Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    محترم عاطف صاحب اور دوسرے پس پردہ رہنے والے آہنی ہاتھ

    آپ تمام محترم حضرات کا شکریہ کے اس محفل کی رفتار میں بہت ہی نمایاں تبدیلی محسوس ہو رہی ہے

    میری عمر میں تو رفتار اور انتظار دونوں معنی کھو دیتی ہیں لہٰذا مجھے بہت زیادہ دقت محسوس نہیں ہو رہی تھی بلکہ صفحات کے کھلنے بند ہونے کے دوران میں ایک آدھ اونگھ کا لطف اٹھا لیتا تھا . البتہ اس محفل کے باقی تمام نوجوان اور جوانوں کو شاید کوفت ہو رہی ہوکیونکہ ان کے پاس وقت کم ہوتا ہے اور کام زیادہ . امید ہے کہ سب نوجوان اور جوان اس تبدیلی کو محسوس کریں گے اور اس محفل میں دوبارہ شریک ہونگے .

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward