Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    قائد متحدہ لندن کی فون پر وزیر اعظم سے گفتگو کی کوششلندن:متحدہ لندن کے قائد کی وزیر اعظم سے فون پر بات کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان ایم کیوایم لندن کاکہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کے عملے نے ان کے قائد کے ساتھ توہین آمیز رویہ اپنایا، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔دوسری جانب لندن سے جاری بیان کے مطابق ایم کیوایم کے قائد نے جمعرات کو وزیراعظم سے بات کرنے کیلیے فون کیا، آپریٹر نے دومرتبہ ہولڈکرایا اور غائب ہوگیا، تیسری باری پر متحدہ کے قائد نے کہا سپریم کورٹ کی طرف سے سسلی مافیا کے متعلق ریمارکس پر بات کرنا ہے مگر بات نہ بنی۔ ترجمان نے کہا اس صورتحال میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ ججوں نے حکومت کے متعلق جوریمارکس دیے وہ صحیح ہیں۔https://www.express.pk/story/834725/
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    الطاف حسین سے بات کرکے نواز شریف پہلے سے ناراض اسٹیبلشمینٹ کو مزید خفا نہیں کرنا چاہتے تھے، اتنی سادہ سی بات ہونہیں سکتا کہ الطاف حسین کو معلوم نہ ہو
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    الطاف بھائی کے مطابق پاکستان میں ایک ہی مافیا ہے اور وہ اس کے گاڈ فادر ، اصل میں وہ یہ بات کر کے نواز شریف سے کونفرم کرنا چاہتے تھے کے کیا ان کے ناک کے نیچے کسی اور مافیا نے تو جنم نہی لے لیا
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    الطاف حسین سے بات کرکے نواز شریف پہلے سے ناراض اسٹیبلشمینٹ کو مزید خفا نہیں کرنا چاہتے تھے، اتنی سادہ سی بات ہونہیں سکتا کہ الطاف حسین کو معلوم نہ ہو
    الطاف بھائی کے مطابق پاکستان میں ایک ہی مافیا ہے اور وہ اس کے گاڈ فادر ، اصل میں وہ یہ بات کر کے نواز شریف سے کونفرم کرنا چاہتے تھے کے کیا ان کے ناک کے نیچے کسی اور مافیا نے تو جنم نہی لے لیا

    جب الطاف بھائی  نے   بار بار کوشش کی  اور بات نہیں سنی گئی:lol: تو بھائی نے پھر بول دیا ججوں نے ٹھیک کہا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    بھائی سسلی مافیا کی توہین پر برہم تھے غالباکہ اگر کسی جماعت کو ملانا ہی تھا ، تو ہم سے تشبیہ دیتے ، کن نٹو کٹو کو نواز دیا
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    بعید نہیں کہ ابھی کال نہ سننے والے الیکشن کے بعد ایم کیو ایم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نائن زیرو حاضری دے رہے ہوں
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    بھائی سسلی مافیا کی توہین پر برہم تھے غالبا کہ اگر کسی جماعت کو ملانا ہی تھا ، تو ہم سے تشبیہ دیتے ، کن نٹو کٹو کو نواز دیا

    بھائی کو جو بات سمجھ نہیں آتی کے یہ سب ملکر ان کو بنا رہے ہیں ایک ایسا ملک جس کے جج سے لے کر محافظ تک، حکمرانوں سے لے کر انقلابیوں تک، مسیحاؤں سے لے ٹرک ڈرائیوروں تک، شریفوں سے لے کر بد معاشوں تک، ملحدوں سے لے کر مومنین تک،صحافیوں سے لے کر وکلا تک. انجانوں سے لے کر نا دانوں تک سب مافیا ہیں مگر کسی کے ٦٥ سالہ بھائی اور٢٥ سالہ بھتیجہ کی تشدد زدہ لاش نہیں ملی اور بھائی کو ڈان ڈان بول کر ٢٥ سال سے بھگا رہے ہیں

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi