Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہےhttps://www.youtube.com/watch?v=dAkefmqZMUg
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    جس دن ثابت ہوجائے اس دن گلہ کرنا۔ ایسے تو سیاستدانوں پر بھینس چوری کرنے کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔ یہ تو پھر شہباز شریف ہے جس نے پنجاب میں کام کرکے دکھایا ہے۔ عمران خان کے تو اس کا نام سن کر ہی پیٹ میں ہول پڑنے شروع ہوجاتے ہیں کہ کیسے برابری کروں؟؟برابری پہ یاد آیا کہ عمران خان بھی نواز شریف اور مریم نواز کی نقل کرتے ہوئے کسی ڈونٹ شاپ میں عوام میں گھلنے ملنے کی ایکٹنگ کرتا پایا گیا ہے؟؟البتہ یہ عجیب بات سُنی ہے کہ پیزا کافی میں ڈبو کر کھا رہا تھا؟؟
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ۔۔۔۔ شواھد مل گئے ہیں ۔۔۔۔ آدھے شواھد ۔۔۔۔ نیلے رنگ کے ہیں ۔۔۔ اور ۔۔۔ آدھے شواھد گرین رنگ کے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شواھد کی کل تعداد ۔۔۔۔  ایک سو پینسٹھ ہے ۔۔۔۔۔ شواھد کو ۔۔۔۔   نہلا دھلا کر ۔۔۔۔ درشن کے لیئے ۔۔۔۔ شہر کے چبوترے پر ۔۔۔ رکھ دیا گیا ہے۔۔۔۔ عام آدمی کو  شواھد ۔۔۔ کے درشن کرنے میں سخت دشواری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شواھد صرف پھدو لوگوں کو نظر آرھے ہیں ۔۔۔ جو جتنا بڑا  پھدو ہے ۔۔۔۔ اس کو اتنے زیادہ ۔۔۔۔ شواھد ۔۔۔۔ نظر آرھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ۔۔۔۔ شواھد مل گئے ہیں ۔۔۔۔ آدھے شواھد ۔۔۔۔ نیلے رنگ کے ہیں ۔۔۔ اور ۔۔۔ آدھے شواھد گرین رنگ کے ہیں ۔۔۔۔ شواھد کو ۔۔۔۔ نہلا دھلا کر ۔۔۔۔ درشن کے لیئے رکھ دیا گیا ہے ۔۔۔۔ ۔۔ عام آدمی کو شواھد ۔۔۔ کے درشن کرنے میں سخت دشواری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شواھد صرف پھدو لوگوں کو نظر آرھے ہیں ۔۔۔ جو جتنا بڑا پھدو ہے ۔۔۔۔ اس کو اتنے زیادہ ۔۔۔۔ شواھد ۔۔۔۔ نظر آرھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    پوسٹ آف دی ڈے

    ہنس ہنس کر پیٹ دُکھ گیا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    جس دن ثابت ہوجائے اس دن گلہ کرنا۔ ایسے تو سیاستدانوں پر بھینس چوری کرنے کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔ یہ تو پھر شہباز شریف ہے جس نے پنجاب میں کام کرکے دکھایا ہے۔ عمران خان کے تو اس کا نام سن کر ہی پیٹ میں ہول پڑنے شروع ہوجاتے ہیں کہ کیسے برابری کروں؟؟ برابری پہ یاد آیا کہ عمران خان بھی نواز شریف اور مریم نواز کی نقل کرتے ہوئے کسی ڈونٹ شاپ میں عوام میں گھلنے ملنے کی ایکٹنگ کرتا پایا گیا ہے؟؟ البتہ یہ عجیب بات سُنی ہے کہ پیزا کافی میں ڈبو کر کھا رہا تھا؟؟

    جس دن ثابت ہو گیا اس دن اسٹبلشمنٹ، سازش ، بغض وغیرہ وغیرہ شروع ہو جائے گا ، آپ تیاری کر لیں;-)

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    جس دن ثابت ہو گیا اس دن اسٹبلشمنٹ، سازش ، بغض وغیرہ وغیرہ شروع ہو جائے گا ، آپ تیاری کر لیں ;-)

    آپ نے اور نیب نے شواھد دیکھے ہیں مہربانی کرکے یہ تو بتا دیں ۔۔۔۔۔۔ شواھد ۔۔۔۔۔  لکڑی کے تھے یا پلا سٹک کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    آپ نے اور نیب نے شواھد دیکھے ہیں مہربانی کرکے یہ تو بتا دیں ۔۔۔۔۔۔ شواھد ۔۔۔۔۔ لکڑی کے تھے یا پلا سٹک کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چاہے لوہے کے ہوں آپ نہیں مانیں گے ، تحقیقات ہونے دیں ، سب سامنے آ جائے گا ، آپ تب تک فوج، سازش ، بغض ، انٹرنیشنل سازش وغیرہ جیسے بہانے سوچیں

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8

    اگر لیپ ٹاپ مُقامی مارکیٹ ریٹ سے فی لیپ ٹاپ اٹھارہ ہزار پاکستانی روپئے زیادہ قیمت دے کر خریدا گیا ہے تو بات سمجھ میں آتی ہے۔یہ سپلائی ایک ہی کمپنی سے ہوئی  ہوتو اُور اِنوائسنگ کا پتہ ایک سے زیادہ جگہ سے چل جاتا ہے۔ پھراِس قِسم کی ڈیل  تو کِک بیکس کی ہی ایک شکل ٹھہری۔

    نیب جیسے اِدارے کو پہلے ثبوت اور شواہد اکھٹے کرنے چاہیں اور اِس کے بعد میڈیا پر خبر دینی چاہیے۔ ایسا کرنے کے لیےنیب کو خُفیہ اِنکوئری کا اِختیار بھی ہےاگر نیب چاہے۔

    ثبوت و شواہد ابھی اکھٹے کیے جا رہے ہوں یا ہاتھ نہ آئے ہوں تو خبر دے دینا سمجھ سے بالا تر ہو جاتا ہے۔  نیب کابغیر ثبوت کِسی فرد بار ےخبر دینا  اور اِس طرح بدنامی کا سبب ہونا   از روئے قانون ایک قابلِ گرِفت فعل ہے اور جُرائم کے زُمرے میں آئے گا۔اگر ایسا  ہوا ہے یا ہو رہا ہے تو نیب کو لگام دینے کی اہلیت کون رکھتا ہے؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    چاہے لوہے کے ہوں آپ نہیں مانیں گے ، تحقیقات ہونے دیں ، سب سامنے آ جائے گا ، آپ تب تک فوج، سازش ، بغض ، انٹرنیشنل سازش وغیرہ جیسے بہانے سوچیں

    بھائی جان ۔۔۔۔۔آپ کے پاس سرے سے  شواھد ہے ہی نہیں ۔۔۔۔ نہ لکڑی کا نہ پلاسٹک ۔۔۔۔۔ نہ  ۔۔۔۔ گڈی کاغذ ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔آپ لوگ ۔۔۔۔ پانچ سال سے ۔۔۔۔  بغیر شواھد کے  ہی  فتح و نصرت کے ۔۔۔۔ مینار تعمیر کررھے ہو۔۔۔۔اتنے جھلا ۔۔۔۔ تو ۔۔۔ شیخ چلی ۔۔۔۔ بھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔جھوٹ بہتانوں اور واویلے سے ۔۔۔۔ دنیا میں مقام ملتے تو ۔۔۔۔۔ شیخ رشید ۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ اقوام متحدہ کا صرد ہوتا  ۔۔۔۔۔۔   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود بھی جھوٹے ثا بت ہوئے  ۔۔۔۔ عد لیہ کو بھی ۔۔۔ جھوٹا  ۔۔۔۔ زلیل و خوار ۔۔۔۔ کرواد یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

    اگر لیپ ٹاپ مُقامی مارکیٹ ریٹ سے فی لیپ ٹاپ اٹھارہ ہزار پاکستانی روپئے زیادہ قیمت دے کر خریدا گیا ہے تو بات سمجھ میں آتی ہے۔یہ سپلائی ایک ہی کمپنی سے ہوئی ہوتو اُور اِنوائسنگ کا پتہ ایک سے زیادہ جگہ سے چل جاتا ہے۔ پھراِس قِسم کی ڈیل تو کِک بیکس کی ہی ایک شکل ٹھہری۔

    نیب جیسے اِدارے کو پہلے ثبوت اور شواہد اکھٹے کرنے چاہیں اور اِس کے بعد میڈیا پر خبر دینی چاہیے۔ ایسا کرنے کے لیےنیب کو خُفیہ اِنکوئری کا اِختیار بھی ہےاگر نیب چاہے۔

    ثبوت و شواہد ابھی اکھٹے کیے جا رہے ہوں یا ہاتھ نہ آئے ہوں تو خبر دے دینا سمجھ سے بالا تر ہو جاتا ہے۔ نیب کابغیر ثبوت کِسی فرد بار ےخبر دینا اور اِس طرح بدنامی کا سبب ہونا از روئے قانون ایک قابلِ گرِفت فعل ہے اور جُرائم کے زُمرے میں آئے گا۔اگر ایسا ہوا ہے یا ہو رہا ہے تو نیب کو لگام دینے کی اہلیت کون رکھتا ہے؟

    یہ بھی تو ممکن ہے نیب کو شواہد مل گئے ہوں اور پوری چھان بین کے بعد ہی خبر دی گئی ہو

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    یہ بھی تو ممکن ہے نیب کو شواہد مل گئے ہوں اور پوری چھان بین کے بعد ہی خبر دی گئی ہو

    عامر بھائیمیں آپ کی بات کو تسلیم کرتا ہوں۔ اِس کے ساتھ میں اِس بات پر بھی اِسرار کروں گا کہ حساس نوعیت کی خبر ایسے طریقے سے نشر ہو کہ خبر کی صحت پر عوام اعتماد کرے۔ خبر میڈیا کو دیتے وقت ایسا ہو کہ خبر ایک خبر نظر آئے الزام محسوس نہ ہو۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے

    بیانیہ شہباز شریف

    میں اپنی قوم سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا 

    بیانیہ عمران خان 

    اور پھر پنتیس پنکچر سے لیکر شادی کی تاریخ تک سب سچ ہی سچ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    عامر نے بڑی خوشی سے یہ تھریڈ بنایا ہو گا کے چلو شہباز شریف کی مٹی پلید کرتا ہو پر یہاں تو شواہد قوس قزح کے رنگوں کی طرح نظر آ رہی ہے
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    یہ بھی تو ممکن ہے نیب کو شواہد مل گئے ہوں اور پوری چھان بین کے بعد ہی خبر دی گئی ہو

    پشتو میں ایک محاورہ ہے کہ سوئے ہوئے کو جگانا آسان ہے لیکن جو سونے کی ایکٹنگ کر رہا ہو اسے اٹھانا مشکل.اس ملک میں کسی مائی کا لعل زرداری کو کرپٹ، نوازشریف کو مزید کرپٹ اور فوجی حضرات کو بزدل ثابت نہیں کرسکتا.نوازشریف کا یہ کہنا کہ مجھے کیوں نکالا،زرداری کا یہ کہنا کہ سب سیاسی مقدمے تھے اور مشرف کا یہ کہنا کہ میں کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہو کو اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہونا چاہئے.

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    پشتو میں ایک محاورہ ہے کہ سوئے ہوئے کو جگانا آسان ہے لیکن جو سونے کی ایکٹنگ کر رہا ہو اسے اٹھانا مشکل. اس ملک میں کسی مائی کا لعل زرداری کو کرپٹ، نوازشریف کو مزید کرپٹ اور فوجی حضرات کو بزدل ثابت نہیں کرسکتا. نوازشریف کا یہ کہنا کہ مجھے کیوں نکالا،زرداری کا یہ کہنا کہ سب سیاسی مقدمے تھے اور مشرف کا یہ کہنا کہ میں کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہو کو اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہونا چاہئے.

    بلکل صحیح کہا آپ نے ، ان سونے کی ایکٹنگ کرنے والوں کے لئے پتہ نہیں کیوں تھریڈ لگا دیا میں نے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    بھائی جان ۔۔۔۔۔آپ کے پاس سرے سے شواھد ہے ہی نہیں ۔۔۔۔ نہ لکڑی کا نہ پلاسٹک ۔۔۔۔۔ نہ ۔۔۔۔ گڈی کاغذ ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔ آپ لوگ ۔۔۔۔ پانچ سال سے ۔۔۔۔ بغیر شواھد کے ہی فتح و نصرت کے ۔۔۔۔ مینار تعمیر کررھے ہو۔۔۔۔ اتنے جھلا ۔۔۔۔ تو ۔۔۔ شیخ چلی ۔۔۔۔ بھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔ جھوٹ بہتانوں اور واویلے سے ۔۔۔۔ دنیا میں مقام ملتے تو ۔۔۔۔۔ شیخ رشید ۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ اقوام متحدہ کا صرد ہوتا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ خود بھی جھوٹے ثا بت ہوئے ۔۔۔۔ عد لیہ کو بھی ۔۔۔ جھوٹا ۔۔۔۔ زلیل و خوار ۔۔۔۔ کرواد یا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    بھائی میرے اب تو عدالتوں نے نا اہل کر دیا ، آپ عدالتوں پے چڑھ دوڑے ، جب تک میاں صاحب کو دنیا کا عظیم ترین انسان نہیں مانا جاتا آپ کی نظر میں یہ شواہد سازش ہی رہیں گے لیکن اب آپ کی نظر سے فرق کوئی نہیں پڑنا کیونکہ میاں کی مزید ایسی کی تیسی ہونے والی ہےپتہ سب کو اچھی طرح ہے کہ یہ کرپٹ ہیں ، پیسہ کھا جاتے ہیں ، اب ثبوت بھی ملنے لگے ہیں ، ذرا پتہ کیجئے فیصل سبحان کون ہے ، کیپٹل انجینیرنگ کس کی کمپنی ہے ، یابیٹ میں ستر فیصد شیئرز کس کے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    عامر بھائی میں آپ کی بات کو تسلیم کرتا ہوں۔ اِس کے ساتھ میں اِس بات پر بھی اِسرار کروں گا کہ حساس نوعیت کی خبر ایسے طریقے سے نشر ہو کہ خبر کی صحت پر عوام اعتماد کرے۔ خبر میڈیا کو دیتے وقت ایسا ہو کہ خبر ایک خبر نظر آئے الزام محسوس نہ ہو۔

    خبر تو میاں صاحب کی نااہلی بھی ہے لیکن انہوں کس ڈھٹائی سے اسے بھی الزام بنا دیا بلکہ انہیں ابھی تک یہی نہیں پتہ کہ ان پے الزام کیا ہے ، یہ سب حقائق ہیں جنہیں ہم سب پہلے سے ہے بہت اچھی طرح جانتے ہیں ، کرپشن اس حد تک عام کر دی گئی ہے کہ لوگ اب اسے جائز سمجھنے لگے ہیںملتان میٹرو کی کرپشن بھی سامنے آ گئی اور اب یہ جو لیپ ٹاپ سکینڈل سامنے آیا ہے ، یہ ساری انفو بھی احد چیمہ صاحب کے لیپ ٹاپ سے ہی ملی ہے جسے یہ خفیہ انفارمیشن کہتے ہیں

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    پشتو میں ایک محاورہ ہے کہ سوئے ہوئے کو جگانا آسان ہے لیکن جو سونے کی ایکٹنگ کر رہا ہو اسے اٹھانا مشکل. اس ملک میں کسی مائی کا لعل زرداری کو کرپٹ، نوازشریف کو مزید کرپٹ اور فوجی حضرات کو بزدل ثابت نہیں کرسکتا. نوازشریف کا یہ کہنا کہ مجھے کیوں نکالا،زرداری کا یہ کہنا کہ سب سیاسی مقدمے تھے اور مشرف کا یہ کہنا کہ میں کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہو کو اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہونا چاہئے.

    بھائی جیبات سونے یا جاگنے کی نہیں ہےبات یہ ہے کہ ایک ہی ڈرامہ بار بار دیکھ کر اعتبار اٹھ گیا ہے کہ اسکا کوئی نیک مقصد ہو سکتا ہےاس قسم کے ڈراموں سے کرپشن کب کم ہوئی ہے، اگر چہرہ تبدیل کرنے یا خاں صاحب کے ہونے سے کرپشن ختم ہونی ہے تو سینٹ کے الیکشن میں اسکا پرتو نظر آتاکرپشن کو ختم کرنے کروانے کی رٹ لگانے والے اسی نظام کا حصہ ہیں اور اتنے ہی کرپٹ ہیں جتنا باقی نظامبحثیت ایک عام آدمی کہ میں کسی کی کرپشن کو نہ روک پایا ہوں نہ آگے روک پاؤں گا، مجھے صرف اس سے غرض ہے مقابلتا کون میرے لیے زیادہ کرتا ہے

    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    جس دن ثابت ہوجائے اس دن گلہ کرنا۔ ایسے تو سیاستدانوں پر بھینس چوری کرنے کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔ یہ تو پھر شہباز شریف ہے جس نے پنجاب میں کام کرکے دکھایا ہے۔ عمران خان کے تو اس کا نام سن کر ہی پیٹ میں ہول پڑنے شروع ہوجاتے ہیں کہ کیسے برابری کروں؟؟ برابری پہ یاد آیا کہ عمران خان بھی نواز شریف اور مریم نواز کی نقل کرتے ہوئے کسی ڈونٹ شاپ میں عوام میں گھلنے ملنے کی ایکٹنگ کرتا پایا گیا ہے؟؟ البتہ یہ عجیب بات سُنی ہے کہ پیزا کافی میں ڈبو کر کھا رہا تھا؟؟

    نہیں کافی نہیں کوک میں ڈبو کے کھا رہا تھا:lol: :lol:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    نہیں کافی نہیں کوک میں ڈبو کے کھا رہا تھا :lol: :lol:

    :doh: :doh:   :doh:

    https://youtu.be/LLvXwlaVK-o

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward