Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 76 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    مولوی خادم حسین کا میاں نوازشریف کو فون اھاھاھاھاھاھاھاھا کہہ کر فون بند کردیا
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    مولوی خادم حسین کا میاں نوازشریف کو فون اھاھاھاھاھاھاھاھا کہہ کر فون بند کردیا

    عدالت نے مولوی خادم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہوا ہے ، حکومت کیوں نہیں عمل کر رہی

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    عدالت نے مولوی خادم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہوا ہے ، حکومت کیوں نہیں عمل کر رہی

    خادم حسین رضوی اور دیگر کے خلاف تین مقدمات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، کیس داخل دفتر کر دیا گیا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    خادم حسین رضوی اور دیگر کے خلاف تین مقدمات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، کیس داخل دفتر کر دیا گیا

    مطلب حکومت نے کہا ہم نئے سرے سے تحقیقات کر رہے ہیں تو کیس میں مزید پیش رفت روک دی جائے ؟؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    مطلب حکومت نے کہا ہم نئے سرے سے تحقیقات کر رہے ہیں تو کیس میں مزید پیش رفت روک دی جائے ؟؟

    جی یہی بولا ہے

    جس دھرنے کا ضمانتی چیف آف آرمی سٹاف ہو

    اور دھرنے والوں میں پیسے بھی بانٹے ہو اس کی گرفتاری کیسے ہو ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جی یہی بولا ہے جس دھرنے کا ضمانتی چیف آف آرمی سٹاف ہو اور دھرنے والوں میں پیسے بھی بانٹے ہو اس کی گرفتاری کیسے ہو ؟

    :lol:

    چلو حکومت تو دودھ کی دھلی ہے نا ، پاکستان کی بہتری اور قانون کی بالا دستی کے لئے گرفتار کرے اس ڈرامہ مولوی کو ، بہانے کیوں بنا رہی ہے

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10

    ایک نہ ایک دِن یہ تو ہونا ہی تھا اور یہی ہوا بھی ہے۔

    اِس کا نقصان تو ہے کہ میڈیا کے ذریعے عوام جو سُنتے تھے اُس پر پابندی ہے لیکن جلسے مبعقد کرنے اور جلسوں میں کُچھ کہنے پر تو کوئی پا بندی نہیں۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    :lol: چلو حکومت تو دودھ کی دھلی ہے نا ، پاکستان کی بہتری اور قانون کی بالا دستی کے لئے گرفتار کرے اس ڈرامہ مولوی کو ، بہانے کیوں بنا رہی ہے

    حکومت نے تو چار سال خان کو گرفتار نہیں کیا

    جو دھرنے بھی دیتا رہا اور چیف جسٹس افتخار چوہدری اور حکومت کو گالیاں بھی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    ایک نہ ایک دِن یہ تو ہونا ہی تھا اور یہی ہوا بھی ہے۔ اِس کا نقصان تو ہے کہ میڈیا کے ذریعے عوام جو سُنتے تھے اُس پر پابندی ہے لیکن جلسے مبعقد کرنے اور جلسوں میں کُچھ کہنے پر تو کوئی پا بندی نہیں۔

    الله معاف کرے الطاف حسین بھی ایسے ہی تاریخ کا سیاہ باب بنا ، پہلے تقریروں پے پابندی لگی پھر اپنی ہی جماعت خلاف ہو گئی ، ہائے میاں صاحب

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    حکومت نے تو چار سال خان کو گرفتار نہیں کیا جو دھرنے بھی دیتا رہا اور چیف جسٹس افتخار چوہدری اور حکومت کو گالیاں بھی

    یہی تو سوال ہے ، کیوں نہیں کیا ، ویسے تو ہر پروگرام میں اشتہاری اشتہاری کی رٹ لگائی ہوتی تھی

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    الله معاف کرے الطاف حسین بھی ایسے ہی تاریخ کا سیاہ باب بنا ، پہلے تقریروں پے پابندی لگی پھر اپنی ہی جماعت خلاف ہو گئی ، ہائے میاں صاحب

    اس طرح کے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے پارٹیاں ختم نہیں ہوتی

    کراچی میں آج بھی لوگ پتنگ اور پنجاب میں شیر کو ووٹ دے گے

    بھٹو تو آج تک مرا نہیں اب شیر کو ہیرو بنا رہے ہیں مہرے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    جی یہی بولا ہے جس دھرنے کا ضمانتی چیف آف آرمی سٹاف ہو اور دھرنے والوں میں پیسے بھی بانٹے ہو اس کی گرفتاری کیسے ہو ؟

    بارسا بھای

    یہ بھی بے غیرت ہیں ورنہ بڑا اچھا موقع ہے ان کا غصہ لنگڑے پر اتاریں اور اس کو مارمار کر باندر بنادیں تاکہ آئندہ کیلئے کم از کم یہ طبقہ تو ایجنسیوں سے دور رہے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    یہی تو سوال ہے ، کیوں نہیں کیا ، ویسے تو ہر پروگرام میں اشتہاری اشتہاری کی رٹ لگائی ہوتی تھی

    کیوں کے خان صاحب دوائی کے بغیر ایک دن نہیں رہ سکتے :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    اس طرح کے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے پارٹیاں ختم نہیں ہوتی کراچی میں آج بھی لوگ پتنگ اور پنجاب میں شیر کو ووٹ دے گے بھٹو تو آج تک مرا نہیں اب شیر کو ہیرو بنا رہے ہیں مہرے

    اچھا ؟ جو ڈرامے الطاف کرتا رہا اور جو اب مریم اور نواز شریف کر رہے ہیں اس سے پارٹی بچ جاتی ہے ؟؟ لوگوں کو نہیں نظر آ رہا کون کتنا جھوٹ بول رہا ہے ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    کیوں کے خان صاحب دوائی کے بغیر ایک دن نہیں رہ سکتے :lol:

    جواب گول

    :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    اچھا ؟ جو ڈرامے الطاف کرتا رہا اور جو اب مریم اور نواز شریف کر رہے ہیں اس سے پارٹی بچ جاتی ہے ؟؟ لوگوں کو نہیں نظر آ رہا کون کتنا جھوٹ بول رہا ہے ؟

    الطاف حسین پاکستان کو میڈیا پر گالیاں دیتا تھا جس پر پابندی لگی

    نواز اور مریم کی کوئی تقریر سنا دو جہاں پاکستان کو گالی دی ہو

    میں تم کو خان کی تقریر سنا سکتا ہوں جہاں جنرلوں کو گالیاں دی گئی ہیں

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    جواب گول :lol:

    یہی اصل جواب ہے :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 76 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi