Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    :tape: :tape: :omg:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ٹرمپ جیسا شوم انسان بھی کوی نہیں ہوگا صرف تعریفوں پر ٹرخا دیا ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    شائد یہ عمران خان صاحب کا تیرہواں بیرون ملک کا دورہ تھا، اب تک دورے کے مقاصد سامنے نہی آئے ، ٹرمپ سے ملاقات واجبی سی تھی ، لیکن پاکستان میں ایسا استقبال دیکھنے کو آ رہا ہے جیسے دنیا فتح کر آیا ہو

    مجھے کوئی سمجھا سکتا ہے ، کے اس دورے کا پاکستان کے لوگوں کو کیا فائدہ ہو گا ؟

    دوسرا شکیل آفریدی کو ابھی تک کیوں قید میں رکھا ہوا ہے ، مخبری تو آئی ایس آئی نے کی تھی

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    شائد یہ عمران خان صاحب کا تیرہواں بیرون ملک کا دورہ تھا، اب تک دورے کے مقاصد سامنے نہی آئے ، ٹرمپ سے ملاقات واجبی سی تھی ، لیکن پاکستان میں ایسا استقبال دیکھنے کو آ رہا ہے جیسے دنیا فتح کر آیا ہو مجھے کوئی سمجھا سکتا ہے ، کے اس دورے کا پاکستان کے لوگوں کو کیا فائدہ ہو گا ؟ دوسرا شکیل آفریدی کو ابھی تک کیوں قید میں رکھا ہوا ہے ، مخبری تو آئی ایس آئی نے کی تھی :serious:

    عمران نے کہا کہ اسے اس بات کا بہت دکھ تھا کہ امریکی فوج نے اسامہ کو برآمد کیا حالانکہ یہ کام پاک فوج کرنا چاہتئ تھی اس قدر جھوٹ اور منافقت میں نے کبھی نہیں دیکھی ۔ اسامہ ایک چھاونی میں رہتے ہوے بھی فوج کی نظروں سے دور تھا یہ بات ماننے والی نہیں ۔ اوراگر یہی کام جو شکیل آفریدی نے کیا تھا فوج بھی کرنا چاہتی تھی جس کا عمران کو بہت دکھ بھی ہوا تو شکیل آفریدی اب تک باہر ہونا چاہئے تھا

    یہی منافقت اور دونمبری ہمیں آگے بڑھنے سے روک رہی ہے ہمارے سویلین لیڈرز اپنی طرف سے بہت اچھا جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں مگر دنیا ان پر ہنس رہی ہوتی ہے آپ دیکھنا اگر انہون نے افغان مسئلہ حل نہ کروایا اور وہاں دھشت گردی نہ رکی تو یہی ٹرمپ انکو گالیاں دے رہا ہوگا

    لشکر پالنے کے سوال کا جواب آییں بائیں شائیں اور جھوٹ

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi