار تھا اس جلسے کی میڈیا میں روداد کا، سارے اخبار چھان مارے لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شد۔ عوام کی بھاری تعداد کی شرکت اور نتیجیۃً پیدا ہونے والے امن و امان کے مسئلے کے خدشے کے پیشِ نظر جلسہ منسوخ کر دیا گیا یا پھر میڈیا پر ریاست کا تسلط اتنا بھرپور اور مکمل ہو چکا ہے کہ کسی ایک اخبار یا ٹی وی چینل کو ایک چھوٹی سی خبر دینے کی ہمت بھی نہ ہو سکی، اگر وجہ ثانی الذکر ہے تو انتہائی تشویش کی بات ہے

    حیرت در حیرت یہ ہوئی کہ اس فورم پر اتنے اصیل، سکہ بند اور جغادری قسم کے نونی (ہر دو قسم یعنی خفیہ بھی اور کسی شرم و حیا کو خاطر میں نہ لانے والے بھی ;-) ) پائے جاتے ہیں ان میں سے کسی نے بھی اس انتہائی قومی اہمیت کے مسئلے کو اٹھانا اور اس پر واویلا کرنا مناسب نہ سمجھا، حیرتِ ثلاثہ اپنے حفیظ صآحب کی نااہلی/کاہلی پر ہے جو شریفین کے گنجہائے مائع پر کی گئی سنتھیٹک کاشت کے ایک ایک ٹُنڈ کا حساب رکھتے ہیں کوئی بھی اپ ڈیٹ بروقت مہیا کرنے سے معذور پائے گئے یا حفیظ ایں چہ دُرفطنی است؟؟

    @Muhammad Hafeez

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    او یار مشرف کا پیغام آیا تھا کہ میاں صاب اگر آپ نے جلسہ کیا تو میں نے بھی ساتھ والی کوٹھی میں جلسہ رکھ لینا ہے – لگتا ہے میاں صاحب ڈر گیے

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    نون لیگی سپورٹر جو کہ نچلے طبقے کا ہے اس کی حالت انتہائی بری ہے ایک دن دیہاڑی نہ لگے تو فاقے شروع . . . . . . اس لئے ان کی آمد کی امید رکھنا بیکار ہے
    .
    ہاں جو نونی بیرون ملک مقیم ہیں ، یا جو سسٹم کے بینیفشری ہیں وہ آ تو جایئں پر کتنی تعداد میں ؟
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    So about the Jalsa in Wah Cantt, organizers had to face a lot of humiliation when absolutely no one showed up to the jalsa. Literally not even the first row was filled. There were few people on the stage. Looking at the situation, Hamza decided to not show up and chickened out.

    As I am typing this, there is a Jalsa merely 10 mins walk from my house by PMLn where chief guest is Hamza again, so far i don’t hear any speech or commotion, which leads me to believe this is another flop Jalsi.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    So about the Jalsa in Wah Cantt, organizers had to face a lot of humiliation when absolutely no one showed up to the jalsa. Literally not even the first row was filled. There were few people on the stage. Looking at the situation, Hamza decided to not show up and chickened out. As I am typing this, there is a Jalsa merely 10 mins walk from my house by PMLn where chief guest is Hamza again, so far i don’t hear any speech or commotion, which leads me to believe this is another flop Jalsi.

    کیا واقعی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    لیکن اعلان تو گوالمنڈیلا صاب کا کیا گیا تھا کہ وہ بقلم خود اپنا سیاسی کیرئیر ری لانچ فرمائیں گے اور جرنیلوں کو  بار دیگر چیلنج فرمائیں گے؟؟

    :.( :.(   :17:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    لیکن اعلان تو گوالمنڈیلا صاب کا کیا گیا تھا کہ وہ بقلم خود اپنا سیاسی کیرئیر ری لانچ فرمائیں گے اور جرنیلوں کو بار دیگر چیلنج فرمائیں گے؟؟ :.( :.( :17:

     تم یوتھیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر میں قربان جاؤں – میں نے جو کالم لگایا تھا وہ ٹیکسلا والے جلسے کے بارے میں تھا اور وہ صاحب جنہوں نے کالم لکھا وہ جماعت اسلامی کے سپپورٹر ہیں صرف انہوں نے یہ اپنے کالم میں یہ خبر دی کہ نواز خطاب کریں گے باقی کہیں پر کوئی خبر نہ تھی ممکن ہی اس کی مہلوما ت درست نہ ہو – فلاپ جلسے کی خبر کہیں نہیں آیی – میں نے ایکسپریس اور دنیا چیک کئے مجھے بھی انتظار تھا کہ نواز کیا کہے گا مگر دوسری طرف میڈیا کی یہ خبر بہت سے اخباروں میں چھپی ہے کہ نواز اور مریم ، کلثوم کے چالیسویں سے پہلے سیاسی سرگرمیاں شرو ع نہیں کریں گے – آپ کو تو میں مانتا اگر نواز اور مریم پنڈال میں موجود ہوتے اور وہ خالی ہوتا – نواز کی آج کورٹ میں حاضری تھی اسلام آباد میں اور کورٹ سے وہ سیدھا لاہور کے لئے نکلا بقول ایکسپریس کے – ایک نہیں وہ کیی جلسے کرے گا اور آپ کی خالی جلسے والی حسرت ہی رہے گی – ویسے فرض کیا جلسہ خالی بھی ہو تو اس میں بچوں کی طرح خوش ہونے والی کونسی بات ہے الیکشن ہو گئے اور اب پانچ سال کے لئے حکومت بن گیی اب یہ پانچ سال میں خود کو خود ہی گرا سکتی ہے کوئی اور اسے نہیں گراہے گا – آپ کو چھوٹی چھوٹی خوشیاں مبارک ہوں –

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    :bigsmile: :bigsmile:

    جب پوری طرح قربان ہو چکو تو بتانا ضرور، یوتھیا نہ ہوتے ہوئے بھی میں آپکے نام کا دپا جلا دونگا

    اگر خورشید کے بارے آپ کی معلومات کا یہ عالم ہے تو پھر اس بارے آپ سے مکالمہ بنتا نہیں ہے یہ بندہ نواز کا تقریر نویس رہا ہے اور عمران کے بہت ابتدائی دور میں اس کے مشیروں میں بھی رہا ہے جتنے بھی صفِ اول کے کالم نگار ہیں آجکل ان میں سب سے کم یبلیاں یہ مارتا ہے اسی وجہ سے میرے دل میں اسکی تھوڑی سی عزت ہے

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    :bigsmile: :bigsmile: جب پوری طرح قربان ہو چکو تو بتانا ضرور، یوتھیا نہ ہوتے ہوئے بھی میں آپکے نام کا دپا جلا دونگا اگر خورشید کے بارے آپ کی معلومات کا یہ عالم ہے تو پھر اس بارے آپ سے مکالمہ بنتا نہیں ہے یہ بندہ نواز کا تقریر نویس رہا ہے اور عمران کے بہت ابتدائی دور میں اس کے مشیروں میں بھی رہا ہے جتنے بھی صفِ اول کے کالم نگار ہیں آجکل ان میں سب سے کم یبلیاں یہ مارتا ہے اسی وجہ سے میرے دل میں اسکی تھوڑی سی عزت ہے

     میں نے اس کا تازہ کالم لگایا ہے ضرور پڑھیں – مجھے اس کے لکھنے کا انداز پسند ہے ایک اسکالر کی طرح بات بہت باریک انداز میں پیش کرتا ہے – اس نے کہاں نواز کی تحریفیں کی ہیں مجھے بھی دکھا دیں – باقی اس نے رومانس اور ہیجان کے موزوح پر بہت لکھا ہے – رومان کو تو ہر اسکالر پسند کرتا ہے مگر ہیجان سے دور بھاگتا ہے – خان کے سپورٹر میں یہ رومان اور ہیجان دونوں یکجا دیکھتا ہے اور اس کا اندازہ ہے کہ جب خان سے اس کے سپورٹر کا رومانس ٹوٹے گا تو ایک ایسا ہیجان وجود میں اہے گا جس سے نوجوان نسل بہت دلبرداشتہ ہو گی – الله کرے نو جوان نسل کا یہ رومان جاری رہے اور خان ان کی امیدوں پر پورا اترے – نوجوان ہمارے مستقبل کا سرمایہ ہیں انہیں دل برداشتہ نہیں ہونا چایہے –

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward