Viewing 19 posts - 41 through 59 (of 59 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    عدالت میں تمہارا ۔۔۔۔ یہودی لیڈر ۔۔۔۔۔۔ جھوٹے بہتان لے کر گیا ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ عدلیہ نے ۔۔۔۔۔ یہودی لیڈ ر سے ۔۔۔ فون کرکے ۔۔۔۔ ساز باز کی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ تمام سازشیوں ۔۔۔ نے مل کر ۔۔۔۔ پا کستان کی سول حکومت کو ۔۔۔۔ گرا دیا ۔۔۔۔۔۔

    گویا عدالت نے یہودیوں کے ساتھ مل کے سازش کی اور امیرالمومنین نواز شریف کو فارغ کر دیا ؟؟ یہی مطلب ہے آپ کا ؟؟

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42
    پرنتو شریمان لیڈی میکبتھ تو فوجی سازش کا شکار نہیں ہو گئی تھیں ؟؟

    [/quoteترویدی جی!کجھ خیال کرو.. ہماری لیڈی میکبتھ شریمان نہیں, شریمتی ہے… ایہہ تسی ساڈے خلاف نوابی سازش کر رئے او..

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    اچھا ہے …اچھا ہے …نخرہ اٹھوانا اچھا ہے

    اج کے رانجھوں کی بس اتنی سی کہانی ہے..نخرے کا جہاں ہے, جفاؤں کی روانی ہے…

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    فکر نا کریں ، ریفرنسز نیب کو بھیج دیئے گئے ہیں ، اگلے چھ مہینے میں یہ آرزو بھی پوری ہو جائے گی ، کرپشن بھی عنقریب ثابت ہونے والی ہے

    کرپشن ابھی ثابت ہونی ہے نیب میں لیکن نااہلی پہلے ہی ہوگئی، مدعی سست گواہ چست اسی کو کہتے ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    گویا عدالت نے یہودیوں کے ساتھ مل کے سازش کی اور امیرالمومنین نواز شریف کو فارغ کر دیا ؟؟ یہی مطلب ہے آپ کا ؟؟

    مطلب بہت صاف ہے  ۔۔۔ یہودی سسر کے ۔۔۔ یہودی داما د ۔۔۔۔۔۔ عمران خان یہو دی لیڈر ۔۔۔ نے جسٹس کھوسہ اور ایسٹبلشمنٹ سے ساز ش کرکے ۔۔۔۔ پا کستان کی سول حکومت کو گرا دیا ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    مطلب بہت صاف ہے ۔۔۔ یہودی سسر کے ۔۔۔ یہودی داما د ۔۔۔۔۔۔ عمران خان یہو دی لیڈر ۔۔۔ نے جسٹس کھوسہ اور ایسٹبلشمنٹ سے ساز ش کرکے ۔۔۔۔ پا کستان کی سول حکومت کو گرا دیا ۔۔۔۔۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    کرپشن ابھی ثابت ہونی ہے نیب میں لیکن نااہلی پہلے ہی ہوگئی، مدعی سست گواہ چست اسی کو کہتے ہیں

    لگتا ہے آپ لوگوں کو اس بات سے پریشانی ہے میاں صاحب جیل کیوں نہیں گئےایک چھوٹا سا سیدھا سا سوال ہے ، جس بنیاد پے پہلے دو ججز نے فیصلہ دیا باقی تین اسی بنیاد پے فیصلہ نہیں دے سکتے تھے ؟؟ یقینا” دے سکتے تھے ، عدالت نے لحاظ کیا ہے تو اس کا ناجائز فائدہ نا اٹھائیں ، پہلے بھی اسی قسم کے سوالوں اور طعنوں نے میاں صاحب کو فارغ کرایا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    ترویدی جی!کجھ خیال کرو.. ہماری لیڈی میکبتھ شریمان نہیں, شریمتی ہے… ایہہ تسی ساڈے خلاف نوابی سازش کر رئے او..

    :lol:ارے نہیں ، میرا مطلب تھا پرنتو شریمان ! لیڈی میکبتھ تو فوجی سازش کا شکار ہو گئی تھیںویسے جیسے آپ نے جواب گول کیا ہے لگتا ہے یہ سازش واقعی ہوئی تھی:lol:ہمارے عزیز من کے خلاف تو پھر سازشی ٹولہ جیت گیا ، میاں صاحب سیاست سے نااہل ہوئے ، عزیز من سیاست پی کے سے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49

    حضرت عمر رضی الله کا نظام عادل قائم کرنے کا اعلان

    کاکیاں نچا کر

    نیا پاکستان کے ساتھ نیا مذہب بھی متعارف جایے گا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    لگتا ہے آپ لوگوں کو اس بات سے پریشانی ہے میاں صاحب جیل کیوں نہیں گئےایک چھوٹا سا سیدھا سا سوال ہے ، جس بنیاد پے پہلے دو ججز نے فیصلہ دیا باقی تین اسی بنیاد پے فیصلہ نہیں دے سکتے تھے ؟؟ یقینا” دے سکتے تھے ، عدالت نے لحاظ کیا ہے تو اس کا ناجائز فائدہ نا اٹھائیں ، پہلے بھی اسی قسم کے سوالوں اور طعنوں نے میاں صاحب کو فارغ کرایا ہے

    نواز شریف کو گرفتار نہ کرنا ہی تو اس بات کی علامت ہے کہ منصف خود بھی مطمئین نہ تھے جو انسے کروایا گیانواز شریف کو بے شک نہ پکڑیں مگر ہم جہانگیر ترین کو دھون سے پکڑ کر جیل میں ڈالیں گے:bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    نواز شریف کو گرفتار نہ کرنا ہی تو اس بات کی علامت ہے کہ منصف خود بھی مطمئین نہ تھے جو انسے کروایا گیا نواز شریف کو بے شک نہ پکڑیں مگر ہم جہانگیر ترین کو دھون سے پکڑ کر جیل میں ڈالیں گے :bigthumb:

    ارے واہ ، آپ تو دلوں کے راز بھی جاننے لگے ، مطلب ججز خود پریشان ہیں یہ ہم نے کیا کر دیا:lol:کیا آپ شور ہیں ؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    ارے واہ ، آپ تو دلوں کے راز بھی جاننے لگے ، مطلب ججز خود پریشان ہیں یہ ہم نے کیا کر دیا :lol: کیا آپ شور ہیں ؟

    کیوں فرسٹریشن کے عالم میں ہنستے ہیں؟کیا وہ سب اینکر جو شام کو دوکانیں سجاے اپنا اپنا منجن بیچ رہے ہوتے ہیں دلوں کے حال جانتے ہیں؟میں تو نہیں جانتا مگر تجزیہ کرسکتا ہوں، اور یہ بھی بتا سکتا ہوں کہ جہانگیر ترین کے چہرے پر چھای تاریکی کچھ کہہ رہی ہے:lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    کیوں فرسٹریشن کے عالم میں ہنستے ہیں؟ کیا وہ سب اینکر جو شام کو دوکانیں سجاے اپنا اپنا منجن بیچ رہے ہوتے ہیں دلوں کے حال جانتے ہیں؟ میں تو نہیں جانتا مگر تجزیہ کرسکتا ہوں، اور یہ بھی بتا سکتا ہوں کہ جہانگیر ترین کے چہرے پر چھای تاریکی کچھ کہہ رہی ہے :lol:

    جی بجا فرمایا آپ نے ، تحریک انصاف کے سپورٹرز میاں صاحب کی نااہلی کے بعد شدید فرسٹریشن کا شکار ہیںیہ  دیکھیں اب نہیں ہنسا ، حالانکہ قسمیں بہت ہنسی آ رہی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    جی بجا فرمایا آپ نے ، تحریک انصاف کے سپورٹرز میاں صاحب کی نااہلی کے بعد شدید فرسٹریشن کا شکار ہیں یہ دیکھیں اب نہیں ہنسا ، حالانکہ قسمیں بہت ہنسی آ رہی ہے

    آپ کی اسی جیت کے نتیجے میں اب پی ٹی آی اپنی سینیر ترین قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھے گی:bigthumb:

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55

    حضرت عمر رضی الله کا نظام عادل قائم کرنے کا اعلان

    کاکیاں نچا کر

    نیا پاکستان کے ساتھ نیا مذہب بھی متعارف جایے گا

    [/quoteبزرگو.. عمرانی نفرت اپنی جگہ ,لیکن اپنے لفظوں کا سیاق و سباق تو واضع کیا کرو… بادی النظر میں یہ ایک گستاخانہ بیانیہ ظاہر ہو رہا ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56

    حضرت عمر رضی الله کا نظام عادل قائم کرنے کا اعلان

    کاکیاں نچا کر

    نیا پاکستان کے ساتھ نیا مذہب بھی متعارف جایے گا

    [/quote بزرگو.. عمرانی نفرت اپنی جگہ ,لیکن اپنے لفظوں کا سیاق و سباق تو واضع کیا کرو… بادی النظر میں یہ ایک گستاخانہ بیانیہ ظاہر ہو رہا ہے

    انکل جی میرا تو بیان ہی گستاخانہ ہو سکتا ہے جن کی حرکتیں گستاخانہ ہیں وہاں بھی نظر کرم عنایت کیجیے

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57
    انکل جی میرا تو بیان ہی گستاخانہ ہو سکتا ہے جن کی حرکتیں گستاخانہ ہیں وہاں بھی نظر کرم عنایت کیجیے

    جب آپ انکل جی کے سامنے اتنا مودبانہ کورنش بجا لائیں گے تو نظر کرم تو آپ کی اداؤں کا ہی طواف کرے گی

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    :lol: ارے نہیں ، میرا مطلب تھا پرنتو شریمان ! لیڈی میکبتھ تو فوجی سازش کا شکار ہو گئی تھیں ویسے جیسے آپ نے جواب گول کیا ہے لگتا ہے یہ سازش واقعی ہوئی تھی :lol: ہمارے عزیز من کے خلاف تو پھر سازشی ٹولہ جیت گیا ، میاں صاحب سیاست سے نااہل ہوئے ، عزیز من سیاست پی کے سے

    ترویدی جی ..لیڈی میکبتھ سے تو خود سازشیں ٹیوشن لیتی ہیں اس لیے انکی وچ ہنٹنگ سے پرہیز کجیے…نواب سائیں کے ساتھ بوہت اینایہے ہوا ہے.. ظالم اسٹیبلشمنٹ نے سیاست پی کے پر انکی نکی نکی چالیس ہزار سے زائد پوسٹوں کو یتیم کرکےپاپ کمایا ہے.. مزید ستم یہ کہ وقت نظریاتی لوگوں سےفیصلوں کے خلاف  نظرثانی کا حق بھی چھینتا جا رہا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    جب آپ انکل جی کے سامنے اتنا مودبانہ کورنش بجا لائیں گے تو نظر کرم تو آپ کی اداؤں کا ہی طواف کرے گی

    صحیح فرمایا انکل جی – آپ آپ اپنے طواف جاری رکھیے

Viewing 19 posts - 41 through 59 (of 59 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi