Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    http://e.dunya.com.pk/news/2017/August/2017-08-11/LHR/detail_img/x3299995_49085653.jpg.pagespeed.ic.wwNU2ZRKTR.jpg

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اس کا مطلب یہ کہ اب پنجاب سے قومی اسمبلی کی سیٹیں کم ہوں گیں اور شاید باقی تینوں صوبوں میں ایک سے دو سیٹوں کا اضافہ ہو۔
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    نواز شریف حکومت کا ایک اور کارنامہ، مشرف اور زرداری تو اپنے اتنے لمبے ادوار میں ایک مردم شماری نہ کروا سکے،:clap: :clap:   :clap:
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    اس کا مطلب یہ کہ اب پنجاب سے قومی اسمبلی کی سیٹیں کم ہوں گیں اور شاید باقی تینوں صوبوں میں ایک سے دو سیٹوں کا اضافہ ہو۔

    این ایف سی ایوارڈ آپ بھول رہے ہیں

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    ہم نے تو سن رکھا تھا کہ اسلام آباد میں لوگ بہت مصروف ہوتے ہیں افسر لوگوں کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا گھر رہنے کالیکن آبادی میں اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔162فیصد۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ :thinking:   :thinking:   :thinking: ۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ہم نے تو سن رکھا تھا کہ اسلام آباد میں لوگ بہت مصروف ہوتے ہیں افسر لوگوں کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا گھر رہنے کا لیکن آبادی میں اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔162فیصد۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ :thinking: :thinking: :thinking: ۔

    ہاں افسروں کے پاس خود ٹائم نہیں ہوتا ۔۔یہ بات تو سہی ہے آپ کی۔۔لیکن وہاں آبادی زیادہ بچوں کی وجہ سے نہیں چھوٹے شہروں سے مائگریشن کی وجہ سے بڑھتی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    اس کا مطلب یہ کہ اب پنجاب سے قومی اسمبلی کی سیٹیں کم ہوں گیں اور شاید باقی تینوں صوبوں میں ایک سے دو سیٹوں کا اضافہ ہو۔

    آبادی میں کل اضافہ ساٹھ فیصد سے زائد ہے مطلب سیٹیں بھی ساٹھ فیصد سے زائد بڑھیں گی- تناسب کے لحاظ سے پنجاب کی سیٹیں کم ہو جائیں گی

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    ہاں افسروں کے پاس خود ٹائم نہیں ہوتا ۔۔یہ بات تو سہی ہے آپ کی۔ ۔ لیکن وہاں آبادی زیادہ بچوں کی وجہ سے نہیں چھوٹے شہروں سے مائگریشن کی وجہ سے بڑھتی ہے

    یہ بات کچھ ہجم نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو لوگ ہجرت کرتے ہیں اُن کی اصل مردم شماری تو اُن کی جائے رہائش ہی کے مطابق کی جاتی ہے مطلب خانہ شماری کے حساب سےشائد میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ جہاں اُن کا باقی خاندان مقیم ہوتا ہے وہی اُن کا اندارج کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔۔جیسے ایک گھر میں سات افراد ہیں تین محنت مزدوری کے لیئے دوسرے شہروں میں گئے ہوئے ہیں لیکن اُن کا شمار تو اُسی خاندان میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    یہ بات کچھ ہجم نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو لوگ ہجرت کرتے ہیں اُن کی اصل مردم شماری تو اُن کی جائے رہائش ہی کے مطابق کی جاتی ہے مطلب خانہ شماری کے حساب سے شائد میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ جہاں اُن کا باقی خاندان مقیم ہوتا ہے وہی اُن کا اندارج کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔۔جیسے ایک گھر میں سات افراد ہیں تین محنت مزدوری کے لیئے دوسرے شہروں میں گئے ہوئے ہیں لیکن اُن کا شمار تو اُسی خاندان میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مردم شماری رہائشی ایڈریس کے مطابق ہوتی ہے۔ جو لوگ چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں کو مائگریٹ کرتے ہیں اور وہاں نوکری ملنے پر اپنی فیملی سمیت بڑے شہر میں رہائش اختیار کر لیتے ہیں تو وہ پھر وہیں پر شمار کئے جاتے ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    It will be interesting to know Ethnic statistics in Karachi and Lahore.
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    Population increases, the allocation of national Assembly electoral seats could change too but what about the additional burden on our crumpling infrastructure and economy. Will we have enough water, schools, hospitals, jobs to cater to this massive increase. Does any political party or any non political actor has a solution to manage this situation?
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    So it seems that we had a compounded population growth rate of 2.64% each year in 18%In 2016:World had a population growth rate of 1.2% ,India 1.1% ,Bangladesh 1.1 % ,Indonesia 1.1% ,China 0.5% ,USA 0.7%  ,Turkey 1.6%,Pakistan 2.0%,Nigeria 2.6%,Arab World 2.0% ,High income countries 0.6%,low and middle income 1.3% ,low income 2.7% andheavily indebted poor countries 2.8%.Source: World Bank
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward