Viewing 14 posts - 21 through 34 (of 34 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    نادان جی دل اُداس ہے

    جس تن لاگے سو تن جانے

    اور نہ جانے کوئی۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ کریم آپ کو اور تمام اہلخانہ کو دکھ بھلانے کی ہمت عطا فرمائیں اور مرحوم چچا جی کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں آمین

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    اسلام علیکم نادان جی۔ اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے جن کا ساتھ آپ سے چھوٹ کیا اور اس دنیا سے رخصت ہوگے۔ ان سب  کے لیےمغفرت کی دعائیں کرکے ان کے لئے اس آخری سفر میں آسان ہوجائے
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    الله آپ کو صبر جمیل عطا کرے اور آپ کے   دونوں بھائیوں   کی مغفرت کرے
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    الله کے فضل و کرم سے میرے والد حیات ہیں ..میں نے ابھی حال میں دوسرا بھائی کھویا ہے .

    Shah G

    Athar

    barca

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    الله کے فضل و کرم سے میرے والد حیات ہیں ..میں نے ابھی حال میں دوسرا بھائی کھویا ہے . Shah G Athar barca

    واقعی سہی کہتے ہیں ہمارے پاس الفاظ نہیں کہ اظہار افسوس کریں بس جانے والوں کے لیے دعا مغفرت اور آپ کے لیے صبر کی دعا ضرور کرتی ہوں ۔۔۔ آپ میں ہمت ہے اور اللہ آپ پر کرم کرے ہر آفت سے آپ اور آپ کے پیاروں کو دور رکھے ہمیشہ
    اور آپ کے والد صاحب کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطا کرے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    اللہ تعالی آپ کو صبر اور سکون عطا فرماے اور پھر کبھی آپ کو ایسے سانحات سے گزرنا نہ پڑے آمین

    فورم پر اتنے سارے دوستوں نے جو کچھ لکھا اس سے ایک بات کا تو ضرور پتا چلتا ہے کہ آپ کو اتنے سارے لوگوں کی دعائیں میسر ہیں جو کہ بذات خود ایک خوش قسمتی کی علامت ہے

    اللہ تعالی سارے دوستوں کو بھی اپنی نعمتوں سے نوازتا رہے آمین

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    نادان صاحبہ ، آپ سے ایک گزارش اور دوستانہ مشورہ ہے
    کہ اب آپ فورم پر لکھنا شروع کریں تاکہ آپ کا دھیان بٹے
    اور ساتھ ساتھ دوستوں کی محفل میں کچھ دل لگے ۔ ویسے بھی عاطف
    بھائی کو آجکل روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں۔ آپ کی غیر موجودگی میں یہ
    دل بھر کر فوج کو کوستے ہیں اور غضب خدا کا شامی کو بھی بہلا پھِسلا کر ساتھ ملا لیا ہے۔

    نادان

    Atif Qazi

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    بالکل آپ کی بات سے متفق ہو ، نادان جی آپ کو دوبارہ فورم پر لکھنا سٹارٹ کر دینا چاہئیں

    شاہد بھائی – میں نے نواز شریف اور عمران خان کا اچار ڈالنا ہے ؟ میرا تو پاکستان کے کروڑوں عوام کی طرح ایک ہی لیڈر ہے اور وہ ہے عظیم سائنس دان ڈاکٹر معظم خان نیازی ہے

    نادان صاحبہ ، آپ سے ایک گزارش اور دوستانہ مشورہ ہے کہ اب آپ فورم پر لکھنا شروع کریں تاکہ آپ کا دھیان بٹے اور ساتھ ساتھ دوستوں کی محفل میں کچھ دل لگے ۔ ویسے بھی عاطف بھائی کو آجکل روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں۔ آپ کی غیر موجودگی میں یہ دل بھر کر فوج کو کوستے ہیں اور غضب خدا کا شامی کو بھی بہلا پھِسلا کر ساتھ ملا لیا ہے۔ نادان Atif
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29

    شاہد بھائی! مجھے تو جس دن سے محکمہ زراعت کا فون آیا ہے کہ آپکا شعور قومی مفاد کے خلاف جارہا ہے اس دن سے میں باوا بھائی کی صحبت ترک اور  توبہ تلا کرکے تائب ہوچکا ہوں اور اب مجھے پاکستان کی فوج دنیا کی نمبر ون فوج لگتی ہے، اس کے علاوہ مجھے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ تمام سانحات جن میں فوج کو ناحق ملوث کیا جاتا رہا ہے ان میں انڈیا، بھارت اور ہندوستان کا ہاتھ ہے اور ان کے ساتھ کچھ غدار بھی شامل ہیں جن کی کھوج اسی طرح جاری ہے جس طرح میری لگائی گئی۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30

    پہلے ہی شک تھا کہ آپ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ سے منسلق ہو۔

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    نادان صاحبہ ، آپ سے ایک گزارش اور دوستانہ مشورہ ہے کہ اب آپ فورم پر لکھنا شروع کریں تاکہ آپ کا دھیان بٹے اور ساتھ ساتھ دوستوں کی محفل میں کچھ دل لگے ۔ ویسے بھی عاطف بھائی کو آجکل روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں۔ آپ کی غیر موجودگی میں یہ دل بھر کر فوج کو کوستے ہیں اور غضب خدا کا شامی کو بھی بہلا پھِسلا کر ساتھ ملا لیا ہے۔ نادان Atif

    shahid bhai just want to make you correct, Atif do not write a word against Armed forces, we all are against those who always like to play a hidden role in politics and they have very bad record on the borders. Atif and we all love our border forces and all those spies and young soldiers who are defending our land.

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32

    نادان

    I apologise on behalf of some very inconsiderate members who have turned your somber and sad thread into a Luch Tal one. I hope they personally tender their apologies as well. (will they ever learn?)

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    نادان صاحبہ ، آپ سے ایک گزارش اور دوستانہ مشورہ ہے کہ اب آپ فورم پر لکھنا شروع کریں تاکہ آپ کا دھیان بٹے اور ساتھ ساتھ دوستوں کی محفل میں کچھ دل لگے ۔ ویسے بھی عاطف بھائی کو آجکل روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں۔ آپ کی غیر موجودگی میں یہ دل بھر کر فوج کو کوستے ہیں اور غضب خدا کا شامی کو بھی بہلا پھِسلا کر ساتھ ملا لیا ہے۔ نادان Atif

    آپ کا میسیج بھی ملا تھا ..آپ کی رائے صائب  ہے ..خود کو مصروف رکھنا ضروری ہے ..اس غم کی شدت سے نکلنے کو

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    آپ کا میسیج بھی ملا تھا ..آپ کی رائے صائب ہے ..خود کو مصروف رکھنا ضروری ہے ..اس غم کی شدت سے نکلنے کو

    welcome back nadan ji

Viewing 14 posts - 21 through 34 (of 34 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi