Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 66 total)
  • Author
    Posts
  • Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    پچھلے کچھ دنوں سے کئے پوسٹ اور پوسٹر دیکھے جسمیں کئی بوٹ پالیشی بوٹ چاٹنے میں مصروف ہیں. ان میں سے ایک پوسٹ جو کسی اخبار میں چھپا تھا کچھ یوں ہے کہ “ہم جنرل باجواہ کو جس نے ایف سی سرسید کالج پنڈی سے میٹرک اور ایف ایس سی تعلیم حاصل کی کو فوج کا سربراہ بننے پر دل کے گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں. منجانب شفقت بھٹی سابقہ طالب علم سر سید کالج راولپنڈی. تو موصوف کا باجواہ سے  “محبت” کی وجہ اور “تعلق” ایک ہی کالج میں پڑھنا ہے. بڑا قریبی رشتہ ہے بھٹی صاحب کا باجواہ سے.پوسٹ دیکھنے کے بعد شدد جذبات میں آکر یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا ہوتا اور ترقی کرتے ہوئے چار ستارہ جرنیل بن جاتا. تو آج ہزاروں لوگ اٌس ٹوٹے پھوٹے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے پر فخر کرتے اور تو اور کئی بے نام مساجد میری نام کر دئے جاتے. آخروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا. بنجاب اور سندھ کے لوگ سوات کے بجائے دیر کا رٌخ کرتے. کئی نامور محب وطن اینکر اور صحافی دیر کے ساتھ ہونے والے مظالم کا ذکر کرتے ہوئے ابدیدہ ہو جاتے. ہر دوسرے دن دیر کے خوبصورتی کی ڈکومینٹریاں چل رہی ہوتی……….لیکن پھر سوچتا ہو کہ یار میرے خاندان کے تین افراد فوج میں گئے ماموں فوج میں نرس تھے. دو تین سال گزارنے کے بعد بڑی منت سماجت کے بعد اسکو فوج سے چھٹی ملی. ایک کزن لانس نائیک کے عہدے سے آگے نہ بڑھ سکے. دوسرا کزن نائب صوبیدار تھے  اسکی خواہش تھی کہ شہادت ملے اللہ نے اسکی خواہش پوری کر دی.حقیقت یہ ہے کہ فوج میں جاتا تو شاید ایک ستارہ بھی کندھوں پر نہ لگتا. چلو کوئی تو بات ہوگی جس پر فخر کیا جاسکے. بوٹ پالش کرنے میں ایسا کیا مزہ ہے جو لوگ باز نہیں آتے. کیوں نہ ایک تجربہ کیا جائے. میرا ایڈمن صاحبان سے گزارش ہے کہ میرے طرف سے جلی حروف میں دیر کے سب سے مشہور اور قابل سپوت جماعت اسلامی والے سراج لالا کے نام پوسٹ لگائے جسمیں درج ہو کہ ” میں دیر کے مرد مومن اور اسلامی دنیا کے مایہ ناز لیڈر سراج الحق صاحب کو جماعت اسلامی کا امیر منتخب ہونے پر دل کے اتھاہ گہرائیوں اور اخروٹ کے درخت کے اونچائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں. میں امید کرتا ہو کہ سراج صاحب میرے امیدوں پر پورا اترتے ہوئے میرا “سر” دیر کے سنگلاخ نوکیلے اور بلند پہاڑوں سے بھی ذیادہ اونچا کرینگے” شکریہ منجانب حیدر علی دیروجی
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    جناب حیدر صاحب منتظر صاحب اور نمبردار صاحب مہربانی کر کے اس فورم کو سیاست پی کے مت سمجھیں اور خدارا یہاں فرقہ پرستی پر مبنی بحث سٹارٹ نہ کریں .. مہربانی ہو گی آپ سب کی .
    Host
    Moderator
    Offline
      #3
      جناب حیدر صاحب منتظر صاحب اور نمبردار صاحب مہربانی کر کے اس فورم کو سیاست پی کے مت سمجھیں اور خدارا یہاں فرقہ پرستی پر مبنی بحث سٹارٹ نہ کریں .. مہربانی ہو گی آپ سب کی .

      نعیم برادر! حکمت کے ان موتیوں کو ڈیلیٹ نہ کرتے تو بہتر تھا تاکہ سب دیکھتے یہاں کیا چل رہا تھا۔ میں اس وقت سبّی میں ہوں ورنہ خود ایکشن لیتا۔ فوری کاروائ کا شکریہ

      Haidar asmari
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #4
      میں یہاں صفائیاں دینے کی بجائے یہ کہونگا کہ میرے تھریڈ میں ان کے مسلک کا کوئی ذکر نہیں ہیں
      Host
      Moderator
      Offline
        #5
        میں یہاں صفائیاں دینے کی بجائے یہ کہونگا کہ میرے تھریڈ میں ان کے مسلک کا کوئی ذکر نہیں ہیں

        آپ سے درخواست ہے کہ آئندہ کسی کو مجوسی وغیرہ نہ پکاریں۔ کوئ گالی دے تو جواب نہ دیں اور انتظامیہ پر چھوڑ دیں کہ ہم کیا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی کی عقیدتوں کامذاق نہ اڑایں۔ شکریہ

        Democrat
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #6
        عجیب صورت حال ہےویسے کمینٹ کو ڈیلیٹ نہیں کرنا چاھیے تھا ،سیاست پی کے پر تؤ تین ائ ڈیز رکھنا بنتا ہے لیکن یهاں اسکی روک تھام ھونی چاھیے ،گزارش ہے
        Haidar asmari
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #7
        آپ سے درخواست ہے کہ آئندہ کسی کو مجوسی وغیرہ نہ پکاریں۔ کوئ گالی دے تو جواب نہ دیں اور انتظامیہ پر چھوڑ دیں کہ ہم کیا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی کی عقیدتوں کامذاق نہ اڑایں۔ شکریہ

        آپ کا حکم سر انکھوں پر ائیندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا. اخروٹ توڑتے  اور چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے ایک خاکسار کا وعدہ. اب کے بعد کوئی اخروٹ :jhanda: کو حقارت کی نظر سے دیکھے یا اخروٹ کے درخت کو پتھر دے مارے جواب نہیں آئے گا

        muntazir
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #8
        جناب حیدر صاحب منتظر صاحب اور نمبردار صاحب مہربانی کر کے اس فورم کو سیاست پی کے مت سمجھیں اور خدارا یہاں فرقہ پرستی پر مبنی بحث سٹارٹ نہ کریں .. مہربانی ہو گی آپ سب کی .

        ملک بھائی پہلی بات تو یہ ہے کے ہمیں یہ یقین ہے کے یہ سیاست پی کے نہیں ہے اسی لیے ادھر آے ہیں میری پوری کوشش رہی ہے جب سے یہ فورم بنا ہے کے ادھر فرقہ واریت پر مبنی بات نہ ہو پر علمی حوالے سے کسی بھی موضوع پر بات ہو سکتی ہے اچھے خوشگوار ماحول میں پر وہ بھی اس صورت میں کے اگر مخالف فریق بھی علمی بات کرے نہ کے کسی کو حرامی متہ کی پیداوار کہے اسی لیے اپنے دوسست اور چھوٹے ببھائی  شاہ جی کو بھی سب کے سامنے ٹوکا کے یہ بات نہیں کریں کیوں کے ادھر موجود ممبرز ان باتوں سے پاک ہیں پر یہ صاحب جو اے ہیں ادھر انہوں نے بہت گھٹیا زبان استمعال کی ہے حرامی اور متہ کی پیداوار تک کہا ہے بات اگر یه ھو کے کوئی آپ کو افغانی کہے یا آپ مجھے سکھوں  کی اولاد کہیں تو اس میں مذھب فرقہ کو گھسیٹنا کیا ضروری ہے ؟ اب میں آپ سب سے درخوست کروں گا کے یہ بندہ ادھر اگر دلائل رکھتا ہے تو مجھ سے متہ پر بات کرے میں اس کو بتاؤں گا کے متہ کونکوں کب کب کرتا رہا ہے اور آب نکاح  الجہاد یا مسیار کی شکل میں دنیاے عرب میں کیا کیا ہو رہا ہے اگر یہ تمیز کے دائرے میں رہ کر بات کرے میں صرف اور صرف حوالوں کی بنیاد پر ہی بات کروں گا اور چاہتا ہوں کے اس مسلے کو ادھر ہی حل کر لیا جاے یہ ٹاپک ہزاروں بار دہرایا گیا ہے پر ادھر موڈریٹر جب دیکھ لیں گے کے کیا اصل حقیقت ہے تو آئندہ وہ کسی بھی ممبر کو اس ٹاپک پر بات کرنے کی اجازت نہیں دیں گے  اس فورم میں اور سیاست میں فرق ہونا چاہیے ہے تاکے دونوں فریق اصولوں پرمیں ٹاپک  کے اندر رہتے ہوے بات کو مکمل کریں میں اگر ان صاحب کے دلائل مظبوط ہوں گے تو ان کو تسلیم کرنے پر بھی رضامند ہوں یاد رہے کے آپ خود جانتے ہیں کے کسی بھی شیعہ ممبر نے آج تک کبھی بھی متہ پر خود سے کبھی بات نہیں شروع کی یہ ہمیشہ سے ہی مخالف فریق کی طرف سے ہی الزام لگایا جاتا ہے

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        muntazir
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #9
        آپ سے درخواست ہے کہ آئندہ کسی کو مجوسی وغیرہ نہ پکاریں۔ کوئ گالی دے تو جواب نہ دیں اور انتظامیہ پر چھوڑ دیں کہ ہم کیا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی کی عقیدتوں کامذاق نہ اڑایں۔ شکریہ

        سر جی میری آپ سے درخوست ہے جو کے ملک بھائی  سے بھی کر چکا ہوں کے اس ٹاپک پر بحث کروائی جاے ایک خوشگوار ماحول میں ٹاپک کے اندر رہتے ہوے مخالف فریق کی کتب سے حوالوں کے ساتھ مجھے یقین ہے کے آپ حضرات بھی چاہیں گے کے اس ٹاپک کو مکمل کیا جاے شکریہ

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Host
        Moderator
        Offline
          #10
          سر جی میری آپ سے درخوست ہے جو کے ملک بھی سے بھی کر چکا ہوں کے اس ٹاپک پر بحث کروائی جاے ایک خوشگوار ماحول میں ٹاپک کے اندر رہتے ہوے مخالف فریق کی کتب سے حوالوں کے ساتھ مجھے یقین ہے کے آپ حضرات بھی چاہیں گے کے اس ٹاپک کو مکمل کیا جاے شکریہ

          اگر دوسرا فریق آپکے ساتھ یہ علمی بحث کرنے میں دلچسپی رکھتا ہو اور بحث خوشگوار ماحول اور سلیقے سے ہو تو انتظامیہ کو کسی قسم کا اعتراض نہیں۔ امید ہے آپ سب اپنے تعاون سے سرفراز فرمائیں گے۔ شکریہ

          muntazir
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #11
          اگر دوسرا فریق آپکے ساتھ یہ علمی بحث کرنے میں دلچسپی رکھتا ہو اور بحث خوشگوار ماحول اور سلیقے سے ہو تو انتظامیہ کو کسی قسم کا اعتراض نہیں۔ امید ہے آپ سب اپنے تعاون سے سرفراز فرمائیں گے۔ شکریہ

          مجھے ان کے علمی میعار پر شک ہے اس لیے اگر وہ کسی اور کو ادھر لا کر بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم حاضر ہیں ادھر بات ہم حقائق پر مبنی کریں گے

          Bawa
          Participant
          Offline
          • Expert
          #12
          آپ کا حکم سر انکھوں پر ائیندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا. اخروٹ توڑتے اور چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے ایک خاکسار کا وعدہ. اب کے بعد کوئی اخروٹ :jhanda: کو حقارت کی نظر سے دیکھے یا اخروٹ کے درخت کو پتھر دے مارے جواب نہیں آئے گا

          حیدر علی شاه صاحبآپ ںے اپنی تحریروں کی طاقت سے بہت ہی کم عرصے میں بہت بلند مقام حاصل کر لیا ہے جو آپکے لیے یقینا ایک قابل فخر فخر بات اور ایک اعزاز ہےآپکی تحریروں کے مداح آپ سے توقع رکھتے ہیں کہ آپ خود کو فرقہ پرستی کی لعنت سے دور رکهیں گے. کوئی آپ پر یا آپکے عقیدے پر حملہ کرتا ہے تو اسے نظر انداز کر دیں، فورم کی انتظامیہ خود اسکا تدارک کر لے گیاس فورم کے قیام کا مقصد ہی یہی ہے کہ سب دوست ایک دوسرے کی پگڑی اچھالے بغیر اپنے خیالات کا بلا روک ٹوک اظہار کر سکیں اور احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے ایک دوسرے سے اختلاف کر سکیں

          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #13
          سر جی میری آپ سے درخوست ہے جو کے ملک بھی سے بھی کر چکا ہوں کے اس ٹاپک پر بحث کروائی جاے ایک خوشگوار ماحول میں ٹاپک کے اندر رہتے ہوے مخالف فریق کی کتب سے حوالوں کے ساتھ مجھے یقین ہے کے آپ حضرات بھی چاہیں گے کے اس ٹاپک کو مکمل کیا جاے شکریہ

          سر جی ۔۔۔بحث ہونی چاہیے ۔۔۔اور  خوشگوار  ماحول میں ہونی چاہیے ۔۔تاکہ مجھ جیسے نالائق بندے کے علم میں اضافہ ہو ۔کہ متہ  کیا چیز ہے    ۔۔۔

          muntazir
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #14
          سر جی ۔۔۔ بحث ہونی چاہیے ۔۔۔اور خوشگوار ماحول میں ہونی چاہیے ۔۔ تاکہ مجھ جیسے نالائق بندے کے علم میں اضافہ ہو ۔کہ متہ کیا چیز ہے ۔۔۔

          رضا بھائی اس ٹاپک کو ہم نے کبھی بھی نہیں چھیڑا ہے سیاست پر بھی یہ ہمیشہ سے ہی مخالف فریق کی طرف سے آیا ہے اور اس پ مدلل جوابات بھی دے گئے ہیں پر ادھر کیانتظامیہ کی یک چشمی پالیسی کی وجہ سے اس کو بار بار اچھالا گیا ہے تو کیوں نہ اس ٹاپک کو ادھر زیر بحث لایا جاے کل بھی ادھر ہم کو متہ کی پیداوار اور حرامی تک کہا گیا مجھے اس بات پر بہت دکھ ہے

          Atif Qazi
          Participant
          Offline
          • Expert
          #15

          منتظر بھائی اور رضا بھائی!! آپ ایک الگ تھریڈ بنا کر اس میں یہ سب ڈسکس کرلیں، امید ہے باقی دوست بھی دلچسپی لیں گے۔ اس تھریڈ پر یہ باتیں کرنا کچھ مناسب نہ ہوگا۔

          Haidar asmari
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Advanced
          #16
          اچھا یہی ہوگا کہ اس بحث کو بالکل چھوڑ دے. اس کے کئی وجوہات ہیںدلائل قران اور حدیث کے ہوتے ہیں.آپ کی رائی میں قران اصلی حالت میں ہے کہ نہیں کیونکہ اللہ کا قران ارشاد ہے کہ “میں قران کی حفاظت کا ذمہ لیتا ہوں.احادیث کے بارے میں کیا خیال ہیں کیونکہ ہم لوگ بخاری اور مسلم کو احسن مانتے ہیں.  ام المؤمینین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ؛ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ؛  فاتح عالم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ؛ شرم وحیا کے پیکر سخی الامت حضرت  عثمان ذوالنورین رضی اللہ؛  تعالی عنہ؛ شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ؛ سیف اللہ حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ تعالی عنہ؛ محدیث اسلام ابو ہریرہ اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں آپ کے خیالات کیا ہیں. اس کا جواب دے کر بحث کی ابتدا کرسکتے ہیں. آخر میں کہہ دو کہ ہم یزید کو ظالم اور ہر اہل کوفہ کو منافق مانتے ہیں. ایک نے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم وستم ڈھائے تو دوسرے فریق نے دھوکہ دہی سے بلا کر یزید کے سامنے بے یار ومددگار چھوڑا
          Atif Qazi
          Participant
          Offline
          • Expert
          #17
          اچھا یہی ہوگا کہ اس بحث کو بالکل چھوڑ دے. اس کے کئی وجوہات ہیں دلائل قران اور حدیث کے ہوتے ہیں. آپ کی رائی میں قران اصلی حالت میں ہے کہ نہیں کیونکہ اللہ کا قران ارشاد ہے کہ “میں قران کی حفاظت کا ذمہ لیتا ہوں. احادیث کے بارے میں کیا خیال ہیں کیونکہ ہم لوگ بخاری اور مسلم کو احسن مانتے ہیں. ام المؤمینین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ؛ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ؛ فاتح عالم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ؛ شرم وحیا کے پیکر سخی الامت حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ؛ تعالی عنہ؛ شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ؛ سیف اللہ حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ تعالی عنہ؛ محدیث اسلام ابو ہریرہ اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں آپ کے خیالات کیا ہیں. اس کا جواب دے کر بحث کی ابتدا کرسکتے ہیں. آخر میں کہہ دو کہ ہم یزید کو ظالم اور ہر اہل کوفہ کو منافق مانتے ہیں. ایک نے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم وستم ڈھائے تو دوسرے فریق نے دھوکہ دہی سے بلا کر یزید کے سامنے بے یار ومددگار چھوڑا

          حیدر بھائی!!امید ہے ہم سب کو آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔  درخواست یہ ہے کہ نہائیت تحمل سے اور تہذیب سے دوسرے کا نقطہ نظر سننا ہے اور جواب میں دلائل دینے ہیں طعنہ طنز نہیں۔ میرا خیال ہے ہم بحث کی عمدہ روائیت ڈال سکتے ہیں۔

          muntazir
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #18
          اچھا یہی ہوگا کہ اس بحث کو بالکل چھوڑ دے. اس کے کئی وجوہات ہیں دلائل قران اور حدیث کے ہوتے ہیں. آپ کی رائی میں قران اصلی حالت میں ہے کہ نہیں کیونکہ اللہ کا قران ارشاد ہے کہ “میں قران کی حفاظت کا ذمہ لیتا ہوں. احادیث کے بارے میں کیا خیال ہیں کیونکہ ہم لوگ بخاری اور مسلم کو احسن مانتے ہیں. ام المؤمینین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ؛ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ؛ فاتح عالم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ؛ شرم وحیا کے پیکر سخی الامت حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ؛ تعالی عنہ؛ شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ؛ سیف اللہ حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ تعالی عنہ؛ محدیث اسلام ابو ہریرہ اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں آپ کے خیالات کیا ہیں. اس کا جواب دے کر بحث کی ابتدا کرسکتے ہیں. آخر میں کہہ دو کہ ہم یزید کو ظالم اور ہر اہل کوفہ کو منافق مانتے ہیں. ایک نے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم وستم ڈھائے تو دوسرے فریق نے دھوکہ دہی سے بلا کر یزید کے سامنے بے یار ومددگار چھوڑا

          پہلے تو تم اس ٹاپک پر بات کرو یا پھر مانو کے تم دلائل نہیں رکھتے ہو اس کے بعد اگر تم تحریف قران پر بات کرنا چاہتے ہو تو یہ میدان حاضر ہے ایک بات یاد رکھنا بحث میں دلائل مخالف فریق  کی کتب سے ہی دیے جاتے ہیں کل ہی تماری دوسری ویبسائٹ پر پوسٹ دیکھی کے شیعہ کا قران بکری کھا  گئی جب ادھر ممبر نے جواب دیا تو تم الله کی حفاظت کا ذمہ لے کر آ گئے ہو ؟ کیا یہ اصول ہوتا ہے بات کرنے کا ؟ جب تم ہم پر الزام یہ لگا چکے  ہو اور جواب میں حدیث لگائی گئی سنن ابن ماجہ کی تو پھر تمارے پلے کیا رہ گیا ؟ تم تو اسی وقت ہی اگر بندہ خدا ہوتے تو پریشانی ظاہر کرتے اور اپنے علما جنہوں نے تم کو ورغلیا کے شیعہ کے قران کے پارے بکری کہا گئی جب کے حقائق اس کے بر عکس نکلے تو تم کو تو ادھر ہی اپنے علما کی نفی کرنی چاہیے تھی کیا تمارے اندر اتنی جرأت ہے کے حقائق کو مان سکو ؟رہی بات متہ کی تو نہ میںنے کیا نہ ہی میرے کسی جاننے والے نے جب میں نے تحقیق کی تو پتہ چلا کے حضرت ابو بکر کی بڑی بیٹی  اسماء بنت ابو بکر نے کیا اور اس سے عبداللہ بن زبیر پیدا ہوے کیا ان روایت کی نفی کر سکتے ہو ؟ کیا تمارے پاس اتنا جرأت ہے کے حقائق کو قبول کر سکو ؟قران پاک کےپارے  تماری ہاں سے روایت ملی کے بکری کھا  گئی متہ حضرت ابو بکر کی بیٹی نے کیا ان کی حیات میں رسول پاک کی موجوگی میں اگر تم متہ کو حرام سمجھتے ہو تو بتاؤ کے ان کا یہ کیا ثابت کرتا ہے ؟

          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #19
          منتظر بھائی اور رضا بھائی!! آپ ایک الگ تھریڈ بنا کر اس میں یہ سب ڈسکس کرلیں، امید ہے باقی دوست بھی دلچسپی لیں گے۔ اس تھریڈ پر یہ باتیں کرنا کچھ مناسب نہ ہوگا۔

          عاطف بھائی ۔۔میری طرف سے معذرت قبول کریں ۔۔۔میں  کسی بھی  دوست سے چاہیے وہ کسی بھی مذہب فرقے  یا رنگ نسل سے ہو مھجے کوئی پرابلم نہیں ہے ۔۔۔میری نظر میں انسانیت ہی سب کچھ ہے ۔۔۔اور میرا ریکارڈ ہے جو اتنے سالوں سے کبھی اس بحث میں حصہ لیا ہو ۔۔لیکن اگر بحث ایک خوشگوار ماحول میں ہو رہی ہو تو پڑھ لیتا ہوں  ۔۔۔لیکن حیدر صاحب نے میرے ساتھ ۔۔۔۔اپ  ۔۔سے ۔۔تم ۔۔۔کا سفر بڑی تیزی سے طے کیا تھا ۔۔۔بندے کو تمیز کا دامن ہاتھ سے  نہیں نکلنا دینا چاہیے ۔

          muntazir
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #20
          اچھا یہی ہوگا کہ اس بحث کو بالکل چھوڑ دے. اس کے کئی وجوہات ہیں دلائل قران اور حدیث کے ہوتے ہیں. آپ کی رائی میں قران اصلی حالت میں ہے کہ نہیں کیونکہ اللہ کا قران ارشاد ہے کہ “میں قران کی حفاظت کا ذمہ لیتا ہوں. احادیث کے بارے میں کیا خیال ہیں کیونکہ ہم لوگ بخاری اور مسلم کو احسن مانتے ہیں. ام المؤمینین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ؛ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ؛ فاتح عالم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ؛ شرم وحیا کے پیکر سخی الامت حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ؛ تعالی عنہ؛ شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ؛ سیف اللہ حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ تعالی عنہ؛ محدیث اسلام ابو ہریرہ اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں آپ کے خیالات کیا ہیں. اس کا جواب دے کر بحث کی ابتدا کرسکتے ہیں. آخر میں کہہ دو کہ ہم یزید کو ظالم اور ہر اہل کوفہ کو منافق مانتے ہیں. ایک نے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم وستم ڈھائے تو دوسرے فریق نے دھوکہ دہی سے بلا کر یزید کے سامنے بے یار ومددگار چھوڑا

          اچھا اگر تم بخاری مسلم کو ہی مانتے ہو تو یہ حوالہ دیکھو صحیح مسلم کا اس میں  صاف صاف لکھا ہےجابر کہتے ہیں کے ہممتہ کرتے تھے ایک مٹھی کھجور آٹا دے کر کئی کئی دن اور  یہ چلتا رہا رسول خدا اور ابو بکر کے زمانے تک اس کو حضرت عمر نے عمرو کے قصے سےختم کیا ؟ تو یہ بات تو ثابت ہو گیا کے یہ رسول خدا کے دور سے لے کر پہلے حاکم مدینہ تک قائم رہا آب مجهے یہ ثابت کر دو کے کیا کسی صحابی کو نبی پاک کی دی گئی شریعت میں رد بدل کی اجازت ہے ؟

          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 66 total)

        The topic ‘جنرل حیدر اور مرد حق سراج الحق’ is closed to new replies.

        ×
        arrow_upward DanishGardi