Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یہ آرمی چیف بھی آہستہ آہستہ ۔ با ۔راحیل شریف  علیہ السلام ہوتا جارہاERROR: The following problem(s) have been found with your reply:Please try again.
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    یہ آرمی چیف بھی آہستہ آہستہ ۔ با ۔راحیل شریف علیہ السلام ہوتا جارہا ERROR: The following problem(s) have been found with your reply:Please try again.

    بنتا نہیں جا رہا بلکے بنایا جا رہا ہےمیڈیا سوشل میڈیا کور کمانڈر اور حکومتی  بونگیوں   کی وجہ سے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SachGoee
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    چیف صاحب امید ہے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمائندے جے آئی ٹی میں اپنی اخلاق اور قانونی ذمہ داریاں احسن انداز سے نبھائیں گے۔
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ۔۔۔۔۔ پا کستان  میں ۔۔۔۔۔۔ فوج ھمیشہ ۔۔ سول حکومت  ہی۔۔۔ کو لمبا ڈالنے کے ہی منصوبے بناتی رھے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بائیس گریڈ کے افسر ۔۔۔۔  ملک کی سول حکومت ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ ڈکٹیشن ۔۔۔ دینے پر مصر  رھے گا ۔۔۔۔ملک کا بیڑہ غرق ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ اس پاک  نیاز ی فوج ۔۔۔۔۔  کو کوئی سبق نہیں ملا ۔۔۔۔۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ہم سب جانتے ہیں کہ حکومت کو چلتا کرنے کے تمام حربوں میں ناکامی کے بعد انصافینز نے ڈان لیکس پر امیدٰیں لگای ہوی تھیں مگر جب ڈان لیکس کا معاملہ بھی حل ہوگیا تو انصافینز نے اپنی فوج کو یوں گالیاں دیں جیسے یہ انڈیا کی فوج ہو یا پھر وہ خود انڈین ہوںایسے آرمی جنرل کو سراہنا چاہئے جس نے مارشل لا کے متمنی انصافینز کے ارمانوں کا خون کرکے معاملہ سلجھا دیااب دیتے رہو گالیاں
Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward