Viewing 21 post (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    ہاں بلکل صحیح نظر آیا ہے، گوریلا انسرجنسی سے ایسے ہی نپٹا جاتا ہے۔ ہندستان کشمیریوں کے ساتھ ایسا کر رہا ہے، تامل باغیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوا تھا، اپنے کراچی کے نا معلوم افرد بھی اسی طرح قابو میں آئے تھے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

    زیڈ بھائی

    اگر آپ کی نظر میں یہ ٹھیک ہے تو پھر کیا جو کچھ انڈیا مقبوضہ کشمیر میں کر رہا ہے، وہ بھی ٹھیک ہے؟

Viewing 21 post (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi