Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 44 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    ایک اور پھس پھسا تھریڈ حاضر ہے بھلے کوئی کوممنٹ نہ دیں مگر یہ لوگ اسے ضرور پڑھیں –

    اَتھرا

    Shah G

    نادان

    Aamir Siddique

    shahidabassi

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ایک اور پھس پھسا تھریڈ حاضر ہے بھلے کوئی کوممنٹ نہ دیں مگر یہ لوگ اسے ضرور پڑھیں – اَتھرا Shah G نادان Aamir Siddique shahidabassi

    حد ہے .سلیم صافی اور جاوید چودھری کو پڑھنے کی سزا کس جرم میں ..پھر بھی دل مار کر پڑھ لیا ..وہ بھی پورے کا پورا ..لفافہ پوری اب و تاب سے بول رہا ہے ..

    مارگریٹ تھیچر کی مثال  دینے کیا کیا ضرورت تھی کہ اس کی سکیم نے برطانیہ کا مقدر بدل دیا ..یہاں تو ہر سکیم حکمرانوں کا مقدر بدلتی ہے …

    ایک ذرا سی بات تھی ..منی ٹریل  دے دیتے اور قصہ ہی ختم

    ویسے فکر نہ کریں جو ابھی بظاھر سکون  سے بیٹھے نظر آ رہے ہیں ان کی باری بھی دور نہیں ..یونہی شریف زرداری دوبارہ بھائی  بھائی نہیں بن گئے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    خدا دے بندو۔

    منی ٹریل کی ساری رسیدیں  وڈھے میاں صاحب ساتھ ۔۔لے۔ گئے ہیں اب اوپر سے کوئی بندہ واپس آئے تو آپکو رسیدیں منگوا دیں گے ۔۔۔اس لیے ۔تمام ۔۔نان ۔لیگیوں سے گزراش ہے ۔بار بار رسیدیں مانگ کر شرمندہ نہ ہوں ۔۔

    :facepalm:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    خاتین و حضرات! آج ہم اپنے پروگرام کا آغاز ایک سبق آموز کہانی سے کرتے ہیں۔۔ کہانی کا آغاز یوں ہوتا ہے کہ آج سے کئی برس پہلے گجرات کے مضافات میں ایک جُگھی کے اندر ایک بچے کا جنم ہوا۔۔ وہ بچہ بچپن سے ہی “لافیں و ٹانگیں” مارنے میں ایکسپرٹ تھا۔۔ وہ  ہمیشہ کمپرومائزنگ سچوئشنز میں اپنی کھبّی لت پھنسا کر مشہور ویلنز کے ڈائیلاگ بولنے کی پریکٹس کیا کرتا تھا ۔۔ دوست احباب عداوت سے اسے جیدا لُبھڑ کے نام سے پکارنے لگے۔۔جیدا لبھڑ ہمیشہ گاؤں کے معصوم لوگوں کا خوفناک قصہ کہانیاں سنا سنا کر خون خشک کرتا رہتا اور مجبورا گاؤں کے لوگ اپنے تخیلاتی جہاں کو ہارر ایفیکٹس سے بچانے کیلئے جیدے کو لُبھڑ ٹیکس دینے لگے۔۔یوں جیدا معصوم لوگوں کی سماعتوں پر استحصالی خراشیں لگاتے لگاتے راجدھانی کے اونچی اونچی فصیلوں میں فصلی بٹیرہ بن کر آباد ہو گیا۔۔ یہاں سیاست ، ملوکیت،اور “ریاضت” نے جیدے کی بےغیرت ِسخن پر مزید کیا اثرات مرتب کئے؟ جیدا اپنی چول بازی پر سنجیدگی کا رنگ و روغن کرنے میں کتنا کامیاب رہا؟ جیدے کی طوطا نما آنکھوں میں مزید کن حیوانی جلوؤں نے دستک دی؟  ان سب رازوں سے پردہ اٹھے گا۔۔ پروگرام کے آخر پر۔۔ خاتین و حضرات ملتے ہیں ایک بریک کے بعد۔۔۔
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    ایک اور پھس پھسا تھریڈ حاضر ہے بھلے کوئی کوممنٹ نہ دیں مگر یہ لوگ اسے ضرور پڑھیں – اَتھرا Shah G نادان Aamir Siddique shahidabassi

    دیکھو اعوان اگر یہ بچگانہ حرکت آپ کو کوئی خوشی دیتی ہے تو مجھے آپ کی اپنی دانست میں اس سمارٹ موو پر کوئی خاص اعتراض نہیں ہے  جو آپ مجھ کو پی ٹی آئی کے ممبران کے ساتھ نتھی کر کے کر رہے ہو

    میرا مسئلہ ن لیگ سے بھی اتنا زیادہ نہیں ہے جتنا اس بد نیت اور ابن الوقت شریف خاندان سے ہے، میں پی ٹی آئی پر بھی تنقید کرتا ہوں (جہاں شائد آپ اپنی نظروں پر  پٹی باندھ لیتے ہو) لیکن اتنی نہیں جتنی اس خاندانِ شریف پر کرتا ہوں اور میرے پاس میرے اس رویے کا ایک مضبوط جواز ہے

    کیا سمجھے؟؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    شریف کیا آپ کی بکری کھول کر لے گئے تھے جو آپ ان کے اتنا خلاف ہیں ؟

    دیکھو اعوان اگر یہ بچگانہ حرکت آپ کو کوئی خوشی دیتی ہے تو مجھے آپ کی اپنی دانست میں اس سمارٹ موو پر کوئی خاص اعتراض نہیں ہے جو آپ مجھ کو پی ٹی آئی کے ممبران کے ساتھ نتھی کر کے کر رہے ہو میرا مسئلہ ن لیگ سے بھی اتنا زیادہ نہیں ہے جتنا اس بد نیت اور ابن الوقت شریف خاندان سے ہے، میں پی ٹی آئی پر بھی تنقید کرتا ہوں (جہاں شائد آپ اپنی نظروں پر پٹی باندھ لیتے ہو) لیکن اتنی نہیں جتنی اس خاندانِ شریف پر کرتا ہوں اور میرے پاس میرے اس رویے کا ایک مضبوط جواز ہے کیا سمجھے؟؟
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    شریف کیا آپ کی بکری کھول کر لے گئے تھے جو آپ ان کے اتنا خلاف ہیں ؟

    میرا خیال ہے آپ کا اس محاورے کا استعمال کوئی ایسا خاص پسندیدہ نہیں کہلائے گا، ایک خاص شائستگی ہر حالت میں پرقرار رہنی چاہیے

    کیا خیال ہے؟؟

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    شریف کیا آپ کی بکری کھول کر لے گئے تھے جو آپ ان کے اتنا خلاف ہیں ؟

    مجھے کوئی پرابلم نہیں آپ جسے چاہے سپورٹ کریں لیکن آپ کو یہ پڑھانے کا ایک مقصد تھا اور وہ مقصد انصاف تھا – جنہوں نے سندھ اور ملک کے لئے کچھ نہیں کیا اور کرپشن ایسے  کی کہ ایک پیسہ لگا ہوا نظر نہیں آتا ان کے لئے آپ کی زبان سے ایک لفظ نہیں نکلتا اور جنہوں نے کام کئے ان کو آپ ہر وقت گالیوں سے نوازتے ہیں – اس دنیا میں ہر چیز موازنے پر ہے مجال ہے آپ نے کہا ہو کہ نون بہتر تھی اب میں اسے بغض نہ کہوں تو اور کیا کہوں –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    میرا خیال ہے آپ کا اس محاورے کا استعمال کوئی ایسا خاص پسندیدہ نہیں کہلائے گا، ایک خاص شائستگی ہر حالت میں پرقرار رہنی چاہیے کیا خیال ہے؟؟

    شلپا شرودھکر کا حوالہ شائستگی کے کونسے پیمانہ پر پورا اتر تا ہے یہ بھی واضح کردیں؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    یہ آپ کا خیال ہے ، میں نے تو ایک سوال کیا تھا

    ازراہ تفنن ایک ویڈیو بھی لگائی تا کے اس صورتحال کو سمجھنے میں آسانی ہو

    میرا خیال ہے آپ کا اس محاورے کا استعمال کوئی ایسا خاص پسندیدہ نہیں کہلائے گا، ایک خاص شائستگی ہر حالت میں پرقرار رہنی چاہیے کیا خیال ہے؟؟
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اعوان بھائی – آپ جلدی میں میری پوچھل مروڑ رہے ہیں ، اتھرا صاحب کی پوسٹ دوسری تھی

    مجھے کوئی پرابلم نہیں آپ جسے چاہے سپورٹ کریں لیکن آپ کو یہ پڑھانے کا ایک مقصد تھا اور وہ مقصد انصاف تھا – جنہوں نے سندھ اور ملک کے لئے کچھ نہیں کیا اور کرپشن ایسے کو کی کہ ایک پیسا نظر نہیں آتا ان کے لئے آپ کی زبان سے ایک لفظ نہیں نکلتا اور جنہوں نے کام کئے ان کو آپ ہر وقت گالیوں سے نوازتے ہیں – اس دنیا میں ہر چیز موازنے پر ہے مجال ہے آپ نے کہا ہو کہ نون بہتر تھی اب میں اسے بغض نہ کہوں تو اور کیا کہوں –
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    یہ آپ کا خیال ہے ، میں نے تو ایک سوال کیا تھا ازراہ تفنن ایک ویڈیو بھی لگائی تا کے اس صورتحال کو سمجھنے میں آسانی ہو

    محاورہ تو آپ نے ہی چنا تھا اور مجھے مخاطب کیا تھا جبکہ آپ نے شریف خاندان سے بظاہر اپنا کوئی تعلق بھی اس فورم پر ظاہر نہیں کیا ہوا  تو ظاہر ہے اس صورتحال میں  مَیؐ بھی تو اپنا خیال بتاؤں گا ناں، آپ تو اپنا خیال بتا چکے محاورہ استعمال کر کے، ہر آدمی کے پاس ہر ویڈیو دیکھنے کا وقت شائد نہ ہو

    اب کیا خیال ہے؟؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    مجھے کوئی پرابلم نہیں آپ جسے چاہے سپورٹ کریں لیکن آپ کو یہ پڑھانے کا ایک مقصد تھا اور وہ مقصد انصاف تھا – جنہوں نے سندھ اور ملک کے لئے کچھ نہیں کیا اور کرپشن ایسے کو کی کہ ایک پیسا نظر نہیں آتا ان کے لئے آپ کی زبان سے ایک لفظ نہیں نکلتا اور جنہوں نے کام کئے ان کو آپ ہر وقت گالیوں سے نوازتے ہیں – اس دنیا میں ہر چیز موازنے پر ہے مجال ہے آپ نے کہا ہو کہ نون بہتر تھی اب میں اسے بغض نہ کہوں تو اور کیا کہوں –

    اعوان میں سندھ میں نہیں رہتا، میں پنجابی ہوں، ظاہر ہے جو مجھے اور مجھ سے متعلقہ لوگوں کو زیادہ نقصان پہنچائے گا میں پہلے اس کی طرف توجہ دونگا، کیوں؟؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    شلپا شرودھکر کا حوالہ شائستگی کے کونسے پیمانہ پر پورا اتر تا ہے یہ بھی واضح کردیں؟

    کیوں؟ کیا خرابی ہے شلپا میں؟؟ ویسے میں سلپری فش کے عمنوں میں یہ استعارہ لایا تھا

    اب آپ کہیں میسوجینسٹ ایکٹ کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے؟؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    کیوں؟ کیا خرابی ہے شلپا میں؟؟ ویسے میں سلپری فش کے عمنوں میں یہ استعارہ لایا تھا اب آپ کہیں میسوجینسٹ ایکٹ کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے؟؟

    مجھے کویی اعتراض نہیں ہے یہ آپ کا اختیار ہے مجھے آپ کی ایک طرف شائستگی کی طلب اور اس سے کچھ لمحہ قبل مکالمہ کے دوران ان محترمہ کا حوالہ میں منافقت نظر آی تھی-
    مناسب سمجھیں تو بتا دیں کہ شلپا شڑودھکر کا حوالہ کس مناسبت سے پھسلتی مچھلی کا بنتا ہے- میں دیگر قاریئیں کو ہر گز محترمہ کے حدود اربع کی چھان پھٹک کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کروں گا

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    مجھے کویی اعتراض نہیں ہے یہ آپ کا اختیار ہے مجھے آپ کی ایک طرف شائستگی کی طلب اور اس سے کچھ لمحہ قبل مکالمہ کے دوران ان محترمہ کا حوالہ میں منافقت نظر آی تھی- مناسب سمجھیں تو بتا دیں کہ شلپا شڑودھکر کا حوالہ کس مناسبت سے پھسلتی مچھلی کا بنتا ہے- میں دیگر قاریئیں کو ہر گز محترمہ کے حدود اربع کی چھان پھٹک کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کروں گا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    پیشتر اس کے کہ میں وضاحت کروں کہ محترمہ میرے لئے سلپری فش کا تصور کیوں رکھتی ہیں اس استعارے کا کونسا پہلو آپکو ناشائستہ لگا جو آپ بلا وجہ اس ادا کارہ بارے فورم پرخواہمخواہ کے تجسس کو بڑھا رہے ہیں؟

    اس کے ساتھ ہی دوسرے تھریڈز پر بھی کچھ سوال آپ کی وضاحتوں کے انتظار میں بوڑھے ہورہے ہیں

    :bigsmile:   ;-)

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    میں تو بھینس کی ویڈیو ڈھونڈتا رہا ، پر ملی نہی

    بہر حال ، میں نے اپنی سی کوشش کی تھی پر وہ کچھ زیادہ ہی بھونڈی ہو گئی ، آپ کا ٹائم کھوٹہ کرنے پر معذرت

    محاورہ تو آپ نے ہی چنا تھا اور مجھے مخاطب کیا تھا جبکہ آپ نے شریف خاندان سے بظاہر اپنا کوئی تعلق بھی اس فورم پر ظاہر نہیں کیا ہوا تو ظاہر ہے اس صورتحال میں مَیؐ بھی تو اپنا خیال بتاؤں گا ناں، آپ تو اپنا خیال بتا چکے محاورہ استعمال کر کے، ہر آدمی کے پاس ہر ویڈیو دیکھنے کا وقت شائد نہ ہو اب کیا خیال ہے؟؟
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    پیشتر اس کے کہ میں وضاحت کروں کہ محترمہ میرے لئے سلپری فش کا تصور کیوں رکھتی ہیں اس استعارے کا کونسا پہلو آپکو ناشائستہ لگا جو آپ بلا وجہ اس ادا کارہ بارے فورم پرخواہمخواہ کے تجسس کو بڑھا رہے ہیں؟ اس کے ساتھ ہی دوسرے تھریڈز پر بھی کچھ سوال آپ کی وضاحتوں کے انتظار میں بوڑھے ہورہے ہیں :bigsmile: ;-)

    آپ نے شلپا کا “استعارہ” پہلے استعمال کیا تھا اس کی وضاحت بھی آپ کردیں -ہوسکتا ہے مجھ سے سمجھنے میں غلطی ہوگئی ہو تو معزرت کرنے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    کیوں؟ کیا خرابی ہے شلپا میں؟؟ ویسے میں سلپری فش کے عمنوں میں یہ استعارہ لایا تھا اب آپ کہیں میسوجینسٹ ایکٹ کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے؟؟

    اتھرا صاحب! میرے خیال سے سلپری فش کے موثر تاثر کیلئے شلپا شرودھکر کی بجائے شلپا شیٹھی کا استعمال بہتر رہے گا۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 44 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi