Viewing 6 posts - 41 through 46 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    Who knows this could be part of deal. Hafeez Sheikh was GHQ/IMF’s candidate. May be this was one way to get rid off him. PTI had no net loss, they lost Islamabad seat and gained one from KPK.

    شیرازی جی

    اتنی بے عزتی عمران خان حفیظ شیخ کو نکالنے کیلیے برداشت نہیں کر سکتا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    شیرازی جی اتنی بے عزتی عمران خان حفیظ شیخ کو نکالنے کیلیے برداشت نہیں کر سکتا ہے

    بلکل درست کہہ رہے ہیں باوا جی آپ .سیاست تاثر کا کھیل ہے یہ گنتی نہیں بلکہ عمران خان کی ہار کے تاثر کی جیت ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    بلکل درست کہہ رہے ہیں باوا جی آپ .سیاست تاثر کا کھیل ہے یہ گنتی نہیں بلکہ عمران خان کی ہار کے تاثر کی جیت ہے

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    آپ درست کہہ رہے ہیں، ایسے جھٹکے حکومت کو بہت کمزور کر دیتے ہیں

    یہ حکومت تو پہلے ہی اپنے کپڑے تک اتار کر فوجیوں کو دے چکی ہے، اب تو یہ اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ فوجی اسے ہلکا سا اشارہ بھی کریں گے تو فورا فوجیوں کے پاؤں میں لیٹ جائے گی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #45
    آئین میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے جسٹس شائق عثمانی نے مہر بخاری کے پروگرام میں بتایا ہے کہ قومی اسمبلی کے بیس فیصد ممبرز جب چاہیں عدم اعتماد کی تحریک پیش کر سکتے ہیں

    باوا بھائی کلئیر کرانے کا شکریہ – میڈیا میں یہ بات چل رہی تھی کہ اب خان صاحب چھ مہینے کے لئے محفوظ ہو گئے ہیں – میرا ذاتی تجزیہ ہے کہ اب حملہ پنجاب اسمبلی پر ہو گا اور پنجاب حکومت گرانے میں مقتدرہ اپوزیشن کی مدد بھی کر سکتی ہے ق لیگ کی صورت میں – ویسے ق لیگ خود اپنی سیاسی قبر کھود رہی ہے اگلے الیکشن میں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پورے ملک سے اسے ایک سیٹ بھی نہ ملے – اگر اب وہ پنجاب میں نون لیگ سے مل کر خان حکومت گرا لیتے ہیں تو پنجاب میں اگلے ڈھائی سال حکمران بھی رہیں گے اور آگے جا کر خان کے گناہوں کی سزابھی نہیں ملے گی اور نون لیگ ان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لے گی کافی امکان ہے اس بات کا – ہاں اگر ق لیگ نے پرویز الہی کو وزیر اعلی بنانے کی شرط رکھ دی تو نون لیگ کے لئے ایسا کرنا مشکل ہو گا

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #46
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی آپ درست کہہ رہے ہیں، ایسے جھٹکے حکومت کو بہت کمزور کر دیتے ہیں یہ حکومت تو پہلے ہی اپنے کپڑے تک اتار کر فوجیوں کو دے چکی ہے، اب تو یہ اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ فوجی اسے ہلکا سا اشارہ بھی کریں گے تو فورا فوجیوں کے پاؤں میں لیٹ جائے گی

    باوا بھائی چھوٹا بچہ اگر بروقت اپنے پاؤں پر کھڑا نہ ہو تو ساری زندگی دوسروں کا محتاج رہتا ہے – انصافی حکومت شروع سے ہی طاقتور ادارے پر بہت زیادہ انحصار کرنے لگی اور بدلے میں ان کے بندے بھرتی کر کر کے یہ سمجھتی رہی ہمارا بقا اب ان کی ذمے داری ہے – جب مولانا نے پہلا حملہ اکیلے اسلام آباد پر کیا تھا تو حکومت کے لئے موقع تھا کہ وہ خود پر انحصار کرتے ہوئے مولانا کو وہاں سے نکالتی مگر انصافی وزرا کھلے عام بے غم ہو کر کہتے رہا یہ ہمارا کام نہیں ہے جن کا ہے وہ خودی نمٹ لے گی اور انہوں نے ہی چودھریوں کے ساتھ مل کر مولانا سے جھوٹے سچے وعدے کر کے مولانا کو ٹال کر وہاں سے نکالا – اس کے بھد حکومت میں فوجیوں کی تعداد بڑھتی رہی اور اسے طاقتوروں کے سامنے تاوان ادا کر کے ان پر اپنی حفاظت کی ذمے داری ڈالنے کے مترادف تھا – پچھلے چھ مہینوں سے پی ڈی ایم نے عمومی اور نواز نے خصوصی طور پر جو کچھ کیا اس کے بھد دو امکان تھے ایک فوج کو نون پر سختی یا بڑھانی تھی یا دوسرے راستہ دینا تھا – پہلے رابطہ کیا گیا تا کہ واٹر ٹیسٹ کیا جائے – نواز کچھ شرائط پر مان گیا جو ادارے کا نیوٹرل ہونا تھا – اب فوج کو تاثر دینا تھا کہ وہ نیوٹرل ہے یا نہیں لیکن تاثر دیں یوں گیلانی والا فرسٹ بلڈ عمل میں آیا -سننے میں آ رہا ہے زرداری نے بیس کے قریب بندے تیار کئے مگر آخر میں کچھ کو نہ کرنے کا کہا گیا یو شکست صرف پانچ ووٹوں کی ہوئی – اب اپوزیشن کے لئے مزید راہیں کھلیں گے اور خان کے لئے کم ہونگی – فوج کو سمجھ آ گئی ہے خان پارٹی والے بھوکنے والے کتے ہیں اور کاٹنے والے نہیں اور کاٹیں گے بھی کیسے ، ہم نے ان کے کاٹنے والے دانت نکال دئے ہیں – خان حکومت اب مکمل طور پر طاقتور ادارے کے رحم کرم پر ہے –
    جو چاھے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

    Ghost Protocol

Viewing 6 posts - 41 through 46 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi