Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 101 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #81
    شاہد بھائی آپکا پوائنٹ آف ویو ہے اہم ہے میں تو صرف ایک بات پوچھ رہا ہوں کہ لندن میں جو کا ر مجھے دو ہزار پونڈز کی مل جاتی ہے وہ پاکستان میں مجھے ڈھائی لاکھ کی مل سکتی ہے ؟ جواب ہے ہرگز نہیں دس لاکھ تک ملے گی حالانکہ ادھر انکم زیادہ اور ادھر کم ہے ، وجہ اس کی یہی ہے کہ یہ کاریں بناتے ہیں

    شاہد صاحب کا مشورہ اچھا ہے۔۔۔۔۔

    چھوٹے جگر،خدا کا واسطہ ہے لندن رہ کر ایسی بونگیاں نہ مارا کرو ورنہ رضا بھائی کو شکایت کردونگا

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔ مشورہ میں زیادہ زور لندن میں رہنے کے حوالے سے ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    مسلم لیگ تو ہمیشہ موجود رہی ہے اور جب تک پاکستان قائم ہے انشااللہ ہمیشہ موجود رہے گی آپ ابھی چند دن انتظار کریں، پورے ملک سے ایک ہی آواز سنائی دے گی لبھو لبھو کتھے گئی چول خان تے پی ٹی آئی :bhangra: :disco:

    باوا جی پہلے آپ کی کونسی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے جو اب ہو گی

    کرنی ہے ڈیل ؟؟

    :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83

    :lol: :lol:   :lol:

    اب تو مجھے یقین ہو گیا یہ خبر سرا سر جھوٹ ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    :lol: :lol: :lol: اب تو مجھے یقین ہو گیا یہ خبر سرا سر جھوٹ ہے

    یار سارے کام چھوڑو

    خان صاحب کو بولو نواز شریف نے جو پانچ ارب ڈالر انڈیا منی لانڈرنگ سے بیجے تھے

    اس الزام کو تو سچ ثابت کریں

    اور پینتس پنکچر پر سیٹھی کو کیوں نہیں پکڑا جا رہا ؟

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #85
    یار سارے کام چھوڑو خان صاحب کو بولو نواز شریف نے جو پانچ ارب ڈالر انڈیا منی لانڈرنگ سے بیجے تھے اس الزام کو تو سچ ثابت کریں اور پینتس پنکچر پر سیٹھی کو کیوں نہیں پکڑا جا رہا ؟

    اور اس کے علاوہ انڈیا میں نواز شریف کی جو شوگر ملیں اور فاونڈریاں موجود ہیں اُن کے بارے میں بھی تحقیقات کروائےاور انہیں ثابت کر دے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    شاہد بھائی آپکا پوائنٹ آف ویو ہے اہم ہے میں تو صرف ایک بات پوچھ رہا ہوں کہ لندن میں جو کا ر مجھے دو ہزار پونڈز کی مل جاتی ہے وہ پاکستان میں مجھے ڈھائی لاکھ کی مل سکتی ہے ؟ جواب ہے ہرگز نہیں دس لاکھ تک ملے گی حالانکہ ادھر انکم زیادہ اور ادھر کم ہے ، وجہ اس کی یہی ہے کہ یہ کاریں بناتے ہیں باقی سلیم رضا کو آپ بتا ہی لیں بلکہ روز بتاتے ہیں ، اس نے میرا کیا کرلینا ہے ، میں تو پہلے ہی لندن میں ہوں جہاں کی لڑکیاں ہی آپ کے اس کن ٹٹے بلکہ کانے کن ٹٹے کو کٹ لگا دیتی ہیں ادھر اس جیسے دو پاکستانی سکیورٹی پر کھڑے تھے کہ ایک گوری ٹریک سوٹ میں آئ اس نے اندر جانا چاہا تو انہوں نے روکا اس گوری نے دو قدم پیچھے جاکر کک اس کے منہ پر ماری اور پھر ریورس کک دوجے کے سینے پر . دونوں کی کٹ لگا کر گوری ہاتھ جھاڑتی اپنے رہ لگی ، اور وہ دونوں بے چارے پولیس کو بتاتے ہوے بھی شرماتے ہیں کہ وہ ہنسیں گے ، آپ خود بھی اور سلیم رضا بھی ادھر آجائیں بڑی مدارات ہونگی

    بلیور بھائی، نئی گاڑی کی بات کر رہے ہو تو پاکستان لے جانے کے لئے آپ کو گاڑی لندن کی مارکیٹ قیمت سے سستی یعنی دو تہائی قیمت پر مل جائے گی کیونکہ آپ نے انگلش ڈیوٹیز نہیں دینی۔ لیکن یہی گاڑی پاکستان پہنچ کر تین گنا مہنگی اس لئے ہو گی کہ پاکستان کسٹمز اس پر اڑھائی سو فیصد ڈیوٹی اور شاید سترہ فیصد سیلز ٹیکس، ایک فیصد اقرا سرچارج اور چار پیسے رشوت کے لگا دے گا۔ اور کچھ رقم لندن سے کراچی تک کے کرائے پر بھی تو لگے گی نا۔

    .

    رضا کی شادی ہو رہی ہے ایک ڈیڑھ مہینے میں۔ مجھے، آپ کو، بلیک شیپ اور وہ اپنی ہمسائی مادام کو انوائیٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے کیوں نہ مل ملا کر یہ آپ والی دو ہزار کی کھٹارہ گاڑی ہی اسے تحفہ دینے کے لئے خرید لیں۔

    :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    بلیور بھائی، نئی گاڑی کی بات کر رہے ہو تو پاکستان لے جانے کے لئے آپ کو گاڑی لندن کی مارکیٹ قیمت سے سستی یعنی دو تہائی قیمت پر مل جائے گی کیونکہ آپ نے انگلش ڈیوٹیز نہیں دینی۔ لیکن یہی گاڑی پاکستان پہنچ کر تین گنا مہنگی اس لئے ہو گی کہ پاکستان کسٹمز اس پر اڑھائی سو فیصد ڈیوٹی اور شاید سترہ فیصد سیلز ٹیکس، ایک فیصد اقرا سرچارج اور چار پیسے رشوت کے لگا دے گا۔ اور کچھ رقم لندن سے کراچی تک کے کرائے پر بھی تو لگے گی نا۔ . رضا کی شادی ہو رہی ہے ایک ڈیڑھ مہینے میں۔ مجھے، آپ کو، بلیک شیپ اور وہ اپنی ہمسائی مادام کو انوائیٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے کیونکہ نہ مل ملا کر یہ آپ والی دو ہزار کی کھٹارہ گاڑی ہی اسے تحفہ دینے کے لئے خرید لیں۔ :lol:

    شاہد بھائی ایک گاڑی جس کا وزن صرف چار ٹن ہے پاکستان جاکر مختلف ٹیکسز کی زد میں آکر اتنی مہنگی ہوجاتی ہے تو ذرا سوچیں کہ وہ تمام ہزاروں ٹن وزن جو ریلوے ٹریکس بنانے کے کام آے گا ، بوگیاں اور انجنز کیا وہاں جاکر مہنگے نہیں ہوجائیں گے ؟
    سرحد حکومت تو آپ کرپٹ نہیں سمجھتے پھر کیا وجہ کہ ان کا وہی منصوبہ پنجاب سے بھی مہنگا بن رہا ہے ؟
    باقی رضا کی شادی ایک ناقابل فہم سی بات لگتی ہے ، یہ شادی کے خواب ضرور دیکھ سکتا ہے اس پر البتہ کوی پابندی نہیں ، بلکہ دولہا بن کر سہرے ، پھولوں کے ہار ، چمکیلا کھسہ پہن کر سڑکوں پر مٹر گشت بھی کرسکتا ہے کوی پابندی نہیں
    ہاں اصل والی شادی نہیں کر سکتا کیونکہ جب بھی یہ کوشش کرتا ہے لیٹ ہوجاتا ہے اتنے میں ٹرین کسی دوسرے اسٹیشن پر جا رکتی ہے

    :lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    مسلم لیگ تو ہمیشہ موجود رہی ہے اور جب تک پاکستان قائم ہے انشااللہ ہمیشہ موجود رہے گی آپ ابھی چند دن انتظار کریں، پورے ملک سے ایک ہی آواز سنائی دے گی لبھو لبھو کتھے گئی چول خان تے پی ٹی آئی :bhangra: :disco:

    جی ہاں مسلم لیگ تو ستر سال سے  جنرلوں کی داشتہ بن کر قائم اور موجود ہے بلکہ پہلے بھی انڈے بچے دیتی رہی ہے اب بھی جلد ہی نئے انڈے بچے دے گی اور اس میں سے دو چار نئی مسلم لیگیں نکلیں گیں ، کوئی جٹکی مسلم لیگ تو کوئی پھٹکار مسلم لیگ۔

    روک سکو تو روک لو۔۔۔
    تبدیلی آئی رے۔۔

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    شاہد بھائی ایک گاڑی جس کا وزن صرف چار ٹن ہے پاکستان جاکر مختلف ٹیکسز کی زد میں آکر اتنی مہنگی ہوجاتی ہے تو ذرا سوچیں کہ وہ تمام ہزاروں ٹن وزن جو ریلوے ٹریکس بنانے کے کام آے گا ، بوگیاں اور انجنز کیا وہاں جاکر مہنگے نہیں ہوجائیں گے ؟ سرحد حکومت تو آپ کرپٹ نہیں سمجھتے پھر کیا وجہ کہ ان کا وہی منصوبہ پنجاب سے بھی مہنگا بن رہا ہے ؟ باقی رضا کی شادی ایک ناقابل فہم سی بات لگتی ہے ، یہ شادی کے خواب ضرور دیکھ سکتا ہے اس پر البتہ کوی پابندی نہیں ، بلکہ دولہا بن کر سہرے ، پھولوں کے ہار ، چمکیلا کھسہ پہن کر سڑکوں پر مٹر گشت بھی کرسکتا ہے کوی پابندی نہیں ہاں اصل والی شادی نہیں کر سکتا کیونکہ جب بھی یہ کوشش کرتا ہے لیٹ ہوجاتا ہے اتنے میں ٹرین کسی دوسرے اسٹیشن پر جا رکتی ہے :lol:

    جی میٹرو والا سامان مہنگا نہیں ہوتا کیونکہ گورنمنٹ نے اسے امپورٹ ڈیوٹیوں سے چھوٹ دے رکھی ہے۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90
    جی ہاں مسلم لیگ تو ستر سال سے جنرلوں کی داشتہ بن کر قائم اور موجود ہے

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی۔۔۔۔۔

    پروین شاکر۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    شاہد بھائی ایک گاڑی جس کا وزن صرف چار ٹن ہے پاکستان جاکر مختلف ٹیکسز کی زد میں آکر اتنی مہنگی ہوجاتی ہے تو ذرا سوچیں کہ وہ تمام ہزاروں ٹن وزن جو ریلوے ٹریکس بنانے کے کام آے گا

    شریف خاندان کا لوہے کی صنعت سے وابستہ ہونا اور حُبِ نواز اپنی جگہ مگر بندہ پَرور ہر چیز کو لوہار بن کر وزن کے حوالے سے نہ تولا کریں۔۔۔۔۔

    کیا آپ کا تحریکِ انصاف کی حکومت سے عظیم سے عظیم تر چَول کا مقابلہ چل رہا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    باوا جی پہلے آپ کی کونسی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے جو اب ہو گی کرنی ہے ڈیل ؟؟ :lol:

    عامر بھیا

    اگر کوئی بہت ہی ذلیل و خوار ہو کر شیروانی پہننے پر آمادہ ہو جائے تو کسی کی پیش گوئی کیا کرے؟

    :bigsmile:

    پیش گوئی ان لوگوں کے بارے میں ہوتی ہے جو اپنی عزت کا کم از کم تھوڑا سا خیال ضرور رکھتے ہیں

    :bigthumb:

    جو شیخ رشید کو بے شرم اور بے غیرت کہنے اور اسے اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھنے کا دعوا کرکے اسے اپنا باپ بنا لے، اسکے بارے میں کیا پیش گوئی کی جا سکتی ہے؟

    :sorry: :bhangra:   :disco:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    جی ہاں مسلم لیگ تو ستر سال سے جنرلوں کی داشتہ بن کر قائم اور موجود ہے بلکہ پہلے بھی انڈے بچے دیتی رہی ہے اب بھی جلد ہی نئے انڈے بچے دے گی اور اس میں سے دو چار نئی مسلم لیگیں نکلیں گیں ، کوئی جٹکی مسلم لیگ تو کوئی پھٹکار مسلم لیگ۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔ تبدیلی آئی رے۔۔ :lol: :lol:

    مسلم لیگ کو پاکستان کی خالق جماعت ہونے پر ہمیشہ فخر رہے گا. دنیا کے نقشے پر اتنی بڑی تبدیلی لانے کا اعزاز مسلم لیگ کو ہی حاصل ہے

    یہ مسلم لیگ ہی ہے جس نے آپکو پاکستان بنا کر دیا ہے اور آپکو دنیا بھر میں ایک شناخت دی ہے

    مسلم لیگ نہ ہوتی تو آپکی تبدیلی فوجیوں کے بجائے متحدہ ہندوستان میں بھارتیوں کے بوٹ چاٹ رہی ہوتی

    اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں اور مسلم لیگ میں بھی ہو سکتے ہیں. کبھی کسی نے یہ دعوا نہیں کیا ہے کہ مسلم لیگ فرشتوں کی پارٹی ہے لیکن اسکا جو مقام ہے کوئی دوسری پارٹی اسکی خاک کو بھی نہیں پہنچ سکتی ہے

    یہ مسلم لیگی ہی تھے جنہوں نے فوجیوں کی وردی اور سٹارز اتروا دیے تھے اور صاف الفاظ میں کہا تھا کہ

    مت بھولو کہ تم حکومت کے دو ٹکے کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے

    مسلم لیگ سے نفرت اور مسلم لیگی قائدین کی تصویریں اپنے پوسٹرز اور جلسوں میں لگانا، یہ کھلی منافقت نہیں ہے تو اور کیا ہے؟ اگر آپکو مسلم لیگ کے نام سے اتنی تکلیف ہے تو پھر منافقت چھوڑیۓ اور مسلم لیگ کی دی ہوئی شناخت واپس کیجیے

    آپکے پاس تو کچھ بھی آپکا اپنا نہیں ہے. نہ شناخت آپکی اپنی ہے، نہ قائد آپکے اپنے ہیں اور تو اور تبدیلی کے گانے تک آپکے اپنے نہیں ہے بلکہ بھارت کے چوری کردہ ہیں. آپ کس بات اور کس چیز پر فخر کر سکتے ہیں؟

    لے دے کر ایک کنٹینر پر لٹک کر کرتب دکھانے والا چول سا سیاسی مسخرہ آپکا اپنا ہے یا پھر اسکی ایک پنکی پیرنی آپکی اپنی ہے

    :bigthumb: :bigsmile:   :lol:   :hilar:

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #94
    Bawa

    بھائی جی آپ تو بہت کٹر لیگی ہو آپ سے تو بچ بچا کر رہنا پڑے گا

    ویسے الحمدُللہ فلحال ابھی تک میں بھی مسلم لیگ ہی سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اپنے اندر اتنی لچک بھی رکھتا ہوں کہ اگر مسلم لیگ سے بہتر کوئی پارٹی پرفارم کرے تو اُس کی حمائت میں عار محسوس نہیں کروں گا۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    Bawa بھائی جی آپ تو بہت کٹر لیگی ہو آپ سے تو بچ بچا کر رہنا پڑے گا ویسے الحمدُللہ فلحال ابھی تک میں بھی مسلم لیگ ہی سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اپنے اندر اتنی لچک بھی رکھتا ہوں کہ اگر مسلم لیگ سے بہتر کوئی پارٹی پرفارم کرے تو اُس کی حمائت میں عار محسوس نہیں کروں گا۔

    بہت شکریہ بھائی

    مسلم لیگی ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کے مینیڈیٹ کا بھی احترام کرتا ہوں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #96
    اللہ نہ کرے کوئی اس قسم کے میگا پراجیکٹس آئیندہ پانچ سال میں لگیں۔ ایک ڈیم بننا شروع ہو اور باقی رقم لوگوں کو صاف پانی مہیا کرنے اور سکولوں یونیورسٹیوں پر خرچ ہو۔

     شاہد بھاہی ڈیم ، اسکول، ہسپتال بھی پروجیکٹ ہیں ان کے بنانے کے لئے بھی اہلیت چاہیے – ان تلوں میں تیل نہیں – پہلے ہی آپ نے بیروکریسی کو جتنا دبایا اب وہ بھی کام کرنے کو تیار نہیں – مجموعی طور پر پچھلی گورنمنٹ کے ہر کام کو جس طرح خوردبین سے دیکھا گیا اب ہر کوئی کام نہ کرنے میں ہی بہتری سمجھ رہا ہے – احتساب ضرور کریں مگر یہ بھی سمجیں یہ پاکستان ہے ہر کام پرفیکٹ نہیں ہو سکتا قدم قدم پر بے ضابطگیاں ہونگی مگر اگر پروجیکٹ عوام کی بھلائی کا ہے تو بنانے والے کی حوصلہ افزائی کریں تا کہ کوئی اور بھی یہ کام کرنے کی ہمت کرے –

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    میں آپ کو پاکستان امن لیگ میں خوش آمدید کہتا ہو

    Bawa بھائی جی آپ تو بہت کٹر لیگی ہو آپ سے تو بچ بچا کر رہنا پڑے گا ویسے الحمدُللہ فلحال ابھی تک میں بھی مسلم لیگ ہی سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اپنے اندر اتنی لچک بھی رکھتا ہوں کہ اگر مسلم لیگ سے بہتر کوئی پارٹی پرفارم کرے تو اُس کی حمائت میں عار محسوس نہیں کروں گا۔
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    یار سارے کام چھوڑو خان صاحب کو بولو نواز شریف نے جو پانچ ارب ڈالر انڈیا منی لانڈرنگ سے بیجے تھے اس الزام کو تو سچ ثابت کریں اور پینتس پنکچر پر سیٹھی کو کیوں نہیں پکڑا جا رہا ؟

    یار تم سارے کام چھوڑو پہلے ڈیل کو عزت دو

    :bigthumb:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    عباسی بھائی اللہٰ بخشے ایک بندہ تھا جو روز روف کلاسرا کا شو اپلوڈ کرتا تھا کافی دیر ہوگئی اب اپلوڈ نہیں کر رہا کیوں کچھ پتا ہے ؟

    میری زوری روٹی پر تو لات آپ لوگوں نے ماری ہے ۔پروگرام اپلوڈ کرنے کے چنگے بھلے پیسے ملتے تھے ۔۔۔۔لیکن بھلا آپ کا آپ لوگوں نے  بنگلہ دیشی لوگوں کی طرح ادھے پیسوں میں زیادہ کام کرنے کی ڈیل کر لی ہے ۔۔تو صاف ظاہر ہے انتظامیہ کو ہماری ضرورت نہیں رہی ۔۔

    ورنہ ہوتا تو میں یاں ہی ہوں۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    میری زوری روٹی پر تو لات آپ لوگوں نے ماری ہے ۔پروگرام اپلوڈ کرنے کے چنگے بھلے پیسے ملتے تھے ۔۔۔۔لیکن بھلا آپ کا آپ لوگوں نے بنگلہ دیشی لوگوں کی طرح ادھے پیسوں میں زیادہ کام کرنے کی ڈیل کر لی ہے ۔۔تو صاف ظاہر ہے انتظامیہ کو ہماری ضرورت نہیں رہی ۔۔ ورنہ ہوتا تو میں یاں ہی ہوں۔۔۔

    کلاسرا کا کیلکو لیٹر آج کل خان کے خلاف چل رہا ہے

    اصل بات بتاؤ

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 101 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi