Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 41 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    شاہد خاقان عباسی تا حیات نااہل

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    کسی طریقے پوری پارٹی پر پابندی لگا دو یہی طریقہ ہے عمران خان کے جیتنے کا
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    Absolute Bull Shit!  Worst form of pre-poll rigging
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) کے ایپلٹ ٹریبیونل نے این اے 57 مری سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔
    ایپلٹ ٹریبیوںل جسٹس عباد الرحمٰن لودھی نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست گزار کے اعتراضات کو منظور کرلیا۔
    خیال رہے کہ شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف مسعود احمد عباسی نے درخوست دائر کی تھی، جس میں ٹمپرنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
    اس کے ساتھ ساتھ درخواست گراز نے اعتراض کیا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے لارنس کالج کے جنگل پر قبضہ کر رکھا ہے، ایف سیون ٹو میں مکان کی ملکیت بھی کاغذات نامزدگی میں کم لکھی گئی ہے۔
    درخواست گزار کی جانب سے اعتراض کیا گیا تھا کہ کاغذات نامزدگی میں پہلے ایک سو روپے والا اسٹیمپ پیپر لگایا گیا، بعدازاں 5 سو روپے والا لگایا گیا۔
    بعد ازاں ایپلٹ ٹریبیونل نے اپنے دیے گئے تحریری فیصلے میں شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔
    اپیلٹ ٹربیونل کے جسٹس عباد الرحمٰن لودھی نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں کہا کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایف سیون ٹو کے مکان کی ملکیت 3 لاکھ ظاہر کر کے ڈھائی کروڑ کا قرضہ لیا۔
    حکم نامے میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم نے ریٹرنگ آفیسر حیدر علی کے سامنے کاغذات نامزدگی میں دوبارہ ردوبدل کیا جبکہ ریٹرنگ آفیسر نے اختیارات سے تجاوز کر کے کاغذات نامزدگی میں رد و بدل کی اجازت دی۔
    فیصلے میں جسٹس عباد الرحمٰن نے کہا کہ یہ فیصلہ دے کر میرے جوڈیشل کیریئر کی الٹی گنتی شروع ہوگئی۔
    دوسری جانب پاکستان تحریک اںصاف ( پی ٹی آئی ) کے ترجمان فواد چوہدری کے این اے 67 سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔
    خیال رہے کہ فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی پر جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار فخر عباس کاظمی نے اعتراض دائر کیا تھا۔
    اعتراض میں کہا گیا تھا کہ فواد چوہدری نے زرعی اراضی پر ٹیکس ادا نہیں کیا جبکہ شناختی کارڈ میں ان کا نام فواد احمد لکھا ہے۔ بعد ازاں ایپلٹ ٹریبیونل نے این اے 67 سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انتخابات کے لیے انہیں نااہل قرار دے دیا۔
    تحریک لبیک کے آصف اشرف جلالی بھی انتخابات کے لیے نااہل
    علاوہ ازیں لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایپلٹ ٹریبیونل نے این اے 81 گوجرانوالہ سے تحریک لبیک یارسول اللہ کے مولانا اشرف آصف جلالی کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
    الیکشن ایپلٹ ٹریبیونل نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے مولانا اشرف جلالی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما عاطف فرید صابر کی جانب سے اشرف جلالی کی کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل دائر کی گئی تھی۔
    اپیل میں اعتراض کیا گیا تھا کہ اشرف آصف جلالی نے کا غذات نامزدگی میں ٹیکس ریٹرن کا ذکر نہیں کیا، کاغذات نامزدگی میں تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے دستخط نہیں جبکہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اشرف آصف جلالی نے ریٹرنگ افسر کو اپنا پاسپورٹ جمع نہیں کروایا کہ وہ کتنی بار بیرون ممالک گئے
    اس موقع پر وکیل مولانا اشرف آصف جلالی نے کہا کہ کاغذات نامزدگی میں تمام اثاثے اور حقائق ظاہر کیے جبکہ ریٹرنگ افسر نے میرٹ پر کاغذات نامزدگی منظور کیے۔
    تاہم ایپلٹ ٹریبیونل نے ان جوابات کو مسترد کرتے ہوئے اشرف آصف جلالی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1081146/

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    Allah kare loogon ko samajh aa jai ke yeh ho kia raha hai
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Nawaz sharif aur us ki beti ko God Father ko us ki aaini hadood main rakhne ki saza di ja rahi hai
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    Allah kare loogon ko samajh aa jai ke yeh ho kia raha hai

    Ye kia ho riya hai ?

    App kis party ko vote de rahay hein?

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Allah kare loogon ko samajh aa jai ke yeh ho kia raha hai

    Ye kia ho riya hai ? App kis party ko vote de rahay hein?

    Ye kia ho riya hai ? App kis party ko vote de rahay hein?

    main kisi party ko vote nahi doon ga

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    main kisi party ko vote nahi doon ga

    انگوٹھے کو صحیح وقت پر صحیح جگہ استعمال کرنا چاہیے

    چوسنے کا اور بھی وقت میسر ہوتا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    main kisi party ko vote nahi doon ga

    انگوٹھے کو صحیح وقت پر صحیح جگہ استعمال کرنا چاہیے چوسنے کا اور بھی وقت میسر ہوتا ہے

    انگوٹھے کو صحیح وقت پر صحیح جگہ استعمال کرنا چاہیے چوسنے کا اور بھی وقت میسر ہوتا ہے

    ok ……………

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    او ماں صدقے، تا حیات نا اہل، کوئی اپیل شپیل کریں اللہ خیر کرے گا

    نہی تو جہاز شہاز چلائیں اور الله کا شکر ادا کریں یہاں تو لوگوں کے چلانے کو سائیکل نہی

    چھوٹے میاں صاحب کے لئے ضروری ہے کہ آپ نہ رہیں، سمجھ تو آپ گئے ہونگے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    او ماں صدقے، تا حیات نا اہل، کوئی اپیل شپیل کریں اللہ خیر کرے گا نہی تو جہاز شہاز چلائیں اور الله کا شکر ادا کریں یہاں تو لوگوں کے چلانے کو سائیکل نہی چھوٹے میاں صاحب کے لئے ضروری ہے کہ آپ نہ رہیں، سمجھ تو آپ گئے ہونگے

    سکور برابر کر دیا ہے خلائی مخلوق نے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    دوسری شادی ظاہر نا کرنے پر

    :o :o   :o   :o

    تو پھر بچی والے کا کیا ہو گا ؟؟

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    او ماں صدقے، تا حیات نا اہل، کوئی اپیل شپیل کریں اللہ خیر کرے گا نہی تو جہاز شہاز چلائیں اور الله کا شکر ادا کریں یہاں تو لوگوں کے چلانے کو سائیکل نہی چھوٹے میاں صاحب کے لئے ضروری ہے کہ آپ نہ رہیں، سمجھ تو آپ گئے ہونگے

    سکور برابر کر دیا ہے خلائی مخلوق نے

    سکور برابر کر دیا ہے خلائی مخلوق نے

    دوسری شادی ظاہر نا کرنے پر :o :o :o :o تو پھر بچی والے کا کیا ہو گا ؟؟

    دوسری شادی ظاہر نا کرنے پر :o :o :o :o تو پھر بچی والے کا کیا ہو گا ؟؟

    عباسی صاحب نے کوئی اور شادی بھی کر رکھی ہے، اگر کی بھی ہے تو نہ اہلی اس وجہ سے نہی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    سلایڈ پر تصویر تو فواد چوہدری کی آ رہی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    لگتا ہے پاکستان کنوے سے سارا گند نکالنے کا فصیلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔جو کہہ ایک خوش آئند بات ہے ۔۔جس طرح یہ سارے لفنڑ پاکستان کو آپنی مرضی سے گھسیٹ  کر ترقی کی طرف  دلدل میں لے جارے تھے اس سے تو بہتر ہے پاکستان بے جنبش پتھر کی طرح ایک جگہ پڑا رے ۔۔۔

    ہاں دفعہ انشاء اللہ ۔۔

    مطلب اگر اللہ نے چاہا ۔تو ۔۔۔ہمارا لیڈر پھر ابھرے گا ۔۔۔

    :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    بلاول ہاؤس کی قیمت تیس لاکھ کرنے سے باسٹھ تریسٹھ پر کوئی اثر نہی ہو رہا کیا ؟

    :serious:

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    او ماں صدقے، تا حیات نا اہل، کوئی اپیل شپیل کریں اللہ خیر کرے گا نہی تو جہاز شہاز چلائیں اور الله کا شکر ادا کریں یہاں تو لوگوں کے چلانے کو سائیکل نہی چھوٹے میاں صاحب کے لئے ضروری ہے کہ آپ نہ رہیں، سمجھ تو آپ گئے ہونگے

    سکور برابر کر دیا ہے خلائی مخلوق نے

    سکور برابر کر دیا ہے خلائی مخلوق نے

    دوسری شادی ظاہر نا کرنے پر :o :o :o :o تو پھر بچی والے کا کیا ہو گا ؟؟

    دوسری شادی ظاہر نا کرنے پر :o :o :o :o تو پھر بچی والے کا کیا ہو گا ؟؟

    عباسی صاحب نے کوئی اور شادی بھی کر رکھی ہے، اگر کی بھی ہے تو نہ اہلی اس وجہ سے نہی

    عباسی صاحب نے کوئی اور شادی بھی کر رکھی ہے، اگر کی بھی ہے تو نہ اہلی اس وجہ سے نہی

    سلایڈ پر تصویر تو فواد چوہدری کی آ رہی ہے

    سلایڈ پر تصویر تو فواد چوہدری کی آ رہی ہے

    چودھری صاحب  کے کاغذات بھی مسترد ھو گئے ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    لگتا ہے پاکستان کنوے سے سارا گند نکالنے کا فصیلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔جو کہہ ایک خوش آئند بات ہے ۔۔جس طرح یہ سارے لفنڑ پاکستان کو آپنی مرضی سے گھسیٹ کر ترقی کی طرف دلدل میں لے جارے تھے اس سے تو بہتر ہے پاکستان بے جنبش پتھر کی طرح ایک جگہ پڑا رے ۔۔۔ ہاں دفعہ انشاء اللہ ۔۔ مطلب اگر اللہ نے چاہا ۔تو ۔۔۔ہمارا لیڈر پھر ابھرے گا ۔۔۔ :jhanda:

    بھائی سب آپکے لیڈر کے الیکشن دبئی میں ہوں گے یا پاکستان میں ؟؟

    ابھی تو دبئی میں ہی بیٹھا ہے

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 41 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi