Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    دیوار گرتے گرتے بھی چند سال لگادیتی ہے مگر

    صرف ساٹھ دن میں شکستگی کا یہ عالم کہ حکومتی دیوار میں کریکس نمودار ہوچکے ہیں

    روزانہ ٹیں ٹیں کرنے والے حکومتی طوطے کو کامران خان جیسے اینکر کے سامنے اپنی پارٹی کی شکست کا انتہای کمزور دفاع کرتے ہوے دیکھ کر افسوس اورہمدردی محسوس ہوی

    اگرچہ کامران خان جیسے منجھے ہوے اینکرکے سامنے جھوٹ بولنا کافی مشکل ہے مگر پھر بھی ترجمان موصوف کہہ رہے تھے کہ پی ٹی آی دوبارہ ایک ملک گیر جماعت بن کر ابھری ہے نیز الیکشن رزلٹس کافی حوصلہ افزا ہیں

    جبکہ تمام آزاد مبصرین نے اس کے الٹ بتایا اورحکومتی پارٹی کی تازہ شکست کی وجہ ان کی عوام میں کم ہوتی مقبولیت قرار دی ہے

    علاوہ ازیں حکومتی طرفداروں، والنٹیرز اور مشیران مفت کی خدمت میں بھی مودبانہ عرض ہے کہ دیوار کا لکھا پڑھنا سیکھ لیں ورنہ کسی دن سونامی کی لہر یں حفاظتی بند سے ٹکرا رہی ہونگی اور دیوار کے  دوسری طرف آپ میوزک کی دھن میں کھوے ڈرائیو کرتے ہوے جارہے ہونگے، اس خطرے سے بے خبر جو دیوار کے اس پار بڑھتا جارہا ہوگا، ہم نے کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ موجودہ حکومت کو پانچ سال  مکمل نہ کرنے دئے جائیں بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ موجودہ حکومت خود اپنی ٹرم پوری کرنے کے موڈ میں ہی نہیں اس لئے ان کی حوصلہ افزای کی جاے تاکہ یہ پانچ سال پورے کریں اور انکے مایوس ہونے کی وجہ سے ملک میں مزید انتشار نہ پھیلے

    اپنے تمام پچھلے تھریڈز میں خاکسار حکومت کا ناقد رہا اور آئیندہ بھی رہوں گا انشااللہ یہاں تک کہ عوام کو کوی حقیقی ریلیف اور سکون کا سانس میسر آسکے ، پھر دہراتا چلوں کہ ایسا وزیر خارجہ ڈھونڈیں جوترجمانوں کی بیساکھیوں کے بغیر دنیا بھر میں اپنی بات پنہچا سکتا ہو

    وزیر خزانہ ایسا ہو کہ اس کی پالیسیوں سے غربا کا رہتا سہتا دم بھی نکلنے نہ پاے ہاں امیروں کی جیب میں سے چند آنے ایکسٹرا نکلوانا جانتا ہو

    وزیر داخلہ ایسا نہ ہو جسے سارے پاکستان میں ہونے والی دھشت گردی کی بجاے وزیرستان میں ہونے والی ائرسٹرایکس پر رونا آتا ہو

    وزیر دفاع ایسا نہ ہو جو پالتو ملاوں کو کروڑوں روپے تھما کر مطمئین ہوجاتا ہو کہ اب دھشت گرد اس کی جماعت کی حفاظت کریں گے

    آج سے اپنے آپ کی تعریفیں خود سے کرنا چھوڑ کر وہ کام کریں کہ دوسرے آپ کی تعریف کرنے لگیں

    :jhanda:

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اپنے تمام پچھلے تھریڈز میں خاکسار حکومت کا ناقد رہا اور آئیندہ بھی رہوں گا انشااللہ یہاں تک کہ عوام کو کوی حقیقی ریلیف اور سکون کا سانس میسر آسکے ، 

    پچھلی حکومتوں کے دیئے گئے حقیقی ریلیف کا ذکر بھی کر دیتے تو اچھا تھا

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    اپنے تمام پچھلے تھریڈز میں خاکسار حکومت کا ناقد رہا اور آئیندہ بھی رہوں گا انشااللہ یہاں تک کہ عوام کو کوی حقیقی ریلیف اور سکون کا سانس میسر آسکے ، پچھلی حکومتوں کے دیئے گئے حقیقی ریلیف کا ذکر بھی کر دیتے تو اچھا تھا

    اچھا ہوا آپ آگئیں، اوپر مشیران مفت کی مد میں آپ اور شاہد بھای ہی کا ذکر کرنا مقصود تھا

    :bigsmile:

    جہاں تک آپ کے سوال  کا ذکر ہے تو میں صرف اتنا عرض کرونگا کہ پی ٹی آی آج یہ کہنے پر کیوں مجبور ہوی ہے کہ سابقہ حکومتوں نے عوام کو کیا دیا تھا کہ ہم دیں؟

    اس کا جواب صرف یہی دیا جاسکتا ہے کہ

    سابقہ حکومتوں نے بھی عوام کا گلا گھونٹا اب آپ بھی یہی کریں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اچھا ہوا آپ آگئیں، اوپر مشیران مفت کی مد میں آپ اور شاہد بھای ہی کا ذکر کرنا مقصود تھا :bigsmile: جہاں تک آپ کے سوال کا ذکر ہے تو میں صرف اتنا عرض کرونگا کہ پی ٹی آی آج یہ کہنے پر کیوں مجبور ہوی ہے کہ سابقہ حکومتوں نے عوام کو کیا دیا تھا کہ ہم دیں؟ اس کا جواب صرف یہی دیا جاسکتا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے بھی عوام کا گلا گھونٹا اب آپ بھی یہی کریں

    ہیں ؟؟؟؟یہ کس نے کہا

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    ہیں ؟؟؟؟یہ کس نے کہا

    سابقہ حکومتوں نے جو ریلیف دیا اس کا ذکر جو مانگا تھاآپ نے؟

    اس سے میں نے یہی نتیجہ اخذ کیا

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    سابقہ حکومتوں نے جو ریلیف دیا اس کا ذکر جو مانگا تھاآپ نے؟ اس سے میں نے یہی نتیجہ اخذ کیا :thinking:

    اچھا اخذ کیا ..واہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    تو اب آپ لوگوں مطابق الیکشن فیئر ہوا ہے ؟؟
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    :lol: :lol:

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10

    اُنہوں نے سمجھایا ہےکہ اگر ہم تمھارے ساتھ نہیں تو تمھاری اوقات اتنی ہے

    لہذا تمھیں ٹوہ سے تلوے پر لانا زرا مشکل نہ ہوگا۔

    ;-) ;-) ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    تو اب آپ لوگوں مطابق الیکشن فیئر ہوا ہے ؟؟

    مجھے وہ مثال کیوں یاد آرہی ہے

    کینا تی نوں سنانا نوں نو۔۔۔ترجمہ(کہنا بیٹی کو سنانا بہو کو)۔

    بوٹ والی سرکار نے فئیر الیکشن کرواکر اپنی پی ٹی ائی بہو کو سمجھادیا ہے کہ صرف 55دن میں تمھاری یہ حالت ہے

    اگر سسر جی کی خدمت کرتی رہو گی تبھی سکون سے رہ سکو گی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :thinking:   :thinking: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    مجھے وہ مثال کیوں یاد آرہی ہے کینا تی نوں سنانا نوں نو۔۔۔ترجمہ(کہنا بیٹی کو سنانا بہو کو)۔ بوٹ والی سرکار نے فئیر الیکشن کرواکر اپنی پی ٹی ائی بہو کو سمجھادیا ہے کہ صرف 55دن میں تمھاری یہ حالت ہے اگر سسر جی کی خدمت کرتی رہو گی تبھی سکون سے رہ سکو گی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :thinking: :thinking: ۔

    سنانے کی ضرورت ہی نہیں ہے، یہ تو اسٹبلشمنٹ کے ایک اشارے کی مار ہے

    پی ٹی آئی کی حکومت ایم کیو ایم، مسلم لیگ قاف اور باپ کے تین ستونوں پر کھڑی ہے

    پی ٹی آئی کے کل ایک سو پچپن اراکین قومی اسمبلی ہیں. اسے سادہ اکثریت کیلیے سترہ ممبران قومی اسمبلی کی حمایت درکار ہے اور ایم کیو ایم، مسلم لیگ قاف اور باپ تینوں کے ملا کر سترہ اراکین قومی اسمبلی بنتے ہیں

    یہ تینوں پارٹیاں اسٹبلشمنٹ کے ایک اشارے پر پی ٹی آئی کی حکومت کو زمین بوس کر سکتی ہیں

    جس حکومت کی اتنی پتلی حالت ہو وہ اسٹبلشمنٹ کے نہ صرف بوٹ چاٹے گی بلکہ سر جھکا کر بوٹ کھائے گی بھی

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    تو اب آپ لوگوں مطابق الیکشن فیئر ہوا ہے ؟؟

    میرے نزدیک سابقہ الیکشن میں مداخلت کی وجہ سے دنیا بھر میں اسٹیبلشمینٹ کی جو بدنامی ہوی ہے اس کی وجہ سے انہیں مجبورا اس الیکشن میں نیوٹرل رہنا پڑا ہے

    ویسے بھی اسٹیبلشمینٹ عوام کے ٹیکسوں پر پلتی ہے اس لیے عوام سے پنگا لینے کا نتیجہ عوام کی حمایت سے محرومی بھی نکل سکتا ہے خاص کر جب سرحدوں پر حالات بہت ٹینس ہوچکے ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    اچھا اخذ کیا ..واہ

    آپ میٹرک کے امتحان میں فیل ہوکر گھر آئیں اور اماں کے پوچھنے پر کہ اتنی بری پرفارمنس کیوں ؟ آپ یہ جواب دیں کہ بیلیور نے میٹرک میں کونسا گولڈ میڈل لے لیا تھا

    میرے تھریڈ کے جواب میں آپ نے بالکل انہی الفاظ میں پوچھا کہ سابقہ حکومتوں نے جو ریلیف دیا تھا اس کا بھی بتاوں

    بھئی میں تو ان کا ذکر ہی نہیں کررہا، میں تو چاہتا ہون کہ ساٹھ دن میں مہنگای کا جو طوفان بڑھا ہے، آی ایم ایف کی ڈیمانڈ پر روپے کو ڈی ویلیو کیا گیا ہے اس کی وجوہات بتای جائیں

    عوام نے تو ووٹ نہ دے کر اپنی بھڑاس نکال لی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    جو بھی ہے موجودہ حکومت نے ملک کی ترقی کا راز بھی ڈھونڈ لیا ہے

    ملک کی ترقی کا راز غسل خانے صاف کرنےمیں ہے

    :serious:

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    آپ میٹرک کے امتحان میں فیل ہوکر گھر آئیں اور اماں کے پوچھنے پر کہ اتنی بری پرفارمنس کیوں ؟ آپ یہ جواب دیں کہ بیلیور نے میٹرک میں کونسا گولڈ میڈل لے لیا تھا میرے تھریڈ کے جواب میں آپ نے بالکل انہی الفاظ میں پوچھا کہ سابقہ حکومتوں نے جو ریلیف دیا تھا اس کا بھی بتاوں بھئی میں تو ان کا ذکر ہی نہیں کررہا، میں تو چاہتا ہون کہ ساٹھ دن میں مہنگای کا جو طوفان بڑھا ہے، آی ایم ایف کی ڈیمانڈ پر روپے کو ڈی ویلیو کیا گیا ہے اس کی وجوہات بتای جائیں عوام نے تو ووٹ نہ دے کر اپنی بھڑاس نکال لی

    میرے پی ٹی آنز کی نہائت بھونڈی اور بچکانہ حرکت ہے کہ

    ہم نے اگر ایسا کیا تو کیا ہوا وہ بھی ایسا کرتے رہے ہم نے وہ نہیں کیا تو کیا ہوا اُنہوں نے بھی وہ نہیں کیا

    ان کی حالت اُس بچے کی سی ہے جو دوسرے کے منہ چڑانے پر خودبھی منہ چڑانے بیٹھ جاتا ہے،یا کوئی اسے برا کہے تو کہنے لگتا ہے میری امی کہتی ہیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔

    ابے سیانے کووو  پھر تبدیلی کیا اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا نام رکھا ہوا تھا۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    پی ٹی آی والے تو آئینے میں اپنا ہی منہ چڑھا کر گالیاں دینے لگتے ہیں کھلو تیری ماں نوں اور تیری پین نوں،،،،نہیں یقین تو سیاست پی کے پر جاکر دیکھ لیں

    میں سیاہ ست پی کے کا بھگوڑا ہوں

    وہاں کی انہی باتوں سے دلبرداشتہ ہوکر بھاگ نکلا تھا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    آپ میٹرک کے امتحان میں فیل ہوکر گھر آئیں اور اماں کے پوچھنے پر کہ اتنی بری پرفارمنس کیوں ؟ آپ یہ جواب دیں کہ بیلیور نے میٹرک میں کونسا گولڈ میڈل لے لیا تھا میرے تھریڈ کے جواب میں آپ نے بالکل انہی الفاظ میں پوچھا کہ سابقہ حکومتوں نے جو ریلیف دیا تھا اس کا بھی بتاوں بھئی میں تو ان کا ذکر ہی نہیں کررہا، میں تو چاہتا ہون کہ ساٹھ دن میں مہنگای کا جو طوفان بڑھا ہے، آی ایم ایف کی ڈیمانڈ پر روپے کو ڈی ویلیو کیا گیا ہے اس کی وجوہات بتای جائیں عوام نے تو ووٹ نہ دے کر اپنی بھڑاس نکال لی

    تو صحیح ہے نا ..جب بیلیور  نے گولڈ میڈل   نہیں لیا تو مجھ سے توقع کیوں .

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    تو صحیح ہے نا ..جب بیلیور نے گولڈ میڈل نہیں لیا تو مجھ سے توقع کیوں .

    بیلیور نے گولڈ نہیں لیا مگر آپ نے تو گولڈ میڈل جیتنے کی شرط پر الیکشن لڑا تھا؟

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    میرے نزدیک سابقہ الیکشن میں مداخلت کی وجہ سے دنیا بھر میں اسٹیبلشمینٹ کی جو بدنامی ہوی ہے اس کی وجہ سے انہیں مجبورا اس الیکشن میں نیوٹرل رہنا پڑا ہے ویسے بھی اسٹیبلشمینٹ عوام کے ٹیکسوں پر پلتی ہے اس لیے عوام سے پنگا لینے کا نتیجہ عوام کی حمایت سے محرومی بھی نکل سکتا ہے خاص کر جب سرحدوں پر حالات بہت ٹینس ہوچکے ہیں

    :lol:

    اچھا تو جنرل الیکشن میں اسٹبلشمنٹ کو کوئی ڈر نہیں تھا جب پوری دنیا سے مندو بین پاکستان میں موجود تھے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi